Shaam Photography

  • Home
  • Shaam Photography

Shaam Photography Hi Everyone
I am Khizar Shaam from Peshwar Pakistan. I am a Professional Photographer and Graphics Designer, Like and Share My Page. Thanks a lot.

if have any issue/Questions please let me know.

" خدا  بعض لوگوں کو آپ کی زندگی سے ہٹا دیتا ہے کیونکہ اس نے وہ گفتگو سنی جو آپ نہیں سنتے۔ "〰️ افلاطون                  K...
18/04/2024

" خدا بعض لوگوں کو آپ کی زندگی سے ہٹا دیتا ہے کیونکہ اس نے وہ گفتگو سنی جو آپ نہیں سنتے۔ "

〰️ افلاطون

Khizar Shaam

جو لوگ چھوڑ جائیں اُنہیں آپ بھی چھوڑ دیں، جو توڑ جائیں اُنہیں معاف کردیں، جو الفاظ نہ سمجھ سکیں اُن کے سامنے خاموشی اختی...
14/04/2024

جو لوگ چھوڑ جائیں اُنہیں آپ بھی چھوڑ دیں، جو توڑ جائیں اُنہیں معاف کردیں، جو الفاظ نہ سمجھ سکیں اُن کے سامنے خاموشی اختیار کرلیں
جو جہاں ہے اُسے وہیں رہنے دیں بس یہ یاد رکھیں کہ ہر کسی کو راضی کرنا آپ کے بس میں نہیں ہے اور نہ ہی ضروری ہے بس الله پاک راضی رہے یہی کافی ہے۔۔!!
Khizar Shaam

گاوں کوٹ کے بلند و بالا پہاڑوں کے اوپر رمضان کریم کے چاند کا ایک حوبصورت منظر، اور الحمداللہ اج ہمارا پہلا روزہ بھی تھا ...
11/03/2024

گاوں کوٹ کے بلند و بالا پہاڑوں کے اوپر رمضان کریم کے چاند کا ایک حوبصورت منظر،
اور الحمداللہ اج ہمارا پہلا روزہ بھی تھا مطلب ایک روزہ چھوٹا نہیں۔ شکر الحمداللہ۔
تصویر: اج شام بمقام ہزا نوں کوٹ منزری بابا، مورحہ: 11-03-2024

09/03/2024
سپر 10میلہ ایونٹ میں فٹبال کا فاینل میچ کل انشااللہ سیون سٹارز کوٹ اور کوٹ فٹبال کلب کے مابین پیر کو دن کے چار بجے کھیلا...
03/03/2024

سپر 10میلہ ایونٹ میں فٹبال کا فاینل میچ کل انشااللہ سیون سٹارز کوٹ اور کوٹ فٹبال کلب کے مابین پیر کو دن کے چار بجے کھیلا جایگا، دونوں ٹیمز میں ضلع ملاکنڈ کے بہترین پلیئرز شامل ہونگے، ایک طرف عمر علی معاشر سعید ، ذیشان خان قدیر حکیمی ، فہد ، فرخ گاوں کوٹ کا بہترین گول کیپر عماد خان، عمر، کاشف ، ذریاب خان، سمیع، کاشان خان جبکہ دوسرے ٹیم میں جندل خان ،ناصر خان ، نثار خان، ارسلان خان، سنااللہ ، ریدار خان گول کیپر طیب لفٹی، مہران خان، افاق خان، سبطین خان، اور دیگر کھلاڑی شامل ہونگے۔ ایک دلچسپ میچ دیکھنے کو ملیگا ،

فاینل میچ میں مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکران جناب فہیم خان لکی ( ویلج چیئرمین کوٹ) ڈاکٹر منظور احمد ، ہدایت الر حمان، معاذ اللہ ، فیض الحق، جمال شاہ، ساجد اللہ، ایاز خان،جہان گل ماما، بہار خان،جبران خان، ریئس خان جیالہ، ضیا الرحمان، انورزیب، فاتح توردا، خالد خان ، عمر حیات اور دیگر ورکران کوٹ ہونگے۔
تمام شایقین سے درخواست ہیں کہ وہ ایئیں اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں اور ٹیمز کو سپورٹ کریں، فاینل جو بھی ٹیم جیتے گے میچ کے اہتتام پہ شاندار اتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جایگا۔ شکریہ۔


Sajid Ullah Muhammad Ayaz Maaz Ullah Jamal Shah Utmankhel Fateh Shakhan

جبر سہہ لیتا ہوں میں، مجبور ہوں میں،مطلب کہ مزدور ہوں میں۔ یوم مزدور۔Khizar Shaam Canon DawnNews Geo News Urdu
01/05/2023

جبر سہہ لیتا ہوں میں، مجبور ہوں میں،
مطلب کہ مزدور ہوں میں۔ یوم مزدور۔

Khizar Shaam Canon DawnNews Geo News Urdu

Long Exposure Photography, I tried to capture many more images that time but due to very low light I was not able to cap...
30/04/2023

Long Exposure Photography, I tried to capture many more images that time but due to very low light I was not able to capture many, However, I captured some Long Exposure Images & will upload them later, Enjoy.

Long Exposure Photography by Khizar Shaam,
Location: Kot Valley (hazarnou Mountains) Eid Day 3.

#
Canon Canon Pakistan Khizar Shaam DawnNewsUsama photography 📸

شام فوٹوگرافی اور حضر شام  کے طرف سے تمام مسلم امہ کو عید الفطر مبارک ہو۔
21/04/2023

شام فوٹوگرافی اور حضر شام کے طرف سے تمام مسلم امہ کو عید الفطر مبارک ہو۔

محبت کیلئے اگر زیادہ سوچ و بچار نہ بھی کرو ، تو کوئی بات نہیں ، مگر نفرت کے معاملے میں بہت زیادہ سوچ و بچار کرو ، کیونکہ...
20/04/2023

محبت کیلئے اگر زیادہ سوچ و بچار نہ بھی کرو ، تو کوئی بات نہیں ، مگر نفرت کے معاملے میں بہت زیادہ سوچ و بچار کرو ، کیونکہ نفرت اور تعصب انسان کو توڑ دیتا ہے ، ایسا نہ ہو ، غلط فہمی میں آپ اس دل کو توڑو ، جو جوڑنے میں ساری زندگی لگائے ۔۔
کسی شخص ، گروہ ہا قوم سے نفرت کیلئے کبھی گرم جوش نہ رہو ، نفرت اکثر جھوٹ اور تعصب پر استوار ہوتا ہے.

Image: Full Moon In Kot Valley
Location Chenar Khwarr- Kot Sports Complex
: Device: Canon 7D - (Lens 70-300
Time: 8:25 PM
Click by Khizar Shaam


Street Photography - Kot Valley ❤️
11/04/2023

Street Photography - Kot Valley ❤️

Weather In Ramazan Kareem, Home Town, Kot Manzari Baba Malakand.
05/04/2023

Weather In Ramazan Kareem, Home Town, Kot Manzari Baba Malakand.

Location: Hazarnou Rout Top Guest House (Betak) Device: Canon 7D - AF 11 ISO 300 -  جگہ: ہزارنو پہاڑ کے ٹاف پہ واقع بھیٹ...
27/03/2023

Location: Hazarnou Rout Top Guest House (Betak)
Device: Canon 7D - AF 11 ISO 300 -

جگہ: ہزارنو پہاڑ کے ٹاف پہ واقع بھیٹک ہے یہ۔
گاوں کوٹ سے براستہ پیدل یہاں تک پہنچنے میں لگ بگ 6 گھنٹے لگ جاتی ہے اور یہاں پہنچ کر جو سکون انسان کو ملتا ہے وہ بیان نہیں کیا جاسکتا۔ اور یہ تصویر میں نے اس وقت کھینچے تھے جب ہم 22 جنوری کو ہزارنو ٹاف پہ موجود تھے اور برفباری شروع ہوے تھے اور کافی ٹھنڈ بھی پڑی تھی جب میں بھیٹک کے اندر ایا تو برفباری کے وجہ سے لایٹ کمرے کے اندر ہلکی ہلکی پڑ رہے تھی۔ اور برف کے ٹھنڈی ٹھنڈی جونکھیں بیھٹک میں پڑ رہی تھی۔ وہ منظر الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔

اگر تم مجھے یاد کرتے ہو تو مجھے پرواہ نہیں کہ سب مجھے بھول جائیں۔➖ Image: Shaam Photography Khizar ShaamLocation: Street...
25/03/2023

اگر تم مجھے یاد کرتے ہو تو مجھے پرواہ نہیں کہ سب مجھے بھول جائیں۔

➖ Image: Shaam Photography Khizar Shaam
Location: Street Faigho Bazar,
Device: Samsung S10 Plus
Color Grading: Adobe Photoshop
Date: 25 March 2023: 2nd Ramzan.

Shoot On Canon 7D, 1/200 f2.4 ISO 300Location: During a Football Match in Kot Sports Complex Kot,Player: Qadeer Khan, Ed...
08/02/2023

Shoot On Canon 7D, 1/200 f2.4 ISO 300
Location: During a Football Match in Kot Sports Complex Kot,
Player: Qadeer Khan,
Edited in: Adobe Photoshop, Adobe Lightroom, Topaz AI.

For Any Kind of Photography Contact me on my WhatsApp: 03139722297

دوستوں یا شناساؤں کو آہستہ آہستہ اپنے سے دور ہٹتے دیکھنا، یا اداس ہوتے دیکھنا ، ایک بڑا تکلیف دہ تجربہ ہے۔ لیکن زندگی کے...
10/01/2023

دوستوں یا شناساؤں کو آہستہ آہستہ اپنے سے دور ہٹتے دیکھنا، یا اداس ہوتے دیکھنا ، ایک بڑا تکلیف دہ تجربہ ہے۔ لیکن زندگی کے اس راستے پر بھی چلنا ہوتا ہے۔
امرتا پريتم
اپنے گاوں کے پہاڑوں میں دوستوں کیساتھ ایک خوبصورت شام۔ ہزارنوں (سپیڑہ)

🖤🙂

Colors Of Autumn In Kot Valley, Shoot On iPhone 6Plus, Location: Sanesakhra Kot
24/11/2022

Colors Of Autumn In Kot Valley,
Shoot On iPhone 6Plus, Location: Sanesakhra Kot

میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈ...
23/11/2022

میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لیے جاتے ہیں۔۔۔

Hazarnou Mountains Essara Pand Long Exposure Photography,
16/11/2022

Hazarnou Mountains Essara Pand Long Exposure Photography,

21/09/2022

Zamunga Da Kali Khaista Aabshar
Beauty of Kot Eesara Pand

When You Know How to Control Aperture & Shutterspeed,Beautiful Waterfall in Kot Valley - Esara Pand - Long Exposure Phot...
30/07/2022

When You Know How to Control Aperture & Shutterspeed,
Beautiful Waterfall in Kot Valley - Esara Pand - Long Exposure Photography

30/07/2022

Beautiful Waterfall 💕 Kot Valley

#

Beauty of GHSS Kot, | Location Govt Higher Secondary School Kot Manzari Gul Baba
15/07/2022

Beauty of GHSS Kot, | Location Govt Higher Secondary School Kot Manzari Gul Baba

The beauty of Hazarnou Mountains | Kot Valley | Shaamphotography |
14/05/2022

The beauty of Hazarnou Mountains | Kot Valley | Shaamphotography |

Captured this image from Mobile 📱 in Dargai while traveling for a cricket 🏏 Match.          Irshad Mohmand Official اےای...
01/05/2022

Captured this image from Mobile 📱 in Dargai while traveling for a cricket 🏏 Match.
Irshad Mohmand Official اےاین پی جده سعودی عربیه ارم فاطمہ اے این پی آفیشل عوامی خدمتگار فاؤنڈیشن عوامی نیشنل پارٹی مردان عوامی نیشنل پارٹی عوامی نیشنل پارٹی

Tehsil Mayer Batkhaila Mr. Fayaz Gul (Pakistan Peoples Party) Addressing to the Peoples of Malakand in Batkhela         ...
22/03/2022

Tehsil Mayer Batkhaila Mr. Fayaz Gul (Pakistan Peoples Party) Addressing to the Peoples of Malakand in Batkhela

01/03/2022

Colours Of Spring In Kot Valley Malakand
Sparley Mousam ❤

14/02/2022

Memories ❤

13/02/2022

My Nephew Say Mashallah ❤
❤️

12/02/2022

Our Valley Kot Valley ❤

KhudaHafiz 2021Last Sunset in 2021 in Kot Valley,        #     #2021
31/12/2021

KhudaHafiz 2021
Last Sunset in 2021 in Kot Valley,
# #2021

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923139722297

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaam Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaam Photography:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share