Public Views

Public Views جلالپورپیروالا میں نیا نیوز چینل جس پر تمام اپڈیٹ فوری مہیا کی جائے کی سنئیر تجربہ کار صحافیوں پر مشتمل ٹیم

26/06/2022

تخت لاہور نے ایک بار پھر تحصیل جلالپورپیروالا کے حق پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے پنچاب کی 6 تحصیلوں کو ضلع بنانے کا فیصلہ کیا ہے ہمارے سیاسی نمائندوں نے بھی چپ سادھ لی تفصیل کیلیے پروگرام ملاحظہ فرمائیں ۔

21/01/2022
21/01/2022
19/01/2022
18/01/2022
15/01/2022

https://youtu.be/IVKY6CeKZpw
جلال پورپیروالہ میں ایس پی صدر احمد نواز شاہ کی کھلی کچہری سائلین کے مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی مزید تفصیل رپورٹ میں۔

14/01/2022

https://youtu.be/EhJo_q_H_iU
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے مقامی ہال میں تقریب تقسیم انعامات تفصیل رپورٹ میں۔

11/01/2022

https://youtu.be/M82Uagb7fQo

جلالپورپیروالا پٹرولنگ پولیس کرموں ولی کا رات گئے گشت کے دوران چوروں کا سامنا چور مسروکہ سامان چھوڑ کر فرار تفصیل رپورٹ میں۔

09/01/2022

https://youtu.be/hfk26dldrYU

جلالپورپیروالا تھانہ سٹی پولیس کی اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ شروع دس سال قبل قتل کرنے والا ملزم جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار تفصیل رپورٹ میں۔

06/01/2022

https://youtu.be/KhkZxIkuXcs

آرپی او ملتان جاوید اکبر ریاض، سی ٹی او ملتان عمران جلیل غلزئی اور دیگر پولیس آفیسران کے ہمراہ جلالپورپیروالا کا دورہ تھانہ سٹی و تھانہ صدر کی انسپکشن بھی کی مزید تفصیل رپورٹ میں۔

26/12/2021

https://youtu.be/iR8JzyV7JZg

جلالپورپیروالاگو پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے 2ایمبولینسز موٹر وے پولیس حکام کے حوالے کی گئیں تاکہ حادثات سے بروقت نمٹا جاسکے مزید تفصیل رپورٹ میں۔

23/12/2021

https://youtu.be/lnDTk1pXenQ

جلالپورپیروالا موضع جھامبو میں غیرت کے نام قتل بھانجے نے سگے ماموں کو گولیاں مارکر قتل کردیا تفصیل رپورٹ میں۔

22/12/2021

https://youtu.be/J-c65GBFT8I
جلالپورپیروالا میں یوریا کھاد کی عدم دستیابی کے باعث کاشتکاروں کا احتجاج زراعت آفس کے سامنے ملتان روڈ بلاک مزید تفصیل رپورٹ میں۔

13/12/2021

https://youtu.be/pI-Mo7LZ_lM
جلالپورپیروالا کرموں والی چوکی انچارج کے خلاف انکوائری سٹینڈ ڈی ایس پی عبدالرحیم انکوائری ہیڈ مقرر انچارج کی معطلی اور مقدمہ درج ہونے تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے صحافی برادری۔

09/12/2021

https://youtu.be/Ezv9Oq-xnNI
جلالپورپیروالا میں یوریا کھاد کے مصنوعی بحران پر قابو نہ پایا جاسکا کسان زراعت آفس کے سامنے سراپا احتجاج، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل رپورٹ میں۔

07/12/2021

https://youtu.be/2vu0IbvQOD0

تھانہ نوشہرہ جدید کی حدود میں با اثر افراد کا غریب محنت کش کے گھر پر دھاوا تشدد کرکے خواتین کو زخمی کردیا مظلوم خاندان انصاف کیلئے دربدر تفصیل رپورٹ میں۔

01/12/2021

https://youtu.be/gS4rm4i_t3Y
جلالپورپیروالا تحصیل بھر میں امراض سے بچاؤ کے لئے جانوروں اور پرندوں کی ویکسینیشن ضروری ہے، ڈاکٹرجمشید اختر تفصیل رپورٹ میں۔

30/11/2021

https://youtu.be/K9LIGfTg36E
پاکستان کے قیام کو چوہتر سال گزر گئے مگرتحصیل جلالپورپیروالا کے بچوں کو تعلیم کا معیار نہ مل سکا پھٹہ رکشہ پر بچوں کو لوڈ کرکے رسیوں سے باندھ کرسکول لایا جانے لگا تفصیل رپورٹ میں۔

29/11/2021

https://youtu.be/n3XejFbISmU
جلالپورپیروالا کی دعا فاطمہ فاؤنڈیشن کا ملتان اولڈ ہوم سنٹر کا دورہ سارا دن اولڈ ہوم کے بزرگ افراد کے ساتھ گزارا مزید تفصیل رپورٹ میں۔

28/11/2021

https://youtu.be/qoqIftI6O0I
جلالپورپیروالا تحصیل بھر کے کھاد مافیاز کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کا کریک ڈاؤن کا سلسلہ ایک بار پھر سے جاری تین گودام سیل کر دیے گئے تفصیل رپورٹ میں۔۔

22/11/2021

https://youtu.be/MAkGT9m3FHY
جلالپورپیروالا تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 60 لیٹر شراب کچا لہن اور چالو بھٹی پکڑ لی مزید تفصیل رپورٹ میں۔

22/11/2021

https://youtu.be/mbC6AdIb2JY
جلالپورپیروالا محکمہ ایجوکیشن کے زیر اہتمام شجر کاری مہم مقامی سکول میں پودا لگا کر مہم کا آغاز اور سپورٹس سرگرمیاں جاری ڈی ڈی او ایجوکیشن مزید تفصیل رپورٹ میں۔

19/11/2021

https://youtu.be/yp71JbU3-gQ
جلالپورپیروالا نواز شریف یونیورسٹی میں گندم کی پیداوار بڑھانے کی کسان کنونشن کا انعقاد کیا گیا سیکریٹری زراعت جنوبی پنچاب ثاقب علی عطیل کی شرکت تفصیل رپورٹ میں۔

19/11/2021

https://youtu.be/fQM1LEE2Z2s
جلالپورپیروالا پنچاب بھر میں ڈینگی وائرس تیزی پھیلتا جارہا ہے اس مرض کی روک تھام کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں بھی انتظامات مکمل ہیں مزید تفصیل رپورٹ.

17/11/2021

https://youtu.be/nCBFA9Sd7fQ
جلالپورپیروالا میں اب کھاد سرکاری ریٹ پر دستیاب ہوگی اضافی چارج کرنے والے کو سزا اور جرمانہ دونوں کا سامنے کرنا پڑے گا کھاد ذخیرہ کرنے والے مافیا کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر طارق محمود کو عوام اطلاع کریں مزید تفصیل رپورٹ میں۔

16/11/2021

https://youtu.be/w1tz226vlyU
جلالپورپیروالا میں حرام مرغیوں گوشت اور چربی سےتیار شدہ تیل کم ریٹ پر دستیاب ہے کھانے کی اشیاء میں سرے عام آئل استعمال ہونے لگا انتظامیہ خاموش عوام نے پولیس سے زبردستی کارروائی کرائی ہے مزید تفصیل رپورٹ میں۔

15/11/2021

https://youtu.be/-bYgh0I-NW4
جلالپورپیروالا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آج ذیابیطس سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا ہسپتال میں ڈاکٹروں کے ساتھ شہریوں کی بڑی تعداد نے آگاہی واک میں شرکت کی تفصیل پبلک ویووز کی اس رپورٹ میں۔

15/11/2021
14/11/2021

https://youtu.be/qVsZEFkm8dM
جلالپورپیروالا کا دورہ امیر جماعت اسلامی مولانا سراج الحق کا مہنگائی اور سودی نظام کے خلاف عوام سے جارہانہ خطاب مکمل تفصیل صرف بپلک ویووز کی سکرین پر

09/11/2021

https://youtu.be/w4wwhM1WEzo
جلالپورپیروالا میں شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش پر زور طریقے سے منایا گیا تعلیمی اداروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا تفصیل رپورٹ میں۔

06/11/2021

https://youtu.be/jbBgImfV8LA
جلالپورپیروالا اسسٹنٹ کمشنر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ہمراہ تحصیل بھر میں چینی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف چھاپے تفصیل رپورٹ میں۔

03/11/2021

https://youtu.be/5J_XdP2rlSw
جلالپورپیروالا میں میرا کوئی بال بیکا نہیں کرسکتا جس سے شکایت کرنی ہے کرلیں پنجاب ہائی وے پولیس کرموں والی کا پوسٹ انچارج کی بڑھکیں تفصیل رپورٹ میں۔

02/11/2021

https://youtu.be/lEOEqZVJxEM
جلالپورپیروالا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان اکمل خان کا جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ ڈسٹرکٹ جوڈیشری سہولت سنٹر اور میڈیکل ڈسپنسری کا افتتاح بھی کیا مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

29/10/2021

https://youtu.be/uUQLzG6D4v8
جلالپورپیروالا کا بدنام زمانہ سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ولی محمد عرف ولیا آر پی او کے سامنے قرآن پاک پر حلف لیکر منشیات فروشی کے مکروہ دھندے سے توبہ تائب ہوگیا تفصیل رپورٹ میں۔

29/10/2021

https://youtu.be/TacE709NIXg
جلالپورپیروالا میں ریجنل پولیس افیسر سید خرم علی شاہ کی کھلی کچہری لوگوں کے مسائل سنے اور حل کرنے کے احکامات جاری کیے اس موقع پر ایم این اے بھی ہمراہ تھے۔

25/10/2021

https://youtu.be/ccJHK2TlEXs
جلالپورپیروالا تھانہ صدر کی حدود وارداتوں کا سلسلہ ایک بار پھر سے شروع ہوگیا پولیس علاقہ مکینوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام اعلیٰ افسران سے نوٹس کا مطالبہ۔
لطیف عباس پبلک ویووز جلالپورپیروالا۔

23/10/2021

https://youtu.be/ClesrWncj-4
جلالپورپیروالا میں بھی مہنگائی کی وجہ سے غریب طبقہ متاثرہ ہوا ہے مہنگائی سے بے روزگاری میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے عوام پریشان ہے مزید تفصیل رپورٹ میں۔

22/10/2021

https://youtu.be/GkrfIN1zhcA
جلالپورپیروالا تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ریکارڈ یافتہ منشیات فروش خاتون 1کلو 360 گرام چرس سمیت گرفتار تفصیل میری اس رپورٹ میں.

20/10/2021

https://youtu.be/wJYRjw7XAfQ
جلالپورپیروالا میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام 12 ربیع الاول کے حوالے سمینار کا انعقاد کیا گیا سی او میونسپل و دیگر عملہ کی شرکت تفصیل رپورٹ میں۔

19/10/2021

https://youtu.be/mM7Obudjst8
جلالپورپیروالا میں جشن ولادت بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا گلیوں محلوں اور روڈز کو جھنڈیوں سے سجایا گیا مزید تفصیل میری اس رپورٹ میں۔
لطیف عباس پبلک ویووز جلالپورپیروالا۔

Address


Telephone

+923006395462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share