Markhor Post

Markhor Post Markhor Post is social media agency working on Military Affairs,Current Affairs,Strategic Affairs. O

23/03/2022

پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی پریڈ میں ازبکستان کے فوجی دستے کی شمولیت۔۔۔
چبوترے کے سامنے گزرتا ہوا سلامی پیش کرتے ہوئے ۔

23/03/2022

آذربایجان کی اسپیشل فورس کا دستہ پاکستان کی قومی پریڈ میں شامل۔۔۔۔
سلامی پیش کرتے ہوئے چبوترے کے آگے سے گزرتا ہوا ۔ 🥰🇵🇰

23/03/2022

‏دُنیا کی بہترین پاک فوج اور اس میں بھی SSG کمانڈو ان کے بوٹوں کی آواز واقعی زمین ہلا دیتی ہے

23/03/2022
23/03/2022

کون کہتا ہے کہ افواج پاکستان اپنی پاکستانی عوام سے دور رہتی ہے۔۔۔۔
یہ ہے وہ ناقابل یقین مناظر اس ملک کے سپہ سالار کے پاکستانی عوام سے ملنے کے اپنے کمانڈوز کو پیچھے ہٹا دیا اور ہر ایک سے خود آگے بڑھ کر اس کا حال احوال پوچھا ......
یہی محبت ہے جو افواج پاکستان اور پاکستانی عوام کو ایک دوسرے سے قریب تر کرتی جاتی ہے۔۔۔۔
آج افواج پاکستان پاکستانی عوام میں جو محبت کا رشتہ ہے اس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی۔۔۔۔
یہی وہ محبت ہے جو افواج پاکستان کی طاقت ہے جس کی وجہ سے افواج پاکستان پاکستانی عوام کے ہر دکھ درد میں بڑھ چڑھ کر اپنے آپ کو پیش کرتی ہے۔۔۔۔
آج 23 مارچ کے دن پوری محب وطن پاکستانی قوم اپنی افواج پاکستان کو اپنے سپہ سالار کو سلام پیش کرتی ہے🌹🌹🌹🇵🇰⚔️⚖️
دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت ہماری افواج پاکستان کو ہر مشکل میں کامیاب کرے۔۔۔۔۔اور ان کو تا قیامت ہر محاذ پر کامیابی عطاء فرماتا رہے🇵🇰💪۔۔۔۔۔

زندہ باد 🇵🇰💪
#،پاک فوج پائیندہ باد❤️🇵🇰💪
ہاتھو میں ہاتھ دو۔ . ۔۔⚔️💪
اور حق کا ساتھ دو🇵🇰⚔️⚖️💪۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان
فورس _آف _اسلامی پاکستان🇵🇰💪

21/02/2022

پاکستان نیوی اور بھارتی بحری جہاز آمنے سامنے ہوئے تو پاک نیوی جوانوں نے چائے بارے پوچھا 🤗
بھارتی بحری جہاز چائے کا کپ دیکھ کر ہی بھاگ گئی 🙄🤣
Was Fantastic

08/02/2022
04/02/2022

Pakistan Air Force

Press Release: Pakistan Air Force conducted a National Air Defence exercise focusing on integrated and synergistic employment of offensive and defensive forces. The aim of this exercise was to enhance operational preparedness and combat readiness of Pakistan Air Defence in near-realistic threat environment. Apart from PAF Operational assets including Fighter aircraft, Surface to Air Missile Systems, Sensors, Force Multipliers and Battle Management Centers; elements of Army Air Defence were also integrated in the exercise. PAF Air Defence Command exercised overall command and control over all participating Air Defence assets.

_*شہید کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل*__________________________*شہیدوں کی جو سرزمـین🇵🇰✌🏻 ہے**اسے پاکستان کہتے ہیں⚔️🇵🇰* *یہ بنجر ...
04/02/2022

_*شہید کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل*_
_________________________
*شہیدوں کی جو سرزمـین🇵🇰✌🏻 ہے*
*اسے پاکستان کہتے ہیں⚔️🇵🇰*
*یہ بنجر ہو کر بزدل پیدا نہیں کرتی💯💯✊🏻*

*پـــــاکـــــستــان زنــدہ بــاد*
✌🏻🇵🇰
*FC Balochistan Zinda BaaD*

I S P RGeneral Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) visited Turbat and spent complete day with troops. COAS was...
30/01/2022

I S P R

General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) visited Turbat and spent complete day with troops. COAS was given a comprehensive brief at HQ FC Balochistan (South) on prevailing security situation in the area, Pak -Iran Border Fencing and measures being taken to counter hostile efforts to destabilise security situation in Balochistan. COAS was also briefed on socioeconomic initiatives undertaken by the Army in support of Balochistan government and efforts underway for capacity enhancement of the Law-Enforcement Agencies (LEAs).
COAS said that army will make all out efforts to assist provincial government towards achievement of enduring peace and prosperity.
Later, COAS visited Kech and interacted with deployed troops.
While paying tribute to the courage and resolve of Shuhada of Sibdan Top, COAS said that terrorists shall be brought to justice and blood of the martyrs will not go waste. Balochistan is the future of Pakistan and progress and prosperity of the province means progress of the country, COAS reiterated. The disruptive efforts by inimical forces won't be allowed to succeed, COAS emphasised. Security, stability and prosperity of Balochistan shall be pursued/ ensured at all cost, COAS concluded
Earlier, on arrival, COAS was received by the Corps Commander Lieutenant General Sarfraz Ali.

30/01/2022

I S P R

General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) visited Turbat and spent complete day with troops. COAS was given a comprehensive brief at HQ FC Balochistan (South) on prevailing security situation in the area, Pak -Iran Border Fencing and measures being taken to counter hostile efforts to destabilise security situation in Balochistan. COAS was also briefed on socioeconomic initiatives undertaken by the Army in support of Balochistan government and efforts underway for capacity enhancement of the Law-Enforcement Agencies (LEAs).
COAS said that army will make all out efforts to assist provincial government towards achievement of enduring peace and prosperity.
Later, COAS visited Kech and interacted with deployed troops.
While paying tribute to the courage and resolve of Shuhada of Sibdan Top, COAS said that terrorists shall be brought to justice and blood of the martyrs will not go waste. Balochistan is the future of Pakistan and progress and prosperity of the province means progress of the country, COAS reiterated. The disruptive efforts by inimical forces won't be allowed to succeed, COAS emphasised. Security, stability and prosperity of Balochistan shall be pursued/ ensured at all cost, COAS concluded
Earlier, on arrival, COAS was received by the Corps Commander Lieutenant General Sarfraz Ali.

29/01/2022

*شہید مرحوم جنرل ضیاء الحق صاحب کی پیشنگوئی🇵🇰✌🏻✊🏻*

‏طغرل کلاس گائیڈڈ میزائل فریگیٹ"PNS Tughril (F-261)" ⚓️🇵🇰
25/01/2022

‏طغرل کلاس گائیڈڈ میزائل فریگیٹ
"PNS Tughril (F-261)" ⚓️🇵🇰

قطرہ شبنم کی طرح اُڑ جائیں گے گُل سےاِک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماریپاکستان تو آباد رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🇵🇰Pak army I love ...
25/01/2022

قطرہ شبنم کی طرح اُڑ جائیں گے گُل سے

اِک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری

پاکستان تو آباد رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🇵🇰

Pak army I love ISI............🇵🇰
⚔️🇵🇰⚔️

آرمی_چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے آج کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا ہے۔ جہاں انہیں موجودہ ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفص...
21/01/2022

آرمی_چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا ہے۔

جہاں انہیں موجودہ ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Pakistanarmy 🇵🇰 has established 4 camps at Military college Murre, Jhika Gali , APS Kuldana, Station supply Depot Sunny ...
08/01/2022

Pakistanarmy 🇵🇰 has established 4 camps at Military college Murre, Jhika Gali , APS Kuldana, Station supply Depot Sunny Bank
All resources at the disposal of muree division in terms of engineers machinery mobilised.

Control centre at Murre division and rescue centres have been established at APS and Army School of Logistics Kuldana. Cooked food , POL being provided to people. All camps have been provided with heating arrangements.

Troops are out in the field Where machinery can’t reach.

25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم       ___پیدائش مبارک___        یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران        اے ق...
24/12/2021

25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ___پیدائش مبارک___

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
There is no power on earth that can undo Pakistan⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩

HBD Founder Father of Pakistan ❤️⁦🇵🇰⁩

اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے

اللہ تعالی تمام سکورٹی اداروں کی جوانوں کو  اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین  تمام محب وطن سول سولجر  بہن بھاٸی آپس...
23/12/2021

اللہ تعالی تمام سکورٹی اداروں کی جوانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین تمام محب وطن سول سولجر بہن بھاٸی آپس میں اتحاد اور اتفاق میں رہے اور امت مسلمہ کو آپس میں اتحاد و اتفاق کی دعوت دے اور اپ نے تبلیخ کو جاری رکھیں کوشش کرے ایک دوسرے کے ساتھ مخلص رہیں اور اپنے کام کو جاری و ساری رکھے اور آپنے اداروں کے ساتھ مخلص رہیں اپنی مٹی سے وفا کریں آپ نے ملک سے پیار کریں اپ نے پاک افواج کا بھرپور دفاع کریں اپنے ملک دشمن کو منہ توڑ جواب دیں۔ کامیابی تمام دوستوں کے مقدر ہوگی ان شاء اللہ اسلام پاکستان زندہ باد❤️🇵🇰❤️پاک وطن کے تمام محافظوں کو سلام 🇵🇰🦅

15/12/2021

‏لہو لہو ہوئی تھی ہر ماں کی گود !!!
یہ حادثہ کسی قیامت سے تو کم نہ تھا !!

‎ 💔

15/12/2021

*الله پاک اے پی ایس کے شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین 😥🤲🏻❤🌹*

*16 Dec 2014*

*الله پاک اے پی ایس کے شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین 😥🤲🏻❤🌹**16 Dec 2014*
15/12/2021

*الله پاک اے پی ایس کے شہیدوں کے درجات بلند فرمائے آمین 😥🤲🏻❤🌹*

*16 Dec 2014*

*16 December APS😭 🖤*
15/12/2021

*16 December APS😭 🖤*

*شہید کی جو موت ہے۔*           *وہ قوم کی حیات ہے۔**لہو جو ہے شہید کا۔*            *وہ قوم کی زکوٰۃ ہے۔**سانحہ۔ اے پی ای...
15/12/2021

*شہید کی جو موت ہے۔*
*وہ قوم کی حیات ہے۔*
*لہو جو ہے شہید کا۔*
*وہ قوم کی زکوٰۃ ہے۔*

*سانحہ۔ اے پی ایس*

*APS-*

*پاک آرمی زندہ باد🇵🇰*

گرتے نہیں وقت کی آندھیوں کے آگے جو پرندے اونچی پرواز کا شوق رکھتے ہیں
13/12/2021

گرتے نہیں وقت کی آندھیوں کے آگے جو پرندے اونچی پرواز کا شوق رکھتے ہیں

*کیا آپ جانتے ہیں کہ پاک فوج کمانڈوز کی رجمنٹ ’’ایس ایس جی ‘‘دنیا کی سب خطرناک فورس کیوں سمجھا جا تا ہے ؟* پاک فوج کی ک...
13/12/2021

*کیا آپ جانتے ہیں کہ پاک فوج کمانڈوز کی رجمنٹ ’’ایس ایس جی ‘‘دنیا کی سب خطرناک فورس کیوں سمجھا جا تا ہے ؟*

پاک فوج کی کمانڈوزرجمنٹ ایس ایس جی کو دنیا کی تمام سپیشل سروس فورسز میں کئی حوالوں سے انفرادیت حاصل ہے ۔تربیت کے انتہائی کٹھن اور جاں لیوا مراحل سے گزرنے کے بعد کمانڈوز کی وردی اور بیج لگانے والے فوجیوں کو سنگل مین آرمی اورجدید خودکار مشین کا درجہ حاصل کرنا پڑتا ہے ۔چراٹ میں پاکستانی کمانڈوز

کے سپاہی سے افسر تک ہر ایک کو یکساں تربیت حاصل کرنی پڑتی ہے جس میں کسی بھی کوتاہی کی صورت میں اسکو سنگین ترین سزا بھی دی جاتی اور اسے یہی سبق دیا جاتا ہے کہ کمانڈو بننے کے بعد اسکی زندگی کا یہی مشن ہے کہ یا تو شہادت یا فتح ،ایس ایس جی کمانڈوز کے نزدیک ناکامی یا شکست نام کا کوئی لفظ نہیں ہے اور یہیانفرادیت اسکو اقوام عالم کی کمانڈو فورسز میں نمایاں کرتی ہے ۔

ایس ایس جی کمانڈوز کو تربیت کے دوران جہاں ہر طرح کے مشکل حالات کا سامنا کرتے ہوئے سردیوں میں سرد پانیوں میں چوبیس چوبیس گھنٹے تک رہنا پڑتا ہے وہاں ابلتے ہوئے پانیوں میں بھی اسکو موسم کی شدت کا سامنے کرنے کا عادی بنادیا جاتا ہے ۔کسی آپریشن کے دوران جب اسے بھوک وپیاس کا سامنا کرنا پڑے تو وہ زہریلے جانوروں کودانتوں سے کاٹ کر بھی کھاجاتے اور ان کا خون بھی پی جاتے ہیں ۔

اس کی تربیت کماندوز کی تربیت گاہ چراٹ میں ایس ایس جی کمانڈوز کو خاص طور پر دی جاتی ہے ۔انہیں تربیت کے دوران سانپ پکڑنے کا طریقہ بھی سکھایا جاتا ہے تاکہ پہاڑوں اور جنگلوں میں جب خطرناک ترین سانپوں کا سامنا کرنا پڑے تو انہیں کسی قسم کا خوف لاحق نہ ہو ۔

پاکستانی کمانڈوز کو دوران تربیت سانپ کی کھال اتارنے سے پہلے اسکو پکڑ کر اسکی گردن کاٹنے کا طریقہ بھی سمجھا دیا جاتا ہے جبکہ گردن کے بعد اسکی دم سے چار انچ اوپر تک کا حصہ بھی کاٹنے کے بعد دفن کرنے کا حکم دیا جاتا ہے کیونکہ سانپ کی گردن اور دم میں زہر ہوتا ہے جو کٹنے کے باوجود آدھ گھنٹہ تک حرکت کرتی ہے۔اس دوران وہ کسی کو کاٹ لے تو وہ بندہ ہلاک ہوسکتا ہے ۔


سانپ کی کھال اتار کر اسکے اندر سے بڑی آنت نکال کر سانپ کے گوشت کو کچااور پکا کر بھی کھانے کا طریقہ بتایا جاتا ہے ۔ کمانڈوز کو جنگلوں اور پہاڑوں میں کئی کئی دن تک بھوکا پیاس رہ کر آپریشن کرنا ہوتے ہیں اس لئے انہیں سانپ پکڑ کر کھانے پڑتے ہیں جس سے انکی توانائی بحال رہتی ہے ۔پاکستانی کمانڈ وز کے مطابق سانپ کا گوشت عام حالات میں کوئی مسلمان نہیں کھاتا لیکن میدان جنگ میں انہیں اپنے مشن کی تکمیل کرتے ہوئے

ملکی سرحدوں ، قومی اثاثوں اور عوام کی جان بچانی ہوتی ہے اس لئے وہ خود اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ہر طرح کے حالات میں زندہ رہنے پر مجبور ہوتے ہیں اورجب کوئی معقول چیز کھانے کو نہ ملے تو وہ مارخور کی طرح سانپ بھیکھاجاتے ہیں ۔واضح رہے کہ آئی ایس آئی کا نشان مارخور ہے جو سانپوں کا شکار کرتا ہے تو ایس ایس جی کمانڈوزاسکا عملی نمونہ پیش کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ دشمن جتنا بھی زہریلا اور خطرناک ہو پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز انکی گردن کو اپنے دانتوں سے کاٹ کر الگ کردیتے ہیں۔

واضح رہے کہ ان کمانڈوز کوتربیت کے دوران ہی کچا گوشت کھانے کا بھی عادی بنادیا جاتا ہے جبکہ اگر ان کے پاس کوئی خنجر نہ ہوتو دانتوں سے جانوروں کو کیسے ذبح کرنا ہے اور پھر پانی نہ ملنے کی صورت میں کسی جانور کا خون کیسے پینا ہے ،ان سب مشکل اور ناگوار ترین طریقوں کا انہیں عادی بنادیا جاتا ہے

پاکستان تو آباد رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🇵🇰
Pak army I love ISI...........🇵🇰

⚔️🇵🇰⚔️

اسلام_ و_ پاکستان
فورس_ آف _اسلامی پاکستان🇵🇰💪

13/12/2021

*پی اے ایف پریس ریلیز*

پاک فضائیہ کا 1971 کی جنگ میں شہادت پانے والے فلائنگ آفیسر نسیم نثار بیگ شہید، تمغہ جرأت کو خراجِ عقیدت ۔

13 دسمبر 2021: پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے 1971 کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو فلائنگ آفیسر نسیم نثار بیگ شہید، تمغہ جرأت کے جنگی کارناموں پر مبنی مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری کر دی۔ ڈاکیومنٹری میں پاک فضائیہ کے اس بہادر سپوت کی بےمثال جرآت، پیشہ ورانہ مہارت اور حربی صلاحیتوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ آپ دفاع وطن کے لیے ہمہ وقت سینہ سَپر رہے اور وطن عزیز کی خاطر کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کرتے ہوئے شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئے۔

ترجمان پاک فضائیہ*

توں تو خود سے ہی نہیں آشنا تیری ذات تجھ پہ ہی راز ہےتیرے قلب میں ہے چھپا ہوا__!!!تیری روح کو جس کی تلاش ہےپاکستان تو آبا...
13/12/2021

توں تو خود سے ہی نہیں آشنا
تیری ذات تجھ پہ ہی راز ہے

تیرے قلب میں ہے چھپا ہوا__!!!
تیری روح کو جس کی تلاش ہے

پاکستان تو آباد رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🇵🇰

Pak army I love ISI..........🇵🇰

⚔️🇵🇰⚔️

10/12/2021

پاک آرمی ،نیول ،فضائیہ،
یہ محض پاکستان کے دفاعی ادارے نہیں۔یہ تو اسلام کی طرف سے نمائندگی کرتے ہوئے ہر معر۔۔کہ سے ہر میدان میں کف۔ر کو دھول چٹانے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے جنگی،، تیاریوں میں گزار رہے ہیں۔

وطن کے ان سرفروشوں کا دھرتی سے وعدہ ہے۔،کہ میرے جیتے جی تیرے شہروں پرآسیب کی زردی چھائے کیوں۔،تیرا نین کنول مرجھائے کیوں...
10/12/2021

وطن کے ان سرفروشوں کا دھرتی سے وعدہ ہے۔

،کہ میرے جیتے جی تیرے شہروں پر
آسیب کی زردی چھائے کیوں۔
،تیرا نین کنول مرجھائے کیوں
تیرے سر سے آنچل ڈھلکے کیوں۔

سر رکھ دیں گے ہر پتھر پر۔
جاں رکھ دیں گے ہر ڈالی پر۔
ہم آنچ نہ آنے دیں گے
اس وطن کی خوش اقبالی پر۔۔۔🇵🇰

پاک_فوج_زندہ_آباد💪
پاکستان_پائندہ_آباد🇵🇰۔ !!!



مہکتا رہتا ہے دل کا جہان بیٹی سےزمانے بھر میں بڑھی میری شان بیٹی سےضروری یہ نہیں بیٹوں سے نام روشن ہومرے نبی ﷺ کا چلا خا...
10/12/2021

مہکتا رہتا ہے دل کا جہان بیٹی سے
زمانے بھر میں بڑھی میری شان بیٹی سے
ضروری یہ نہیں بیٹوں سے نام روشن ہو
مرے نبی ﷺ کا چلا خاندان بیٹی سے❣

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markhor Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share