Gago News

Gago News گگوچوک سمینہ سادات نیوز (ڈیرہ غازی خان )

20/02/2023

عمران خان کو کمرہ عدالت میں دیکھ کر بغیر کوئی سوال کئے کپتان کی حفاظتی ضمانت منظور، کپتان گھر واپس، کر لو گرفتار
😅

18/02/2023

🌹🌳🌹: ----------------------
🎀 *Reminder

✨ *سونے کے اذکار پڑھ لیجئیے*

*اپنے اذکار کی حفاظت کجیئے!*

■■■〰 *_سونے کے اذکار_*〰 ■■■

*○آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ ۝ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ ۝*

*○اَللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ ۝*

الله (وہ ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، ہر چیز کو قائم رکھنے والا ہے، نہ اسے اونگھ پکڑتی ہے اور نہ نیند، اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے، کون ہے جو اس کے پاس اس کی اجازت کے بغیر سفارش کرے، وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے اور جو ان کے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرتے مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی آسمانوں اور زمین کو سمائے ہوئے ہے اور اسے ان دونوں کی حفاظت نہیں تھکاتی اور وہی سب سے بلند ہے، سب سے بڑا ہے۔

*○سورۃ الاخلاص ، معوّذتین،*

*سورہ الملک، الم تنزیل السجدہ*

*○سُبْحَانَ اللَّـهِ (x33) اَلْحَمْدُ للهِ (x33) اللهُ اَكْبَرُ (x34)*

پاک ہے الله (33بار) سب تعریف الله کے لیے ہے (33بار)الله سب سے بڑا ہے (34بار)

*○اَللّٰھُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَاَحْیَا*

اے الله! تیرے نام کے ساتھ میں مرتا ہوں اور میں زندہ ہوتا ہوں۔

*○اَللّٰھُمَّ قِنِیْ عَذَابَكَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ*

اے الله! مجھے اپنے عذاب سے بچا لینا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔

*○بِاسْمِكَ رَبِّیْ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَبِكَ اَرْفَعُهُ، اِنْ اَمْسَکْتَ نَفْسِیْ فَاغْفِرْلَھَا وَاِنْ اَرْسَلْتَھَا فَاحْفَظْھَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِیْنَ*

اے میرے رب! تیرا نام لے کر میں اپنا پہلو رکھتا ہوں اور تیرے (نام ہی کے ساتھ) اسے اٹھاتا ہوں۔ اگر تو میری جان کو روک لے تو اسے بخش دینا اور اگر تو اسے واپس بھیج دے تو اس کی حفاظت فرمانا جس طرح تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے۔

*○اَللّٰهُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّهَادَةِ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ كُلِّ شَیْءٍ وَمَلِیْكَهُ أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَشَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْكِهِ*

اے الله! پوشیدہ اور ظاہر سب کچھ جاننے والے، اے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے، ہر چیز کے رب اور اس کے مالک! میں (اس بات کی) گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں، میں اپنے نفس کے شر، شیطان کے شر اور اس کے شرک سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔

*○لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ ، سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ للهِ، وَلَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَکْبَرُ*

الله کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پرپوری طرح قادر ہے۔ الله کی توفیق کے بغیر (گناہ چھوڑنے کی) طاقت اور (نیکی کرنے کی) قوت نہیں ہے۔ الله تعالیٰ ہر عیب سے پاک ہے اور سب تعریف الله کے لیے ہے اور الله کے سوا کوئی معبود (برحق) نہیں اور الله سب سے بڑا ہے.

*○اَللّٰهُمَّ أَسْلَمْتُ وَجْهِیْ اِلَیْكَ وَفَوَّضْتُ أَمْرِیْ اِلَیْكَ وَأَلْجَاْتُ ظَهْرِیْ اِلَیْكَ رَغْبَةً وَرَهْبَةً اِلَیْكَ لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ اِلَّا اِلَیْكَ اَللّٰهُمَّ اٰمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِیْ أَنْزَلْتَ وَبِنَبِیِّكَ الَّذِیْ أَرْسَلْتَ*

اے الله! میں نے اپنا چہرہ تیرے سپرد کر دیا۔ اپنا معاملہ تجھے سونپ دیا۔ میں نے (تیرے ثواب کی) توقع اور (تیرے عذاب کے) ڈر سے تجھے ہی پشت پناہ بنا لیا۔ تجھ سے بھاگ کر کہیں پناہ اور نجات کی جگہ نہیں مگر تیرے ہی پاس۔ اے الله! میں تیری کتاب پر ایمان لایا جسے تو نے نا زل کیا اور میں تیرے نبی پر (ایمان لایا) جسے تو نے بھیجا۔

🌷🏙

*اللھم باسمک اموت و احیا۔۔*

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🌹🌳🌹: *Reminder....* 🔔

*کیا آج آپ نے.......*

1⃣ *دس دفعہ سورہ اخلاص پڑھی؟؟؟*

2⃣ *سب وفات پا چکے لوگوں کی مغفرت کی دعا کی..اللہ سب کی مغفرت فرما کے ان سب کو مھتدین میں شامل کریں... . اپنی قبر کو جنت کے ٹکڑوں میں سے ایک ٹکڑا بننے کی دعا کی.... ؟؟*

3⃣ *تین دفعہ جنت الفردوس مانگی..... ؟؟*

4⃣ *قبر کے عذاب سے پناہ مانگی.... ؟؟*

5⃣ *آگ اور جھنم کے عذاب سے پناہ مانگی....!؟؟*

6⃣ *دنیاو آخرت کی بھلائی اور مغفرت کی دعا کی.... ؟؟؟*

7⃣ *خاتمہ بالخیر کی دعا مانگی... ؟؟*

8⃣ *ایک صفحہ ھی سہی... قرآن کی تلاوت کی.... سورہ البقرہ پڑھنی شروع کی... خواہ دس آیات ھی سہی.... حدیث سے ثابت تسبیحات شروع کی.....*

18/02/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



18/02/2023

نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کا اہم فیصلہ

گندم ذخیرہ کرنے والے مافیا کو لگام ڈالنے کا فیصلہ

25 من سے زاہد گندم رکھنے والے افراد اور کمپنیاں سٹاک ظاہر کرنے کے پابند ہونگے

گندم ذخیرہ کرنے والی سیڈ کمپنیوں کے گودام بھی چیک ہونگے، فیصلہ

خلاف قانون ذخیرہ ہونے والے گندم 2300 روپے فی من فروخت کی جائے گی، فیصلہ

کاشتکار حکم سے مستنشی ہونگے، سیکرٹری محکمہ خوراک مہم کی نگرانی کریں گے، فیصلہ

18/02/2023

آئی جی پنجاب نے 32 ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

04/10/2022
24/09/2022

تھانہ دراہمہ
کے علاقے سمینہ سادات گگو چوک والی مسجد سے سی ڈی موٹر سائیکل چوری نمازی نماز جمعہ ادا کررہے تھے چھوٹا بچہ اوپر بیٹھا تھا اس کو اتار کر لے گئے
دوسرا واقعے سمینہ کا رہائشی بھٹو کمہار سے ڈاکو 125ڈکیتی کر گئے تیسرا واقعہ نوید درکھان سے 35000 نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار اس طرح کے کئ وقوعے ہوچکے ہیں ایک دو ماہ کے اندر علاقے میں خوف و حراس پھیلا ہوا ہے پولیس کو فوری طور پر ایکشن لینا چاہئے نہیں تو پھر دیر نہیں لگے گی پاکستان کو افغانستان بننے میں...!!!
پولیس دراہمہ کے لیے سوالیہ نشان؟؟؟

23/09/2022

(بریکنگ نیوز )

احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل کرتے ہوئے پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا

22/09/2022
22/09/2022
22/09/2022

بریکنگ نیوز:

تحریک لبیک پاکستان نے امپورٹڈ حکومت کیخلاف خاموشی توڑ دی، ملک گیر احتتاج، ریلیاں اور دھرنے کی کال دے دی گئی - 👇🏻

نوٹ : تاریخ کا اعلان، PTI کی حکومت آنے کے بعد کیا جائیگا-

Address


Telephone

+923216789079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gago News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share