Shahtaj Khan

Shahtaj Khan Helping people to discover the real version of them✨💫

"Everybody has a secret world inside of them. I mean everybody. All of the people in the whole world, I mean everybody n...
25/03/2024

"Everybody has a secret world inside of them. I mean everybody. All of the people in the whole world, I mean everybody no matter how dull and boring they are on the outside.

Inside them they've all got
unimaginable,
magnificent,
wonderful,
stupid,
amazing worlds...

Not just one world....

Hundreds of them. Thousands, maybe."

~ Neil Gaiman

24/02/2024

*شب برأت کی حقیقت مختصر*

*شب برأت کا معنیٰ*

""شب"" فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "رات"اور لفظ ""برأت"" عربی، اردو اور فارسی میں الگ الگ معنی دے گا.

*عربی میں برأت کے معنی بیزاری، نفرت اور لا تعلقی۔کے ہیں.*

📕(حوالہ: سورة البقرہ > 167 سورة التوبه > 1)

اردو میں برات سے مراد وہ جلوس جو دولہا اپنے ساتھ شادی کیلئے لے کر جاتا ہے
اور فارسی میں برأت (غیر مہموز) یعنی حصہ، نقد اور تقدیر وغیرہ ہے.

*لہذا شب برأت کے خالص عربی نہ ہونے سے ہی اس کے بناوٹی ہونے کا ثبوت ملتا ہے.*

قرآن اور حدیث عربی میں نازل ہوا تھا نہ کہ فارسی میں.اگر دین میں اس کا کوئی ثبوت ہوتا تو اس کا نام عربی میں "لیلة البراة" ہوتا.

*"ایک غلط فہمی"*
بعض لوگ سورة الدخان کی آیت سے
اس رات کی فضیلت ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں.

📕القــرآن الکـریـم
*حم.قسم ہے کتاب (قرآن) مبین کیبے شک ہم نے اس (قرآن) کو ایک بہت برکت والی رات میں اتارا،بےشک ہم ڈرانےوالےہیں.اسی(رات)میں ہر محکم کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے*
[سورة الدخان] آیت: 1-4

اب اگر غور کیاجائے تو بات
واضح ہے کہ لیلة مبارکہ, لیلة القدر ہےجس میں قرآن نازل کیا گیا،
جو رمضان المبارک کے مہینہ میں آتی ہے.

📕القــرآن الکـریـم
¤ شھر رمضان الذي انزل فیه القرآن ¤
ترجمہ:
*رمضان وہ (مبارکـــ) مہینہ ہے جس میں قرآن کو نازل کیا گیا.*
[سورة البقرہ] آیت: 185

¤ انآ انزلنه في لیلة القدر ¤
ترجمہ:
*بےشک ہم نے اس ( قرآن ) کو لیلة القدر میں اتارا ہے.*
[سورة القدر]
نہ کہ پندرھویں شعبان کو.

*اس رات کی خاص عبادت اورنوافل کا کوئی قرآن و صحیح احادیث میں ذکر نہیں ہےجو کچھ روایات بیان کی جاتی ہیں تو وہجھوٹھی، من گھڑت اور ضعیف ہیں*

*شب برات اور بدعات ۔۔۔*

*نوٹ*
اور اس رات کی خاص عبادت اورنفل نوافل کا کوئی قرآن و حدیث میں ذکر نہیں ....
اگر کوئی روایات بیان کی جاتی ہیں تو وہ جھوٹ اور من گھڑت پہ مبنی ہیں ۔۔۔۔

*شب برأت کی حقیقت*

📌 1 : *سوال*؟
کیا شعبان کی پندرھویں رات کولوگوں کی تقدیریں اور
موت وحیات وغیره کے فیصلے ہوتےہیں؟

*جواب*: جی نہیں ۔۔۔!!!
قران اورحدیث سےایسا کچھ بھی ثابت نہیں
بلکہ الـلـہ تعالی نے انسان کی پیدائش سےپہلےہی اسکی زندگی،موت وغیرہ کا فیصلہ لکھ دیا ہے.

*دلیل* :

القــــــران
""" اللّٰه کے حکم کے بغیر کوئی جاندار نہیں مر سکتا،مقرر شده وقت لکھا ہوا ہے."""
[سورة آل عمران]آیت 145

حدیث مبارکہ

رسـول الـلـہﷺ نے ارشاد فرمایا!
اللّٰه تعالی نےزمین اور آسمان کی پیدائش سے50 ہزار سال پہلےھی سب کی تقدیریں لکھ دی تھیں.
[صحیح مسلم]حدیث: 6748

شب براءت کی حقیقت

📌 2 : *سوال* ۔۔۔؟
کیا شعبان کی15ویں رات کوہی نامہ_اعمال،خصوصی طور پرالله کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہیں اورکیا 15شعبان کو روزہ رکھناثابت پے؟

*جواب* : جی نہیں... !!!
ایسی کوئی صحیح حدیث نہیں جس میں صرف 15 شعبان کواعمال نامےپیش ہونے اوراس دن روزہ رکھنے کا ذکرہو،

بلکہ ہرسومواراور جمعرات کواعمال نامےاللہ کی بارگاہ میں پیش ہوتےہیں اور اس لیے سوموار اورجمعرات کو روزہ رکھنابھی آپﷺکی سنت ہے.

*دلیل* :

رســول الـلہﷺ نے فرمایا:
"سوموار اور جمعرات کو اعمال(اللہ کی بارگاہ میں)پیش کیے جاتے ہیں،میں پسند کرتاہوں کہ میرے اعمال اس حال میں پیش کیے جائیں کہ میں روزے سے ہوں"
[جامع ترمذی]حدیث: 747

شب براءت کی حقیقت

📌3 : *سوال*۔۔۔۔؟
کیا اللہ تعالی15شعبان کی رات کو دنیا کے آسمان پر نزول فرماتاہےبلکہ الـلـہ ہر رات دنیا کےآسمان پر نزول فرماتا ہے۔

*دلیل*:

رســول الــلــہﷺ نے فرمایا:

"ہمارا رب بلنداور برکت والاہررات کے آخری حصے میں دنیا کے آسمان پر نزول فرماتاہےاور پکارتاہے: کون ہے
جومجھ سے دعـاکرےکہ میں اس کی دعـاقبول کروں،
کـون ہے ! جومجھ سے مانگےکہ میں اسےعطا کروں،
کـون ہے ! جو مجھ سے بخشش طلب کرے کہ میں اسے معاف کردوں۔"
[صحیح بخاری]حدیث: 1145

شب براءت کی حقیقت

📌 4 : *سوال* ۔۔۔؟
کیا خصوصی طور پر 15 شعبان کو روزہ رکھنا ثابت ہے ؟

*جواب*: جی نہیں ... !!!
جی نہیں ، کسی بھی صحیح حدیث میں صرف 15 شعبان کو روزہ رکھنے کا ذکر نہیں ، بلکہ رسول اللّه صلی اللّه علیہ و سلم ماہِ شعبان کے اکثر ایام روزے سے گزارتے تھے ۔

*دلیل* :

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ مطہرہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں :
"میں نے نبی صلی اللّه علیہ و سلم کو شعبان سے زیادہ کسی مہینے میں اتنے (نفلی) روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا ۔"
(صحیح بخاری ، کتاب الصوم ، حدیث : 1969)

شب براءت کی حقیقت

📌5 : *سوال* ۔۔۔؟
کیا 15 شعبان کی رات فوت شدگان کی روحیں گھروں کی طرف لوٹتی ہیں ؟ اور کیا اس رات خصوصی طور پر قبرستان جانا چاہیے ؟

*جواب* : جی نہیں ... !!!
جب کوئی بندہ فوت ہو جاتا ہے تو اسکی روح اس دنیا سے عالم ارواح منتقل ہو جاتی ہے اور دنیا سے اسکا رابطہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتا ہے ۔

*دلیل* :

اللّه تعالیٰ نے فرمایا :
" یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آنے لگتی ہے تو کہتا ہے اے میرے رب ، مجھے واپس لوٹا دے تاکہ میں اس (دنیا) میں نیک کام کروں جسے میں چھوڑ آیا ہوں ، (اللّه فرماۓ گا) ہرگز نہیں، یہ تو بس ایک بات ہے جو وہ (حسرت سے) کہنے والا ہے ، اور ان سب (روحوں) کے آگے اس دن تک ایک برزخ (آڑ) ہے جس دن وہ (قبروں سے) اُٹھائے جائیں گے۔"
(سورة المومنون آیة : 99 - 100)

شب براءت کی حقیقت

📌6 : *سوال* ۔۔۔؟
کیا 15شعبان کی رات کوخصوصی طور پر قبرستان جانا چاہئے؟

*جواب*: جی نہیں ... !!!
15شعبان کی رات کو خاص اہتمام کے ساتھ قبرستان جانےکے حوالے سےکوئی صحیح حدیث نہیں ہے۔
بلکہ قبرستان جانے کا اصل مقصد مـوت کویاد کرنا ہے.

*دلیل* :

رســول اللہﷺ نے فرمایا:
قبروں کی زیارت کیا کرو،یہ موت یاددلاتی ہے۔
[صحیح مسلم]کتاب الجنائزحدیث:

*الله ہمیں کتاب و سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ اور شرک و بدعت سے بچاۓ*





✨
23/02/2024



Qadiyaani Kafir hain..❗
23/02/2024

Qadiyaani Kafir hain..❗

✨💫
20/01/2024

✨💫

❣️
16/11/2023

❣️

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کرمل جائے تُجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر✨
09/11/2023

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر

مل جائے تُجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر✨

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تُجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر✨

On this auspicious Iqbal Day, Tresmind Solutions pays tribute to the great poet & philosopher Allama Iqbal. His words resonate through the corridors of time, inspiring us to reach new heights and embrace innovation.❤
Join us in celebrating the wisdom of his poetry, where dreams intertwine with the pursuit of excellence.🎉
Let’s embrace the spirit of creativity, empower businesses with cutting-edge solutions and transform challenges into opportunities.🚀

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ  01: یہ...
12/10/2023

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ

01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔

02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔

03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔

04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔

05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔

06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل – چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔

07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔

08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔

09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔

10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔

11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔

12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔

13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔

14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔

15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔

16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔

17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بیت اللہ کعبہ مشرفہ (مکہ مکرمہ) کی طرف رخ کرا گئے تھے۔ جس مسجد میں یہ واقعہ پیش آیا وہ مسجد آج بھی مسجد قبلتین کہلاتی ہے۔

18: حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر لے جانے سے پہلے مکہ مکرمہ سے یہاں بیت المقدس (فلسطین) لائے گئے۔

19: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی اقتداء میں انبیاء علیھم السلام نے یہاں نماز ادا فرمائی۔ اس طرح فلسطین ایک بار پھر سارے انبیاء کا مسکن بن گیا۔

20: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے ، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔

21: وصال حبیبنا صل اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارتداد کے فتنہ اور دیگر
کئی مشاکل سے نمٹنے کیلئے عسکری اور افرادی قوت کی اشد ضرورت کے باوجود بھی ارض شام (فلسطین) کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر بھیجنا بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے۔

22: اسلام کے سنہری دور فاروقی میں دنیا بھر کی فتوحات کو چھوڑ کر محض فلسطین کی فتح کیلئے خود سیدنا عمر کا چل کر جانا اور یہاں پر جا کر نماز ادا کرنا اس شہر کی عظمت کو اجاگر کرتا ہے۔

23: دوسری بار بعینہ معراج کی رات بروز جمعہ 27 رجب 583 ھجری کو صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں اس شہر کا دوبارہ فتح ہونا بھی ایک نشانی ہے۔

24: بیت المقدس کا نام قدس قران سے پہلے تک ہوا کرتا تھا، قرآن نازل ہوا تو اس کا نام مسجد اقصیٰ رکھ گیا۔ قدس اس شہر کی اس تقدیس کی وجہ سے ہے جو اسے دوسرے شہروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اس شہر کے حصول اور اسے رومیوں کے جبر و استبداد سے بچانے کیلئے 5000 سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے جام شہادت نوش کیا۔ اور شہادت کا باب آج تک بند نہیں ہوا، سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے۔ یہ شہر اس طرح شہیدوں کا شہر ہے۔

25: مسجد اقصیٰ اور بلاد شام کی اہمیت بالکل حرمین الشریفین جیسی ہی ہے۔ جب قران پاک کی یہ آیت (والتين والزيتون وطور سينين وهذا البلد الأمين) نازل ہوئی ّ تو ابن عباس کہتے ہیں کہ ہم نے بلاد شام کو "التین" انجیر سے، بلاد فلسطین کو "الزیتون" زیتون سے اور الطور سینین کو مصر کے پہاڑ کوہ طور جس پر جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے کلام کیا کرتےتھے سے استدلال کیا۔
26: اور قران پاک کی یہ آیت مبارک (ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون) سے یہ استدلال لیا گیا کہ امت محمد حقیقت میں اس مقدس سر زمین کی وارث ہے۔

27: فلسطین کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے یہاں پر پڑھی جانے والی ہر نماز کا اجر 500 گنا بڑھا کر دیا جاتا ہے
اگر اس پوسٹ میں کہیں غلطی ہوئی ہو تو رہنمائی کرے اور معافی کا طلبگار ہوں شکریہ

Once upon a time, there was a young graduate with a passion for Organic Chemistry. She had studied the subject for years...
22/09/2023

Once upon a time, there was a young graduate with a passion for Organic Chemistry. She had studied the subject for years and dreamed of working in the field. But just as she graduated, the pandemic struck, and she found herself unable to find work in her chosen .

Determined not to let her dreams die, she decided to try her hand at something new: Writing. She had never studied or even considered it as a , but she had a friend who needed some content written and she was willing to give it a try.

At first, she struggled. She made mistakes and had a lot to learn, but she was determined to improve her . Day by day, she worked hard to become a better writer, and slowly but surely, her skills began to improve.

After two long years, the pandemic began to ease, and the girl decided it was time to pursue her skills of writing in a more professional capacity. She signed up for a course in Creative Writing through DigiSkills.pk and threw herself into the programme with all her heart and soul.

Thanks to her and , she emerged as an experienced and skilled , with a bright future ahead of her. Looking back on her journey, she realised that the key to success is not always about from others, but about having the courage and determination to pursue your , even in the face of adversity.

So, if you're feeling discouraged or unsure of yourself, remember that anything is possible if you have the to try.
, make mistakes, and never give up.
is just around the corner. ✌ 💖

05/09/2023

The Echoes of Courage Resonate Through History 🇵🇰
This Defence Day, Tresmind Solutions pays tribute to the unwavering courage of the Pakistani Armed Forces, the brave men and women who protect our sovereignty day and night.
Their sacrifices are etched in history, reminding us of the indomitable Pakistani spirit.
Let’s unite to honour the courage of heroes defending us tomorrow and today!

Are you looking to take your business to new heights in 2023?🚀🎯Look no further! Introducing the best Al email marketing ...
05/07/2023

Are you looking to take your business to new heights in 2023?🚀🎯

Look no further! Introducing the best Al email marketing software that will revolutionize your marketing campaigns and help you achieve unprecedented growth. 🤑💲💰

Click the link below and find out the Best AI Email Marketing Software to Grow Your Business in 2023👇🏻
https://www.linkedin.com/pulse/best-ai-email-marketing-software-grow-your-business?utm_source=share&utm_medium=member_android&utm_campaign=share_via

Eid Mubarak to you and your family🌙❣️           🐐❤️😊
29/06/2023

Eid Mubarak to you and your family🌙❣️
🐐❤️😊

May be I'm wrong but it's totally weird...
23/06/2023

May be I'm wrong but it's totally weird...

Address


Telephone

+923249299312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahtaj Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share