Bonjoury Mall

  • Home
  • Bonjoury Mall

Bonjoury Mall Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bonjoury Mall, Digital creator, .

06/08/2023

Amazon .Youtub .Daraz. Facebook and koi B Course Chaye Contact Me
WhatsApp
03016914379

27/07/2023

منافق کون ہے۔
منافق آپ کے منہ پر آپکا اور آپکے مخالف کے منہ پر اسکا ہو جاتا ہے۔ اس کے اپنے پاس کوئی دم خم نہیں ہوتا وہ بظاہر دوست لیکن اندر سے دشمن ہوتا ہے۔ آپکی خوشیاں ہضم نہیں کر پاتا آپکی ناکامی پر بغلیں بجاتا ہے۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں کسی کی منافقت چھپی نہیں رہ سکتی ۔ منافق میں دو چیزیں وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں ایک بغض دوسرا حسد۔ اور
سب سے بدبودار منافق شخص وہ ہے جو آپ سے فائدہ بھی اٹھاۓ اور پیٹھ پیچے آپکی برائی بھی کرے ۔۔۔
جب ایسے لوگوں کا رویہ آپ پر ظاہر ہو جائے تو اللہ کا شکر ادا کریں اور ان سے دوری اختیار کر لیں باقی اللہ سے مدد مانگتے رہیں ایسے لوگ
آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ اللہ ہمیں ہم سب کو منافقین۔ حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے،
آمین۔

Address


Telephone

+923016914379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bonjoury Mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share