صوابی؛ واپڈا کے ایک اھلکار کو قتل اور دو کو زخمی کرکے فرار ھونے والا ملزم گرفتار، آلہ قتل پستول برآمد، ملزم کا اعتراف جرم، واپڈا صوابی کے سٹاف کا پولیس کی کارکردگی پر اظہار اطمینان، ایس پی انوسٹی گیشن افتخار خان کی پریس کانفرنس
اگر 137 پر پٹرول کی لٹر پہنچنے پر ایک حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنا واجب تھا تو 278 پر جس حکومت میں پٹرول کی قیمت پہنچ جاۓ تو ان حکمرانوں کے گھروں کا محاصرہ اگر جائز نہیں تو کم از کم اُن سے اعلان لاتعلقی تو عوام کا فرض بنتا ھے نا۔۔۔؟؟؟
احسان الحق بام خیلوی صدر دَ حق آواز صوابی احتجاج 31 جولائی کے حوالے سے ایک کارنر میٹنگ میں شرکاء سے خطاب کر رھے ہیں۔۔۔۔
31 جولائی دہ حق آواز کا تربیلا پاؤر ہاؤس کا گھیراؤ۔۔۔ عوامی آگاہی تیاری موضع پونٹیا میں بڑا پروگرام۔۔۔ ۔۔۔حکمران اور بااختیار لوگ اور حضرات سن
لیں۔۔۔کہ۔۔صوابی کے لیے 300 یونٹس مفت۔۔3روپے فی یونٹ۔۔صوابی لوڈ شیڈنگ فری۔۔متاثرین کی داد رسی۔۔دریائے سندھ میں سال بھر پانی کی بہاؤ۔۔بیلہ جات کی بحالی۔۔دریائے سندھ کے کنارے دیہات کے لیے مراعات۔۔ایکسٹنشن منصوبوں میں لوکل کی بھرتی تربیلا کی مد میں 60 سالوں میں صوابی کے لیے ملی سیکڑوں ارب رقم کا حساب کتاب عوام کے سامنے رکھنا۔۔تربیلا رائلٹی صوابی کی رقم صوبائی حکومت عوام کے بلوں میں ایڈجسٹ کرنے۔۔صوابی کے ارکان اسمبلی مرکز اور صوبے میں ان معاملات کے لیے قرارداد پیش اور پاس کرے۔۔۔
۔ان تمام باتوں کو صوبائی اور مرکزی حکومت یقینی بنائے۔۔۔ورنہ 31 جولائی کو صوابی کے عوام کا سمندر تربیلا پاؤر ہاؤس کا رخ کرے گا اور اس وقت تک عوام کا سمندر تربیلا پاؤر ہاؤس میں رہے گا جب تک تم بااختیار لوگ سیدھی راہ پر نہیں آجاتے۔۔دہ حق آواز اعلان کرتی ہے کہ صوابی کے عوام میں مذید بھاری بلز جمع کرنے کی سکت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مذید تفصیلات اس ویڈیو میں
ورثاء کی تلاش
صوابی؛ موضع جلبئی میں اسم و مسکن نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ھوئی ھے ۔۔۔ ورثاء تھانہ تورڈھیر سے 0938528123 پر رابطہ کریں
ڈیرہ غازی خان؛ مہنگی بجلی کے بھاری بھرکم بلز صارفین کےپیچے بھیجنے کا پہلا رزلٹ آگیا۔۔۔ایس ڈی او کی دھلائی۔۔۔
مسجد کا بجلی بل 66 ہزار آنے پر اہل علاقہ سے بھی بل ادا نہ ہوسکا اور مسجد کو بالأخر تالا لگا دیا گیا۔....واہ رے۔۔ پی پی پی اور پی ایم ایل ن کی اتحادی حکومت
اب بتا پاکستانیوں۔۔۔اصل میں یہودی ایجنڈے کو پروان چڑھانے والے کون۔۔۔!!!!!!
صوابی؛ سابق تحصیل ناظم چھوٹا لاھور سہیل خان کو محکمہ ایریگیشن صوابی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن ایریگیشن منسٹری خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کر دیا گیا ھے عوامی سماجی حلقوں نے سہیل خان کی اس تقرری کا خیرمقدم کرتے ھوۓ اسے نیک شگون قرار دیا ھے جبکہ اس موقع پر عوامی حلقوں نے سہیل خان کی بحیثیت تحصیل ناظم انکی سابقہ بیش بہا خدمات کو بھی سراہا ھے۔۔۔
صوابی؛ بیس 20 گھنٹے بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف گاؤں جلبئی کے عوام سراپا احتجاج، بدھ کی رات ڈی ایس پی سرکل لاھور کیساتھ مذاکرات ناکام، مظاھرین کی گریڈ سٹیشن جھانگیرہ کی جانب پیش قدمی۔۔۔۔
آل ٹیچر ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے صدر فیاض خان کے فرزند فخرصوابی ڈاکٹر عمار فیاض خان کو جناح میڈیکل کالج ٹاپ کرکے MBBS کی ڈگری حاصل کرنے پر انہیں اور انکے سب چاھنے والوں کو یہ اعزاز بہت بہت مبارک ھو۔۔۔۔۔۔
سولرز صارفین پر ٹیکس کا حکومتی مشن مفلوج کرکے دم لیں گے۔۔۔۔دَ حق آواز صوابی کے صدر سینئر صحافی کالم نگار احسان الحق بام خیلوی کا دو ٹھوک اعلان
ننھے کتوں نے اپنے بھائی کو سانپ کی گرفت میں نہیں چھوڑا...بلکہ سانپ کی گرفت سے اسے آزاد کرنے کیلئے جدوجہد کرنے اپنی جانوں کی بھی پرواہ نہیں یہاں کہ صحیحی سلامت آزاد کرایا...
جبکہ اسکے برعکس محمد رسول اللّٰہﷺ کی پوری امت نے اپنے مسلمان بھائیوں اہلیان غزہ کو یہودیوں کے ظلم و بربریت میں اکیلا چھوڑ دیا۔...
اللہ کافی ھے، اور بہترین کارساز ھے
یا اللہﷻ غزہ میں ہمارے بھائیوں کے لیے فتح مبین عطا فرما، آمین یا رب العالمین
صوابی ،ایس پی انوسٹی گیشن خان خیل خان کی پریس بریفنگ
ایک مردے کی قبر سے اگلے روز لاتعداد کیڑے نکل آۓ۔۔۔استغفراللہﷻ