Punjabi Gup

Punjabi Gup Funny Videos,Comedy Videos,Funny Vlog,Punjabi Gup,Entertainment Video,Punjanbi comedy,Sardar Tariq

28/01/2021

بھکاری : اللہ کے نام پر کچھ دے دو۔
گھر کی بہو : جاؤ بابا معاف کرو۔
بھکاری جانے لگا تو اس بہو کی ساس نے آواز دے کر بھکاری کو واپس بلایا۔
جب بھکاری واپس آیا تو ساس بولی، جاو بابا معاف کرو۔
بھکاری غصے سے: یہ بات تو آپ کی بہو نے بھی کہی تھی۔
ساس: گھر کی مالکن میں ہوں وہ کون ہوتی ہے تم پر رعب جمانے والی

مدنی بورڈ ۔۔😛😛😛😛😛
03/01/2021

مدنی بورڈ ۔۔😛😛😛😛😛

28/12/2020

ایک آدمی کو گَیس کی بیماری تھی تو بہت پریشان تھا؛ نہ کہیں آتا تھا نہ کہیں جاتا تھا ایک بار کسی وجہ سے اسے اپنے بہن کے گھر جانا پڑا بہن کے گھر جاتے وقت راستے میں سوچنے لگا کی ایک پانچ سال کا بھانجہ ہے اس کے لیئے کیا لیکر جاؤں پھر ایک دوکاندار سے بٹربیک والا بسکٹ لے لیا۔
گھر پہونچتے ہی بھانجے نے دیکھا تو ماما آگئے ماما آگئے کرتے ہوئے پاس آیا
ماما جی جیب سے بسکٹ نکال کر جیسے ہی اسے دینے کے لیئے جھوکے
زور کی آواز کے ساتھ گَیس
نکل گئی💨💨💨
اب ہوئی مصیبت۔
وہ پانچ سال کا بچہ بسکٹ پھینک کر زمین پر لیٹ کر رونے لگا؛ماما نے اسے اوٹھاکر پوچھا - کیا ہوا
کیوں رورہے ہو؟؟؟؟؟
تو بچہ اور زور سےرونے لگا،ماما نے اسے گود میں لے کر پیار سے پوچھا- کیا چاہیئے بیٹا,, کیوں روتے ہو،وہ بچہ روتے ہوئے بولا- ہم کو بسکٹ نہیں چاہیئے وہ باجا چاہیئے جو آپ نے ابھی ابھی بجایا ہے🎺🎺🎷🎷

11/12/2020

آدھی رات کو اچانک بیوی کی آنکھ کھلی، اس نے دیکھا کہ اس کا شوہر بستر میں نہیں ہے۔ وہ تشو یش کے مارے اٹھی اور سیڑھیوں سے اتر کر کچن میں آئی۔ تو شوہر کو کافی کا مگ ہاتھ میں پکڑ کر گہری سوچوں میں گم دیوار کو گھورتے پایا۔ بیوی نے جب شوہر کو آنسو پوچھ کر کافی کا سپ لیتے دیکھا تو بولی: کیا مسئلہ ہے ڈئیر؟ تم رات گئے اس وقت یہاں کیا کر رہے ہو۔
شوہر: (کافی سے سر اٹھایا اور بولا) تمھیں یاد ہے بیس سال پہلے جب تم اٹھارہ سال کی تھی تو ہم چوری چوری ملنے گئے۔ (شوہر نے آہ بھری، الفاظ آسانی سے نہیں نکل رہے تھے) اور کیا تمھیں یاد ہے جب تمہارے باپ نے ہمیں پکڑ لیا تھا۔
بیوی: (شوہر کے ساتھ کرسی پر بیٹھتے ہوئے) ہاں ڈئیر مجھے اچھی طرح یاد ہے
شوہر: تمھیں یاد ہے جب تمہارے باپ نے شاٹ گن مجھ پر تان کر کہا تھا، یا تو میری بیٹی سے شادی کر لو یا میں تمھیں بیس سال کے لئے جیل بجھوا دوں گا
بیوی: ہاں ڈئیر یہ بھی مجھے اچھی طرح یاد ہے
شوہر: (آنسو پونچھتے ہوئے)
آج میں رہا ہو گیا ہوتا ۔ 😝😝😝😝😝😝😝😝😝

03/11/2020

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi Gup posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share