Swabi news

Swabi news 24 hours ready for news and informations

23/03/2022

آپ پُوٹھے جہاز چلاندے نے تے سانوں ون ویلنگ وی نہی کر دیندے ۔
کیا یہ کھلا تضاد نہی ؟؟😁

18/03/2022

گدون کارخانوں روڈپرٹریفک حادثہ/ایک شخص جاں بحق)
گدون :کارخانوں روڈ پر بورڈونوں چوک کے قریب موٹر سائیکل اور ڈمپر کے درمیان تصادم سے موٹر سائیکل سوار سلطان شیر عمر 22سال موقع پر جاں بحق اور شیر محمد عمر 28سال ساکن کیمپ شدید زخمی ہونے کی ریسکیو 1122 اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر شدید زخمی اور لاش کو ٹوپی ہسپتال منتقل کردیا۔

08/03/2022

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

08/03/2022

(((بام خیل میں گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق)))
صوابی:بام خیل گاؤں میں فرزین نامی نوجوان عمر 16سال نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے کی طلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر شدید زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔(ریسکیو1122صوابی).

08/03/2022
تلاش گمشدہگڑھی دولت زئ محلہ ڈاگہ/بیرہ مسجد سے منصور خان ولد خان بہادر مورخہ2022•2• 18سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس بارے میں ...
24/02/2022

تلاش گمشدہ
گڑھی دولت زئ محلہ ڈاگہ/بیرہ مسجد سے منصور خان ولد خان بہادر مورخہ2022•2• 18سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس بارے میں کچھ معلومات ہو تو
03439195708● 03124500004
پر رابطہ کریں

صبح الخير
18/01/2022

صبح الخير

14/01/2022

🦈🐬🐋
⚓⚓⚓

ایک شکاری نے کنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکی ۔ ایک مچھلی اسے کھانے دوڑی ۔ وہیں ایک بڑی مچھلی نے اسے روکا کہ اسے منہ نہ لگانا ، اس کے اندر ایک چھپا ہوا کانٹا ھے جو تجھے نظر نہیں آرہا۔ بوٹی کھاتے ہی وہ کانٹا تیرے حلق میں چبھ جائے گا ، جو ہزار کوششوں کے بعد بھی نہیں نکلے گا ۔ تیرے تڑپنے سے باہر بیٹھے شکاری کو اس باریک ڈوری سے خبر ہوجائےگی۔ تو تڑپے گی وہ خوش ہوگا، اس باریک ڈور کے زریعے تجھے باہر نکالے گا، چھری سے تیرے ٹکڑے کریگا، مرچ مسالحہ لگا کر آگ پر ابلتے تیل میں تجھے پکائے گا، 10 ، 10 انگلیوں والے انسان 32 ، 32 دانتوں سے چبا چبا کر تجھے کھائیں گے۔ یہ تیرا انجام ہوگا۔
بڑی مچھلی یہ کہہ کر چلی گئی۔ چھوٹی مچھلی نے دریا میں ریسرچ شروع کردی ، نہ شکاری ، نہ آگ ، نہ کھولتا تیل ، نہ مرچ مسالحہ ، نہ دس دس انگلیوں اور بتیس بتیس دانتوں والے انسان ، کچھ بھی نہیں تھا ۔ چھوٹی مچھلی کہنے لگی یہ بڑی مچھلی انپڑھ جاہل ، پتھر کے زمانے کی باتیں کرنیوالی ، کوئی حقیقت نہیں اسکی باتوں میں ۔ میں نے خود ریسرچ کی ھے ، اسکی بتائی ہوئی کسی بات میں بھی سچائی نہیں ، میرا زاتی مشاہدہ ھے ، وہ ایسے ہی سنی سنائی نام نہاد غیب کی باتوں پر یقین کیئے بیٹھی ھے ، اس ماڈرن سائنسی دور میں بھی پرانے فرسودہ نظریات لیئے ہوئے ھے۔
چنانچہ اس نے اپنے زاتی مشاہدے کی بنیاد پر بوٹی کو منہ ڈالا ، کانٹا چبھا ، مچھلی تڑپی ، شکاری نے ڈور کھینچ کر باہر نکالا ، آگے بڑی مچھلی کے بتائے ہوئے سارے حالات سامنے آگئے۔
انبیاء علیھم السلام نے انسانوں کو موت کا کانٹا چبھنے کے بعد پیش آنے والے غیب کے سارے حالات و واقعات تفصیل سے بتا دیئے ہیں ۔ بڑی مچھلی کیطرح کے عقلمند انسانوں نے انبیاء کی باتوں کو مان کر زندگی گزارنی شروع کردی۔ چھوٹی مچھلی والے نظریات رکھنے والے انبیاء کا رستہ چھوڑ کر اپنی ظاہری ریسرچ کے رستہ پر چل رہے۔
موت کا کانٹا چبھنے کے بعد سارے حالات سامنے آجائیں گے۔
مچھلی پانی سے نکلی واپس نہ گئی
انسان دنیا سے گیا واپس نہ آیا
بس یہی وقت ہے اگر سمجھ گئے تو

28/10/2021
13/10/2021

ندیم خان جدون اف دیول گدون کو بازیاب کرایا جائے
دو روز قبل سندھ پولیس نے بغیر وارنٹ بغیر بتائے ندیم خان کو گھر کے سامنے سے اٹھایا لیکن تاحال لاپتہ ہیں
کسی بھی تھانے میں نہ ایف آئی درج ہیں جبکہ سب تھانے والے گرفتاری سے انکاری اور لاعلم ہیں
گدون قومی تحریک کے سربراہ لعل غفور جدون اور گدون کے سوشل ورکرز سول سوسائٹی کے ممبرز کا مطالبہ ہیں کہ ندیم جدون کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اگر کسی جرم میں مطلوب ہیں تو عدالت میں پیش کیا جائے
غیر آئینی غیر قانونی گرفتاری اور جبری گمشدگی قابل مذمت ہیں
جنگل کا قانون نامنظور. . سندھ حکومت ندیم جدون کو فوری طور پر رہا کریں .
نوٹ. گدون سے تعلق رکھنے والے بھائیوں اور دوستوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں

Good morning
15/09/2021

Good morning

29/08/2021
18/07/2021

(((((( موبائل اکاونٹ صارفین ہوشیارباش ))))))
موبائل اکاونٹ صارفین چاھے وہ اکاؤنٹ ایزی پیسہ کا ھو یا جیزکیش کا یا کوئی بھی ھو ،جس طرح پہلے بیلنس والی صباء یا حنا باجی تھی یا بے نظیر انکم سپورٹ والے یا پھر جیتو پاکستان کے نمائندے بن کر کال کرنے والے کثیر تعداد غریب اور ناسمجھ لوگوں کے فراڈ لگا کر ہزاروں روپوں کا بیلنس ہڑپ کر جانے والے لوگ بالکل ویسے ہی موبائل اکاونٹ کمپنی کو FBR کی جانب سے اکاونٹ تصدیق سروس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے،FBR کا نام نمائندہ بن کر عوام کو لوٹنے کا بازار سرگرم کر رکھا،کال کرنے والا شخص آپ کو کہے گا کہ میں FBR کی جانب سے بات کر رہا ہوں اور آپ نے اپنے اکاونٹ کی تصدیق نہیں کروائ لہذا جو کوڈ آپ کو اب میسج کیا جا رہا ہے وہ ہمیں بتائیں تو ہر گز وہ کوڈ نہ بتائیں،اگر آپ ان کو کوڈ نہیں بتائیں گئے تو وہ صاحب خود لائن ڈراپ کر دیں گئے۔اور فورا ہی آپ کو 8558 سے موبائل اکاونٹ ل بلاک اور MPIN بلاک کے میسج ملنا شروع ہو جائیں،ابھی میسج کا چکر چل ہی رہا ہو گا کہ ان کی دوبارہ کال آئے گی کہ آپ کو اب تو میسج بھی ملے ہیں کمپنی کے اب جو کوڈ آپ کو میسج آیا وہ بتا دیں لیکن آپ نے ایسا نہیں کرنا اگر کوڈ بتائیں تو وہ لوگ آپ کے اکاونٹ کو ہیک کر کے آپ کے پیسے اپنے اکاونٹ میں ٹرانسفر کر لیں گے۔
اگر گوڈ نہیں بتائیں گے تو ایسی صورتحال کے بعد وہ لوگ صرف آپ کا MPIN کوڈ بلاک کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں،لیکن آپ نے پریشان نہیں اور اپنی مطلوبہ Mobile Company Account Help line پہ کال کر کے اپنا نیا پن کوڈ لگا لینا ہے۔
اگر کسی بھائی یا بہن کے نمبر پر کوئی بھی اس طرح کی کال اے تو وہ پن کوڈ بالکل بھی درج نہ کرے کیونکہ پن کوڈ درج کرتے ہی آپ کے اکاؤنٹ میں جتنے پیسے ہوں گے وہ سب پیسے خود بخود ان کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو جائیں گے۔

07/06/2021

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

کوہستان پانی باء کے مقام پر گلگت سے پنڈی جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ ۔۔۔۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی سمیت تمام مسافر دریا میں ڈوب گئے ۔ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کےتحت امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ ایک نعش نکال لی گئی ہے باقی کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع

07/06/2021
05/05/2021
02/05/2021
23/03/2021
20/03/2021

ڈاکٹر مکار کا نیا لولی پاپ
بریکنگ نیوز تازہ ترین
بلدیاتی انتخابات کا سن کر ڈاکٹر عقیل عرف مکار نے اتلہ اور گردوح و نواح کے لٸے نیا دھوکہ پلان چلابازی تیار کر لی
تفصیلات ۔۔۔ زراۓ کے مطابق۔۔۔
جی ناظرین و سامعین آپکو بتاتے چلے کہ ڈاکٹر مکار بلدیاتی انتخابات کا سن کر علاقہ نا پرسان کے لوگوں کو لولی پاپ دینے کے لٸے اس بار نٸے طریقے سے آگٸے
آپکو بتاتے چلیں ڈاکٹر مکار نے 2018 الیکشن سے پہلے پورے حلقے میں ایک جھوٹی خبر پھیلاٸی تھی کہ بے نظیر کے پیسے حاصل کرنے کے لٸے آپنا شناختی کارڈ میرے پاس لے آٸے جب دور دراز سے عورتیں آتی تو مکار صاحب کہتا کہ بے نظیر سروے میں نام لکھ دیا گیا ہے لیکن آپکو ووٹ مجھے دینا ہوگا۔
آب چونکہ بلدیاتی انتخابات کی بازِ گشت سناٸی دیتی ہے تو ڈاکٹر مکار نے نیا پلان تیار کرکے عوام کے سامنے پیش ہورہے ہیں۔
لیکن میرے گدون کے عوام آب اس طرح کے مکار چالباز کے چالوں میں نہیں آٸے گی ۔
اھم بات سادہ ایم بی بی ایس کرنے والا کیسے الٹراساونڈ کرسکتا ہے اسکے لٸے الگ سپشلاٸزیشن کرنی پڑے گی
مکار ہے تو مکار ہے غریب کی کماٸی آپکی شکار ہے

14/03/2021

ترقی خوشحالی روشن مستقبل اور کامیاب زندگی کے لیے مسلسل جدوجہد شرطِ اول ہے۔
گدون اگر پسماندہ ہے تو کون زمہ دار ہے ،،،،
ہم ہی زمہ دار ہے تم ہی زمہ دار ہوگدون کا ہر فرد ذمہ دار ہے ،،،
آج سنجیدگی سے غور کرے فکر کرے ہر کوئی انفرادی طور یہ سوچ لے کہ میں نے گدون کیلئے کیا کیا ہے ،،اگر اپ کا جواب نفی میں ہے تو اپ ہی گدون کا مجرم ہو ،،،،
اگر اپ چھپ ہو اپنے حق کیلئے نکل نہیں سکتے بول نہیں سکتے تو اپ مجرم ہو ،،،،،
اب وقت ہے خدارا ان کرسی کے نشے میں بدمست نام نہاد عوامی نمائندوں سے پوچھے اپنے حقوق کے بارے میں ،،
بھائی یہ ہمارے وجہ سے سپیکر ایم پی اے ایم این اے بنے ہے ،،،
سپیکر اسد قیصر اور ایم پی اے رنگیز صاحب بتائیں کہ اپکی عزت میں وہ کونسی کمی جوکہ گدون سے رہ گئی ہو اب جب کام کا وقت ایا تو صرف چند ڈانگمار چمچوں کے ضمیر کو پائپ ٹرانسفارمر پر خرید کر سب وعدے دعوے بھول گئے اب اگر گدون سے کوئی حقوق کی بات کرتا ہے تو یہ پالتو چمچے پالشیی رکاوٹ بن جاتے ہے ،،،
یہ خاموش مزاجی تمہیں مار ڈالے گی ،،
اس دور میں اگر جینا ہے تو کہرام مچادو ،،،،،
میرے گدون کے غفلت میں سوئے ہوئے نوجوانوں جاگ جاو خدا کیلئے جاگ جاو ،،،،،
یہی موقع ہے کہ ہم گدون کو حقوق دلا سکے ہم گدون کو ترقی خوشحالی دلاسکے ،،،،
مجھے تو بے حد افسوس ہورہا ہے کہ آٹھ سال ہونے کو ہے اور سولہ سترہ مہینے باقی ہے اس حکومت کے ہمارے ساتھ جو وعدے کیے ہے سب بھول چکے ہے ،،،،
اب بھی کہہ رہا ہے صبرکرو ہوجائے گا ،،،،،
یار عجیب بات ہے آٹھ سال سے تو صبر ہی کررہے ہے اب تو صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ،،،
کیونکہ آٹھ سالوں میں کچھ نہیں کیا تو سولہ مہینوں میں کیسے کروگے تمہارے پاس وہ کونسا آلہ دین کا چراغ ہے ،،،،
یار اب تک تو ہماری نظر ان چمچوں ڈانگماران پر تھا لیکن انہوں نے گدون کیساتھ سنگین غداری کی اور چند ٹکوں چند پائپ کے ٹکڑوں پر کلاس فور کی نوکریوں پر بک گئے ،،،،
ان ضمیر فروشوں میں گدون سے کیے گئے وعدوں کی پوچھنے کہ ہمت ہی نہیں ،،،،،
اب گدون کے نوجوانوں ہمت سے جذبے سے میدان میں آنا ہوگا ،،،،
_____
غاصبوں کو سبق ہم سکھا کر چلے⁦🗡️⁩
سَر جُھکا کر نہیں سَر اُٹھا کر چلے☝️⁩
❣️⁩
روز بروز سپیکر اسد قیصر اور رنگیز رنگ برنگ ڈرامے کررہے لیکن آصل جو وعدے کیے گئے تھے گدون سے ان سے آنکھیں چرا رہے ہے ،،،
اب تھوڑا وقت باقی ہے پھر انکا نام پچھلے حکومت میں درج ہوجائے گی اور سرفراز کیطرح رفو چکر ہوکر لاپتہ ہوجائیں گے ،،
کیا جب انکے پاس اختیارات نہیں ہونگے تب ہم ان سے حق مانگیں گے پھر احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں اب ہم سرفراز اور غفور خان اور شیراز خان کے خلاف کتنا ہی احتجاج کرے کوئی فائدہ نہیں ،،،،
تبدیلی سرکار ہمارے گدون کے چمچوں کی وجہ سے ہم بھیڑ بکریاں سمجھنے لگی ہے ،،،،،
اب یا تو کیے گئے وعدوں کا ایفاء کرنا ہوگا یا پھر ہم بھر پور احتجاج کرکے کسی بھی صورت تمہیں گدون میں انے نہیں دینگے تمہارے لیے ہر جگہ مسائل پیدا کرینگے اگر ہمارے مسائل حل نہ کیے تو ،،،،،،
اب ہمارا ایک ہی کام احتجاج احتجاج احتجاج ،،،،
1*گدون کو گیس دو
2*گدون کو ہسپتال دو
3*گدون کو پختہ سڑکیں دو
کٹگرام + گیڑو +چنیئی باگن + _ڈھیرو + پولا دیول گھڑی + دادو ٙ وٹل پندرہ چھوٹے بڑے دیہات و بانڈہ جات کو پختہ سڑکیں دو ،،،،،
4*گدون کو گرلز ڈگری کالج دو
5*بیرگلی ٹورازم پراجیکٹ پر کام شروع کرو
6*متاثرین بادہ ڈیم کو حقوق دو
7*گندف خوڑ تعمیر کرو
8*گدون کو مستقل روزگار دو
9*گدون کے میڈیکل انجینئرنگ کوٹے میں اضافہ کرو
10* ایف سی پولیس روزگار کوٹہ بحال کرو ،،
11*زرعی ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع کرو ،،،
12* گھوسٹ سکولوں ڈسپنسریوں کو سٹاف دو
13* گدون کو سپورٹس گراؤنڈ دو ،،،،،
گدون کے چھوٹے بڑے دیہاتوں کیساتھ جو وعدے کیے ہے انکا ایفاء کرو ،،،،،
آج کے بعد سپیکر اسد قیصر ایم پی اے رنگیز کے علاوہ ہر تبدیلی سرکار کے وزیر مشیر ڈانگمار پالشی کے پوسٹ پر بجائے پالش لگانے کے نائیس زبردست گوڈ ویلڈن لکھنے کے اپنے اپ میں شعور بیدار کرے اور ہر پوسٹ کے کمنٹس میں گدون کے مطالبات وعدے لکھے ریٹویٹ میں گدون سے کیے گئے وعدوں کے بارے میں ٹیویٹ کرے ،،،،،
اگر تھوڑی بہت شرم ان میں آسکے تو ٹھیک ہے ورنہ پھر اب میدان میں آنے سے اور احتجاجی مظاہروں احتجاجی جلوس احتجاجی پریس بریفنگ احتجاجی سوشل میڈیا کمپین سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا پھر ہر جگہ ہر پروگرام میں ہار پہنانے کے بجائے گندے انڈوں گندے ٹماٹروں سے اپکا استقبال ہوگا ،،،،،،
اپ پھر چاہے طاقت کا استعمال کرو پولیس گردی کرو
خدا کیلئے ہمیں مزید پائپ ٹرانسفارمر کنمبوں پر مت ٹرخاو ،،،،،
سپیکر اور رنگیز کے بغیر بھی تمہیں پائپ ٹرانسفارمر مل جائے گے ،،،،،
اب شعور اجاگر کرنے کا وقت ہے اتحاد و یکجہتی کا وقت ہے ،،
اب جدوجہد کا وقت ہے ،،،
کیونکہ
ترقی خوشحالی روشنی اور
کامیاب زندگی کے لیے مسلسل جدوجہد شرطِ اول ہے۔
گدون امازئی سیاسی ہلچل

28/02/2021
28/02/2021
24/02/2021
تبديلي سركار
20/02/2021

تبديلي سركار

17/02/2021

Ihtejaj

Address


Telephone

+923442922425

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share