Faraz Khan Official

  • Home
  • Faraz Khan Official

Faraz Khan Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faraz Khan Official, Video Creator, .

16/06/2022

یہ ناشکر قوم شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر کی قدر نہیں کر رہی 😭
یا اللّه تو اس قوم کو شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر سے محروم فرما آمین🤲

04/06/2022

‎ﻣﺠﮭﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ
‎ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﻭﻧﭽﮯ ﮨﯿﮟ

04/06/2022

پاکستانیوں نے بھی کیا قسمت پائی ہے۔۔قیمتیں عالمی منڈی کےمطابق، تنخواہیں سبزی منڈی کے مطابق، اور سہولتیں مویشی منڈی کے مطابق۔۔😁

تاسو ھم دا عمران خان حکومت حلاف وے
04/06/2022

تاسو ھم دا عمران خان حکومت حلاف وے

ما پسی ارمان درزی کہ نہ درزیسہ نہ سہ خفگان درزی کہ نہ درزی😄
02/06/2022

ما پسی ارمان درزی کہ نہ درزی
سہ نہ سہ خفگان درزی کہ نہ درزی😄

وس ھغہ پی ڈی ایم سہ شو پہ دے غریب عوامو چی ڈیر خفہ وو😏
02/06/2022

وس ھغہ پی ڈی ایم سہ شو پہ دے غریب عوامو چی ڈیر خفہ وو😏

Pekhawar♥️
29/05/2022

Pekhawar♥️

29/05/2022

Today Peshawar weather

کہتے ہیں ایک دروازہ بند ہوتاہے تو اللہ بہت سےنئے دروازے کھول دیتا ہے۔جب آپ اپنا بدلہ لینے کے بجائے اللہ پر فیصلہ چھوڑدیں...
29/05/2022

کہتے ہیں ایک دروازہ بند ہوتاہے تو اللہ بہت سےنئے دروازے کھول دیتا ہے۔
جب آپ اپنا بدلہ لینے کے بجائے اللہ پر فیصلہ چھوڑدیں تو وہ بہترین حساب کرتا ہے۔

کا ناکام شومہ نو بلہ موقع راکہ
28/05/2022

کا ناکام شومہ نو بلہ موقع راکہ

27/05/2022

اللہ رحمت کابارش برسادے

‏عمران خان روس سے 30فیصد سستا تیل اور گندم کا معاہدہ کرنے کے قریب تھےہندوستان نے چند روز قبل روس سے سستا پٹرول خریدنے کی...
26/05/2022

‏عمران خان روس سے 30فیصد سستا تیل اور گندم کا معاہدہ کرنے کے قریب تھے
ہندوستان نے چند روز قبل روس سے سستا پٹرول خریدنے کی ڈیل کی اور چار روز قبل پٹرول کی قیمت میں 25 روپے لٹر کمی کی

عوام کو ریلیف ملے گا
یا بیرونی آقا خوش رہیں گے

25/05/2022

زہ د غرہ یم تالاشی کہ اخلی واخلہ
پہ جیبونو کی گورگوری گرزؤومہ ۔

25/05/2022

PTI Imran Khan Long March 2022

24/05/2022

WOHI KHUDA HAI

هنر او علم زده کول پکار دياو ده بابا خبره بلکل ټيک ده
24/05/2022

هنر او علم زده کول پکار دي
او ده بابا خبره بلکل ټيک ده

23/05/2022

زندگی تمھیں بہت کچھ دینا چاہتی ہے مگر اس کیلئے تمھیں قابل بننا ہوگا 🔥

22/05/2022

ہر انسان کے پاس تھوڑی سی قوت، تھوڑی سی امید اور تھوڑی سی محبت ہوتی ہے، یہ وہ خاصیتیں ہیں ، جن کے بیج تمام انسانوں میں بو دیے گئے ہیں۔ اگر وہ اِنھیں خود تک محدود رکھتا ہے تو یہ بیج جلد گل سڑ کر، مر جاتے ہیں۔۔۔ اور اگر وہ انھیں دوسروں کو بانٹ دیتا ہے تو یہ بے پناہ ذخیرہ کبھی ختم ہی نہیں ہوپاتا۔

21/05/2022

آگے بڑھو ٹائم لگے گا منزل تک پہنچ جاو گے

21/05/2022

Za Wakil Khan Yama

21/05/2022

#صدقہ
ایک مسلمان کو مسلسل بانٹنے کی ترغیب دی جاتی ہے، اور مضبوط مسلم اصول ضرورت مندوں کو دینے کی تائید کرتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ایک مسکراہٹ بھی صدقہ ہے۔" صدقہ دینا ایمان کی دلیل ہے، کیونکہ جو لوگ خدا کے مقرب ہیں وہ ہمیشہ دینے کے ذریعے اس کی محبت تلاش کرتے ہیں۔

20/05/2022

Za Woda Kawm

20/05/2022

اگر آپ آج ہی سے شکر ادا کرنا شروع کر دے تو سمجھ لیں آج ہی سےحالات بہتر ہونا شروع ہوگئ

19/05/2022

Gur Ka sharbat in karkhano market Peshawar

19/05/2022

Pekhawar Mosam

کبھی بھی کسی کو یہ حق مت دینا کہ کوئی آپ کے خوابوں اور حوصلوں کو توڑسکے۔تم جو سوچ سکتے ہو وہ کر بھی سکتے ہو ، شرط یہ ہے ...
18/05/2022

کبھی بھی کسی کو یہ حق مت دینا کہ کوئی آپ کے خوابوں اور حوصلوں کو توڑسکے۔تم جو سوچ سکتے ہو وہ کر بھی سکتے ہو ، شرط یہ ہے کہ ہر دن اپنے آپ سے لڑنا ہے اور کبھی ہمت نہیں ہارنی۔

18/05/2022

خیبر پختونخوا کے 10 لاکھ غریب گھرانوں کیلئے انصاف فوڈ کارڈ کا اجراء
انصاف فوڈ کارڈ سے تقریبا 50 لاکھ افراد مستفید ہونگے۔
10 لاکھ گھرانوں کو 2100 روپے ماہانہ بذریعہ خیبر بینک ملے گے۔

کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزار دوکیونکہ زندگی نہیں رہتی پر اچھی یادیں ہمیشہ زندہ...
18/05/2022

کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزار دو

کیونکہ زندگی نہیں رہتی پر اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں

18/05/2022

اچھا اور برا وقت سب پر آتا ہے اور اس سے نکلتا وہی ہے جس کو خدا پر اور اپنی ذات پر بھروسہ ہوتا ہے کبھی ہمت کا دامن مت چھوڑیں
Never Give Up 💯

17/05/2022

کوہاٹ جلسہ میں لوٹے😂🇧🇫✌

😲😊
17/05/2022

😲😊

17/05/2022

“No pressure,
no diamonds. Pressure is
part of success.”

16/05/2022

Shaheed M***i Sardar Ali Haqani Sahib
#
***iSardarAliHaqaniSahib

16/05/2022

عمران خان کی ایک بات جو مجھے بے حد پسند ہے۔۔
نا کبھی سندھی کہا نا بلوچی نا پنجابی کہا نہ پختوں کہا،مگر جب بھی کہا ۔۔میرے پاکستانیوں کہا.. 💖

16/05/2022

اگر انسان کا اراده مضبوط هو تو ،دنيا کو اپني مرضي سے چلا سکتا هے

16/05/2022

Start the new week with new energy 💪

15/05/2022

Jamiat-ul-Ulema-e-Islam e khalk

Da Pekhawar khista Mosam
15/05/2022

Da Pekhawar khista Mosam

14/05/2022

Abu Bakar PTI
Bakar

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faraz Khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faraz Khan Official:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share