AR baghi

AR baghi its all about you

25/12/2022

دھند میں دوران سفر گاڑی کی رفتار معمول سے کم رکھیں اور اگلی گاڑی سے عام حالات کی نسبت زیادہ فاصلہ رکھیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں آپ گاڑی کو کنٹرول کر سکیں۔

18/08/2022
17/08/2022

انسانیت سوز واقعہ بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آباد کے مالک شیخ دانش نے لڑکی کو شادی کے لیے مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا اور ویڈیوز بنائی۔ فیصل آباد کے معروف بزنس مین شیخ دانش نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ شیخ دانش اور اسکی بیٹی اناشیخ نے دیگر ساتھیوں سے ملکرخدیجہ پرتشدد کرتے ہوئے اسکے بھائی حسن کے سامنے خدیجہ کے بال کاٹے اور بھویں مونڈ دیئے اسی دوران ویڈیوبناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی،

Address


Telephone

+923235655285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR baghi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AR baghi:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share