Wifaq Ul Madaris Al Arabia Balochistan

  • Home
  • Wifaq Ul Madaris Al Arabia Balochistan

Wifaq Ul Madaris Al Arabia Balochistan The Official page Of Wifaq Ul Madaris Al Arabia Balochistan

ضلع چمن صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ...
23/02/2023

ضلع چمن

صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام امتحان سالانہ کے سلسلے میں ضلع چمن کے امتحانی مراکز کا دورہ کرتے ہوئے

اس موقع پر تمام امتحانی مراکز میں نگران عملہ کی کاروائی ، طلباء کرام کا وفاق کے قواعد وضوابط کے تحت امتحانی پرچے حل کرنے اور امتحانی حال کی کشادگی سمیت سارے امتحانی نظام کا مکمل معائنہ کیا گیا

اس دورے میں جامعہ مصباح العلوم، جامعہ قاسم العلوم ، جامعہ دارالعلوم چمن ،جامعہ دارالعلوم اسلامیہ ، جامعہ اسلامیہ علامہ ٹاؤن ، جامعہ اسلامیہ محمدیہ اور جامعہ ترتیل القرآن کے امتحانی مراکز کا جائزہ لیا گیا

اس موقع پر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رکن مرکزی امتحانی کمیٹی مفتی عبدالرحیم حسینی ، مولوی عبدالناصر صاحب اور مفتی محمد رضاء خان ودیگر ایوبی صاحب کے ہمراہ تھے

جاری کردہ : میڈیا سیل وفاق المدارس العربیہ بلوچستان

ضلع کوئٹہصوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے...
22/02/2023

ضلع کوئٹہ

صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام امتحان سالانہ کے سلسلے میں ضلع کوئٹہ کے امتحانی مراکز کا دورہ کرتے ہوئے ۔ اس موقع پر تمام امتحانی مراکز میں نگران عملہ کی کاروائی ، طلباء کرام کا وفاق کے قواعد وضوابط کے تحت امتحانی پرچے حل کرنے اور امتحانی حال کی کشادگی سمیت سارے امتحانی نظام کا مکمل معائنہ کیا گیا۔ اس دورے میں دارالعلوم عثمانیہ کلی گل محمد ، دارالعلوم ہاشمیہ ، جامعہ تعلیم القرآن نواں کلی اور جامعہ معارف القرآن گول مسجد کے امتحانی مراکز کا جائزہ لیا گیا ۔

اس موقع پر وفاق المدارس العربیہ ضلع کوئٹہ کے مسؤول مولانا حفیظ اللہ صاحب ، مولوی عبدالناصر صاحب اور مفتی محمد رضاء خان ودیگر ایوبی صاحب کے ہمراہ تھے

جاری کردہ : میڈیا سیل وفاق المدارس العربیہ بلوچستان

ضلع قلعہ سیف اللہ صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب وفاق المدارس العربیہ پ...
19/02/2023

ضلع قلعہ سیف اللہ

صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام امتحان سالانہ کے سلسلے میں ضلع قلعہ سیف اللہ اور مسلم باغ کے امتحانی مراکز کا دورہ کرتے ہوئے ۔ اس موقع پر تمام امتحانی مراکز میں نگران عملہ کی کاروائی ، طلباء کرام کا وفاق کے قواعد وضوابط کے تحت امتحانی پرچے حل کرنے اور امتحانی حال کی کشادگی سمیت سارے امتحانی نظام کا مکمل معائنہ کیا گیا۔ اس دورے میں جامعہ دارالعلوم قلعہ سیف اللہ، جامعہ بحرالعلوم فیض آباد قلعہ سیف اللہ اور جامعہ دارالعلوم مسلم باغ کے امتحانی مراکز کا جائزہ لیا گیا

جاری کردہ : میڈیا سیل وفاق المدارس العربیہ بلوچستان

ژوب صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر ...
18/02/2023

ژوب

صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام امتحان سالانہ کے سلسلے میں ضلع ژوب کے امتحانی مراکز کا دورہ کرتے ہوئے ۔ اس موقع پر تمام امتحانی مراکز میں نگران عملہ کی کاروائی ، طلباء کرام کا وفاق کے قواعد وضوابط کے تحت امتحانی پرچے حل کرنے اور امتحانی حال کی کشادگی سمیت سارے امتحانی نظام کا مکمل معائنہ کیا گیا۔ اس دورے میں جامعہ معارف العلوم الاسلامیہ، جامعہ عربیہ مفتاح العلوم، جامعہ تنویر العلوم اور جامعہ تعلیم القرآن کے امتحانی مراکز کا جائزہ لیا گیا

جاری کردہ : میڈیا سیل وفاق المدارس العربیہ بلوچستان

جامعہ شرعیہ خضدار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام 18 فروری 2023 کو آنے والے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں صوبا...
17/02/2023

جامعہ شرعیہ خضدار

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام 18 فروری 2023 کو آنے والے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کی سربراہی میں ضلع خضدار کے نگران اعلیٰ حضرات کا اجلاس

اجلاس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرح صوبہ بلوچستان میں ہونے والے سالانہ امتحان کی لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی

اس موقع پر ایوبی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاق ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ، دشمنان تعلیم اس کی مخالفت کرتے رہتے ہیں ، اللہ تعالی ہمارا حامی وناصر ہے ۔ ہمیں ہر قسم کی تعلقات سے بالاتر خدمت کرنی چاہیے ۔ ہر قسم کے حساب وکتاب میں نہایت شفافیت اور دیانت دیانت سے کام لیا جائے ۔ شرعی حدود کا خاص خیال رکھا جائے ۔ سوء ظن سے اجتناب لازمی ہے ۔ نظم وضبط اور وفاق کے قوانین کے مطابق امتحان کرانا ہر نگران اعلیٰ کی ذمہ داری ہے ۔

امتحان سے قبل تمام نگران اعلیٰ اپنے عملے کو وفاق کے تمام قوانین کی مطابق ٹریننگ دیکر آگے بڑھیں ۔ دوران امتحان ایسا زبردست ماحول بنایا جائے کہ طلباء اپنی محنت کے نتیجے میں پرسکون طریقے سے اپنے پرچے حل کریں ۔

اس موقع پر وفاق المدارس کے رکن مرکزی امتحانی کمیٹی مفتی عبدالرحیم حسینی صاحب اور مسؤول وفاق المدارس ضلع کویٹہ مولانا حفیظ اللہ صاحب سمیت ضلع خضدار کے تمام امتحانی سینٹرز کے ناظم اعلیٰ حضرات شریک تھے

جاری کردہ: *میڈیا سیل وفاق المدارس العربیہ بلوچستان*

جامعہ امام ابوحنیفہ مستونگ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام 18 فروری 2023 کو آنے والے سالانہ امتحانات کے سلسلے...
16/02/2023

جامعہ امام ابوحنیفہ مستونگ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام 18 فروری 2023 کو آنے والے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کی سربراہی میں ضلع مستونگ کے نگران اعلیٰ حضرات کا اجلاس

اجلاس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرح صوبہ بلوچستان میں ہونے والے سالانہ امتحان کی لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی

اس موقع پر ایوبی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاق ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ، دشمنان تعلیم اس کی مخالفت کرتے رہتے ہیں ، اللہ تعالی ہمارا حامی وناصر ہے ۔ ہمیں ہر قسم کی تعلقات سے بالاتر خدمت کرنی چاہیے ۔ ہر قسم کے حساب وکتاب میں نہایت شفافیت اور دیانت دیانت سے کام لیا جائے ۔ شرعی حدود کا خاص خیال رکھا جائے ۔ سوء ظن سے اجتناب لازمی ہے ۔ نظم وضبط اور وفاق کے قوانین کے مطابق امتحان کرانا ہر نگران اعلیٰ کی ذمہ داری ہے ۔

امتحان سے قبل تمام نگران اعلیٰ اپنے عملے کو وفاق کے تمام قوانین کی مطابق ٹریننگ دیکر آگے بڑھیں ۔ دوران امتحان ایسا زبردست ماحول بنایا جائے کہ طلباء اپنی محنت کے نتیجے میں پرسکون طریقے سے اپنے پرچے حل کریں ۔

اس موقع پر وفاق المدارس کے رکن مرکزی امتحانی کمیٹی مفتی عبدالرحیم حسینی صاحب اور مسؤول وفاق المدارس ضلع کویٹہ مولانا حفیظ اللہ صاحب سمیت مستونگ کے تمام امتحانی سینٹرز کے ناظم اعلیٰ حضرات شریک تھے

جاری کردہ: *میڈیا سیل وفاق المدارس العربیہ بلوچستان*

جامعہ امدادیہ کوئٹہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام 18 فروری 2023 کو آنے والے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں صو...
16/02/2023

جامعہ امدادیہ کوئٹہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام 18 فروری 2023 کو آنے والے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کی سربراہی میں ضلع کوئٹہ کے نگران اعلیٰ حضرات کا اجلاس

اجلاس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرح صوبہ بلوچستان میں ہونے والے سالانہ امتحان کی لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی

اس موقع پر ایوبی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاق ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ، دشمنان تعلیم اس کی مخالفت کرتے رہتے ہیں ، اللہ تعالی ہمارا حامی وناصر ہے ۔ ہمیں ہر قسم کی تعلقات سے بالاتر خدمت کرنی چاہیے ۔ ہر قسم کے حساب وکتاب میں نہایت شفافیت اور دیانت دیانت سے کام لیا جائے ۔ شرعی حدود کا خاص خیال رکھا جائے ۔ سوء ظن سے اجتناب لازمی ہے ۔ نظم وضبط اور وفاق کے قوانین کے مطابق امتحان کرانا ہر نگران اعلیٰ کی ذمہ داری ہے ۔

امتحان سے قبل تمام نگران اعلیٰ اپنے عملے کو وفاق کے تمام قوانین کی مطابق ٹریننگ دیکر آگے بڑھیں ۔ دوران امتحان ایسا زبردست ماحول بنایا جائے کہ طلباء اپنی محنت کے نتیجے میں پرسکون طریقے سے اپنے پرچے حل کریں ۔

اس موقع پر وفاق المدارس کے رکن مرکزی امتحانی کمیٹی مفتی عبدالرحیم حسینی صاحب اور مسؤول وفاق المدارس ضلع کویٹہ مولانا حفیظ اللہ صاحب سمیت کوئٹہ کے تمام امتحانی سینٹرز کے ناظم اعلیٰ حضرات شریک تھے

جاری کردہ: *میڈیا سیل وفاق المدارس العربیہ بلوچستان*

15/02/2023
جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحیمیہ سرکی روڈ کویٹہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام 18 فروری 2023 کو آنے والے سالان...
10/02/2023

جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحیمیہ سرکی روڈ کویٹہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام 18 فروری 2023 کو آنے والے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کی سربراہی میں ضلع کوئٹہ شعبہ حفظ کے ممتحنین حضرات کا اجلاس

اجلاس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرح صوبہ بلوچستان میں ہونے والے سالانہ امتحان کی لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی

اس موقع پر ایوبی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
وفاق ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ، دشمنان تعلیم اس کی مخالفت کرتے رہتے ہیں ، اللہ تعالی ہمارا حامی وناصر ہے ۔ ہمیں ہر قسم کی تعلقات سے بالاتر خدمت کرنی چاہیے ۔ ہر قسم کے حساب وکتاب میں نہایت شفافیت اور دیانت دیانت سے کام لیا جائے ۔ شرعی حدود کا خاص خیال رکھا جائے ۔ سوء ظن سے اجتناب لازمی ہے ۔ نظم وضبط اور وفاق کے قوانین کے مطابق امتحان کرانا ہر نگران اعلیٰ کی ذمہ داری ہے ۔ امتحان سے قبل تمام نگران اعلیٰ اپنے عملے کو وفاق کے تمام قوانین کی مطابق ٹریننگ دیکر آگے بڑھیں

اس اجلاس میں وفاق المدارس کے رکن مرکزی امتحانی کمیٹی مفتی عبدالرحیم حسینی صاحب اور ضلع کوئٹہ حفظ کے مسؤول قاری غلام رسول صاحب سمیت شعبہ حفظ کے تمام ممتحنین حضرات شریک تھے

جاری کردہ: میڈیا سیل وفاق المدارس العربیہ بلوچستان

جامعہ دارالعلوم چمن وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام 18 فروری 2023 کو آنے والے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں صو...
10/02/2023

جامعہ دارالعلوم چمن

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام 18 فروری 2023 کو آنے والے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کی سربراہی میں ضلع قلعہ عبداللہ اور ضلع چمن کے نگران اعلیٰ حضرات کا اجلاس

اجلاس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرح صوبہ بلوچستان میں ہونے والے سالانہ امتحان کی لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی

اس موقع پر ایوبی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاق ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ، دشمنان تعلیم اس کی مخالفت کرتے رہتے ہیں ، اللہ تعالی ہمارا حامی وناصر ہے ۔ ہمیں ہر قسم کی تعلقات سے بالاتر خدمت کرنی چاہیے ۔ ہر قسم کے حساب وکتاب میں نہایت شفافیت اور دیانت دیانت سے کام لیا جائے ۔ شرعی حدود کا خاص خیال رکھا جائے ۔ سوء ظن سے اجتناب لازمی ہے ۔ نظم وضبط اور وفاق کے قوانین کے مطابق امتحان کرانا ہر نگران اعلیٰ کی ذمہ داری ہے ۔

امتحان سے قبل تمام نگران اعلیٰ اپنے عملے کو وفاق کے تمام قوانین کی مطابق ٹریننگ دیکر آگے بڑھیں ۔ دوران امتحان ایسا زبردست ماحول بنایا جائے کہ طلباء اپنی محنت کے نتیجے میں پرسکون طریقے سے اپنے پرچے حل کریں ۔

اس اجلاس میں ضلع قلعہ عبداللہ اور ضلع چمن کے تمام امتحانی سینٹرز کے نگران اعلیٰ حضرات شریک تھے

جاری کردہ: *میڈیا سیل وفاق المدارس العربیہ بلوچستان*

مدرسہ انوار العلوم حقانیہ قلعہ سیف اللہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام 18 فروری 2023 کو آنے والے سالانہ امتح...
10/02/2023

مدرسہ انوار العلوم حقانیہ قلعہ سیف اللہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام 18 فروری 2023 کو آنے والے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کی سربراہی میں ضلع ژوب اور ضلع لورالائی ڈویژن کے نگران اعلیٰ حضرات کا اجلاس

اجلاس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرح صوبہ بلوچستان میں ہونے والے سالانہ امتحان کی لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی

اس موقع پر ایوبی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاق ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ، دشمنان تعلیم اس کی مخالفت کرتے رہتے ہیں ، اللہ تعالی ہمارا حامی وناصر ہے ۔ ہمیں ہر قسم کی تعلقات سے بالاتر خدمت کرنی چاہیے ۔ ہر قسم کے حساب وکتاب میں نہایت شفافیت اور دیانت دیانت سے کام لیا جائے ۔ شرعی حدود کا خاص خیال رکھا جائے ۔ سوء ظن سے اجتناب لازمی ہے ۔ نظم وضبط اور وفاق کے قوانین کے مطابق امتحان کرانا ہر نگران اعلیٰ کی ذمہ داری ہے ۔

امتحان سے قبل تمام نگران اعلیٰ اپنے عملے کو وفاق کے تمام قوانین کی مطابق ٹریننگ دیکر آگے بڑھیں ۔ دوران امتحان ایسا زبردست ماحول بنایا جائے کہ طلباء اپنی محنت کے نتیجے میں پرسکون طریقے سے اپنے پرچے حل کریں ۔

اس اجلاس میں ضلع ژوب، ضلع لورالائی، ضلع شیرانی اور ضلع قلعہ سیف اللہ کے تمام امتحانی سینٹرز کے نگران اعلیٰ حضرات شریک تھے

جاری کردہ: *میڈیا سیل وفاق المدارس العربیہ بلوچستان*

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدور سبحان اللہ ❤️
30/01/2023

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدور

سبحان اللہ ❤️

24/01/2023
مدرسہ دارالعلوم نظامیہ کلی لاجور سیدان / قلعہ عبداللہ صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الد...
25/10/2022

مدرسہ دارالعلوم نظامیہ کلی لاجور سیدان / قلعہ عبداللہ

صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کے سربراہی میں ضلع قلعہ عبداللہ کے تمام مدارس کے مہتممین حضرات کا اجلاس ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایوبی صاحب نے فروری 2023 بمطابق رجب المرجب 1444 کو ہونے والے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کےلئے امتحانی مراکز کی عملے کا انتخاب ، نئے سینٹرز کی منظوری اور اساتذہ کےلئے تمرینات سمیت دیگر اہم امور کے حوالے سے ہدایات جاری کیے

16/06/2022
اظہار تشکر
03/03/2022

اظہار تشکر

نائب صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی حضرت مولانا عبیداللہ خالد صاحب کا ضلع لورلائی کے امت...
01/03/2022

نائب صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی حضرت مولانا عبیداللہ خالد صاحب کا ضلع لورلائی کے امتحانی مراکز کا دورہ

نائب صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی حضرت مولانا عبیداللہ خالد صاحب کا ضلع پشین کے امتحان...
28/02/2022

نائب صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی حضرت مولانا عبیداللہ خالد صاحب کا ضلع پشین کے امتحانی مراکز کا دورہ

اظہار تعزیت
27/02/2022

اظہار تعزیت

ضلع کوئٹہ کے امتحانی مراکز کا دورہ نائب صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الحدیث حضرت مولانا عبیداللہ خالد صاحب اور ص...
27/02/2022

ضلع کوئٹہ کے امتحانی مراکز کا دورہ

نائب صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الحدیث حضرت مولانا عبیداللہ خالد صاحب اور صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کی سربراہی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پرنٹ میڈیا کوریج
25/02/2022

پرنٹ میڈیا کوریج

کوئٹہ صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کی زیر صدارت صوبہ بھر کے علاقائی م...
23/02/2022

کوئٹہ

صوبائی ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کی زیر صدارت صوبہ بھر کے علاقائی معاون ناظمین اور وفاق المدارس العربیہ بلوچستان کے تمام مسؤولین کا مشترکہ اجلاس ۔

اجلاس میں آنے والے ہفتے کے دوران ملک بھر میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرح صوبہ بلوچستان میں ہونے والے سالانہ امتحان کی لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی ۔

اس موقع پر ایوبی صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
وفاق ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ، دشمنان تعلیم اس کی مخالفت کرتے رہتے ہیں ، اللہ تعالی ہمارا حامی وناصر ہے ۔ ہمیں ہر قسم کی تعلقات سے بالاتر خدمت کرنی چاہیے ۔ ہر قسم کے حساب وکتاب میں نہایت شفافیت اور دیانت دیانت سے کام لیا جائے ۔ شرعی حدود کا خاص خیال رکھا جائے ۔ سوء ظن سے اجتناب لازمی ہے ۔ انہوں نے امتحان کے حوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہر مسؤول اپنے اپنے علاقے میں سینٹروں کی معائنہ کےلئے کمیٹیاں بنائیں ۔ تاکہ وہ امتحان کے دوران امتحانی حال (Centers) کا معائنہ ، امتحان کا نظم و ضبط اور نگران اعلی سمیت انکی ٹیم کی زیر نگرانی طلباء کی پرچیاں حل کرنے کا مکمل جائزہ لیں ۔

جاری کردہ: میڈیا سیل وفاق المدارس العربیہ بلوچستان

وفاق المدارس العربیہ بلوچستان کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد و انعامات بمقام جامعہ امدادیہ سریاب کوئٹہ
09/01/2022

وفاق المدارس العربیہ بلوچستان کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد و انعامات

بمقام جامعہ امدادیہ سریاب کوئٹہ

Address

Telephone

+923158990162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wifaq Ul Madaris Al Arabia Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wifaq Ul Madaris Al Arabia Balochistan:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share