Garam Chashma News update

  • Home
  • Garam Chashma News update

Garam Chashma News update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Garam Chashma News update, Media/News Company, .

Knights Inn Droshp has been established in one of the most scenic beautiful valley of Chitral and is being managed by th...
11/06/2024

Knights Inn Droshp has been established in one of the most scenic beautiful valley of Chitral and is being managed by the grandson of the former ruler of Chitral State who have ruled this princely state for over 550 years. Set in Pakistan's northernmost region, Knights Inn is an ideal place to escape the stress of the modern world. This eco-friendly hideaway can be ranked as one of the finest in Pakistan. It offers jaw-dropping views of the Hindukush Mountains adding to the especially romantic ambiance. Here you can explore bubbling springs and snow-clad peaks, then come back and relax in the Garamchashma hot sulphur spring swimming pool which has healing powers for arthritis and skin. Here you breathe the fresh mountain air and explore great outdoors whether you want to ski in winters to your heart's content or hike past picture-perfect waterfalls, rugged peaks and broad valleys, this stunning resort is a mountain lover's dream. Inside you'll find amenities like cozy fireplaces and highly regarded restaurants all within steps of fun outdoor activities. In summers you can go for hiking, fly-fishing, horseback riding and more. In winter, travelers can go snowshoeing, cross-country skiing, snowboarding and more on any one of these mountains.
The Resort's salient features are:
60 bed with 4 star facilities for guests
Dining for 100 people
Huge lawns for outdoor activities
Outdoor BarBQ facility
Access to Lutkho River for Trout Catching
Access to Trout ponds for angling
Paddle boating on the Trout lakes
Hiking to many 13000+ mountain peaks
Visit to 150 year old Fort Droshp and Royal Gardens

27/04/2024
11/12/2023
گرم چشمہ روڈعلاقے کی ترقی  میں سب سے اہم کردار اس کے کمیونیکشن سسٹم کا ہے ۔ گرم چشمہ ضلع چترال کے ایک سیاحتی مقام ہونے ک...
11/12/2023

گرم چشمہ روڈ
علاقے کی ترقی میں سب سے اہم کردار اس کے کمیونیکشن سسٹم کا ہے ۔ گرم چشمہ ضلع چترال کے ایک سیاحتی مقام ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے ۔ اور وسطی ایشیائی ممالک تک رسائی کا بھی قریب ترین روٹ ہے ۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ ابھی تک کوئی بھی حکومت اس پر توجہ نہیں دیا۔ گرم چشمہ کو چترال ٹاؤن تک ملانے واحد 45 کلومیٹر روڈ کھنڈرات کی شکل میں حکومتی اداروں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
پہلے یہ روڈ CNW کے پاس تھا اور روڈ کلی روڈ کی مرمت اپنی حثیت کے مطابق کرتے تھے۔ گزشتہ کچھ سالوں سے اس روڈ کو ملک کی مایہ ناز ادارہ NHA نیشنل ھائی وے اتھارٹی نے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے تب سے اس روڈ کی حالت مزید ابتر ہونا شروع ہوگیا اور آج کل اس روڈ اور پلوں کی حالت دیکھ کر یہ اندازہ لگانا کوئی مشکل نہیں ہوگا کہ NHA والے ہمیں دوبارہ بیسویں صدی میں بہت جلد داخل کرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے اور یہ کریڈٹ اپنے نام کرلیں گے ۔ اس کا زندہ مثال چترال شندور روڈ کے بلیک ٹاپ کو اکھاڑ کر کھنڈرات بنا دیا گیا ہے۔
گرم چشمہ ٹو چترال روڈ کو NHA والے دو سیزن کےلئے ٹینڈر کرتے ہیں سردیوں کےلئے الگ اور گرمیوں کے الگ مگر مجال ہے کہ کوئی اس ٹھکیدار سے پوچھ لے کہ روڈ پہ کام بھی کر رہے ہیں کہ نہیں ۔
بمقام غریش لنگا پانی روڈ پر بہہ کر جام کر پورا روڈ سائبیریا کے کسی مقام کا منظر پیش کر رہا ہے اور لوگوں کےلئے پیدل چلنا بھی محال بن چکا ہے اور کسی بھی وقت گاڑی پھسل کر جانی نقصان کا باعث بن سکتا ہے ۔ لہذا متعلقہ حکام اور ڈپٹی کمشنر لوئر چترال سے گزارش ہے کہ اس بات کا نوٹس لیکر روڈ زمہ داران کے خلاف ایکشن لے لیں۔ بصورت دیگر عوام لٹکوہ اپنے حقوق کے باہر نکلنے پر مجبور ہونگے۔
abdulkhan member vc mogh

NHA 2023 شکاری حضرات کےلئے خوشخبری گرم چشمہ روڑ جگہ جگہ قدرتی تالاب موجود ہیں ۔دریا کے دامن میں تالاب بنانے کی زحمت نہ ک...
09/12/2023

NHA 2023
شکاری حضرات کےلئے خوشخبری گرم چشمہ روڑ جگہ جگہ قدرتی تالاب موجود ہیں ۔دریا کے دامن میں تالاب بنانے کی زحمت نہ کریں' NHA

Rukhsana Parveen daughter of  Mohd Nadir ustazzz From Narkorat Garam Chashma has been appointed as a lecturer of Health ...
27/09/2022

Rukhsana Parveen
daughter of Mohd Nadir ustazzz From Narkorat
Garam Chashma has been appointed as a lecturer of Health and Physical Education department Kppsc .
congratulations for your begining and wish you best of luck.

سجاد علی خان نے قائد اعظم یونیورسٹی سے بزنس ایڈمینینیسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگری لے لی۔ سجادعلی خان کا تهلق خاص مردان هے‌‌...
07/09/2022

سجاد علی خان نے قائد اعظم یونیورسٹی سے بزنس ایڈمینینیسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگری لے لی۔ سجادعلی خان کا تهلق خاص مردان هے
‌‌تورا با ز خان المحرف پهلوان کا فرذند هے‌‌ هم گرم چشمه نیوز سجاد علی خان اور اس ک خاندان کو دل گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

Sajad Hussain   S/O Sorum Khan from Murdan Garam Chashma has successfully got admission in Technical University of Munic...
28/07/2022

Sajad Hussain S/O Sorum Khan from Murdan Garam Chashma has successfully got admission in Technical University of Munich Germany🇩🇪 for the winter semester 2022/23 to be enrolled in the Master of Science program in Civil Engineering.
He did his FSc from Govt Degree College Chitral and BS in Civil Engineering From UET Peshawar.
Congratulations and best of luck

محترم جناب شفیق الرحمن صاحب کو پاک فوج میں  میجر سے کرنل رینگ پر ترقی ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ...
19/07/2022

محترم جناب شفیق الرحمن صاحب کو پاک فوج میں میجر سے کرنل رینگ پر ترقی ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہون۔
اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا ہے کہ دوست کو مزید ترقیاں عطا کرے۔
کرنل صاحب کا تعلق گرم چشمہ کے زرخیز سرزمین سانیک سے ہے۔

افسوس ناک خبرضلع غذر کے گاؤں شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں ، پانچ افراد جان بحق، دو کی لاشیں مل گئیں 3 تا حال لاپتہ ...
06/07/2022

افسوس ناک خبر

ضلع غذر کے گاؤں شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں ، پانچ افراد جان بحق، دو کی لاشیں مل گئیں 3 تا حال لاپتہ

سیلاب سے پاور ہاؤس، ایک ہوٹل اور کئی فش فارم بھی تباہ اور 250 سے زائد گھر زیر آب آچکے ہیں

سیکڑوں کنال اراضی پر مشتمل فصلیں بھی تباہ ہوچکی ہیں

ڈی سی غذر طیب سمیع خان ، ایگزیکٹو انجینئر محکمہء برقیات اور 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے

فوٹوز بشکریہ بی بی این

Garam chashma
05/07/2022

Garam chashma

چترال کا مایاناز پولو  پلییر نایب صوبیدار شہزاد احمد شاہ جی یو۔کے۔ میں منعقدہ ورلڈ کپ پولو ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کی ط...
27/06/2022

چترال کا مایاناز پولو پلییر نایب صوبیدار شہزاد احمد شاہ جی یو۔کے۔ میں منعقدہ ورلڈ کپ پولو ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کی طرف سے کھیلے گا۔ جو ہم سب کیلے اعزاز ہے۔ تمام پولو شایقین کو مبارکباد

گرم چشمہ روڈ بمقام مکڑ بوغدو سلاب کی وجہ سے بند ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
22/06/2022

گرم چشمہ روڈ بمقام مکڑ بوغدو سلاب کی وجہ سے بند ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

2022
19/06/2022

2022

محمد اسلم بیگ جس کا تعلق گرم چشمہ ایژ سے ھے جو کہ ماسٹر حضرت بیگ کا فرزند  ارجمند ھے      یونیورسٹی اف چاٸنیز ایکڈیمی اف...
28/05/2022

محمد اسلم بیگ جس کا تعلق گرم چشمہ ایژ سے ھے
جو کہ ماسٹر حضرت بیگ کا فرزند ارجمند ھے
یونیورسٹی اف چاٸنیز ایکڈیمی اف ساٸینس
(University of Chines academy of science )
سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کر لی۔
اس کامیابی پر ہم محمد اسلم بیگ کو مبادک باد پیش کرتے ھیں
🎓 🌹🌹

24/05/2022

کہوار اہل قلم حلقہ گرم چشمہ ۔
اسلام علیکم ۔ امید ہے کہ خیریت سے ہونگے۔
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ہم سب ممبران کہوار اہل قلم گرم چشمہ اپنے دو انتہائی معزز ممبران عظمت الدین سعادت اور عبدالرحمان عاجز کی اچانک اور بے وقت انتقال پر انتہائی دکھ و غم میں مبتلا ہیں کہ جن کی جدائی کی تلافی ممکن نہیں۔کہوار ثقافت و ادب کے لئے ان کی خدمات کسی سے ڈھکی چپھی نہیں اور ہم زندگی بھر ان کی کمی کو محسوس کرتے رہیں گے۔
جناب والا، کہوار اہل قلم گرم چشمہ نے اپنے ان دو مرحوم ممبران کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کرنے کا پروگرام بنایا ہے جو کہ 20 جون 2022 تک منعقد کیا جائیگا اس پروگرام کے لئے تمام شعرائے کرام کو پیشگی اطلاع دی جاتی ہے تاکہ اس تعزیتی ریفرنس کے لئے آپ سب اپنا مرثیہ کلام تیار کرسکیں ۔ اس پروگرام سے دس دن پہلے تمام ممبران کی مٹینگ منعقد ہوگی جس میں پروگرام کے انتظامات مقام اور تاریح کا اعلان کیا جائیگا۔
شکریہ کے ساتھ،
صدر کہوار اہل قلم گرم چشمہ/میڈیا کوارڈنیٹر کہوار اہل قلم گرم چشمہ ۔

Congratulations from bottom of heart to Pyar Ali, son of Engr. Niat Ali khan one of the prominent volunteers and social ...
19/05/2022

Congratulations from bottom of heart to Pyar Ali, son of Engr. Niat Ali khan one of the prominent volunteers and social worker from village Beshqer Garamchashma Chitral and his entire family members, for getting Bachelor Degree in Civil Engineering & Construction Management from Mississippi State University USA

Let's Celebrate Great Achievements of our Brilliant Youth
🌹👋🌹

Student's Distinction: Let's join me to congratulate my Proud Niece Nosheen Iqbal for her wonderful academic achievement...
17/05/2022

Student's Distinction:
Let's join me to congratulate my Proud Niece Nosheen Iqbal for her wonderful academic achievements. She has perceived her Master's in Mechanical and Aerospace Engineering from the Illinois University of Engineering in Chicago US.

She had already obtained her Bachelor's Degree in Science and Mechanical Engineering from the same University. It is a moment of happiness to share that she is the first Pakistani who has joined the world's prestigious American company, Tesla, as Project Engineer.
She is the daughter of Dr. Iqbaluddin (Principal Dental Surgeon) DHQ Hospital Chitral and belongs to the beautiful village of Mogh, Garum Chashma.
Here it is important to share that she has been a brilliant student of Aga Khan Higher Secondary School Kuragh and Roots Educational System Islamabad. Welldone Beta for making us Proud. Our Best wishes are with you. Keep on Shining and Growing.
(Ali Akbar Qazi)

انتقال پر ملال!!شہزادہ محی الدین انتقال کر گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔  چترال کی سیاست کا بلا شبہ بابائے سیاست، سا...
27/04/2022

انتقال پر ملال!!
شہزادہ محی الدین انتقال کر گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
چترال کی سیاست کا بلا شبہ بابائے سیاست، سابق وفاقی وزیر، ضلع ناظم، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، پارلیمانی سیکرٹری و کئی ایک قائمہ کمیٹیوں کے ممبر و چیئرمین رہنے والا بزرگ سیاستدان شہزادہ محی الدین آج صبح آٹھ بجے کے قریب اسلام آباد میں وفات پا گئے۔

26 April 2022
26/04/2022

26 April 2022

چترال کے عوام کیلئے اچھی خبر ہے کہ آغا خان ڈائناسٹک سینٹر چترال بائی پاس روڈ کڑوپ رشت چترال میں نوتعمیر شدہ عمارت کے اند...
22/04/2022

چترال کے عوام کیلئے اچھی خبر ہے کہ آغا خان ڈائناسٹک سینٹر چترال بائی پاس روڈ کڑوپ رشت چترال میں نوتعمیر شدہ عمارت کے اندر اپنی سروسز کا آغاز کردیا ہے جہاں صاف ستھرا ماحول, مریضوں کے تشخیصی عمل کیلئے تجربہ کار عملہ اور معیاری آلات بشمول سی ٹی اسکین کی سہولت کی فراہمی شامل ہیں

Today garam chashma
20/04/2022

Today garam chashma

احتیاط کیجیے کہیں دیرنہ ھوجائے۔۔پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی پولیٹیکل پولرائیزیشن اب عدم برداشت کی صورت ہم سب کے گھروں...
19/04/2022

احتیاط کیجیے کہیں دیرنہ ھوجائے۔۔
پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی پولیٹیکل پولرائیزیشن اب عدم برداشت کی صورت ہم سب کے گھروں میں اور نجی تعلقات میں آ گھسی ہے۔ سیاسی تفریق اب دلوں میں تفریق لانے لگی ہے۔ جب کہ سیاست بنیادی طور پر انسانوں کے روزمرہ مسائل حل کرنے اور انہیں قریب لانے کا نام ہے۔
ایسی سیاست جو نفرتیں پیدا کرے، دوریاں لے آئے، وہ کچھ بھی ہو، سیاست نہیں۔
آپس میں گفتگو کا معیار اس قدر گر چکا ہے کہ باہمی احترام نام کی کوئی چیز اب باقی نہیں رہی۔ ایسے ایسے سنجیدہ احباب کی زباں بگڑتے دیکھائی پڑتی ھی کہ حیرت اور رنج کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔
درجنوں دوست و احباب ایک دوسرے کوسوشل میڈیا پر انفرینڈ کر چکے ھیں، گھریلو تعلقات بھی باھمی تفریق اور بے ادبی کی صورتحال سے دو چار ھیں۔ کیا یہ مناسب ھے کہ ھم ایک ایسی صورت حال کی وجہ سے آپس میں بدزن ھوں جس میں براہِ راست ھمارا کوئی ہاتھ بھی نہیں۔

ہمیں اپنے جیسے عام انسانوں کی زندگیوں کو سہل بنانا اور انکو ہنستا بستا دیکھنا چاہئے،
دین کے بتائے راستے کو اپنائیں، کہیں ایسا نہ ھو کہ لیڈروں کیوجہ سے دین اور ایمان کو ھاتھ سے گنوا بیٹھیں۔ حق اور باطل میں فرق سمجھیں، کسی پر اپنی بات نا تھوپیں اور سنی سنائی باتوں کو پھیلانے سے پرھیز کریں پہلے تحقیق کریں۔

افواھیں پھیلانے والے عناصر کا حصہ نا بنیں، یہ مفاد پرست جھوٹ پر مبنی تصاویر ویڈیوز پوسٹیں ھماری اندھی تقلید کا سہارہ لیتے ھوئے ھمارے ھی ذریعے سے معاشرے میں پھیلا رھے ھیں، جسکی وجہ سے عدم برداشت بڑھ رھی ھے۔

پیارو محبت کو پروان چڑھائیں اچھے معاشرے کے مہزب شہری بنیں۔
آئیے عہد کریں کہ حالات کی آندھی کو اپنے اوپر اثرانداز نہیں ہونے دیں گے۔

ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے رہیں گے۔ایک قوم بنے رھیں گے، باہمی احترام کے ساتھ مکالمہ کرتے رہیں گے، آگے بڑھتے رہیں گے۔
Copied

میں vc ziyarat   کے اپنے تمام سپوٹز اور وٹرذ کا بہت ذیادہ مشکور ہوں جنہون نے مجھ پر اعتماد کر کے مجھے سپوٹ اور اپنا قیمت...
13/04/2022

میں vc ziyarat کے اپنے تمام سپوٹز اور وٹرذ کا بہت ذیادہ مشکور ہوں جنہون نے مجھ پر اعتماد کر کے مجھے سپوٹ اور اپنا قیمتی ووٹ دیا انشاء اللہ میں آپ لوگون کی خدمت جاری رکھون گا اور انشاء اللہ میں اس وسی کے مسایل حل کرنے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کرونگا ۔ہر وقت اپکے خدمت میں حاضر رہوں گا اپنے تمام دوستون کا بے حد مشکور ہوں شکریہ💖💖💖

Address


Telephone

+923489163048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Garam Chashma News update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share