آج کے دن نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی کا عزم… Aryنیوز سے خصوصی گفتگو……
لائبہ اور ثنا کی واپسی: 'ہمیں لگا تھا بھارتی فوج ہمیں مارے گی'
بھارتی فوج نے ضلع پونچھ کی بھارتی حدود میں داخل ہونے والی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی دو بہنوں کو تحفے تحائف دے کر چکن دا باغ کراسنگ پوائنٹ کے راستے پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔
بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج پلندری کی طالبات روز نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے
جسے اللہ رکھے اسے قبر سے واپس کر دے
شکر گڑھ کے قصبے عیسی' چوک کے مرحوم ماجھا مستری کا جنازہ پڑھ دیا گیا 10 منٹ 2 رشتہ داروں کی آمد و چہرہ دکھانے کے لیئے تدفین لیٹ کی گئ تو میت کو پسینہ آنے لگا ہاتھ پاوں ملے گئے تو اللہ کی شان وہ زندہ ہوگیا نارووال ہوسپٹل لے گئے اب حالت تسلی بخش ہے اللہ اکبر کی صدائیں
سانحہ دتوٹ
تینوں شہداء کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سُپردِخاک کر دیا گیا اللہ پاک شہداء کی مغفرت فرمائے اور ہم کشمیریوں کو آزادی کی نعمت عطافرمائے آمین😭
محلہ کشمیر نگر جلالپورجٹاں کا رہاٸشی مرزا اشرف کسی مسیحا کا منتظر ۔ رپورٹ پرنس شاہد بھٹہ
باغ آزاد کشمیر
شاہد آفریدی نے کشمیر کی ٹیم کا کپتان بننے کا اعلان کر دیا. آزاد کشمیر کی معروف کرکٹ فرینچائز کے چیئرمین نثار احمد شائق کی آفر کو قبول کرتے ہوئے کشمیر کی ٹیم کا کپتان بننے اور پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپیل کر دی اگلے سیزن میں کشمیر کی ٹیم کو پی ایس ایل کا حصہ بنایا جائے اور میں اپنا آخری سیزن بطور کپتان کشمیر کی طرف سے کھیلوں گا انشاءاللہ
ہم اہل کشمیر کی طرف سے شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کرتے ہیں
کالا ڈب کو سیل کر دیا گیا
کالاڈب کرونا کا پہلا کیس کالاڈب اور گرد و نواح کے علاقوں کو مکمل سیل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔🚨🚨🚨🚨🚨🚨
گھروں میں رہیں محفوظ رہیں. خود بھی بچیں گھر والوں کو بھی بچائیں
کرونا وائرس کے حوالہ سے کچھ خصوصی باتیں رابطہ جنرل سیکرٹری انجمن تاجراں سپلائی قمروٹی محمد عمران بٹ کے ساتھ
قمروٹی کوٹلی آزادکشمیر :
قمروٹی مین سڑک کی خستہ حالی کسی بڑے حادثے کی طرف اشارہ کر رہائی ہے ۔ بارش کا قطرہ گرتے ہی سٹرک پر آمدو رفت معطل ہو جاتی ہے ۔ کرونا لاک ڈاون کی وجہ سے کسی بڑے حادثے میں بیمار مریضوں کو ہسپتال لے جانا مشکل ۔
وزیر اعظم آزادکشمیر نوٹس لیں ۔
پولیس چوکی قمروٹی انچارج سردار محمد عارف لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایک دوکاندار کو تفصیلا آگاہ کرتے ہوئے
Video: Zohaib Sattar Malik
Special Reporter From #Qumrooti & Khad Gujra
قمروٹی کوٹلی میں آٹے کی کمی شدت اختیار کر گئی
عوام علاقہ کا فوڈ گودام کے باہر رش ,
آٹا ہونے کے باوجود بھی عوام کو ایک تھیلی تک نہ دی گئی
فوڈ انسپکٹر چھٹی پر تھے تو کسی کو آٹا نہیں ملا..
عوام ہستال ہوتی ہے تو ہونے دو (ہمارا گودام ہماری مرضی)
انچارج پولیس چوکی قمروٹی سردار عارف نے عوام علاقہ کو اعتماد میں لیا اور تسلی سی کہ آپ کو آٹا ضرور ملے گا.. لیکن پتہ نہیں کب ملے گا....
آٹا ہونے کے باوجود عوام آٹا کیوں نہیں دیا گیا؟؟؟؟؟؟؟
انتہائی افسوسناک خبر: پاکستان میں پہلا کورونا وائرس کا مریض گلگت بلتستان میں انتقال کر گیا۔ مریض کی عمر 90 سال تھی
کیا آپ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی اس بات سے متفق ہیں ؟ اپنی رائے دیں
امریکہ کی ثالثی خطرناک ہے
نکیال آزاد کشمیر کنٹرول لائن کے رہائشی کی درد بھری داستان ملاحظہ فرمائیں ۔