Naya Jazba

Naya Jazba Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naya Jazba, News & Media Website, .

19/11/2023

‏جس طرح انڈیا کو یقین تھا کہ دو نمبری سے ہم۔ورلڈ کپ جیتیں گے
اسی طریقے سے ن لیگ کو یقین ہے کہ ہم الیکشن جیتیں گے🤣

‏ایتھے رکھ !! 😂😂
19/11/2023

‏ایتھے رکھ !! 😂😂

18/11/2023

جس کو آج تک یہ نہیں پتا، کہ اسکو کیوں نِکالا؟
وہ بھی پاکستان کو مشکل سے نکالنے کی باتیں کر رہا ہے
😅
(نعیم بُخاری)

  ‏28 رنز کی اووریج والا کھلاڑی جسکی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی جو شخص اوسط درجے کے کھلاڑی سے بھی نیچے کی اووریج رکھتا جہاں د...
16/11/2023


‏28 رنز کی اووریج والا کھلاڑی جسکی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی جو شخص اوسط درجے کے کھلاڑی سے بھی نیچے کی اووریج رکھتا جہاں دنیا ٹیسٹ میں 50 سے زائد اوویج والے کھلاڑی رکھتی وہاں شان مسعود کو ٹیسٹ کرکٹ کا کپتان بنا دیا

پاکستان کی کرکٹ کا خدا حافظ

14/11/2023
10/11/2023

‏صحافی: کل آپ 500 رنز بنا سکیں گے؟

بابر اعظم: ہم کوشش کرینگے کل 600 رنز بنائے۔

صحافی: آپ مزاق کررہے ہیں

بابر اعظم: شروع کس نے کیا تھا

04/11/2023

تین کاموں سے ہمیشہ گریز کریں
1.بچوں کی وجہ سے لڑائی
2.عورتوں کی وجہ سے لڑائی
3 سیاستدانوں کی وجہ سے لڑائی

01/11/2023

میچ جیتنے کی خوشی میں پیٹرول سستا نہیں کیا ..
2 خوشیاں ایک ساتھ نہیں
مل سکتی ..
حکومت پاکستان

23/10/2023

سائفر سے منکر اب سائفر میں سزا دینے پر ناچ رہے ہیں
ایسی مخلوق سے پالا پڑا ہے۔
🙏

22/10/2023

‏نواز شریف اور کرکٹ ٹیم میں ایک چیز مشترک ہے
پاکستانی ٹیم انڈیا میں تماشائیوں کے بغیر کھیل رہی ہے اور میاں صاب قوم کے بغیر
😁😁😁

21/10/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars -
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

🤣
21/10/2023

🤣

14/10/2023

‏بابر کے اوٹ ہونے کے بعد میچ جاری رہا یا ختم ہوگیا ۔
نہیں نہیں
میچ کدھر جاری رہا ۔ میچ تو وڑ گیا۔

14/10/2023

‏اسرائیل سے 4 ممالک کی سرحدیں ملتی ہیں
1:
اردن
پاپولیشن 63 لاکھ
2:
شام
پاپولیشن 2 کروڑ 24 لاکھ
3:
لبنان
پاپولیشن 44 لاکھ
4:
مصر
8 کروڑ 45 لاکھ
اور غزہ سے صرف مصر کی 12 کلومیٹر کی سرحد ملتی ہے
وہی مصر جہاں جنرل سیسی کی حکومت ہے
جنکے قابض ہوتے ہی ہمارے مقدس اور محترم سعودیہ عرب نے انہیں اربوں ڈالرز کی امداد کی۔
اور اسرائیل کی کل ابادی 82 لاکھ ہے جو صرف ہمارے شہر کراچی کی ابادی کا 37 فی صد حصہ بنتی ہے
اسرائیل کے پڑوسی ممالک کے مسلمانوں کی 11 کروڑ 76 لاکھ ہے جس کی نسبت اسرائیل کی آبادی 7 فی صد بنتی ہے
یوں کہا جاسکتا ہے کہ 100 مسلمانوں کو 7 یہودی حصے میں آتے ہیں
اسکے باوجود ہمارے مسلمان اتنے کمزور ہوچکے ہیں کہ صرف بدعاؤں اور مذمت سے کام چلا رہے ہیں
اگر 313 کا ایمان نہ ہوتو 57 ممالک کا اتحاد بھی کچھ نہیں کرسکتا۔

12/10/2023

‏اسرائیل نے شام میں ائیرپورٹس کو نشانہ بنایا ہے ۔ جس کے بعد شام کی فضائی حدود کو آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا ہے ۔ایرانی وزیرخارجہ عراق شام اور لبنان کے ہنگامی دورے پر جارہے ہیں ۔

اس جنگ میں شام کی شمولیت بھی یقینی ہوتی جارہی ہے ۔ اگر لبنان کیساتھ شام بھی جنگ میں شریک ہوتا ہے تو جنگ مزید پھیلے گی ۔ ایران ان تینوں عرب ممالک پر مضبوط اثر و نفوس رکھتا ہے ۔ تو ایران بھی اپنے جنگجو گروپس متحرک کرے گا ۔

بہت کچھ ایسا ہونے جارہا ہے جو ابھی کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہے خود اسرائیلی بھی نہتی فلسطینی عوام کو نشانہ بنارہے ہیں اور حماس کا مقابلہ نہیں کررہے

12/10/2023

‏حماس کے رہنماء، خالد مشعل:

▪️ "مسجد اقصیٰ ہمارے پیغمبر ﷺ کی امانت، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی امانت اور اس کے محافظ صلاح الدین ایوبی کی امانت۔ اے امت کے لیڈرو! تم اپنی خاموشی پر پوچھے جاؤ گے"۔

▪️ "اے ہماری امت! تم بھی جوابدہ ہو، آج غزہ کو مادی اور اخلاقی مدد چاہیے۔ میں صاف صاف کہہ دوں۔ یہ وقت ہے کہ امت اس جنگ کی حصہ دار بنے۔ مل کر جدوجہد کرنے کا وقت آ گیا ہے"۔

12/10/2023

‏پہلے صرف فلسطین میں لوگ مرتے تھے
اس بار اسرائیل میں بھی مر رہے ہیں
صرف عام لوگ ہی نہیں اب تک بارہ سو اسرائیلی فوجی جہنم واصل ہو چکے ہیں
دو ہزار سے زیادہ زخمی ہیں
پانچ لاکھ سے زیادہ اسرائیلی ملک چھوڑ کر فرار ہو چکے ہیں
تل ابیب میں دن کے وقت بھی کوئی ذی روح نظر نہیں آتا
اسرائیل امریکہ و یورپ کی حمایت کے باوجود بری طرح خوفزدہ ہے
تین محاذوں پر بیک وقت لڑائی نے اسرائیل کے اوسان خطا کر رکھے ہیں
پورے عرب سے مجاہدین کی آمد جاری ہے، حزب اللہ کے بعد یمنی حوثی بھی فلسطین روانہ ہو چکے ہیں
بہت سے عرب سرمایہ دار اوپن مارکیٹ سے اسلحہ خرید کر مجاہدین کو پہنچا رہے ہیں، روس اور چین نے بھی اعلانیہ مدد کا عندیہ دیا ہے
اس بار یہ جنگ لمبی بھی چلے گی
اور آخر فیصلہ کن بھی ہو گی
اسرائیل کی بدمعاشی کے دن بھی ہوا ہوئے اور امریکی دھونس بھی کسی کام نہیں آ رہی
مجاہدین do or die کی طرز پر میدان میں اترے ہیں
اللہ مجاہدین کو فتح دے

12/10/2023

‏اللہُ اکبر۔

قطر کے امیر نے اعلان کیا ہے کہ قطر پُوری مغربی دُنیا کو گیس بیچنا بند کردیگا اگر اسرائیل نے غزہ پر بمباری نہیں روکی تو۔

‏اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نےمومن پر واجب ہے اقصیٰ کا تحفظ کرنا
09/10/2023

‏اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے
مومن پر واجب ہے اقصیٰ کا تحفظ کرنا

07/10/2023

‏اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی

حماس نے اسرائیل پر 5 ہزار راکٹ فائر کئے ہیں اسرائیل کی کئی ملٹری بیسس کو فتح کر لیا ہے اسرائیل کے کئی فوجیوں کو مار دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ امت مسلمہ کی فوجیں ہمارے ساتھ کھڑی ہو جائے لڑیں اس سے بہتر موقع نہیں ملے گا فلسطین کو آزاد کروانے کا.

یاد رہے حماس کا آج کا اسرائیل پر حملہ اسرائیل کی تاریخ کا سب سے زیادہ بھیانک حملہ ہے اسرائیل کی فوج، ائیرفورس اور خفیہ ایجنسیاں فیل ہوگئی حملہ روکنے میں.

اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ کا اعلان کر دیا

01/10/2023

‏مسلم لیگ ن کا لاہور گلی میں شروع ہونے والا جلسہ آدھے گھنٹے میں ختم
جلسہ8 بجے شروع ہوا8:28 پے ختم

‏🚨بریکنگ نیوز!!اینکر عمران ریاض  خیریت سے گھر پہنچ گئے،
25/09/2023

‏🚨بریکنگ نیوز!!
اینکر عمران ریاض خیریت سے گھر پہنچ گئے،

‏پاکستان بھر میں آشوب چشم کا مرض پھیل گیا، یہ پیغام دوسروں تک پھیلائیں زیادہ سے زیادہ  Retweet کریں تا کہ اس بیماری کی ر...
21/09/2023

‏پاکستان بھر میں آشوب چشم کا مرض پھیل گیا،
یہ پیغام دوسروں تک پھیلائیں زیادہ سے زیادہ Retweet کریں تا کہ اس بیماری کی روک تھام کی سکے

آشوب چشم عام طور پر بیکٹیریا جیسے Staphylococcus aureus، Streptococcus pneumoniae، یا Haemophilus influenzae کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ بیکٹیریا مختلف ذرائع سے آنکھ میں داخل ہو سکتے ہیں، بشمول آلودہ ہاتھ، کانٹیکٹ لینس، یا آلودہ اشیاء کی استمال سے -

آشوب چشم کی وجہ سے آنکھوں کی جھلی میں سوزش ہو رہی ہے، آنکھیں سرخ، پانی بہنا، سوجن، چبھن شروع ہو جاتی ہے اور مریض آنکھوں میں شدید تکلیف محسوس کرتا ہے، یہ ایک وبائی مرض ہے، احتیاطی تدابیر کے طور پر آنکھوں کو صاف رکھیں، جب بھی باہر سے گھر آئیں تو صابن سے ہاتھ اور آنکھیں دھوئیں۔

آشوب چشم میں مبتلا مریض متاثرہ آنکھوں پر ہاتھ نہ لگائیں، آنکھیں مسلنے سے پرہیز کریں، تولیا اور چہرہ صاف کرنے والے کپڑے علیحدہ رکھے جائیں، گھر سے باہر نکلتے ہوئے کالا چشمہ پہنیں تاکہ دھوئیں اور گرد وغبار سے محفوظ رہیں، آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔

آشوب چشم کا مرض سب سے زیادہ بچوں میں بڑھ رہا ہے، بچوں کے سکولوں میں ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے مرض گھر تک آرہا ہے، والدین آشوب چشم میں مبتلا بچوں کو سکول نہ بھیجیں، گھروں میں صفائی رکھیں اور مریض کو فوری آنکھوں کے قریبی ہسپتال لے کر جائیں۔

21/09/2023

‏‎لندن میں عیش کرو
الیکشن لڑنے پاکستان آو
جیت گئے تو حکمرانی
ہار گئے تو لندن واپسی۔ جیو تو ایسے

21/09/2023

‏اگر انڈیا کےپاس ایک چارجنگ میں 450کلومیٹر چلنے والی کار ھے تو ہمارے پاس 1 ڈبہ بریانی پر 5سال نعرے لگانے والی مخلوق بھی موجود ھے🤚🏻

Address


Telephone

+923034158652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Jazba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share