𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐅𝐚𝐥𝐥 𝟐𝟎𝟐𝟑
BS Management
BS Islamic Studies
Join #AQUPT for a transformative four-year journey of self-discovery and leadership development with our academic programs
𝐌𝐞𝐫𝐢𝐭 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐬 and 𝐍𝐞𝐞𝐝-𝐛𝐚𝐬𝐞𝐝 𝐅𝐢𝐧𝐚𝐧𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐬𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐜𝐞 are also available
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 Here:
https://alqadir.edu.pk/admission-form/
For Details C𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭:
𝐂𝐚𝐥𝐥: 𝟎𝟑𝟎𝟒-𝟏𝟏𝟏𝟎𝟒𝟕𝟏
𝐄𝐦𝐚𝐢𝐥: 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬@𝐚𝐥𝐪𝐚𝐝𝐢𝐫.𝐞𝐝𝐮.𝐩𝐤
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩: 𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟖𝟓𝟓𝟔𝟎𝟓𝟗
𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞: 𝐰𝐰𝐰.𝐚𝐥𝐪𝐚𝐝𝐢𝐫.𝐞𝐝𝐮.𝐩𝐤
سانپ، بچھو وغیرہ کے ڈسنے کا دم اور زہر نکالنے کا بہترین طریقہ باران نیوز پر گوڈا آگاہ کے ہمراہ
Reporting Faisal Khattak about Sarkay kalwat, Palosa Sar, karak.... Like and SHARE
روحانی امراض میں مبتلا تمام بہن بھائیوں کیلئے باران نیوز کی طرف سے بہترین تحفہ ۔۔ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں ویڈیو اچھی لگے تو اگے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکے۔۔ تازہ ترین خبروں اور اپڈیٹ کیلئے دیکھتے رہئیے باران نیوز.. رابطہ کیلئے 03316676415, 03459492645 مولانا محمد نعیم منتظر
Please Like and Share
پلوسہ سر کرکنہ میں غریب فیملی کا گھر پانی سے بھر جانے کے بعد چئیرمین پلوسہ سر کی کوششوں سے انکے لئے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کرک سے سامان وصول کرکے متاثرہ خاندان کو مہیا کردیا گیا.
جسمیں
1. ٹینت
1. چٹائ
2 رضائی
2 کمبل
ا گیس چولہا
1 کچن سیٹ
ویلیج کونسل پلوسہ سر کے نو منتخب چیئرمین جناب شوکت علی خان صاحب اور وائس چیئرمین جناب رحمان اللہ صاحب نے سرکئے (کلوٹ) پل پر کام میں تیزی لانے کیلئے کوششیں جاری تاکہ تکلیف زدہ عوام کو جلد از جلد ریلیف ملے باران نیوز کو مختصر انٹرویو.....
موقع پر SDO اور ٹھیکدار بھی موجود تھے ہم باران نیوز اڈیو پرابلم کی وجہ سے ایس ڈی او صاحب کی انٹرویو کیلئے معزرت خواہ ہیں
تازہ ترین خبروں اور اپڈیٹ کیلئے باران نیوز کو لائک کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
قبضہ مافیاءغوری ٹاون کا مالک چوہدری عثمان گرفتار
اسلام آباد،ہاوسنگ سوسائٹی غوری ٹاون کےمالک چودھری عثمان پردریائےکورنگ کو تنگ کرنےاورہزاروں قیمتی درخت کاٹنےکامقدمہ،
سینئیر سپیشل مجسٹریٹ سردار آصف نے غوری ٹاون کےمالک چودھری عثمان کو3سال قید،ڈیڑھ ارب روپےجرمانہ کی سزا،
ایک ارب روپےکےپودےلگانےکاحکم دے دیا، مجرم کمرہ عدالت سے گرفتار
*وزیرِ اعظم عمران خان: تاجکستان دورہ*
وزیرِ اعظم عمران خان دوشنبے میں پاکستان تاجکستان بزنس فورم میں شریک ہونگے.
بزنس فورم پاکستان اور تاجکستان میں تجارت بڑھانے کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے.
فورم وزارت تجارت، سرمایہ کاری بورڈ اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تعاون سے منقعدہ کیا جارہا ہے.
فورم میں 67 پاکستانی جبکہ 150 تاجک کمپنیاں شریک ہو رہی ہیں.
فورم میں شریک کمپنیوں کا تعلق ٹیکسٹائل، چمڑے کی صنعت، فارماسوٹیکل، ایگریکلچر، مائننگ، ٹورازم، لاجسٹکس کے شعبے سے ہے.
وزیرِ اعظم اس موقع پر خطاب بھی کریں گے.
پاکستان ٹیلی ویژن نشر کرے گا.
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تازہ ترین خبروں اور اپڈیٹ کیلئے باران نیوز کرک کو لائک کریں
خیبر پختونخواہ کے نامور شاعر خالد"احساس" خٹک کا طنز و مزاح سے بھرپور 'کلام احساس بازبان احساس' ویڈیو اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں تازہ ترین خبروں اور اپڈیٹ کیلئے باران نیوز کرک کو لائک کریں
داؤود خٹک کرک کا ابھرتا ہوا ستارہ جوکہ پاکستان انڈر 19 کے علاوہ نیشنل بینک آف پاکستان کی طرف سے کھیلتے ہیں کرکٹ ان کی پہچان ہے برائٹ مارننگ کرکٹ اکیڈمی میں بطور کوچ اپنے فرائض انجام دے رہا ہے آئیں ہم سب ان کو سپورٹ کریں ویڈیو اچھی لگے تو اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کریں اور باران نیوز کرک کو لائک کریں
رمضان المبارک کی آمد اور روزے کی تیاری کے بارے میں کرک سٹی میں بنائی گئی ویڈیو ملاحظہ کیجئے اور اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
یوسی پلوسہ سر ویلفیئر کونسل کے عہدیداران یوسی پلوسہ سر کے غریب طلباء میں سکول بیگز کتابیں اور کاپیوں کی تقسیم کے علاوہ اپنے سابقہ پراجیکٹس کے بارے میں یوسی پلو سہ سر کے عوام کے سامنے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹ کیلئے باران نیوز کرک کو لائک کریں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
مسجد مندر گوردوارہ اور چرچ میں کورونا وائرس کے بارے بنائی گئی ویڈیو ملاحظہ کیجئے تازہ ترین خبروں اور اپڈیٹ کیلئے باران نیوز کرک کو لائک کریں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
*بریکنگ نیوز* خبردار ہوشیار کروناوائرس صابرآباد پہنچ گیا حفاظتی انتظامات اور احتیاطی تدابیر مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے خدارا اسے سیریس لیا جائے مزید اپڈیٹ اور تازہ ترین خبروں کیلئے باران نیوز کرک کو لائک کریں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں