FAZAL News فضل نیوز

  • Home
  • FAZAL News فضل نیوز

FAZAL News    فضل نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FAZAL News فضل نیوز, Media/News Company, .

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
My name is fazle qadir jan.The main aim of the Fazal news page and youtube channel is to show the positive image and potential of my sweet p**istan around the world.

03/03/2024

حکومت کا یکم رمضان سے گریڈ 1 سے گریڈ 7 تک سرکاری ملازم کو پانچ ہزار. گریڈ 8 سے گریڈ 16 کے سرکاری ملازمین کو 10 ہزار اور گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے سرکاری ملازمین کو پندرہ ہزار
اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو سات ہزار روزانہ استغفار پڑھنے کا مشورہ..!!🤲🏻🥀

28/02/2024
سب کو سلام،ڈسٹرک یوتھ افیر نوشہرہ خیبر پختونخواہ  26 فروری 2024 سے اپسکل خیبر پختونخوا پروگرام کا بیچ 2 شروع کر رہے ہیں۔...
28/02/2024

سب کو سلام،

ڈسٹرک یوتھ افیر نوشہرہ خیبر پختونخواہ 26 فروری 2024 سے اپسکل خیبر پختونخوا پروگرام کا بیچ 2 شروع کر رہے ہیں۔ اگر آپ کے خاندان اور دوست اس کے لیے رجسٹر ہونا چاہتے ہیں، تو یہ لنک ہے: https://www.atomcamp.com/upskill-kp

ہم کمپیوٹر سائنس، بزنس اور انجینئرنگ میں پس منظر رکھنے والی خواتین کو رجسٹر کرنے کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ لیکن دیگر تعلیمی پس منظر والی خواتین بھی درخواست دے سکتی ہیں۔

آئیے خیبرپختونخوا کو بہتر بنائیں!

The Upskill KP program will provide job ready skills to women and youth in Khyber Pakhtunkhwa (KP). This initiative is sponsored by Sustainable Energy and Economic Development (SEED), an FCDO funded project in KP. The project will be executed and delivered by atomcamp.

بنو قابل خیبر پختونخواہ۔۔۔جماعت اسلامی (الخدمت) کے زیر اہتمام Free IT Courseshttps://kp.banoqabil.pk/Home
25/02/2024

بنو قابل خیبر پختونخواہ۔۔۔جماعت اسلامی (الخدمت) کے زیر اہتمام Free IT Courses

https://kp.banoqabil.pk/Home

21/02/2024

تم بے حس ہو
تم بے دل
ھم چہرے بھول نہ پاینگے
ھم خدا کو بتاینگے
#فلسطینی #مسلمانان #انسان

نن د خوشحال بابا د وفات ورځ ده--- پښتانه بويه چې بيا چرته خوشحال پيدا کري--- بلکې په نړيوالو شخصياتو کښې بويه چې خوشحال ...
21/02/2024

نن د خوشحال بابا د وفات ورځ ده--- پښتانه بويه چې بيا چرته خوشحال پيدا کري--- بلکې په نړيوالو شخصياتو کښې بويه چې خوشحال پيدا شي--- په يو وخت--- جنګجو --سپه سالار-- سياستدان-- سردار--ښکاري--د طب ماهر--مفکر -- فلسفي-- نفسيات دان-- تاريخ دان-- --جغرافيه دان --مترجم او اديب---- ګويا ادب د بابا د ژوند يو جز وو--خو دغه جز يې هم د کل حيثيت لرلو---نثر ليکونکی او شاعر دواړه---په شاعرۍ کښې بيا نه يواځې د خپل دور هره موضوغ بلکې د راروان وخت موضوعاتو ته هم اشارې--ګويا د خپل وخت نه په سوونو کاله مخکښې پيډا شوی شخصيت--- چې نړۍ نن هم د هغه فکر ته نه ده رسيدلې--په هر څه کښې اول---خوشحال بابا نه مخکښې د پښتو شعري کتابونو او ديوانونو کښې صرف يوه موضوع وه--تصوف او وحدت الوچود---خوشحال بابا پښتو د هر نوي مضمون او صنف سره مخ کره--- په هر څه کښې وړومبی---سوات نامه وړومبی سفرنامه ليکونکی او وړومبی جغرافيه دان--هندوکوه نامه وړومبی رپورتاژ ل

صرف6500 روپے سے... آج ہی اپنا کاروبار شروع کیجۓتفصیل نیچے دی گئی ہے... مکمل پڑھیںہم ڈائمنڈ فوڈز کے نام سے مصالحہ جات اور...
19/02/2024

صرف6500 روپے سے... آج ہی اپنا کاروبار شروع کیجۓ
تفصیل نیچے دی گئی ہے... مکمل پڑھیں
ہم ڈائمنڈ فوڈز کے نام سے مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹس کی پروڈکٹس کے مینوفیکچرر اور سپلاٸر ہیں.
ہماری پروڈکٹس ہر گھر اور ہر کریانہ سٹور کی ضرورت ہیں۔۔۔
یہ تمام پروڈکٹس 10 روپے کی سیل پرائس میں ہیں.
ریٹ:Rate
ایک پیکٹ (24 ساشے والا) آپ ہم سے 130 روپے کی قیمت میں خرید کر مارکیٹ میں 160 سے 180 روپے تک آسانی سے کریانہ سٹورز پر سیل کرسکتے ہیں۔۔
ایک پیکٹ کی دکاندار کی سیل 240 روپے ہے۔۔
مال کی پیکنگ، معیار اور مقدار کی ضمانت کے ساتھ ۔۔۔
ڈائمنڈ فوڈز کمپنی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی تمام شرائط و ضوابط کو پورا کر رہی ہے اور پنجاب فوڈ اتھارٹی سے رجسٹرڈ اور لائسنس یافتہ کمپنی ہے.
لائسنس نمبر: BKR/RS/10723948
(1) گرم مصالحہ ثابت
(2) الائچی سبز
(3) کالی مرچ
(4) دھنیا ثابت
(5) اسپغول چھلکا
(6) گری میوہ مِکس
(7) گری کھوپرا
(8)کشمش میوہ
(9) زیرہ سفید
(10) سونف
(11) سبز چائے
(12) ہلدی پاؤڈر
(13) چنے بُھنے ہوۓ
(14) بادام
(15) سرخ مرچ پاٶڈر
(16) گری برادہ
(17) میٹھا سوڈا
(18) دنداسہ (مساگ)
(19) ریوڑی (چکوال والی)
(20) املی
(21) کھجور
(22) انار دانہ
(23) سورج مکھی بیج
(24) زردہ رنگ
(25) خوبانی
(26) کشمیری میوہ
(27) اجواٸن
(28) ساگودانہ
اِن تمام پروڈکٹس کی سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے لیے
ڈائمنڈ فوڈز کمپنی کو پاکستان کے تمام شہروں سے ڈسٹری بیوٹرز ، ہول سیلرز اور سیلزمین حضرات کی ضرورت ہے.
ڈائمنڈ فوڈز کمپنی سے پروڈکٹس خریدیں اور اپنے علاقے یا شہر میں سیلز مین بھرتی کرکے پروڈکٹس کو کریانہ سٹورز پر سیل کریں اور ڈھیروں منافع کمائیں۔
آپ اس کاروبار کو تین مختلف طریقوں سے کرسکتے ہیں۔۔
سیلزمین کے طور پر:
آپ ہم سے مال خرید کر آگے کریانہ سٹورز پر سیل کریں اور بہترین منافع کمائیں۔
ہم سے 130 روپے میں خریدا ہوا ایک پیکٹ جس کو آپ مارکیٹ میں 160 روپے سے لے کر 180 روپے تک آسانی سے سیل کر سکتے ہیں تو اس طرح ایک پیکٹ پر آپکا ایوریج منافع 30 سے 50 روپے بنتا ہے تو اس طرح ایک دن میں اگر آپ صرف 50 پیکٹ ہی سیل کر پائیں تو آپ کو 1500 سے 2500 روپے کی بچت ہوگی..
ڈسٹری بیوٹر یا ہول سیلر کے طور پر:
آپ ہم سے اِس کاروبار کی ڈِسٹری بیوشن لے کر ماہانہ 50,000 روپے سے زائد آسانی سے دُکان یا آفس میں بیٹھے کما سکتے ہیں۔ اِس کے لیے اگر آپ اپنے ساتھ 5 افراد کی سیلز ٹیم کمیشن یا تنخواہ پر رکھ لیں تو آسانی سے یہ بزنس کیا جا سکتا ہے۔
ایک سیلزمین جس کے پاس 28 مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹس کے آیٹمز ہوں گے وہ روزانہ کم ازکم 50 پیکٹ آسانی سے سیل کر سکتا ہے اور آپ اُس سیلزمین سے صرف 10 روپے فی پیکٹ منافع رکھیں تو ایک سیلزمین سے آپ کو کم سے کم بچت 500 روپے کی یقینی ہونی ہی ہے اور جب 5 سیلزمین ہوں گے تو
5x500=2500 روپے
اس طرح 2500 روپے ایک دن کی بچت اور مہینے میں 25 دن اگر کام کریں تو 2500x25=62500
ماہانہ 62500 روپے آپکی بچت بنتی ہے.
چانسِز Chances ہمیشہ اس سے زیادہ بچت کے ہیں، یہ کم سے کم بچت نکالی ہے جو یقینی طور پر آپ کمائیں گے۔۔ان شاءاللہ
سائیڈ بزنس کے طور پر:
آپ اِس کاروبار کو کسی بھی جاب اور بزنس جو آپ پہلے سے کر رہے ہو اس کے ساتھ ساتھ سائیڈ بزنس کے طور پر بھی اس کاروبار کو کرسکتے ہیں
اگر آپ اپنا وقت نہیں دے سکتے تو صرف پیسہ انویسٹ کریں
ایک سیلز منیجر اور سیلزمین حضرات کی سیلز ٹیم تیار کریں
اور بہترین منافع کمائیں۔
ڈائمنڈ فوڈز کمپنی
سے مال منگوانے کا
طریقہ کار:
(1) آپ ہمیں اپنے آرڈر کی مکمل تفصیل بتائیں گے کہ کونسی پروڈکٹ کتنی تعداد میں آپکو لینی ہے.
(2) ہم آپکو آپکا ٹوٹل بل بتائیں گے، بل کی رقم آپ ہمیں ایڈوانس ہمارے اکاونٹ میں بھیجیں گے.
(3) آپ ہمیں اپنا مکمل ایڈریس بتائیں گے
(جس ایڈریس پر ہم نے آپکو مال بھیجنا ہے)
ڈیلیوری (Delivery):-
مال ہم آپکو
پورے پاکستان میں ( فِری ڈیلیوری ) کے ساتھ آپ کے بتائے ہوئے ایڈریس پر پاکستان پوسٹ آفس کی رجسٹری پارسل سروس کے ذریعے پہنچائیں گے.
ان شاءاللہ
دو سے تین دن میں مال آپ کو
آپکے بتائے ہوئے ایڈریس پر مِل جائیگا..
شروعات میں یہ کاروبار 6500 روپے کی انویسٹمنٹ سے بھی شروع کیا جا سکتا ہے.
پھر جیسے آپکو تجربہ ہوتا جائے گا آپ اِس میں مزید اضافہ کرتے جائیں گے۔
اِس کاروبار کو کرنے کے خواہشمند حضرات رابطہ کریں..
(صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں کیونکہ آپ کا اور ہمارا وقت قیمتی ہے) شکریہ
مزید تفصیل کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے.
یا ہمیں کال کیجئے.شکریہ
WhatsApp :
0317-6291915
For Call:
03176291915
Address:
DIMOND FOODS COMPANY

19/02/2024

ضلع نوشھرہ کے منتخب نمائندے اس خوش فہمی میں نہ رہے,,,
کہ ووٹ لوگوں نے عمران خان کو دیا ہے، اب اپنی کارکردگی دیکھانی ہوگی۔

کیا آپ جانتے ہیں 🤔🤔"پوری کائنات میں لکڑی ہیرے سے زیادہ نایاب اور قیمتی ہے کیونکہ ہیرے تقریبا ہر دوسرے "سیارے" میں پاٸے ج...
18/02/2024

کیا آپ جانتے ہیں 🤔🤔

"پوری کائنات میں لکڑی ہیرے سے زیادہ نایاب اور قیمتی ہے کیونکہ ہیرے تقریبا ہر دوسرے "سیارے" میں پاٸے جاتے ہیں۔ لیکن درخت زمین کے علاوہ کسی دوسرے "سیارے" پر نہیں پاٸے جاتے۔چونکہ موسم بہار شروع ہو چکا ہے لہذا اپنی مدد آپ کے تحت ہر ایک دوست کم از کم ایک "درخت" تو ضرور لگائے اور اسکی نگہہ داشت کی زمہ داری لے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

*نہ پڑھنے لکھنے کی بہانہ بازیاں ختم*امریکی شہر بوسٹن میں دنیا کے دو بہترین تعلیمی ادارے ہارورڈ اور ایم آئی ٹی قائم ہیں۔ ...
16/02/2024

*نہ پڑھنے لکھنے کی بہانہ بازیاں ختم*

امریکی شہر بوسٹن میں دنیا کے دو بہترین تعلیمی ادارے ہارورڈ اور ایم آئی ٹی قائم ہیں۔ ان کے ماہرین نے 2012 میں ایڈ ایکس کے نام سے آن لائن تعلیم کا ادارہ بنایا۔ انھوں نے دوسری جامعات سے بھی رابطہ کیا۔ آج ڈھائی سو سے زیادہ ادارے ایڈ ایکس (www.edx.org) سے منسلک ہیں اور ساڑھے چار ہزار آن لائن کورسز اس پر موجود ہیں۔
حیرت انگیز بات کیا ہے؟ یہ تمام کورسز مفت دستیاب ہیں۔
اگر آپ کورس کے اختتام پر ان اعلی جامعات کا سرٹیفکیٹ لینا چاہیں، تب ہی سو ڈیڑھ سو ڈالر ادا کرنا پڑیں گے۔ ورنہ کچھ نہیں دینا پڑتا۔
چند یونیورسٹیوں کے نام یہ ہیں: ہارورڈ، ایم آئی ٹی، بوسٹن یونیورسٹی، براون، کورنیل، کولمبیا، پین، پرنسٹن، اسٹین فرڈ، برکلے، جارج ٹاون یونیورسٹی، میک گل، ٹورنٹو یونیورسٹی، آکسفرڈ، کیمبرج، لندن اسکول آف اکنامکس، امپیریل کالج لندن، سوبورن۔
میں پاکستان میں تھا تو ان یونیورسٹیوں کے بارے میں پڑھتا تھا اور خواہش کرتا تھا کہ ان میں پڑھنے کا نہ سہی، کبھی دیکھنے کا موقع مل جائے۔ چند ایک کو دیکھنے کی خواہش واقعی پوری ہوئی۔
لیکن اب ایک پوری دنیا مفت میں حاصل ہے۔ اپنی پسند کا کوئی بھی کورس منتخب کریں اور ان عظیم یونیورسٹیوں کے نامور پروفیسروں کے لیکچر مفت سنیں۔
آج کوئی شخص کہے کہ اسے اعلی تعلیم کے مواقع اور وسائل دستیاب نہیں تو اس سے بڑا جھوٹا کوئی نہیں ہوگا۔
www.edx.org

Discover thousands of offerings — from free courses to full degrees — delivered by world-class partners like Harvard, Google, Amazon and more.

Fully Funded Scholarship for 8th Class اگر اپ کا  بھائی /کزن/رشتہ دار ،پڑوسی جو کہ اس وقت کلاس 8th میں پڑھ رہا ہو اور پچ...
19/01/2024

Fully Funded Scholarship for 8th Class
اگر اپ کا بھائی /کزن/رشتہ دار ،پڑوسی جو کہ اس وقت کلاس 8th میں پڑھ رہا ہو اور پچھلے کلاس (7th) میں ریاضی کے مضمون میں 85% نمبر حاصل کی ہو اس کیلئے ضرور اپلائی کرلے۔

ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو اخوت سٹیم سکول چار سال کیلئے سکالرشپ مہیا کرے گی۔

Scholarship Included

Tuition fee
Hostel fee
Books & Uniform
Laundary fee
Stipend for Needy students

Last date for online apply is 20 January
Test date : 18 February

Links for online apply 👇

https://mis.akhuwat.org.pk/stem

نوٹ: سرکاری نوکریاں، لیڈنگ اخبارات، جنرل نالج،کرنٹ افئیرز، ڈان آڈیٹوریل، کتابیں وغیرہ حاصل کرنے کے لئیے نیچے دئیے
گئے نمبر پر کریں تاکہ آپکو گروپ میں شامل کیا جا سکے
03176291915

https://whatsapp.com/channel/0029VaF6DR41yT2A4mrQoS3j

Application for Merit Scholarship 2023Link 👇https://drive.google.com/drive/folders/16ZzhMCbqVBKkzGFy-hIpmXFApclFWu2q?usp...
18/01/2024

Application for Merit Scholarship 2023
Link 👇
https://drive.google.com/drive/folders/16ZzhMCbqVBKkzGFy-hIpmXFApclFWu2q?usp=sharing

نوٹ: سرکاری نوکریاں، لیڈنگ اخبارات، جنرل نالج،کرنٹ افئیرز، ڈان آڈیٹوریل، کتابیں وغیرہ حاصل کرنے کے لئیے نیچے دئیے
گئے نمبر پر کریں تاکہ آپکو گروپ میں شامل کیا جا سکے
03176291915

https://whatsapp.com/channel/0029VaF6DR41yT2A4mrQoS3j

03/12/2023

Nowshera ya Hakeem Abad ma koi hostle room for 3 students

04/08/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

مفادعامہ کا پیغام
15/02/2023

مفادعامہ کا پیغام

دونوں بھا ئیوں نئی ازدواجی بہت بہت مبارک ہو
12/02/2023

دونوں بھا ئیوں نئی ازدواجی بہت بہت مبارک ہو

ام المدارس دیوبندثانی دارالعلوم حقانیہ کی تمام فضلاء کومبارکباد پیش کرتا ہو,۔
08/02/2023

ام المدارس دیوبندثانی دارالعلوم حقانیہ کی تمام فضلاء کومبارکباد پیش کرتا ہو,۔

گاوں چشمی میاں آ صف علی شاہ بادشاہ کے بھائی وا جد علی شاہ بادشاہ عرف شاہ روم بادشاہ بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہیں ان کا نم...
05/02/2023

گاوں چشمی میاں آ صف علی شاہ بادشاہ کے بھائی وا جد علی شاہ بادشاہ عرف شاہ روم بادشاہ بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہیں ان کا نماز جنازہ آج 05-02-23 عصر نماز کے بعد شام 5بجے گل مارٹ جی ٹی روڈ علی گڑھ آکوڑہ خٹک میں ادا کی جائے گی الله پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین

29/01/2023

بعض لوگ کی دنیا ہی الگ ہے جس میں وہ خوش رہتے ہیں

آج گاؤں چشمئ  کے مغزز مولانا حسن شاہ صاحب   نے شادی کا سہرا سر سجا لیا ہے ہماری دعائیں ہیں یا اللہ ان کی ازواج زندگی میں...
29/01/2023

آج گاؤں چشمئ کے مغزز مولانا حسن شاہ صاحب نے شادی کا سہرا سر سجا لیا ہے ہماری دعائیں ہیں یا اللہ ان کی ازواج زندگی میں خوشیاں عطا کرے آمین ثم آمین۔۔۔۔

"ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ، خیبر پختونخوا" کی طرف سے خیبر پختونخوا کے علاقوں کے دینی مدارس کے طلباء ...
28/01/2023

"ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ، خیبر پختونخوا" کی طرف سے خیبر پختونخوا کے علاقوں کے دینی مدارس کے طلباء اور طالبات کے لیے 6 ماہ کے ٹریننگ کورسز بمع ماہانہ وظیفہ۔

سکالرشپس کی کل تعداد:400
عمر کی حد: 18ںسے 35 سال
ایپلائی کرنے کا طریقہ: kptevta کے ویبسائٹ پر
تعلیمی قابلیت: رجسٹرڈ دینی مدرسے کا طلباء/طالبات
ایپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 16 فروری

ٹی ایم اے جہانگیر والوں نے اپنا فرض سمجھکر اکوڑہ خٹک روڈ انڈر پاس کی بہتر ین   طریقے سے  صفائی  کر لی اب اسکو استعمال کر...
06/01/2023

ٹی ایم اے جہانگیر والوں نے اپنا فرض سمجھکر اکوڑہ خٹک روڈ انڈر پاس کی بہتر ین طریقے سے صفائی کر لی اب اسکو استعمال کر کے اسکی صفائی کا خیال رکھنا عوام کی ذمہ داری ہے

اسامیاں خالی ہیں ضلعی عدالت ہائے نوشہرہ میں درج ذیل خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے صرف ضلع نوشہرہ کے مستقل رہائیشی (جن کے ...
20/12/2022

اسامیاں خالی ہیں ضلعی عدالت ہائے نوشہرہ میں درج ذیل خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے صرف ضلع نوشہرہ کے مستقل رہائیشی (جن کے پاس ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ ہوں) اپلا ئی کر سکتے ہیں

24 اور 25 دسمبر 2022 کو باغ جناح نوشہرہ میں پروگرام
20/12/2022

24 اور 25 دسمبر 2022 کو باغ جناح نوشہرہ میں پروگرام

نوجوان کے لیۓ ملازمت کے سنہری مواقعسینکڑوں کی تعداد میں اسامیاں خالی ہیں
10/06/2022

نوجوان کے لیۓ ملازمت کے سنہری مواقع
سینکڑوں کی تعداد میں اسامیاں خالی ہیں

نادرا میں درجہ ذیل اسامیاں خالی ہیں ضلع نوشہرہ اور خیبر پختونخواہ کے نوجوانوں کے لۓ سنہری موقع کسی بھی قسم کی معلومات یا...
10/06/2022

نادرا میں درجہ ذیل اسامیاں خالی ہیں
ضلع نوشہرہ اور خیبر پختونخواہ کے نوجوانوں کے لۓ سنہری موقع
کسی بھی قسم کی معلومات یا رہنمایٸ کے لۓ رابطہ کریں واٹسپ نمبر
03245137363

*اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَاللہ کے حوالے۔ سب کو لوٹ کر وہیں جانا ہے۔ اللہ پاک ہی فیصلہ کرنے والا ہے کہ ...
10/06/2022

*اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

اللہ کے حوالے۔ سب کو لوٹ کر وہیں جانا ہے۔ اللہ پاک ہی فیصلہ کرنے والا ہے کہ کون کتنا گناہ گار ہے۔

وہ کر نہیں رہا تھا میری بات کا یقین
پھر یوں ہوا کہ مر کہ دکھانا پڑا مجھے

تنقید نہ کریں دعا کریں
۔ تنہائی

Address


Telephone

+923176291915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAZAL News فضل نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share