Allama Usman Farooqi

  • Home
  • Allama Usman Farooqi

Allama Usman Farooqi Allama Usman Farooqi is a PHD Islamic Scholar, Motivational Speaker
(1)

19/12/2023

خشک ایڑیوں کے لیے آگ کا عزاب ہے || علامہ عثمان فاروقی

14/12/2023

جنت کے دروازے کھول دینے والا عمل || علامہ عثمان فاروقی

13/12/2023

ایسا پانی جو گناہ مٹادیتا یے || علامہ عثمان فاروقی

12/12/2023

فرشتے کی دعا حاصل کریں || علامہ عثمان فاروقی

11/12/2023

جنت کا زیور || علامہ عثمان فاروقی

10/12/2023

امت محمدیہ کی انوکھی پہچان || علامہ عثمان فاروقی

09/12/2023

جنت کا زیور کس کو پہنایا جائے گا؟ || علامہ عثمان فاروقی

08/12/2023

حوض کوثر پر نبیﷺاپنی امت کو کیسے پہچانیں گے || علامہ عثمان فاروقی

07/12/2023

ایسے اعمال جن سے گناہ ختم اور درجات بلند کر دئیے جاتے ہیں || علامہ عثمان فاروقی

19/11/2023

رات کو سوتے وقت یہ عمل کریں ہر دعا قبول ہوگی || علامہ عثمان فاروقی

18/11/2023

فرشتہ کس کے لیے دعائیں کرتا ہے || علامہ عثمان فاروقی

17/11/2023

پورے جسم کے گناہ معاف || علامہ عثمان فاروقی

16/11/2023

جنت واجب کردینے والا عمل || علامہ عثمان فاروقی

10/11/2023

اسپیشل جمعہ المبارک بیان || علامہ عثمان فاروقی
#جمعه #جمعةمباركة

07/11/2023

صلہ رحمی کا مطلب کیا ہے || علامہ عثمان فاروقی

06/11/2023

اچھے اخلاق کا مطلب کیا ہے || علامہ عثمان فاروقی

اللہ اکبر ، ان سے ملئے یہ مسٹر (pizzaro )امریکن شہری ہیں اور ایک عرصہ سے برطانیا میں مقیم ہیں  ان کے ایک مسلم دوست نے چن...
13/10/2023

اللہ اکبر ، ان سے ملئے یہ مسٹر (pizzaro )امریکن شہری ہیں اور ایک عرصہ سے برطانیا میں مقیم ہیں
ان کے ایک مسلم دوست نے چند ماہ پہلے ان کو ایک قرآن مجید گفٹ کیا جس کے مختصر مطالعہ کے بعد اسلام کے بارے مزید تجسس پیدا ہوا اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی قربانیوں کو پڑھنے کے بعد آخر کار اس نتیجہ پر پہنچا کہ محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں ہی نجات ہے
کل مرکز ام القری الاسلامی بریڈ فورڈ میں آیا اور درجنوں لوگوں کے سامنے تکبیر کی گونج میں کلمہ طیبہ پڑھ کر حلقہ بگوش اسلام ہوا اور اپنا نام خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر کے نام پر ابوبکر رکھا
ام القری اسلامک سینٹر میں اس کو بھر پور ویلکم کیا گیا
تمام بھائی ہمارے نو مسلم بھائی ابو بکر کی استقامت کے لئے دعا فرمائیں

12/10/2023

سونے سے پہلے کا عمل !
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر رات جب بستر پر آرام فرماتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ،‏‏‏‏ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (تینوں سورتیں مکمل) پڑھ کر ان پر پھونکتے اور پھر دونوں ہتھیلیوں کو جہاں تک ممکن ہوتا اپنے جسم پر پھیرتے تھے۔ پہلے سر اور چہرہ پر ہاتھ پھیرتے اور سامنے کے بدن پر۔ یہ عمل آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین دفعہ کرتے تھے۔
صحیح بخاری -5017

08/10/2023

Rishton or Mall mein Barkat ka Wazifa || Allama Usman Farooqi

جیک اور جیمز کا تعلق آسٹریلیا سے ہے یہ دونوں آپس میں بھائی ہیں یہ آسٹریلیا سے سعودی عرب فٹبال کے میچز دیکھنے آئے تھے -جی...
05/10/2023

جیک اور جیمز کا تعلق آسٹریلیا سے ہے یہ دونوں آپس میں بھائی ہیں یہ آسٹریلیا سے سعودی عرب فٹبال کے میچز دیکھنے آئے تھے -

جیک کہتے ہیں

ہم ریاض شہر سے کہیں جا رہے تھے ہم نے ایک مقامی شخص کی گاڑی کرائے پر لی، وہ ایک نوجوان تھا، راستے میں ہمارے کہے بغیر اس نے ایک سپر مارکیٹ پر گاڑی روک کر ہمیں مشروبات لا کر پیش کیے کہ آپ ہمارے مہمان ہیں، منزل پر پہنچ کر اس نے ہم سے طے شدہ کرایہ بھی وصول نہیں کیا اور رخصت ہوگیا -

ہم نے یہ خلوص، یہ انسانیت اس سے پہلے کہیں نہیں دیکھا، یہ ہمارے لئے حیران کن معاملہ تھا -

چنانچہ کل بروز پیر دونوں بھائیوں نے سعودی عرب کی ایک مسجد میں جا کر اسلام قبول کر لیا.

اس نوجوان کا فقط اخلاق اور حسنِ معاملہ ان دو بھائیوں کے اسلام کا سبب بنا

رسول اللہﷺ نے فرمایا:جمعہ کے دن غسل کرناہر بالغ مسلمان پرواجب ہے۔اوریہ کہ وہ مسواک کرے اور اگر خوشبومیسر(دستیاب)ہوتو(وہ ...
29/09/2023

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

جمعہ کے دن غسل کرناہر بالغ مسلمان پرواجب ہے۔اوریہ کہ وہ مسواک کرے اور اگر خوشبومیسر(دستیاب)ہوتو(وہ بھی)لگائے۔
(صحیح البخاری/880)

26/09/2023

شیطان تمہارا دشمن!

لوگو! اللہ تعالٰی کا وعدہ سچا ہے تمہیں زندگانی دنیا دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ دھوکے باز شیطان تمہیں غفلت میں ڈالے۔ یاد رکھو!شیطان تمھارا دشمن ہے تم اسے دشمن جانو وہ تو اپنے گروہ کو صرف اس لئے ہی بلاتا ہے کہ وہ سب جہنم واصل ہوجائیں۔
📗سورۃ فاطر-5،6

22/09/2023

ایک شخص نے نبی ﷺ سے زنا کی اجازت مانگی || علامہ عثمان فاروقی

جمعہ کی فضیلت !نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گ...
22/09/2023

جمعہ کی فضیلت !
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔
📗صحیح بخاری-883

21/09/2023

کیا اچھے اخلاق اور عبادت والے برابر ہیں || علامہ عثمان فاروقی

گناہ پر شرمندگی" ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : جب بندہ اپنے گناہ پر نا...
21/09/2023

گناہ پر شرمندگی

" ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا :

جب بندہ اپنے گناہ پر نادم ہو جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے معافی مانگنے سے پہلے ہی اس کو معاف فرما دیتا ہے ۔
المستدرك حاکم 7646

نیکی کو حقیر نہ سمجھو!حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے مجھ سے فرمایا : ن...
18/09/2023

نیکی کو حقیر نہ سمجھو!

حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے مجھ سے فرمایا : نیکی میں کسی چیز کو حقیر نہ سمجھو ، چاہے یہی ہو کہ تم اپنے (مسلمان) بھائی کو کھلتے ہوئے چہرے سے ملو
📗«صحیح مسلم-6690

سبحان اللہ کیا بات یے مدینہ پاک کی 
13/09/2023

سبحان اللہ کیا بات یے مدینہ پاک کی





Madina Pak  
12/09/2023

Madina Pak





Madina Pak 
11/09/2023

Madina Pak





11/09/2023

وہ خوش نصیب مسلمان جو قیامت والےدن نبی ﷺ کے قریب ہونگے || علامہ عثمان فاروقی

10/09/2023

تین قسم کے لوگوں کو جنت کی بشارت || علامہ عثمان فاروقی

07/09/2023


صحابہ اکرام ؓ کا جزبہ ایثار || علامہ عثمان فاروقی

امام احمد ابن حنبل رحمه الله سے پوچھا گیا:"اے ابو عبد الله! دل کیسے نرم ہوتے ہیں؟فرمایا: حلال کھانے سے!"(حلية الأولياء :...
06/09/2023

امام احمد ابن حنبل رحمه الله سے پوچھا گیا:
"اے ابو عبد الله! دل کیسے نرم ہوتے ہیں؟

فرمایا:
حلال کھانے سے!"

(حلية الأولياء : 182/9)

ایک شخص نے عبداللّٰہ  بن دینار رحمہ اللّٰہ سے عرض کیا: مجھے کچھ وصیت کیجیے؛ فرمایا: اپنی خلوتوں میں خدا سے ڈرتے رہنا! 🍁(...
05/09/2023

ایک شخص نے عبداللّٰہ بن دینار رحمہ اللّٰہ سے عرض کیا: مجھے کچھ وصیت کیجیے؛
فرمایا: اپنی خلوتوں میں خدا سے ڈرتے رہنا! 🍁

(حلية الأولياء)





04/09/2023

اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کسی سے محبت کرنے کی فضیلت || علامہ عثمان فاروقی

03/09/2023


Iman Ki Hilawat || Allama Usman Farooqi

30/08/2023

اللہ پاک کن سے محبت کرتا ہے || علامہ عثمان فاروقی

28/08/2023

صفر کا مہینہ اور نحوست || علامہ عثمان فاروقی

27/08/2023

جو مسلمان اللہ تعالیٰ کی رضا کےلیے آپس میں محبت کرتے ہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Usman Farooqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share