Rj Sulaiman Danish

  • Home
  • Rj Sulaiman Danish

Rj Sulaiman Danish Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rj Sulaiman Danish, News & Media Website, .

12/08/2022
21/07/2022

خط می راغلی دہ جانان دے.

11/01/2022

مری کے ہوٹلوں والوں نے عوام کے ساتھ کیا کیا مری میں ساری اموات کن کی وجہ سے ہوئی؟ بڑے انکشاف.😭

25/12/2021
12/11/2021
24/10/2021

پاکستان کی جیت کی خوشی میں. 🇵🇰👍

24/10/2021

میچ ہارنے کے بعد بھارت میں حالت کشیدہ 😂
عوام سڑکوں پر 😍

25/07/2021

پہلی بار چرس پینے کے بعد..... 🤣🤣

24/07/2021

1991کی دگرانئ صورتحال۔🤔
او وس دہ گرانئ صورتحال۔😢
غلہ رورہ ٹول دہ سیلمہ غلہ دی۔

21/07/2021

د بدماشانو خلګو اختری
حلالو طریقه. 😜😝

03/03/2021

پاکستانی فقیر ایک ماہ کی آمدنی۔

  📻ریڈیو آج بھی خبر رسانی کا تیز، سستا اور آسان ترین ذریعہ ہےاقوام متحدہ کی تنظیم برائے  تعلیم، سائنس و ثقافت  یونیسکو ک...
13/02/2021

📻
ریڈیو آج بھی خبر رسانی کا تیز، سستا اور آسان ترین ذریعہ ہے
اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تعلیم، سائنس و ثقافت یونیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں تقریباً 44 ہزار ریڈیو اسٹیشنز کام کر رہے ہیں۔
ٹیلی فون اور ٹیلی گراف کے بعد 19 ویں صدی کے آخری عشرے میں ایجاد کردہ ریڈیو نے خاصکر عالمی جنگوں کے دور میں کروڑوں انسانوں کے لیے واحد ذریعہ خبر رسانی تھا۔

بعد میں ترقی پاتے ہوئے موجودہ ٹیکنالوجی میں ڈھالا جانے والا ریڈیو دنیا بھر میں لاکھوں ، کروڑوں انسانوں کے لیے خبر رسانی کے اہم ترین ذرائع میں سے ایک کی خصوصیت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

یہ خاص کر کم خرچ ایک ذریعہ اطلاع ہونے اور اس بنا پر غریب علاقوں کے مکینوں کے لیے بھی خبر رسانی کی سہولت فراہم کرنے کی باعث دنیا میں تا حال مضبوط ترین ذریعہ ہے۔

ہنگامی حالات اور آفات کے دوران عالمی سطح پر اہم کردار ادا کرنے والا ریڈیو معاشروں کی سماجی زندگیوں میں بھی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ شہری مراکز سے دور مضافاتی مقامات، انٹر نیٹ اور بجلی کی بھی سہولت دستیاب نہ ہونے والے مقامات کے مکینوں ، غرباء اور ناخواندہ افراد کو معاشرے کی دلچسپی کے حامل موضوعات سے آگاہی کراتا ہے۔

اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تعلیم، سائنس و ثقافت یونیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق اسوقت دنیا بھر میں تقریباً 44 ہزار ریڈیو اسٹیشن سر گرم عمل ہیں۔

بالخصوص خطہ افریقہ میں ٹیلی ویژن چینلز اور اخبارات کی تعداد سے ریڈیو اسٹیشنز کی زیادہ تعداد قابلِ توجہ ہے۔ مثال کے طور پر تنزانیہ میں آبادی کا 83 فیصد جبکہ زامبیہ میں 85 فیصد خبروں سے آگاہی ریڈیو کے ذریعے حاصل کرتا ہے۔

ترقی یافتہ ممالک میں بھی ایک عام خیال سے بھی بڑھ کر تا حال ریڈیو کا استعمال موجود ہے۔

یونیسکو نے ایک ذریعہ خبر رسانی کے طور پر ریڈیو کی اہمیت پر زور دینے اور بین الاقوامی ریڈیو نشریات کے مابین اس کے اثر ِ رسوخ کو فروغ دینے کی خاطر 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن قرار دے رکھا ہے۔

اس دائرہ کار میں ہر برس 13 فروری کے دن ریڈیو کا عالمی دن دنیا بھر میں مختلف مرکزی خیال اور سرگرمیوں کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

امسال اس یوم کا مرکزی خیال "مکالمہ، رواداری اور امن" ہے۔

جس کے ذریعے ریڈیو اسٹیشنز ہجرت، خواتین کے خلاف تشدد اور غربت جیسے عالمی مسائل کے حل کی خاطر مکالموں اور جمہوری بحث کا موقع فراہم کریں گے ۔

آج پروگرام کروندگر میں زرعی بینک MCO شاہ زمان صاحب مہمان ہونگے ۔کسانوں کو قرضے اور  جدید زرعی مشینری کے حوالے سے بات چیت...
12/02/2021

آج پروگرام کروندگر میں زرعی بینک MCO شاہ زمان صاحب مہمان ہونگے ۔کسانوں کو قرضے اور جدید زرعی مشینری کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔ پروگرام آج شام 6 بجے سے 7 بجے تک سلیمان دانش کیساتھ
پختونخوا ریڈیو باجوڑ۔

22/01/2021

16/01/2021

Deep Words ❤️

15/01/2021

حکومت نے 18جنوری سے نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ پہلی سے آٹھویں کلاسز کو کھولنے کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ شفقت محمود نے کہا کہ پہلی سے آٹھویں کلاسز یکم فروری سے کھلیں گی، یونیورسٹیز بھی یکم فروری سے تدریس کا عمل شروع کرے گی۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا صورتحال کا جائزہ لیا، فیصلے کے وقت کورونا کیسز کی شرح 1.9 فیصد تھی، تعلیمی اداروں کی بندش سے انفیکشن کی شرح پر واضح اثر پڑتا ہے، اس وقت بھی انفکیشن کی شرح زیادہ ہے، کیسز روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہے ہیں۔

Please Subscribe My YouTube Channel.👎📻🛑🎙️
08/01/2021

Please Subscribe My YouTube Channel.
👎📻🛑🎙️

Share your videos with friends, family, and the world

خیبرپختونخوا میں سردی کی شدت میں شدید اضافہمیدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 31 جنوری 2021  تک توسیع کا اعلان ک...
05/01/2021

خیبرپختونخوا میں سردی کی شدت میں شدید اضافہ

میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 31 جنوری 2021 تک توسیع کا اعلان کر دیا۔

04/01/2021

روغ صحت لوئی نعمت ۔د دے ماشوم خپہ نہ وا نقلی خپہ لاگاولو نہ بعد دہ خوشحالی اظہار اوگورئ ،،شئیر

حکومت نے مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے نکال دیاوفاقی وزرات مذہبی امور  کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطاب...
30/12/2020

حکومت نے مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے نکال دیا
وفاقی وزرات مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی چیئرمین سمیت 19 ارکان پر مشتمل ہو گی جبکہ مولانا عبدالخبیر آزاد کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مقرر کیا گیا ہے۔
کمیٹی میں ڈاکٹر راغب حسین نعیمی، علامہ محمد حسین اکبر، مولانا فضل الرحیم، ڈاکٹر یاسین ظفر، مفتی محمد اقبال چشتی اور ڈاکٹر مفتی علی اصغر شامل ہوں گے۔مفتی فیصل احمد، سید علی قرار نقوی اور مفتی یوسف کشمیری کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حافظ عبدالغفور، مفتی فضل جمیل رضوی، قاری میر اللہ، صاحبزادہ حبیب اللہ چشتی اور مفتی ضمیر ساجد بھی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں سپارکو، محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی شامل ہوں گے جبکہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور وزارت مذہبی امور کے نمائندے بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان تھے اور وہ طویل عرصے سے اس عہدے پر فائز تھے تاہم آج کمیٹی کی تشکیل نو میں ان سمیت متعدد ارکان کو نکال دیا گیا ہے

25/12/2020


25/12/2020

10 روپے بہ درکم معاف میکہ۔
۔🥚🥚🥚🥚

25/12/2020

چوبیس گھنٹے پب جی گیم کھیلنے والا نوجوان دماغ کی نس پھٹنے سے جانبحق

16/12/2020

بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔😭

16 december 2014 peshawar attack
APS peshawar school attacK😔
😭💔

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو چھ 6 مکمل ہو گئے لیکن شہداء کے لواحقین کا غم آج بھی تازہ ہے۔بچوں کے والدین کی آنکھوں س...
16/12/2020

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو چھ 6 مکمل ہو گئے لیکن شہداء کے لواحقین کا غم آج بھی تازہ ہے۔
بچوں کے والدین کی آنکھوں سے آج بھی آنسو رواں ہیں اور دل آج بھی معصوم بچوں کے لیے اداس ہے۔سولہ دسمبر 2014 کو آرمی پبلک اسکول پشاور میں علم دشمنوں نے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا۔سانحہ اے پی ایس میں بچوں سمیت 140 سے زائد افراد شہید ہوئے تھے۔

Address


Telephone

+923015626276

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Sulaiman Danish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share