AZM TV

AZM TV We will keep the people informed about all kinds of issues of the society through this channel.

کافی محنت کے بعد ایک دستاویزی فلم بنانے کی کوشش کی ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا اور اپنے قیمتی رائے کا اظہار ضرور کری...
14/01/2023

کافی محنت کے بعد ایک دستاویزی فلم بنانے کی کوشش کی ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا اور اپنے قیمتی رائے کا اظہار ضرور کریں گے
شکریہ

کمراٹ اور جہاز بانڈہ پاکستان کی وہ خوبصورت علاقے ہیں جو خوبصورتی میں اپنا ایک خاص مقام رکھتا ہیں ایک چھوٹی سی کوشش کی ہیں ھم نے کمراٹ کے وہ حسین مقا...

19/12/2022

محمد عمر ہمدرد (اظہار)

مہربانی کیجئے دیکھنا نہ بھولیئے گا اور ہاں ہمارے یوٹیوب فیملی کا حصہ بننے کیلئے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں بہت شکریہ ۔
11/12/2022

مہربانی کیجئے دیکھنا نہ بھولیئے گا اور ہاں ہمارے یوٹیوب فیملی کا حصہ بننے کیلئے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں بہت شکریہ ۔

tv | FUUAST student's | point of view of the FUUAST student's about | In this V log we have tried to learn from students about their views on the cult...

15/10/2022

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعل...
01/10/2022

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی ۔

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، ڈیزل کی نئی قیمت 235 روپے 30 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 78 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 186 روپے50 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 191 روپے 83 پیسے ہوگی۔

05/09/2022

کوہستان کے علاقے بریکوٹ میں چار بھائیوں کی آبادیاں مکمل طور پر سیلاب میں بہہ گئے ہیں اب سب کہاں اور کس طرح گزارہ کرتے ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی دیکھیے کہ ٹیکسلا سے آئے ہوئے مہمان نے سیاحوں سے کیا اپیل کی ہے ۔ زیر نظر رپورٹ میں دیکھیے ۔

05/09/2022

پاتراک میں الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر خالد وقاص اور ضلعی صدر اکرام اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔اس موقع پر جماعت اسلامی کے امیر ضلع حنیف اللہ ایڈوکیٹ بھی موجود تھے ۔ پوری ٹیم نے یونین کونسل کلکوٹ کا دورہ کیا ۔انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ الخدمت فاؤنڈیشن اپنے عوام کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے ۔باقی تفصیل محسن خان کی اس رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں ۔

31/08/2022

گوالدئ میں سیلاب کی وجہ سے لوگ کونسے مشکلات کا سامنا کررہے ہیں؟ سنئے گوالدئ کی عوام کی زبانی ۔

31/08/2022

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے پاتراک کا دورہ کیا جس میں ڈپٹی کمشنر دیر بالا اکمل خان خٹک اور ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ موجود تھے۔وزیراعلی نے پاتراک میں سیلاب سے متاثر پل کا بھی مختصر معائنہ کیا ۔تفصیلات کیلئے رپورٹ ملاحظہ کیجئے ۔

30/08/2022
30/08/2022

حالیہ سیلاب کی وجہ سے پاتراک میں لوگوں کا کتنا نقصان ہوا ہے دیکھیے محسن خان کی اس رپورٹ میں۔

04/07/2022

حالیہ بارشوں کے باعث کراچی پبلک ٹرانسپورٹ کی ناقص حالت کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے۔ خدارا کراچی ٹرانسپورٹ کی متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ وہ پرانے بسوں کی ایک بار ضرور جائزہ لیں ۔ اور شہریوں کی تحفظ کو یقینی بنایا جائے شکریہ ۔

22/05/2022

روز روز بڑھتی مہنگائی سے عوام پریشان

Address


Telephone

+923422874577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZM TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share