Daily Ghazi News Lahore Official

  • Home
  • Daily Ghazi News Lahore Official

Daily Ghazi News Lahore Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Ghazi News Lahore Official, Media/News Company, .

ہم ینگ جرنلسٹ کلب نارنگ منڈی کے سینئر نائب صدر جناب عمر عثمان گورایہ کو آپ نیوز چینل کا نمائندہ خصوصی مقرر ہونے پر مبارک...
25/09/2021

ہم ینگ جرنلسٹ کلب نارنگ منڈی کے سینئر نائب صدر جناب عمر عثمان گورایہ کو آپ نیوز چینل کا نمائندہ خصوصی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

05/09/2021

ینگ جرنلسٹ کلب نارنگ منڈی ہر اس صحافی کے ساتھ کھڑا ہے جس کے ساتھ ظلم اور نا انصافی ہو

نارنگ منڈی۔۔ایس ایچ او تھانہ نارنگ نے دیدہ دلیری سے قانون کی دھجیاں اڑا دیں چوری کے ملزمان نامعلوم سفارش پر چھوڑ دیئے سٹی پریس کلب کے دفتر کے تالے توڑ کر ملزمان لاکھوں کا سامان لے اڑے ایف آئی آردرج کرنے میں تاخیر ی حربے مجبوری میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد گرفتار ملزمان کو دس منٹ کے بعد چھوڑ دیا گیا صحافی برادری کا شدید احتجاج اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق سٹی پریس کلب دفتر واقع ریلوے روڈ کے تالے توڑ کر ملزمان نوید مغل طارق مغل لاکھوں کا سامان چوری کر کے لے گے جس پر ایس ایچ او تھانہ نارنگ کو درخواست گزاری تو موصوف ایف آئی آر درج کرنے میں تاخیری حربے استعمال کر تے رہے حق پر ڈٹے رہنے اورصحافی برادری کے پرزورمطالبہ پردفعہ 380 اور457کے تحت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کو گرفتار کرکے تھانے لے آئے کہ نامعلوم سفارشوں پر ایس ایچ او موصوف نے ملزمان کو دس منٹ کے بعد ہی چھوڑ دیا جب صحافی برادری نے اس زیادتی پر شدید احتجاج کیا تو ایس ایچ او کی طبیت کو ناگوار گزار اور دھمکیاں دینا شروع کر دیں کہ خاموشی اختیار کریں ورنہ میں مقدمہ خارج کر دوں گا سٹی پریس کلب اور دیگر صحافی تنظیموں نے ایس ایچ او تھانہ نارنگ کی کھلم کھلا قانون شکنی پر پولیس کے اعلی حکام سے پرزورمطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پرملزمان کو گرفتار کرکے ہمارا سامان برآمد کیا جائے اور ایس ایچ او تھانہ نارنگ کے خلاف سخت قانونی انتظامی کاروائی عمل میں لائی جائے #

20/02/2021
روزنامہ غازی نیوز لاہور کو ملک بھر سے نمائندگان درکار ہیں۔Contact 0303_4123450
30/09/2020

روزنامہ غازی نیوز لاہور کو ملک بھر سے نمائندگان درکار ہیں۔
Contact 0303_4123450

Address


Telephone

+923454926338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Ghazi News Lahore Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Ghazi News Lahore Official:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share