The Hunza Times

  • Home
  • The Hunza Times

The Hunza Times Hunza is geographically the largest Tehsil of Hunza-Nagar District in Gilgit-Baltistan spreading over an area of about 8,500 sq.km.

The valley borders with the Xinjiang-Uighur region of China and Wakhan Corridor or Little Pamir of Afghanistan.

Flying down from Baskochi towards Attabad Lake, Hunza, Gilgit-Baltistan. 🏔📸
25/09/2023

Flying down from Baskochi towards Attabad Lake, Hunza, Gilgit-Baltistan. 🏔
📸

عطاء آباد 54 میگاواٹ بجلی منصوبہ ۔۔۔گلگت بلتستان کے لیے ایک سنگ میل!!!!!!!!!!!!!      عرصہ دراز جب سے 4 جنوری 2010کول ای...
03/08/2023

عطاء آباد 54 میگاواٹ بجلی منصوبہ ۔۔۔گلگت بلتستان کے لیے ایک سنگ میل!!!!!!!!!!!!! عرصہ دراز جب سے 4 جنوری 2010کول ایک قیامت خیز پہاڑی تودہ گرنے کے سب موقع پر 19 افراد لقمہ اجل بن گئے تو دو سال کے اندر تقریباً 21کلومیٹر طویل جھیل بن گیا۔۔جس نے وقت کے حکمرانوں اور این ڈی ایم اے کے اس وقت کے سرپرست کے جھوٹے دعوؤں نے دیکھتے ہی دیکھتے 457گھرانوں کو آپنے لپیٹ میں لیا اور ایک انسانی المیے نے جنم لیا درد ناک تاریخ کے بیان بنیادی مقصد نہیں مگر آج س عظیم منصوبے پر جشن اور موج مستیاں کرنے والے زمہ داران کو باور کرانا لازمی ہے کہ اس سانحے میں آئین آباد مکمل ،ششکٹ پایئن تقریباً 80فیصد اس مصنوعی جھیل میں غرق ہوگیا ۔۔۔۔سب ڈویژن گوجال کا انتہائی خوبصورت اور کمرشل ایریا کا بھی نام و نشان مٹ گیا ،غلکن کا زیریں علاقہ جبکہ حسینی گاؤں کے زیریں علاقہ اور کٹاؤ کے زد میں آکر قیمتی زمین دریا برد ہوا۔۔۔اس اثناء میں عالمی امداد کے باوجود گھر کے نقصان کا حکومت الوقت نے محض چھ لاکھ روپے دیے جو کہ بے زمین متاثرین کے ساتھ سنگین مذاق تھا ۔۔۔جناب ستم بالائے ستم ،ضلعی ہیڈ کوارٹر میں امدادی چیک کے حصول اور پروٹوکول میں خلل پر دو بے گھر سانحے سے متاثرہ باپ بیٹے کو پولیس نے دن دھاڑے شاہراہِ قراقرم پر سرکاری گولیوں سے چھلنی کر دیا۔۔۔ظلم کی داستان لمبی ہے مگر تذکرہ صرف اتنا ہے کہ آج اس مصنوعی جھیل کے اوپر بجلی کے کارخانے لگانے والوں کو اس تکلیف اور نقصان اور کرب و درد محسوس کرکے آگے بڑھنا ہوگا میرا خیال ہے کہ عوامی مطالبات کو حل کرکے اس عظیم منصوبے کو مثالی بنایا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔چند بنیادی مطالبات جن کے حل کیے بغیر اس منصوبے پر عملی کام شاید مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1- سانحے عطاء آباد کے بعد حکومتی نااہلی کے سبب زیر آب آنے والے عطاء آباد ،ائین آباد ،ششکٹ پایین ،ششکٹ بالا اور پائین ،گلمت ،غلکن اور حسینی گاؤں کے زمینوں کے معاوضے جو ڈیم کی زد میں آرہے ہیں انکی معاوضے کی ادائیگی یقینی بنایا جائے ۔ ۔۔۔۔۔2- عطاء آباد پاؤر منصوبے کی زد میں آنے والے زیر آب اور دیگر زمینوں اور اسٹریکچر کے معاوضے کی ادائیگی وفاقی اور مارکیٹ ریٹ کے تحت ادا کیجائے ۔۔۔۔3- اس منصوبے سے حاصل ہونے والے بجلی سے ضلع ہنزہ کو کم از کم 20 میگاواٹ بجلی ریجنل گریڈ میں لیجا ئے بغیر مختص ہو۔۔۔۔4- اس منصوبے کے آغاز اور تکمیل کے بعد تک ضلع ہنزہ کے ہنرمند اور غیر ہنر مند افراد کا بیشتر حصہ مختص ہو اور وہ تحریری معاہدے کی صورت میں قلمبند ہو۔۔۔۔5- منصوبے کی تکمیل کے بعد جھیل کے پانی پر ضلع ہنزہ کے مقامی افراد اپنے کاروبار سمیت دیگر ملکیتی حقوقِ جا حق محفوظ رکھیں گے۔۔۔۔۔۔6-جھیل کو مستقل بنیادوں پر ڈیم کی صورت اختیار کرنے کے بعد ماحولیاتی و موسمی حالات کے منفی اثرات سے بچانے اور ایندھن کے متبادل انتظام وغیرہ پر منظم اور مربوط پالیسی بنایا جائے ،7-نیز اس 54 میگاواٹ سے حاصل ہونے والے آمدن کا معقول حصہ یہاں کے مقامی اور ضلعے کے عوام کے بنیادی مسائل کے حل اور خدانخواستہ آفت کے بعد کے صورتحال سے نمٹنے کے لیے مختص ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چند بنیادی نکات درج ہے محسوس یہ ہورہا ہے کہ اس منصوبے کے ڈائریکٹر و مجاز آفیسران خاقان آعظم بنکر اس علاقے کو فتح کرکے اس منصوبے کو بنانے کی کوشش میں ہے۔۔۔کان کھول کر سن لیں عوام کے جائز مطالبات کے حل منظور کیے بغیر ایک پتھر بھی نہیں ہلایا جاسکے گا ۔۔۔۔۔۔یہ ہمیں امید ہے گکگت بلتستان کے تمام حق پرست اور باشعور لوگ ان مطالبات کے حصول میں ہمارے ہمقدم رہینگے ۔۔۔۔انشاء آلہ تعالیٰ ❤️❤️منجانب ریحان شاہ چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ و سابق امیدوار گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی حلقہ 6

The first female from Gilgit-Baltistan to Hunt a Himalayan Ibex.  Dr. Naznain Aman successfully hunted Himalayan ibex in...
11/04/2023

The first female from Gilgit-Baltistan to Hunt a Himalayan Ibex.
Dr. Naznain Aman successfully hunted Himalayan ibex in Batura valley Hussaini Gojal (Upper Hunza). The trophy is said to be 42 inches.
She managed to successfully hunt a 42" Himalayan ibex in Batura Valley (Hussaini CCHA) on 10th of April 2023. The trophy was hunted at Qirgiz Wask at an elevation of 3500 meters above sea level about 17 km deep in the Batura Valley.
Dr. Naznain belongs to Gilgit-Baltistan and after completion of her BDS qualification,she is currently serving as lady dental officer in Gulmit Civil Hospital, Gojal.

27/09/2022

End of Discussion 😎
Video by Maddy Madad Shafa

18/06/2022

Aj janey ki zid na karo 💔

We lost our precious asset 😭 May you rise high and shine in Jannah. Rest in peace Ustad Zia ul Karim.

Opportunity for female to join Pak army
11/06/2022

Opportunity for female to join Pak army

Himalayan Ibex Clicked by Mr.Imtaiz Ahmad Batta Phuth
12/01/2022

Himalayan Ibex
Clicked by Mr.Imtaiz Ahmad Batta Phuth

05/11/2021

🍂+🌨️=❤️

20/05/2021

Welcome to Gojal Valley 😍 Ondra Poygah Gulmit Passu, Gojal-Hunza

Address


Telephone

+923112370464

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Hunza Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Hunza Times:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share