De Nature

De Nature walking is virtue ,
tourism is a deadly sin . My journey is my destination 🍁

  2022I miss me !The Old , happy , carelessAnd wild me.
11/12/2022

2022
I miss me !
The Old , happy , careless
And wild me.



ہر شے میں حسن دیکھنے کی صلاحیت ہی جوانی کی مسرت ہے۔ ہر وہ شخص جو خوبصورتی دیکھنے کی صلاحیت برقرار رکھتا ہے کبھی بوڑھا نہ...
01/10/2022

ہر شے میں حسن دیکھنے کی صلاحیت ہی جوانی کی مسرت ہے۔ ہر وہ شخص جو خوبصورتی دیکھنے کی صلاحیت برقرار رکھتا ہے کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔

(فرانز کافکا)🍁

خود کشی کی وبا پھیلی ہوئی ہےآؤایک دوسرے میں پناہ لیںاورخود سے احتیاط کریںتاکہ زندہ رہ سکیںثناء بلال.😘                   ...
26/09/2022

خود کشی کی وبا پھیلی ہوئی ہے
آؤ
ایک دوسرے میں پناہ لیں
اور
خود سے احتیاط کریں
تاکہ زندہ رہ سکیں

ثناء بلال.😘

اس دنیا میں سب سے بڑی خیر "مثبت سوچ" ہے، اور دنیا کا سب سے بڑا شر  "منفی سوچ" ہے۔ یہئ میری زندگی کی آخری دریافت ہے۔-مولا...
22/08/2022

اس دنیا میں سب سے بڑی خیر "مثبت سوچ" ہے، اور دنیا کا سب سے بڑا شر "منفی سوچ" ہے۔ یہئ میری زندگی کی آخری دریافت ہے۔
-مولانائے ہند وحید الدین خان صاحب-

To see youTo feel youIt's calm meIt's cure me 🍁
10/08/2022

To see you
To feel you
It's calm me
It's cure me 🍁

03/08/2022

A scenic view of chagharzi top.🍁

📷🎞️ 🌹

Be where you are,Not where you think you should be.🍁
26/07/2022

Be where you are,
Not where you think you should be.🍁

23/07/2022

"مسکرائیں ، دنیا آپ کی اداسی سے نہیں بدلے گی۔"
خلیل جبران🙃

- ہم تو کچھ وہم ، گماں ، خواب جیا کرتے ہیں! 🤍
17/07/2022

- ہم تو کچھ وہم ، گماں ، خواب جیا کرتے ہیں! 🤍

مجھے اپنے تصورات سے محبت ہے یہ مجھےتمہارےسنگ باندھ دیتےہیں🍀
15/07/2022

مجھے اپنے تصورات سے محبت ہے
یہ مجھےتمہارےسنگ باندھ دیتےہیں🍀

22/06/2022

Are we a moment or a life time 🤔🍂🍁


یہ أبشاریں ضلع بونیر کے شمال مشرقی تحصیل چغرزی کے مغربی سمت گاوں چڑونہ میں واقع ہیں۔اور اسی مناسبت سے اس گاوں کا نام چڑو...
22/06/2022

یہ أبشاریں ضلع بونیر کے شمال مشرقی تحصیل چغرزی کے مغربی سمت گاوں چڑونہ میں واقع ہیں۔اور اسی مناسبت سے اس گاوں کا نام چڑونہ یعنی أبشاریں رکھا گیا ہے۔چڑ پشتو زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے أبشار۔یہاں کل 4 أبشاریں ہیں۔اور خاص بات یہ ہے کہ یہ چاروں أبشاریں ایک دوسرے سے بہت ہی نزدیک ہے۔أدھے کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر ہیں۔اور ایک ہی ڈایریکشن میں بہتے ہیں جس سے ایک عجیب سا سماں دید کو ملتی ہے۔موسم برسات میں اس کے نظاریں دیدنی ہوتے ہیں۔
Syed Wakil Shah 🎬🎞️📽️

Real is rare not an error 🍂🍁                #چغرزی #ھائی۔سکول مرادو #بونیر  #پختونخواہ
20/06/2022

Real is rare not an error 🍂🍁

#چغرزی
#ھائی۔سکول مرادو
#بونیر
#پختونخواہ

Happy souls spread good vibes ☺️     #چغرزی #بونیر  #خیبرپختونخوا       .
15/06/2022

Happy souls spread good vibes ☺️

#چغرزی
#بونیر
#خیبرپختونخوا
.

Let's wander in wilderness.🍁🍂۔
01/06/2022

Let's wander in wilderness.🍁🍂۔

میرے گلے سڑے جسم سے پھول اگیں گے اور میں ان میں ہوں گا اور یہی ابدیت ہے..🌸🍁ایڈورڈ منچ..
02/05/2022

میرے گلے سڑے جسم سے پھول اگیں گے اور میں ان میں ہوں گا اور یہی ابدیت ہے..🌸🍁
ایڈورڈ منچ..

تیرے موجود رہنے تک حسین ہیںستارے  ___آسمان دنیا وغیرہ۔۔۔!!
16/04/2022

تیرے موجود رہنے تک حسین ہیں
ستارے ___آسمان دنیا وغیرہ۔۔۔!!

تَخیُّل (سوچ ، دھیان ، خیال ، تصّور) خدا کا وہ عمل ھے جس سے وہ اپنی مخلوق کے ساتھ وابستہ ھے""ولیم بلیک"                 ...
24/01/2022

تَخیُّل (سوچ ، دھیان ، خیال ، تصّور) خدا کا وہ عمل ھے جس سے وہ اپنی مخلوق کے ساتھ وابستہ ھے"
"ولیم بلیک"


Picture courtesy 📸
Syed Wakil Shah

کیمپنگ پاڈز  #وادی چغرزی شہیدسر۔
16/01/2022

کیمپنگ پاڈز
#وادی چغرزی شہیدسر۔

Travel and tell no one, live a love story and tell no one, live happily and tell no one, people ruin beautiful things.  ...
14/01/2022

Travel and tell no one, live a love story and tell no one, live happily and tell no one, people ruin beautiful things.


Create your own happiness 😘
14/01/2022

Create your own happiness 😘

Nature always wears the color of the spirit.😘           Picture courtesy 📸 amir
07/01/2022

Nature always wears the color of the spirit.😘



Picture courtesy 📸
amir

فوٹوگرافرز کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ وہ قدرتی مناظر کی بہتر سے بہتر منظر کشی کرے،  لیکن جب فطرت خود اپنے حسن کو پیش کرتی...
06/01/2022

فوٹوگرافرز کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ وہ قدرتی مناظر کی بہتر سے بہتر منظر کشی کرے، لیکن جب فطرت خود اپنے حسن کو پیش کرتی ہے تو ساری انسانی کوششیں ہیج نظر آتی ہیں..
وادئ چغرزی ۔۔
Picture courtesy 📸😘

Sight is a faculty. seeing, an art.      “Leave the road, take the trails”
03/12/2021

Sight is a faculty.
seeing, an art.



“Leave the road, take the trails”


03/04/2020






30/03/2020

De Nature

30/03/2020




28/03/2020

How is that......


26/03/2020

"Every flower is a soul blossoming in nature."

22/03/2020

Glitter Of Spring

13/03/2020

پس له بارانه
د پسرلی رنګونه
After Rain
Colours Of Spring

11/03/2020

Clicks of day

10/02/2020

Morning
SunRaising
StepByStep

10/02/2020

After SunSet.
Mazigary

18/01/2020
14/01/2020



Buner kpk

08/01/2020



04/01/2020

Sandy Beaches
Balochistan ❣️

Address


Telephone

+923432626634

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when De Nature posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share