Qomi safeer nawabshah

  • Home
  • Qomi safeer nawabshah

Qomi safeer nawabshah daily qomi safeer news paper

20/10/2019

انجمن تاجران پاکستان کے جنرل سیکرٹری کی پی ٹی آئی حکومت کو گھجیا سٹا

16/10/2019
02/10/2019

نواب شاہ
معمر خاتون پر آوارہ کتے کا حملا شدید تکللیف میں مبتلا زخمی خاتون پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل ویکسین نا ملنے پر مایوسی کا شکار تفصیلات کے مطابق درگاہ سحی جام صاحب پر گداگر ی کر کے اپنا گزر بسر کرنے والی مسمات باجی کو آوارہ کتے نےحملا کرکے شدید زخمی کردیا شدید تکلیف میں مبتلا معمر حاتون کو جام صاحب میں ویکسین نا ملنے کے سبب مقامی سماجی ورکر پیپلز میڈیلل اسپتال لا یا مگر اینٹی ریب ویکسین ناملنے پر مایوسی کا شکار ہوکر واپس جام صاحب لے گیا عینی شایدین کے مطابق زخمی معمر خاتون شدید کرب میں مبتلا تھی ذرایع کے مطابق پیپلز میڈیکل اسپتال میں گزشت پانچ ماہ سے ویکسین نایاب ھے اور سند ہ حکومت کی جانب سے بناے گیے کاونٹر سے بھی عوام کوریلیف نہی صوبائی وزیرصحت کے آبائی شہر کے بڑے اسپتال میں عوام علاج معالجے کے بغیر واپس جانے پر مجبور ھیں جو ک سندہ حکومت کی عملی کارکردگی کا مون بولتا ثبوت ھے

01/10/2019

شاہ) (سٹی رپورٹر وقار آرائیں)
نواب شاہ میں پلاسٹک شاپر کی دکانیں مکمل طور پر بند شھری پریشان۔

01/10/2019

نواب شاہ) (سٹی رپورٹر وقار آرائیں) ( رپورٹ ) وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سندھ کو ایک خط جاری کرنے کے لئے کہا گیا تھا کہ وہ صوبے بھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں موجود سول اسپتالوں کی انتظامیہ کو خط جاری کریں کہ صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے لئے فری ایمبولینس ہوگی اور اس سلسلے میں 17 09 2019 کو محکمہ ہیلتھ سروسز کی جانب سے ایک خط بھی لکھا گیا لیکن 12 دن گزر جانے کے باوجود سول اسپتال نوابشاہ نے اس خط کی وصولی سے لا علمی کا اظہار کر دیا ہئے جبکہ مریضوں سے ایندھن کی مد میں سول اسپتال نوابشاہ تا حال مریضوں سے رقم وصول کر رہا ہئے یہ ہدایات میرپورخاص میں پیش آنے والے واقعے کے بعد جاری کی گئ تھیں لیکن تا حال اس پر عملدرآمد نہیں ہو سکا ہئے اور مریضوں سے رقم وصول کی جا رہی ہئے اس سلسلے میں سول اسپتال نوابشاہ میں متعلقہ حکام سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے بتایا کہ ہمیں کوئی ایسا خط موصول نہیں ہوا ہئے جبکہ اس وقت سول اسپتال نوابشاہ کے پاس وینٹی لیٹر پر مشتمل صرف ایک گاڑی ہئے جبکہ دو دوسری بڑی گاڑیاں ہیں جو مریضوں کے لئے ناکافی ہئے اور وہ مریضوں کو کراچی تک کے سفر ناکافی ہیں جبکہ بقیہ گاڑیاں خراب حالت میں کھڑی ہیں دوسری جانب مریضوں کو کراچی حیدر آباد میں لے جانے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ہئے اور مریضوں سے رقم وصول کی جا رہی ہئے دوسری جانب نجی طور پر 5 ویلفئیر ایمبولینس سروس چلانے والوں نے ویلفیئر کے نام پر لوٹ مار مچا رکھی ہئے اس وقت نوابشاہ میں مختلف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام چلنے والی گاڑیوں نے ایک صنعت کا درجہ اختیار کر لیا ہئے جو فی مریض 8 سے 12 ہزار روپے میں نوابشاہ سے کراچی تک کے لئے رقم وصول کرتی ہئے حیرت ناک امر یہ ہئے کہ ان نجی ویلفیر کے پاس ایک بھی گاڑی وینٹی لیٹر پر مشتمل نہیں ہئے نوابشاہ کے مریضوں کے لئے وینٹی لیٹر پر مشتمل جو گاڑیاں ہیں وہ حیدر آباد سے منگوائی جاتی ہیں جن کا کرایہ 30 سے 35 ہزار روپے وصول کیا جاتا ہئے اس طرح سرکار نے نوابشاہ کی مجبور عوام کو نجی ویلفیرز کے رحم و کرم پر چھوڑ اس وقت جو ماہوار لاکھوں روپے کما رہی ہیں اس سلسلے میں حکومت کی کسی قسم کی منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہئے تو دوسری جانب مریضوں کا لہو نچوڑا جا رہا ہئے شہریوں نے وزیر صحت وزیر اعلی سندھ کو اس جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے اپیل کی ہئے کہ وہ نجی ویلفیئرز کو کسی ضابطہ کار میں لائیں تاکہ عوام الناس کو طبی سہولیات باآسانی اور کم رقم میں فراہم ہو سکیں

01/10/2019

(نواب شاہ) (سٹی رپورٹر وقار آرائیں)نوابشاہ تھانہ 60 میل کی حدود سے دو اغوا لڑکیوں کی بازیابی کے لیے ڈی ایس پی دوڑ اور انچارج سی ائی اے کی سربراہی میں پولیس ٹیم تشکیل.دے دی گئی ہئے اس سلسلے میں ایس ایس پی تنویر حسین تنیو صاحب کا دو لڑکیوں کے اغوا پر نوٹس لے لیا گیا ہئے لڑکیوں کی باحفاظت بازیابی کے لیے آفسران کو سخت ہدایت جاری کی گئی ہیں جبکہ .اغوا کاروں پر انسداد دہشتگردی کے تحت مقدمہ درج ہو گیا ہئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم کی کاروائی تیز جاری ہئے جبکہ ایس ایس پی تنویر حسین تنیو کا کہنا ہے کہ دونوں لڑکیوں کی باحفاظت بازیابی کے لیے کوششیں کر رہے ہیں اس معاملے کی میں خود نگرانی کررہا ہوں اور اغواکاروں کو انشاللہ 24 گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کرلیا جائے گا

27/09/2019

نواب شاھ
مقبوضہ ڪشمير ڪميٽي وومين ونگ جي عورتن جو ڪشميرين سان اظھار يڪجهتي لاء احتجاجي ريلي ڪڍي پريس ڪلب ٻاھران احتجاجي مظاهرو ڪيو ويو ريلي ۾ عورتن سان گڏ اسڪولي شاگردن پڻ شرڪت ڪئي

26/09/2019

باندھی سمیت گرد ونواح میں تیز بارش شروع

26/09/2019

نواب شاھ پریس کلب کے سامنے مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ اپنے مطالبات تسلیم کرنے پر پریس کلب میں احتجاج کر رہے ہیں۔

Address


Telephone

+923073038309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qomi safeer nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qomi safeer nawabshah:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share