Shafiq Hashmi journalist

  • Home
  • Shafiq Hashmi journalist

Shafiq Hashmi journalist +923001466006 Watsup

یہ گروپ فوٹو میرے اور آپ کے ان فیس بُک دوستوں کا ہے ۔ جو ہماری پروفائلز  میں موجود تو ہیں لیکن یہ نہ کبھی اچھے پر کچھ بو...
24/11/2023

یہ گروپ فوٹو میرے اور آپ کے ان فیس بُک دوستوں کا ہے ۔ جو ہماری پروفائلز میں موجود تو ہیں لیکن یہ نہ کبھی اچھے پر کچھ بولتے ہیں نہ برے پر ۔ بس دیکھ کر چلے جاتے ہیں ۔

یہ صرف فیس بک پر ایسے نہیں معاشرے میں بھی ایسے ہیں۔ بس دنیا میں تماشہ دیکھنے آئے ہیں۔ نہ ان کو اچھے کام والوں کو شاباشی دینی آتی ہے نہ کبھی کسی زیادتی پر سوال کرنے کی ہمت ہوتی ہے۔

مجھے پہلے لگتا تھا کہ سادہ سے لوگ ہیں بیچارے ، اللہ سائیں کے معصوم بندے ۔۔ پر میرا دوست کہتا ہے یہ معصوم نہیں ہیں ان کا کام کپڑے ہینگ کرنے کا ہے، نئے نویلے کپڑے ۔ کبھی سیاستدان اپنے جلسوں میں لے جاتے ہیں کپڑے ہینگ کرنے تو کبھی مولوی صاحبان، تو کبھی سرکاری بادشاہ۔۔۔۔

طاقت کے متلاشیوں کو دو جاندار ہمیشہ بہت پسند ہیں۔ ایک ایسے انسان جو سوال نہیں کرتے دوسرے وہ بھیڑ جن کو کان پکڑ کر جہاں کھینچ جاؤ وہاں چلے آتے ہیں۔

23/11/2023

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے 25 اضلاع میں ہفتہ، اتوار کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

23/11/2023

سپریم کورٹ آف پاکستان/ بحریہ ٹاون کیس

سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاون کی جمع کرائی گئی رقم حکومت سندھ کو دینے کا حکم

رقم سپریم کورٹ اپنے پاس نہیں رکھ سکتی، عدالت

بیرون ملک سے آنے والی رقم حکومت پاکستان کو جائے گی، سپریم کورٹ

‏بحریہ ٹاؤن کو 460 ارب 7 سال میں ادا کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم برقرار

ترمیم کی بحریہ ٹاؤن کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کردی

سپریم کورٹ کا 21 مارچ 2019 کا فیصلہ واضح ہے، جسٹس اطہر من اللہ

عدالتی حکم کے مطابق اگر بحریہ ٹائون ڈیفالٹ کر گیا ہے تو ڈیفالٹ ہی تصور ہوگا، جسٹس اطہر من اللہ کی وضاحت

بیرون ملک سے آئے 190 ملین پاؤنڈ (35 ارب روپے) وفاقی حکومت کو ملیں گے، سپریم کورٹ

23/11/2023

‏چارسدہ میں وضو کے لوٹے پر جھگڑا 4 افراد شہید
ہائی ہائی پختون قومہ

23/11/2023

دائرہ دین پناہ چھپری اڈا بزرگ ٹرین کی زد میں آ کر جان بحق ہو گیا😭😭

22/11/2023

اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي

الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے، معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے پس مجھے معاف فرمادے۔

*ہنستے رہا کرو...!! 🧡✨💕**ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں..!! 🙃✌🖤🌍
21/11/2023

*ہنستے رہا کرو...!! 🧡✨💕*
*ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں..!! 🙃✌🖤🌍

کوٹ ادو : سندیلہ چوک نزد ٹی پی لنک کنال 45 سالہ خاتون لكڑیاں چنتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی  News
20/11/2023

کوٹ ادو : سندیلہ چوک نزد ٹی پی لنک کنال 45 سالہ خاتون لكڑیاں چنتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی
News

20/11/2023

دائرہ دین پناہ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو کا کھاد کی دوکانوں پر وزٹ ملک امجد ہنجرا کی دوکان ریٹ لسٹ کے مطابق قرار
متعدد دوکانوں پر بھاری جرمانے عائد کر دیے

20/11/2023

پالتو کتے کا حملہ ماں اور بیٹی زخمی تھانہ دائرہ دین پناہ میں مقدمہ درج

20/11/2023

دائرہ دین پناہ رات گئے دو موٹر سائیکلوں میں تصادم چار افراد شدید زخمی

19/11/2023

رانا محمد اشرف شہید کی ہمشیرہ,رانا عامر عباس کی والدہ کا نماز جنازہ آج رات 9 بجے ممتاز پارک کوٹ ادو میں ادا کیا جائے گا

19/11/2023

مظفرگڑھ میں چوری کا ملزم ڈسٹرکٹ جیل انتظامیہ کو ماموں بناکر جیل سے فرار ہوگیا،آٹے کا ٹرک ڈسٹرکٹ جیل میں آٹا اتارنے آیا تو ملزم اسکے نیچے لٹک کر جیل سے نکل گیا

19/11/2023

لیہ/پولیس تبادلے

لیہ:ایس ایچ او فتح پور سب انسپکٹر عابد حسین ایس ایچ او کوٹ سلطان تعینات

لیہ:سب انسپکٹر زوہیب ایس ایچ او فتح پور تعینات نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

19/11/2023

نبی کریم ﷺ نے فرمایا

”دو کلمے جو زبان پر ہلکے ہیں ترازو میں بہت بھاری اور رحمان کو عزیز ہیں

سبحان الله العظيم ، سبحان الله وبحمده “

(صحیح البخاری : 6406)

کوٹ ادو/ خودکشی محمد اجمل نامی بچے نے موبائل نہ ملنے کی ضد پر زہریلی گولیاں کھا لی، نشتر اسپتال ملتان پہنچتے ہی 16 سالہ ...
18/11/2023

کوٹ ادو/ خودکشی محمد اجمل نامی بچے نے موبائل نہ ملنے کی ضد پر زہریلی گولیاں کھا لی، نشتر اسپتال ملتان پہنچتے ہی 16 سالہ اجمل جان کی بازی ہار گیا،

18/11/2023

دائرہ دین پناہ 16 سالہ بچے نے موبائل نہ ملنے کی ضد پر زہریلی گولیاں کھانے کے بعد جان کی بازی ہار گیا😭😭😭

18/11/2023

چکوال کے مدرسے میں 2 استازہ کی بچوں کے ساتھ زیادتی

ملزم بچوں کے ساتھ زیادتی کے بعد Z کا نشان چھری سے لکھتے تھے

ایف ائی ار درج 2 ملزم گرفتار

18/11/2023
18/11/2023

مچھلی کے پیٹ میں حضرت یونس علیہ السلام کی مدد کرنے والے رب ہماری
مشکلات اور مصیبتوں کو دور کر دے
🤲آمین🤲💜

17/11/2023

مظفرگڑھ: ایس ایچ او تھانہ سیت پور عدیل شہباز کلوز ٹو لائن۔ ذرائع

15/11/2023

کل سے تمام افغانیوں کے کاروبار سیل کرنے کا عمل شروع کردیا جائے گا

تمام اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

دوران سفر اپنی شناختی دستاویز ہمراہ رکھیں

15/11/2023

‏سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے نام کے ساتھ صاحب لگانے سے روک دیا

ڈی ایس پی کو ڈی ایس پی صاحب کہنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی برہم ہوگئے

کسی بھی سرکاری افسر کو صاحب کہہ کر غیر ضروری عزت نہ دی جائے،عوام کے پیسے سے تنخواہ لینے والوں کے نام کیساتھ صاحب نہ لکھا جائے،سپریم کورٹ

15/11/2023

اولاد کی تکلیف سب سے اذیت ناک تکلیف ہے۔ اللہ پاک سب کی اولاد کو روحانی ، ذہنی اور جسمانی تکلیف سے محفوظ رکھے۔۔۔ امین
۔۔۔

جعلی کھاد کیس کی FIR درج ۔
15/11/2023

جعلی کھاد کیس کی FIR درج ۔

14/11/2023

اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو اصغر اقبال لغاری کا ایک اور چھاپہ ابو بکر نیازی کے گودام میں چھپائی گئی 4000 گوراہ کھاد برآمد گودام سیل.!
تمام کھاد کسانوں کو کنٹرول ریٹ پر دی جائیگی ڈی سی کا حکم

14/11/2023

اسموگ کی شدت میں اضافہ

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے اسموگ کے حوالے سے کل اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں اسکول اور مارکیٹس ہفتے میں 2 روز بند کرنے کی تجویز زیر غور آئے گی

14/11/2023

مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛
یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنےوالے کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما. . . . . . . . . . امین یا رب العالمین

14/11/2023

اللہ پاک ہر مومن مسلمان کی تمام مشکلات آسان فرمائے اللہ پاک آسانیاں پیدا کرے آمین

سوہنڑاں سخی لجپال سید عبدالوہاب شاہ بخاری سخی دین پناہ
14/11/2023

سوہنڑاں سخی لجپال سید عبدالوہاب شاہ بخاری سخی دین پناہ

علیزے سحر نے شادی کر لی ۔
14/11/2023

علیزے سحر نے شادی کر لی ۔

14/11/2023

نیکی کا کام

*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے
وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*

*جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔*

*ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔⁦🇵🇰⁩*

13/11/2023

الحاج ملک سلطان محمود ہنجرا صاحب ملک احمد یار ہنجرا صاحب ملک غلام قاسم ہنجرا صاحب اپنی سیٹوں پر الیکشن لڑیں گے حلقوں کا اعلان دوستوں سے مشاورت کے بعد کریں گے انشاء اللّٰہ

13/11/2023

محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا

گندم کا 40 کلو تھیلے کا ریٹ 4700 روپے مقرر کر دیا گیا

10 کلو آٹے کا ایکس مل ریٹ 1374 روپے مقرر کر دیا گیا

10 کلو آٹے کا ہول سیل ریٹ 1399 روپے مقرر کر دیا گیا

محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

13/11/2023

‏وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ۔۔
‏اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے اللّٰہ! مجھے اپنی امان میں رکھنا...
آمین 🤲

13/11/2023

مشکوک گاڑی داخل ہونے کی اطلاع صوبہ پنجاب کی حدود میں مردو خواتین بھی ہوسکتے اعلی افسران کی جانب سےالرٹ رہنے ہدایت

13/11/2023

کوٹ ادو میں ریڈ الرٹ جاری دہشتگردی کا خطرہ۔ایک مرد اور ایک خاتون کا بتایا جا رہا ہے۔ ذرائع

Address


Telephone

+923001466006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiq Hashmi journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shafiq Hashmi journalist:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share