Actual NeWs by UZAIR

  • Home
  • Actual NeWs by UZAIR
طاہر پیر کے نواحی علاقہ کھائی خیر شاہ بستی لقمان میں سیوریج کا سسٹم ناکارہ ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سا...
11/02/2022

طاہر پیر کے نواحی علاقہ کھائی خیر شاہ بستی لقمان میں سیوریج کا سسٹم ناکارہ ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا

"ظاہر پیر ۔قومی شاہراہ کے ایل پی روڈ سردار گڑھ میں کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 1شخص زخمی شیخ زید ہسپتال رحیم یار...
16/01/2022

"ظاہر پیر ۔قومی شاہراہ کے ایل پی روڈ سردار گڑھ میں کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 1شخص زخمی شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان منتقل ۔ریسکیو 1122۔
(2022۔10۔16)

ظاہرپیر : بینظیر روڈ پر اے پی وی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے ایک شخص موقع پر جانبحق
14/01/2022

ظاہرپیر : بینظیر روڈ پر اے پی وی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے ایک شخص موقع پر جانبحق

11/01/2022

ظاہر پیر کے نواحی علاقہ بستی پروچڑاں کی مسجد کا افتتاح کیا گیا مسجد کی تقریب کے مہمانِ خصوصی سیراج الحق تھے اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد کی شرکت

10/01/2022

چاچڑاں شریف کا نواحی علاقہ جلال پور کا ٹرانسفارمر اوور لوٹ آور ناقص میٹیریل کی وجہ سے آئیے روز خراب ہو جاتا ہے اہلِ علاقہ شدید پریشان وابڈا ظاہر پیر کی نااہلی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی

15/12/2021

چاچڑاں شریف بینظیر برج پر کا ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے

06/11/2021

چاچڑاں شریف کا نواحی علاقہ قادر پور میں السحید یہ کمیٹی کی طرف سے تیسری بار محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں مظہر سعید کاظمی کے بیٹے احمد سعید کاظمی صاحب نے خطاب کیا

03/11/2021

چاچڑاں شریف کے نواحی علاقہ غوث پور کی بستی نصیر خان گوپانگ میں قاری وزیر احمد نے محفل میلاد کا انعقاد۔

24/09/2021

خان پور میں گھریلو جھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کا قتل کردیا تھانہ سہجہ میں مقدمہ تو درج کر لیا مگر کوئی گرفتاری نہیں ہوئی

خان پور میں گھریلو جھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کا قتل کردیا تھانہ سہجہ میں مقدمہ تو درج ہو گیا مگر کوئی ایکشن نہیں ہوا
24/09/2021

خان پور میں گھریلو جھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کا قتل کردیا تھانہ سہجہ میں مقدمہ تو درج ہو گیا مگر کوئی ایکشن نہیں ہوا

22/09/2021

رکن پور کے مقام پر ڑالس برانچ میں 30 چوڑا شگاف پڑ گیا جس کا پانی 3 مواضعات میں داخل لوگوں کی قیمتئ فصلیں آؤر گھر ڈوب گئے

14/09/2021

ظاہر پیر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات سے ایک شخص موقعے پر جاں بحق آور آٹھ لاکھ سے زاہد رقم چھین کر فرار ہوگئے

14/09/2021

ظاہر پیر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات سے ایک شخص موقعے پر جاں بحق آور رقم چھین کر فرار ہوگئے خود ڑکیتوں کی شناخت کیجئے.

28/08/2021

مسلہ طالبان پر شہریوں کے ویوز کے طالبان کی بنیاد کیا ہے یہ جنگ کیوں کر رہے ہیں ان سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں

25/08/2021

چاچڑاں شریف سے بستی غلام گوپانگ کا ٹرانسفارمر کئی دنوں سے خراب اہل محلہ شدید گرمی کی وجہ سے بے حال

24/08/2021

قادر پور کا رہائشی جو دونوں سے معذور ہے

24/08/2021

چاچڑاں شریف کے نواحی علاقہ احمد کڈن میں ظلم کی انتہا دریائی کٹاؤ کے باعث پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا سیکڑوں بستیاں دریا برد ہوگی لیکن عوام کے ساتھ کوئی طاون نہیں کیا گیا

24/08/2021

چاچڑاں شریف کے مقام میں عید کے موقع پر خوشیاں

24/08/2021

عوام کی آواز قبرستان کی بے حرمتی پر

24/08/2021

مسلہ طالبان آور افغانستان پر شہریوں کے نظریات

24/08/2021

چاچڑاں شریف کے مقام میں کار کا کنٹینر کے ساتھ خوف ناک تصادم جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق

24/08/2021

حق کی آواز سرِ عام

24/08/2021

ملسہ طالبان اور افغانستان

Address


Telephone

+923083776062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Actual NeWs by UZAIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Actual NeWs by UZAIR:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share