Dj Bukhari Studio

  • Home
  • Dj Bukhari Studio

Dj Bukhari Studio Dj Bukhari Studio

16/01/2024

DjBukhari

17/04/2023

سن آف امیرعلی خان قوال

چوہدری اکرام کی شادی پر
10/01/2023

چوہدری اکرام کی شادی پر

"صورتِ شیخ"بیعت ہونے کے بعد رفتہ رفتہ سالک اپنے شیخ کی محبت میں گرفتار ہو جاتا ہے پھر وہ اسی قید میں اپنی تمام زندگی گزا...
22/12/2022

"صورتِ شیخ"

بیعت ہونے کے بعد رفتہ رفتہ سالک اپنے شیخ کی محبت میں گرفتار ہو جاتا ہے پھر وہ اسی قید میں اپنی تمام زندگی گزار دیتا ہے.
اور یہ اسی محبت کا اعجاز ہے کہ سالک اپنی تمام عادات کو ترک کرکے اپنے شیخ کی تمام اداؤں کو اپنا لیتا ہے
حتیٰ کہ اسکی ظاہری صورت بھی اپنے شیخ کے رخِ انور کا روپ دھار لیتی ہے. اور یہ وہ نسبت ہے جس کا دوسرا سرا محبتِ رسول صل اللّٰه علیہ وآلہ وسلم اور محبت الٰہی سے جڑا ہوتا ہے. اسی کو نسبت کا قائم ہونا کہتے ہیں.
پھر یہ ممکن ہی نہیں کہ سالک کی صورت میں کسی غیر کی جھلک نظر آئے. اکثر مشاہدات اس بات کی گواہی دیتے ہیں.

من تو شدم، تو من شدی، من تن شدم، تو جاں شدی
تا کس نہ گوید بعد ازیں من دیگرم تو دیگری

("میں" تو ہو جاؤں اور "تو" میں ہو جائے،
"میں" جسم ہو جاؤں اور تو جان ہو جائے.
یہاں تک کہ پھر کوئی یہ نہ کہ سکے کہ میں کوئی اور ہوں اور تو کوئی اور ہے)خواجہ عالم یاخواجہ

*- سیـاہ* *رات ،__ڈوبتـا دل**الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم..!!🥀*
13/12/2022

*- سیـاہ* *رات ،__ڈوبتـا دل*
*الجھـی ہوئـی زندگـی ، تھکـے ہوئـے ہم..!!🥀*

10/12/2022

رمضان جانی سنگر پروگرام سردارموسلہ

https://youtu.be/npNmwzjiDbo
17/11/2022

https://youtu.be/npNmwzjiDbo

naat shreef+ hfeez panjtni+ waheed pnjtni+ Qari shahid mehmod+ azhar bradran +riaz hashmi+mazharQadri+kalam mia mohmmad bksh+ maa ki shan+ saifulmalook+qwali...

, الفیصل میرج ھال بھاولنگر میں طلباء سیمینار
16/11/2022

, الفیصل میرج ھال بھاولنگر میں طلباء سیمینار

رامے کاٹن فیکڑی حاصل پور ڈی جے بخاری
06/11/2022

رامے کاٹن فیکڑی حاصل پور ڈی جے بخاری

https://youtu.be/E8cTF2-F1z8
06/11/2022

https://youtu.be/E8cTF2-F1z8

naat shreef+ hfeez panjtni+ waheed pnjtni+ Qari shahid mehmod+ azhar bradran +riaz hashmi+mazharQadri+kalam mia mohmmad bksh+ maa ki shan+ saifulmalook+qwali...

چیرمین الفیصل پیلس محمدشفیق چویدری ڈی جے بخاری مہندی پروگرام رامے کاٹن فیکڑی بہاولپور روڈ حاصل پور
04/11/2022

چیرمین الفیصل پیلس محمدشفیق چویدری ڈی جے بخاری مہندی پروگرام رامے کاٹن فیکڑی بہاولپور روڈ حاصل پور

ڈی سی آفس۔ بہاولنگر میلادشریف
27/10/2022

ڈی سی آفس۔ بہاولنگر میلادشریف

سالانہ عرس پاک قبلہ حضور پیر ثناءمحمدچشتی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سرکار فریدپور شریف
24/10/2022

سالانہ عرس پاک قبلہ حضور پیر ثناءمحمدچشتی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سرکار فریدپور شریف

سالانہ عرس پاک قبلہ حضور پیر ثناءمحمدچشتی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سرکار فریدپور شریف الفیصل ساونڈز
22/10/2022

سالانہ عرس پاک قبلہ حضور پیر ثناءمحمدچشتی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سرکار فریدپور شریف الفیصل ساونڈز

22/10/2022

سالانہ عرس پاک قبلہ حضور پیر ثناءمحمدچشتی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سرکار فریدپور شریف اظہربرادران

محفل نعت احسان الحق باجواہ چشیتاں 15عمرہ کی ٹکٹ
11/10/2022

محفل نعت احسان الحق باجواہ چشیتاں 15عمرہ کی ٹکٹ

محفل نعت ڈاکڑمظہر صاحب جھلن موڑ
10/10/2022

محفل نعت ڈاکڑمظہر صاحب جھلن موڑ

Address

Telephone

+923058691840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dj Bukhari Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share