میں ہوں آپ کی میزبان صدف بلوچ ..ناظرین آپ کو لیے چلتے ہیں گجرات .جہاں پر ویب پریس کلب گجرات کے سنیئر نائب صدر ملک عبدالرحمن کی جانب سے سالگیرہ کے موقع پر ویب پریس کلب کے سنئیر ممبران کو مدو کیا گیا.جس میں دوست احباب . وکلا برادری.اور سیاسی و سماجی شخصیات نے گجرات کے مقامی ریسٹورینٹ میں خصوصی شرکت کی. صحافی برادری میں نمایا ں طور پر سنئیر جرنلسٹ سابق صدر مخترمہ ناہید فاطمہ .صدر سوشل میڈیا گجرات ویب پریس کلب چوہدری ساجد حیدری. جنرل سیکٹری مرزا شاہد .نائب صدر ایاز شاہ.سنئر جرنلسٹ مرزا جنید بیگ .نائب صدر جلالپور جٹاں علی حسن. سیاسی و سماجی شخصیت سکندر بٹ. ایماندار فرض شناس اے ایس آئی ملک عدنان عباس پنجاب پولیس وکلا برادری میں سے سنئیر قانون دان مجسن علی محسن
,جمشید اکرم ایڈووکیٹ. مرزا علی زیب ناصر . نے بھی خصوصی شرکت کی.تمام معزز دوستوں کی جانب سے سنئیر نائب صدر ملک عبدالرحمن کو سلگیرہ کی مبارک باد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا.....اس موقع پر محتلف امور زیر بخث آۓ صحافیوں کے مسائل کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا اور مثبت صحافت کو فروغ دینے پر زور دیا .اس پر مسرت موقع پر ملک عبدالرحمن کی جانب سے کیک کاٹا گیا اور شاندار ضیافت کا اہتمام کیا گیا..جس پر تمام شرکاء نے شاندار ضیافت پر ملک عبدالرحمن کا شکریہ ادا
........... سوشل میڈیا ویب ٹی وی ایسوسی ایشن کا سالانہ اہم تنظیمی اجلاس...گجرات کے مقامی ریسٹورنٹ فیصل ہوٹل پر منعقد ہوا ۔ جس میں ایسوسی ایشن کی تمام قیادت اور تمام ممبران نے شرکت کی ۔ اجلاس کی صدارت صدر ویب ٹی وی ایسوسی ایشن محترمہ ناہید فاطمہ نے کی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا ۔ جس کی سعادت سابق انفارمیشن سیکرٹری اشرف صدیقی نے حاصل کی ۔ اجلاس کا مقصد سال 2024ء کیلئے سوشل میڈیا ویب ٹی وی ایسوسی ایشن کی نئی باڈی تشکیل دینا تھا ۔ جس کیلئے گزشتہ ماہ تمام ممبران سے مشاورت کا سلسلہ جاری تھا ۔ جبکہ تمام ممبران کی مشاورت کے بعد نئی باڈی کا اعلان صدر محترمہ ناہید فاطمہ نے کیا ۔ نئی باڈی میں،سرپرست اعلیٰ محمد طفیل میر۔میاں مخدوم احمد۔ گروپ لیڈر میڈم ناہید فاطمہ ۔علامہ شفیق حیدری سکندر بٹ -لیگل ایڈوائزر ۔ایڈوکیٹ محسن علی۔اور ایڈوکیٹ جمشید اکرم موہلہ ۔ہو گئے سوشل میڈیا ویب ایسوسی ایشن گجرات 2024 کے صدر ساجد حسین حیدری ،جنرل سیکرٹری مرزا شاہد -جوائنٹ سیکرٹری سید ناظم شاہ چئیر مین طارق محمود آف ڈنگہ-وائس چیئرمین سجاد تفسیر حیدری ہونگے ۔ جبکہ دیگر کابینہ میں .سینیئر نائب صدر ملک عبدالرحمن نائب صدر سٹی رمیز بٹ نائب صدر دولت نگر ارمغان سیکرٹری دولت نگ
حضرت پیر سید حبیب اللہ شاہ صاحب حضور پیر جی سرکار
ضلع گجرات میں چوہدری عبدالرزاق صاحب کی رہائشگاہ پر
خصوصی آمد ودعا نگاہ خلیفہ رفیق صاحب
(خادمین گھمکول شریف ضلع گجرات پارٹی)رائو محمد ندیم صاحب منڈی بہائوالدین پارٹی بھی ہمراہ
رات گئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے گھر وں پر پولیس کے چھا پے
کتنے کارکنوں کو پولیس گرفتارکرسکی
جانئے نیوز ٹاپ کی اس رپورٹ میں
تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے چھاپہ کے دوران مہندی کی تقریب میں فحش گانوں پر رقص کرنے والی رقاصاؤں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر لیا،
تھانہ موترہ کے علاقہ اڈا کمال پور میں زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم دو افراد جاں بحق دو شدید زخمی ہو گئے
لین دین کے تنازعہ پر با اثر افراد کا جوانسالہ دودھ فروش کو اغواء کے بعد برہنہ کرکے بدترین تشدد ملزمان تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہے
زیرآباد کے علاقے شہر رسول نگر میں ڈیرہ ہر پستول صاف کرتے پستول سے اچانک گولی چل گئی۔ 30 سالہ نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ھے
سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی راہنما کے خلاف اغواء اور بدتمیزی سمیت دیگر دفعات کے تحت تھانہ گکھڑ منڈی میں خاتون کی مدعیت میں دیگر ملزمان سمیت مقدمہ درج۔۔
20 سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا کھیتوں میں خون میں لت پت نعش برآمد مقتول کی دو ماہ قبل شادی ھوئی
سیکرٹری تقریبات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع منڈی بہاوالدین حکیم میاں اسد بشیر کے بھائی میاں اسامہ بشیر کی رحمن میرج ہال مرالہ میں پرتکلف دعوت ولیمہ
مہر بلال پریس کانفرنس کررہے ہیں
کمسن گھریلوملازمہ پہ چوری کا الزام مالکان کا مبینہ تشدد۔پولیس نے میڈیکل کے بعد کارروائی کرنے کی یقین دہانی کروادی
خون سفید ہوگیا 4 مرلہ مکان ہتھیانے کے لٸے بڑے بھاٸی نے بیوی اور بیٹے کیساتھ ملکر تشدد کرکے زنجیروں کیساتھ درخت سے باند کر بھاٸی پر کُتا چھوڑ دیا کتے کے کاٹنے سے چھوٹا بھائی شدید زخمی ہوگیا
گجرات! گلیانہ کے گاؤں باہر وال میں بیٹی نے باپ کو قتل کر دیا مقتول عارف کو سوتے ہوئے کلہاڑیوں ماری گئیں اہل خانہ کے مطابق ملزمہ فاطر العقل ہے مقدمہ درج تفصیلات کے
بیٹی کو ملنے آئی نامور سٹیج اداکارہ کو گھر میں چہرے پر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا
ڈسٹرکٹ وزیر آباد اور گردونواح کے علاقہ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں دن بدن اضافہ
بیسٹ وے سیمنٹ کمپنی کیطرف سے ضلع گجرات منڈی بہاوالدین گوجرانولہ جہلم آزاد کشمیر اور وزیر آ باد کے ڈیلرز اینڈ ریٹیلرز کے اعزاز میں کنارا ہوٹل گجرات میں گرینڈ افطار ڈنر کا انعقاد اس شاندار اور گرینڈ افطار ڈنر میں علاقہ بھر سے لوگوں کی بھرپور شرکت
چوہدری صفدر حسین ورک ڈپٹی کمشنر گجرات کا کسانوں کی تقریب میں کسانوں کے مسائل بارے آگاہ کر رہے ہیں