Daily Islam Garh Time

  • Home
  • Daily Islam Garh Time

Daily Islam Garh Time Urdu News Of Political, Social , Business , Weather & Sport

11/06/2024
06/05/2024
اورسیز کشمیری رہنما فاروق احمد قریشی کی کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ آمد کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ نہ صرف آزادکشمیر بلکہ پاکستان کا...
06/04/2024

اورسیز کشمیری رہنما فاروق احمد قریشی کی کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ آمد
کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ نہ صرف آزادکشمیر بلکہ پاکستان کا بڑا فلاحی ادارہ ہے،فاروق احمد قریشی
اسلام گڑھ ( احسان مظہر سے )مورخہ 6اپریل 2024ء کو فاروق احمد قریشی کی ثاقب جاوید راجہ (USA)کی دعوت پر کورٹ کا وزٹ کیا ۔ اور چوہدری محمد اختر صاحب سے خصوصی نشست ہوئی اور کورٹ کے متعلق بریفنگ دی اورآئندہ امریکہ کے وزٹ کے بارے میں گفتگو ہوئی ۔ اور اسپیشل کورٹ کے معصوم بچوں سے مل کر دلی سکون ملا کہ بچے اچھے ہاتھوں میں ہیں اور ان کی اچھی پرورش ہو رہی ہے ۔ کورٹ ایک واحد ادارہ ہے جو انٹرنیشنل لیول پر کام کررہا ہے ۔ اورسیز کشمیری رہنما ( فاروق قریشی ) کی ثاقب جاوید راجہ (USA) کی دعوت پر کورٹ میرپور وزٹ کے دوران تصویری جھلکیاں( فاروق احمد ) اور چئیرمین کورٹ چوہدری محمداخترنے آئندہ آنے والے پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی ۔ اس خصوصی نشست میں اورسیز کشمیری رہنما فاروق احمد قریشی ، ارشد محمود ، معروف کاروباری شخصیت مظہر اقبال ، قاضی عابد اور تحصیل پریس کلب اسلام گڑھ کے نائب صدر احسان الحق موجود تھے ۔

Address


Telephone

+923431510228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Islam Garh Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Islam Garh Time:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share