Hafiz Cteation

  • Home
  • Hafiz Cteation

Hafiz Cteation An Islamic and Information Channel

07/02/2023
https://youtu.be/Qg7C9tSHwBsM Imran Art Studio
10/04/2022

https://youtu.be/Qg7C9tSHwBs
M Imran Art Studio

محمد عمران ایک پروفیشنل آرٹسٹ اور خطاط ہیں، جو دائیں ہاتھ سے لکھتے ہیں۔ خط نستعلیق، خط نسخ اور خط ثلث میں میں کمال مہارت رکھتے ہیں۔ Assalam o alaikum vie...

عریبک کیلی گرافی میں اس طرح کا نام لکھوانے کےلیے رابطہ کریں
26/02/2022

عریبک کیلی گرافی میں اس طرح کا نام لکھوانے کےلیے رابطہ کریں

اس طرح کیلی گرافی میں نام لکھوانے کےلیے رابطہ کریںWhatsApp: 03099572321
19/02/2022

اس طرح کیلی گرافی میں نام لکھوانے کےلیے رابطہ کریں
WhatsApp: 03099572321

 ‏ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک ارب پتی شخص تھا ، پوچھا :" زندگی میں سب سے زیادہ خوشی ...
27/01/2022


‏ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک ارب پتی شخص تھا ، پوچھا :" زندگی میں سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی؟"
وہ ارب پتی شخص بولا:
میں زندگی میں خوشیوں کے چار مراحل سے گزرا ہوں اور آخر میں مجھے حقیقی خوشی کا مطلب سمجھ میں آیا.

سب سے پہلا‏ مرحلہ تھا مال اور اسباب جمع کرنے کا. لیکن اس مرحلے میں مجھے وہ خوشی نہیں ملی جو مجھے مطلوب تھی.
پھر دوسرا مرحلہ آیا قیمتی سامان اور اشیاء جمع کرنے کا. لیکن مجھے محسوس ہوا کہ اس چیز کا اثر بھی وقتی ہے اور قیمتی چیزوں کی چمک بھی زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہتی.

پھر تیسرا مرحلہ آیا‏ بڑے بڑے پروجیکٹ حاصل کرنے کا. جیسے فٹ بال ٹیم خریدنا، کسی ٹورسٹ ریزارٹ وغیرہ کو خریدنا . لیکن یہاں بھی مجھے وہ خوشی نہیں ملی جس کا میں تصور کرتا تھا.

چوتھی مرتبہ ایسا ہوا کہ میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ میں کچھ معذور بچوں کے لیئے وہیل چیئرز خریدنے میں حصہ لوں.

دوست کی بات پر میں‏نے فوراً وہیل چیئرز خرید کر دے دیں. لیکن دوست کا اصرار تھا کہ میں اس کے ساتھ جا کر اپنے ہاتھ سے وہ وہیل چیئرز ان بچوں کے حوالے کروں

میں تیار ہو گیا اور اس کے ساتھ گیا. وہاں میں نے ان بچوں کو اپنے ہاتھوں سے وہ کرسیاں دیں. میں نے ان بچوں کے چہروں پر خوشی کی عجیب چمک دیکھی. میں نے‏دیکھا کہ وہ سب کرسیوں پر بیٹھ کر ادھر ادھر گھوم رہے ہیں اور جی بھر کے مزہ کر رہے ہیں. ایسا معلوم ہوتا تھا کہ وہ کسی پکنک اسپاٹ پر آئے ہوئے ہیں.

لیکن مجھے حقیقی خوشی کا احساس تب ہوا جب میں وہاں سے جانے لگا اور ان بچوں میں سے ایک نے میرے پاؤں پکڑ لیئے۔ میں نے نرمی کے ساتھ اپنے پیر‏ چھڑانے کی کوشش کی لیکن وہ بچہ میرے چہرے کی طرف بغور دیکھتا ہوا میرے پیروں کو مضبوطی سے پکڑے رہا.

میں نے جھک کر اس بچے سے پوچھا : کیا آپ کو کچھ اور چاہیئے؟
اس بچے نے جو جواب مجھے دیا اس نے نہ صرف مجھے حقیقی خوشی سے روشناس کرایا بلکہ میری زندگی کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا

👈اس بچے‏ نے کہا: میں آپ کے چہرے کے نقوش اپنے ذہن میں بٹھانا چاہتا ہوں تاکہ جب جنت میں آپ سے ملوں تو آپ کو پہچان سکوں اور ایک بار اپنے رب کے سامنے بھی آپ کا شکریہ ادا کر سکو #


❤️

An Islamic and Information Channel

11/01/2022

ایمان کا مطلب

" ایمان " کے معنی ہیں، یقین کرنا، تصدیق کرنا، مان لینا۔ اصطلاح شریعت میں " ایمان " کا مطلب ہوتا ہے، اس حقیقت کو تسلیم کرنا اور ماننا کہ اللہ ایک ہے، اس کے علاوہ کوئی معبود اور پروردگار نہیں، اس کے تمام ذاتی و صفاتی کمالات برحق ہیں۔ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے آخری رسول اور نبی ہیں، ان کی ذات صادق و مصدوق ہے اور یہ کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کتاب و سنت کی صورت میں اللہ کا جو آخری دین و شریعت لے کر اس دنیا میں آئے اس کی حقانیت و صداقت شک و شبہ سے بالاتر ہے۔

تکمیل ایمان

محدثین کے نزدیک " ایمان " کے تین اجزاء ہیں : " تصدیق بالقب " یعنی اللہ کی وحدانیت، رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رسالت اور دین کی حقانیت پر دل سے یقین رکھنا اور اس یقین و اعتماد پر دل و دماغ کا مطمئن رہنا۔ " اقرار باللسان " یعنی اس دلی یقین و اعتقاد کا زبان سے اظہار، اعتراف اور اقرار کرنا۔ " اعمال بالجوارح " یعنی دین و شریعت کے احکام و ہدایات کی جسمانی بجا آوری کے ذریعہ اس دلی یقین و اعتقاد کا عملی مظاہرہ کرنا۔ ان تینوں اجزاء سے مل کر " ایمان " کی تکمیل ہوتی ہے اور جو آدمی اس ایمان کا حامل ہوتا ہے اس کو " مومن و مسلمان " کہا جاتا ہے۔

،،ایمان اور اسلام ،،

کیا ایمان اور اسلام میں کوئی فرق ہے یا یہ دونوں لفظ ایک ہی مفہوم کو ادا کرتے ہیں ؟ اس سوال کا تفصیلی جواب، تفصیلی بحث کا متقاضی ہے جس کا یہاں موقع نہیں ہے۔ خلاصہ کے طور پر اتنا بتا دینا کافی ہے کہ ظاہری مفہوم و مصداق کے اعتبار سے تو یہ دونوں لفظ تقریباً ایک ہی مفہوم کے لیے استعمال ہوتے ہیں لیکن اس اعتبار سے ان دونوں کے درمیان فرق ہے کہ " ایمان " سے عام طور پر تصدیق قلبی اور احوال باطنی مراد ہوتے ہیں جب کہ " اسلام " سے اکثر وبیشتر ظاہری اطاعت و فرمان برداری مراد لی جاتی ہے اس کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ " وحدانیت، رسالت اور شریعت کو ماننے اور تسلیم کرنے " کا جو باطنی تعلق دل و دماغ سے قائم ہوتا ہے اس کو " ایمان " سے تعبیر کرتے ہیں اور اس باطنی تعلق کا جو اظہار عمل جوارح کے ذریعہ ظاہری احوال سے ہوتا ہے اس کو " اسلام " سے تعبیر کرتے ہیں، ایک محقق کا قول ہے تصدیق قلبی جب پھوٹ کر جوارح " اعضاء " پر نمودار ہوجائے تو اس کا نام " اسلام " ہے اور اسلام جب دل میں اتر جائے تو " ایمان " کے نام موسوم ہوجاتا ہے۔ حاصل یہ ہے کہ حقیقت ایک ہے مواطن کے اعتبار سے اس کو کبھی " ایمان " کہا جاتا ہے اور کبھی " اسلام " اسی لیے ایمان اور اسلام ایک دوسرے کے لیے لازم ملزوم ہیں، نہ تو ایمان کے بغیر اسلام معتبر ہوگا اور نہ اسلام کے بغیر ایمان کی تکمیل ہوگی۔ مثلاً کوئی آدمی پانچوں وقت کی نماز بھی پڑھے، ہر سال زکوۃ بھی ادا کرے، استطاعت ہو تو حج بھی کر ڈالے اور اسی طرح دوسرے نیک کام کر کے اپنی ظاہری زندگی کو " اسلام " کا مظہر بنائے ہوئے ہو مگر اس کا باطن " قلبی تصدیق وانقیاد " سے بالکل خالی ہو اور کفر و انکار سے بھرا ہوا ہو تو اس کے یہ سارے اعمال بیکار محض قرار پائیں گے اسی طرح اگر کوئی آدمی ایمان یعنی قلبی تصدیق وانقیاد تو رکھتا ہے مگر عملی زندگی میں اسلام کا مظہر ہونے کے بجائے سرکشی و نافرمانی کا پیکر اور کافرانہ و مشرکانہ اعمال کا مجسمہ بنا ہوا ہے تو اس کا ایمان فائدہ مند نہیں ہوگا۔
بعض اہل نظر نے " ایمان اور اسلام " کی مثال " شہادتین " سے دی ہے یعنی جیسے کلمہ شہادت میں دیکھا جائے تو شہادت وحدانیت الگ ہے اور شہادت رسالت الگ ہے۔ لیکن ان دونوں کا ارتباط و اتحاد اس درجہ کا ہے کہ شہادت رسالت کے بغیر شہادت وحدانیت کار آمد نہیں اور شہادت وحدانیت کے بغیر شہادت رسالت کا اعتبار نہیں۔ ٹھیک اسی طرح " ایمان " اور " اسلام " کے درمیان دیکھا جائے تو بعض اعتبار سے فرق محسوس ہوتا ہے لیکن ان دونوں کا ارتباط و اتحاد اس درجہ کا ہے کہ اعتقاد باطنی (یعنی ایمان) کے بغیر صرف اعمال ظاہرہ (اسلام) کھلا ہوا نفاق ہیں اور اعمال ظاہرہ کے بغیر اعتقاد باطن کفر کی ایک صورت ہے اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ایمان اور اسلام دونوں کے مجموعہ کا نام " دین " ہے۔

ایمان کا مدار

" جاننے " پر نہیں " ماننے " پر ہے : ایمان کے بارے میں اس اہم حقیقت کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ تصدیق یعنی ماننے کا نام ایمان ہے نہ کہ محض علم یا معرفت یعنی جاننے کا۔ مطلب یہ کہ ایک آدمی جانتا ہے کہ " اللہ " ہے اور اکیلا ہے وہی پروردگار اور معبود ہے، محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے سچے بندے اور اس کے رسول ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جس دین و شریعت اور تعلیمات کو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے، وہ مبنی برحقیقت و صداقت ہے۔ مگر وہ آدمی دل سے ان باتوں کو نہیں مانتا، ان پر اعتقاد نہیں رکھتا، اس کا قلب ان باتوں کے اذعان و قبول سے خالی ہے تو اس آدمی میں " ایمان " کا وجود نہیں مانا جائے گا اس کو مومن نہیں کہا جائے گا۔ مومن تو وہی آدمی ہوسکتا ہے جو ان باتوں کو سچ اور حق بھی جانے اور دل سے مانے اور تسلیم بھی کرے۔ جب داعی حق (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسلام کی دعوت پیش کی تو تمام اہل عرب بالخصوص اہل کتاب (یہود و نصاری) الوہیت کے بھی قائل تھے اور یہ بات بھی خوب جانتے تھے کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے سچے اور آخری رسول ہیں اور جو دین و شریعت پیش کر رہے ہیں وہ حق اور سچ ہے۔ مگر ان میں سے جو لوگ حسد وعناد رکھنے کے سبب ان حقائق کو مانتے اور تسلیم نہیں کرتے تھے ان کے دل و دماغ میں ایمان کا نور داخل نہیں ہوسکا اور وہ کافر کے کافر ہی رہے، ان حقائق کا " جاننا " ان کے کسی کام نہ آیا۔
بعض صورتوں میں " اقرار باللسان " کی قید ضروری ہے : جن حقائق کو ایمان سے تعبیر کیا جاتا ہے ان کا زبان سے اقرار کرنا گو وجود ایمان کے لیے ضروری ہے لیکن بعض حالتوں میں یہ زبانی اقرار (اقرار باللسان) ضروری نہیں رہتا۔ مثلاً اگر کوئی آدمی گونگا ہے اور اس کے قلب میں تصدیق تو موجود ہے لیکن زبان سے کوئی لفظ ادا کرنے پر قادر نہیں ہے تو ایسے آدمی کے بارے میں یہ حکم ہے کہ اس کا ایمان زبانی اقرار کے بغیر بھی معتبر مانا جائے گا، اسی طرح کوئی آدمی جانی خوف یا کسی واقعی مجبوری کی بنا پر زبان سے اپنے ایمان کا اقرار نہیں کرسکتا تو اس کا ایمان بھی زبانی اقرار کے بغیر معتبر ہوگا۔

" اعمال " کی حیثیت

وجود ایمان کی تکمیل کے لیے " اعمال " بھی لازمی شرط ہیں کیونکہ تصدیق قلب اور زبانی اقرار کی واقعیت و صداقت کا ثبوت " اعمال " ہی ہیں۔ یہی عملی ثبوت ظاہری زندگی میں اس فیصلہ کی بنیاد بنتا ہے کہ اس کو مومن و مسلمان کہا جائے اسی بنا پر یہ حکم ہے کہ اگر کوئی آدمی دعوائے ایمان و اسلام کے باوجود ایسے اعمال کرتا ہے جو خالصتاً کفر کی علامت اور ایمان و اسلام کے منافی ہیں، یا جن کو اختیار کرنے والے پر کافر ہونے کا یقین ہوتا ہے تو وہ آدمی کافر ہی شمار ہوگا اس کے اور ایمان و اسلام کا دعوی غیر معتبر مانا جائے گا۔

A Complete Database and Search Engine of Quran and Hadees

11/01/2022

Assalam o alaikum viewers, please let me k...

Assalam o alaikum viewers!              This is a professional preset of Cubase effects and plugins for mixing and maste...
03/01/2022

Assalam o alaikum viewers!
This is a professional preset of Cubase effects and plugins for mixing and mastering a Naat or Nasheed Kalam. You just record your vocals or drag and drop recorded vocals and export the file into Mp3 or WAV format and that's it just like 1,2,3.
You don't have to do anything manually like mixing mastering, effects or applying any plugins.
This presets uses all effects from within the Cubase which come with it by default, so you don't need any extra Plugins to work with this preset.
Please let me know about your feedback in comments and don't forget to like and share.. If you haven't subscribed yet, please subscribe my chennal
https://www.youtube.com/channel/UCpnafStow0qeRYjMw3LunTg
For Support Please Like & Share & Subscribe
For Contact on WhatsApp: +92 309 9572321

Assalam o alaikum viewers!              This is a professional preset of Cubase effects and plugins for mixing and maste...
03/01/2022

Assalam o alaikum viewers!
This is a professional preset of Cubase effects and plugins for mixing and mastering a Naat or Nasheed Kalam. You just record your vocals or drag and drop recorded vocals and export the file into Mp3 or WAV format and that's it just like 1,2,3.
You don't have to do anything manually like mixing mastering, effects or applying any plugins.
This presets uses all effects from within the Cubase which come with it by default, so you don't need any extra Plugins to work with this preset.
Please let me know about your feedback in comments and don't forget to like and share.. If you haven't subscribed yet, please subscribe my chennal
https://www.youtube.com/channel/UCpnafStow0qeRYjMw3LunTg
For Support Please Like & Share & Subscribe

For Contact on WhatsApp: +92 309 9572321

03/01/2022

Assalam o alaikum viewers!
This is a professional preset of Cubase effects and plugins for mixing and mastering a Naat or Nasheed Kalam. You just record your vocals or drag and drop recorded vocals and export the file into Mp3 or WAV format and that's it just like 1,2,3.

You don't have to do anything manually like mixing mastering, effects or applying any plugins.
This presets uses all effects from within the Cubase which come with it by default, so you don't need any extra Plugins to work with this preset.

Please let me know about your feedback in comments and don't forget to like and share.. If you haven't subscribed yet, please subscribe my chennal
https://www.youtube.com/channel/UCpnafStow0qeRYjMw3LunTg

For Support Please Like & Share & Subscribe
Whatch our more vidios links pasted below

How to Make Chorus
https://www.youtube.com/watch?v=QWIw4xBeogM

How to Record Naat with Tempo
https://www.youtube.com/watch?v=hnrI4q9jukQ

How to Record Naat in Cubase
https://www.youtube.com/watch?v=oR2bkLq7ua0

How to Use PIng Pon Delay
https://www.youtube.com/watch?v=kLLRCjpV49M

How to use Double Delay
https://www.youtube.com/watch?v=ZudsbAuZ5gU

How to Use Left Right Delay
https://www.youtube.com/watch?v=_GAAfg9I90A

How to use Reverb and Delay in Cubase
https://www.youtube.com/watch?v=KlKnROTzOMg

Mixing Mastering Vocal in Cubase
https://www.youtube.com/watch?v=47DpUx69EY4


26/07/2021

اگر آپ خوشخطی کا شوق رکھتے اور اردو اور عریبک کیلی گرافی / خطاطی سیکھنا چاھتے تو ھمارا یوٹیوب چینل (Hafiz Creation) سبکرائب کیجیے۔جہاںپرکیلی گرافی سے متعلق ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں

Hafiz Creation
Click Here Please
https://www.youtube.com/channel/UCpnafStow0qeRYjMw3LunTg

03/12/2019

Contact us for making TV Commercial
Cell: 0302 9544387
Whatsapp: 0310 6465624

Address


Telephone

+923099572321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Cteation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share