Awami news عوامی نیوز

  • Home
  • Awami news عوامی نیوز

Awami news عوامی نیوز all in one

کوئٹہ؛ ہزارہ کمیونٹی کی 80 فیصد آبادی افغان مہاجرین پر مشتمل ہے۔ ان کا ایک سربراہ (ممبر بلوچستان اسمبلی) بھی مہاجر نکلا ...
02/11/2023

کوئٹہ؛ ہزارہ کمیونٹی کی 80 فیصد آبادی افغان مہاجرین پر مشتمل ہے۔ ان کا ایک سربراہ (ممبر بلوچستان اسمبلی) بھی مہاجر نکلا تھا! لیکن انہیں ملک بدر کرنے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے کہاں ھیں انتظامیہ(عوامی نیوز)

07/05/2023
10/03/2022

اب ہمارے ملک کا ہیں حالات ہیں

مولانا عبدالغنی افغانستان کے  قائم مقام صدر تعینات ...افغان سٹوڈنٹ کا عام معافی کا اعلان تمام سرکاری ادارے و غیر سرکاری ...
15/08/2021

مولانا عبدالغنی افغانستان کے قائم مقام صدر تعینات ...
افغان سٹوڈنٹ کا عام معافی کا اعلان تمام سرکاری ادارے و غیر سرکاری ادارے اپنا کام جاری رکھیں گیں کسی کیساتھ انتقامی سلوک نہیں کیا جائیگا ۔۔۔

افغان سٹوڈنٹ مولانا عبدالغنی کو صدر اشرف غنی کے مستعفی ہونے کے بعد قائم مقام صدر تعینات کیا گیا (عوامی نیوز)

03/08/2021

ویکسین لگوانے کا کیا فائدہ اس ویڈیو اور عوامی نیوز کو لایک کریں اور اشیر کرو (عوامی نیوز)

26/07/2021

اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شٸیر کرو اور ہمارا پیج عوامی نیوز کو لایک اور فالو کرو تاکہ آنے والے ایسے خبر آپ تک پہنچا سکے شکریہ(عوامی نیوز)

22/07/2021

استاد ھو تو ایسا ھو روحانی استاد کو عوامی نیوز کے طرف سے سلام (عوامی نیوز)

اس پوسٹ کو شٸیر کرو  تاکہ کسی کی قربانی ضائع نہ ھو شکریہ(عوامی نیوز)
29/06/2021

اس پوسٹ کو شٸیر کرو تاکہ کسی کی قربانی ضائع نہ ھو شکریہ(عوامی نیوز)

اإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون  صوبہ سندھ کندھ کوٹ ضلع کشمور میں ہوٹل پر ڈاکوں کے فاٸرنگ سے نورک سلیمان خیل ...
28/06/2021

اإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
صوبہ سندھ کندھ کوٹ ضلع کشمور میں ہوٹل پر ڈاکوں کے فاٸرنگ سے نورک سلیمان خیل گلستان کے رہاٸشی محمد عیسیٰ ولد محمد عظیم شھید اور کٸ افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے
اللہ تعالی رحم کا معاملہ فرماٸیں آمین(عوامی نیوز)

مشر عثمان خان کاکڑ انتقال ھوگیا پختون دشمن اناصر نیں کچھ دن پہلیے سر پر وار کرنے  سے زخمی کردیا تا آج اس فانی دنیا سے کو...
21/06/2021

مشر عثمان خان کاکڑ انتقال ھوگیا پختون دشمن اناصر نیں کچھ دن پہلیے سر پر وار کرنے سے زخمی کردیا تا آج اس فانی دنیا سے کوچ کردیا اللہ سے دعا ہیں جو بھی اس قتل میں ملوث ھو اللہ ان سب کو تبا برباد کریں اور عثمان لالا کو اللہ جنت الفردوس نصیب کریں امین (عوامی نیوز)

ماشاءاللہ اتفاق میں برکت وہ 76 میلین لائک والا یھودیوں کا پیج فیسبک کمیونٹی نے بند کر دیاالحمداللہ ❤️💪)عوامی نیوز)
16/05/2021

ماشاءاللہ اتفاق میں برکت وہ 76 میلین لائک والا یھودیوں کا پیج فیسبک کمیونٹی نے بند کر دیا
الحمداللہ ❤️💪)عوامی نیوز)

کہیں آپ بھی تو وہاں نہیں ہیں؟یہودیوں کے سپورٹ کے لیے فیس بک نے ایک پیج ("یروشلم پریئر ٹیم" کے نام سے) بنایا ہے جس میں تق...
15/05/2021

کہیں آپ بھی تو وہاں نہیں ہیں؟

یہودیوں کے سپورٹ کے لیے فیس بک نے ایک پیج ("یروشلم پریئر ٹیم" کے نام سے) بنایا ہے جس میں تقریباً چھہتر ملین لوگوں کو خود سے جوڑ دیا ہے، میری فرینڈ لسٹ کے 115 احباب اس پیج سے جڑے ہوے نظر آئے جسے دیکھ کر واقعی حیرانی ہوئی، مجھے یقین ہے کہ ان احباب نے خود سے پیج لائک نہیں کیا ہوگا.. یہ فیس بک کی کارستانی لگتی ہے..، اس لیے آپ خود جاکر سرچ بار میں سرچ کرکے چیک کریں اور اگر آپ کے اکاؤنٹ سے مذکورہ پیج کے لائک یا فالو کا بٹن آن ہے تو اَنلائک کریں اور پیج کو رپورٹ بھی کریں... !
پیج کا نام ہے (jerusalem prayer team)
نوٹ : وہاں آپ کے جو جو فرینڈ دکھے انھیں یہاں مینشن کر دیں یا پرسنلی طور مسیج کے ذریعہ اطلاع دیں... اور اپنے فیس بُک فرینڈ میں تلاش کریں اور انہیں اگاہ کریں،
پیج کا لنک یہ ہے ...
https://www.facebook.com/jerusalemprayerteam/

‏حماس کے دلیر مجاہدین کی جوابی کارروائیاسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر فائر کیے جانے والے 130 راکٹس گرنے کے بعد سڑکوں پر ...
11/05/2021

‏حماس کے دلیر مجاہدین کی جوابی کارروائی
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر فائر کیے جانے والے 130 راکٹس گرنے کے بعد سڑکوں پر تباہی کے آثار دیکھے جاسکتے ہیں اللہ اسراہیل کو تبا برباد کردیں امین (عوامی نیوز)

11/05/2021

حماس نے اسراہیل۔کو وارنینگ دیا تھا کہ اج شام۔ 6 بجے تک حملے نہیں روکھے تو ہم اسراہیل تبا برباد کردینگے لیکن اسراہیل نے حملے نہیں روکھے حماس نے اخیر کار 7 ,میزاہیل اسراہیل کے طرف چوڑ دیا اللہ تعالئ اسراہیل کو تبا برباد کریں امین(عوامی نیوز)

11/05/2021

جب بھی عید اتا ہیں ہمیں سردار اختر جان مینگل کا یہ بیان رولا دینے پر مجبور کردیتا ہیں آپ بھی سنو اور اگے شیر بھی کردواور اسکے ساتھ عوامی نیوز کو لایک کرو شکریہ(عوامی نیوز)

10/05/2021

آج عوامی نیوز کے طرف سے ریشوت خور پولیس کے ویڈیو دو بار شیر کیا دونو بار ریشوت خورو نے ٹیلٹ کردیا جس کو بھی چائی ہیں وہ میرے وٹسپ پر اجاے میں سینڈ کرتا ھو

10/05/2021

کرونا کے ہڑ میں پولیس کا بھتہ خوری کراچی کے صدر پریڈی تھانے کے پولیس ٹیلے والے سے ریشوت لیتے ھوے کیمرے کے انک نے محفوظ کردیا اب ان کو ذیادہ سے زیادہ شیر کرے تاکہ ائی جی پولیس ان کے خلاف جلد ازجلد ایکشن لےاور اس کے ساتھ عوامی نیوز کو لایک اور پالو کرے شکریہ(عوامی نیوز)

اسرائیل دہشت گرد ملک ہے  میں نے کئی بار اس پوسٹ کو شیئر کیا ہے مگر ہر بار یہ پوسٹ  آٹومیٹک غائب ہو جاتی ہے  ( آپ بهی ٹرا...
10/05/2021

اسرائیل دہشت گرد ملک ہے میں نے کئی بار اس پوسٹ کو شیئر کیا ہے مگر ہر بار یہ پوسٹ آٹومیٹک غائب ہو جاتی ہے ( آپ بهی ٹرائی کر کے دیکھ لیں )عوامی نیوز

کوہٹہ میں اہگل فورس کے گاڑی پر فائرنگ سے فیضان جتک شہید جبکہ دو ساتھی زخمی(عوامی نیوز)
05/05/2021

کوہٹہ میں اہگل فورس کے گاڑی پر فائرنگ سے فیضان جتک شہید جبکہ دو ساتھی زخمی(عوامی نیوز)

صلات التسبیح پڑھنے کا طریقہ ۔پڑھے اور آگے شیر کرے آدمی کے پاس ٹائم ہو تو روزانہ پڑھیں ٹائم نہیں مضروف ہو تو پھر ہر جمعہ ...
04/05/2021

صلات التسبیح پڑھنے کا طریقہ ۔
پڑھے اور آگے شیر کرے
آدمی کے پاس ٹائم ہو تو روزانہ پڑھیں ٹائم نہیں مضروف ہو تو پھر ہر جمعہ پھر بھی مصروف ہو توپھر مہنہ میں پھر بھی مصروف ہو تو سال میں ایک مرتبہ پڑھیں پھر بھی مصروف ہو تو زندگی میں ایک بار ضرور پڑھیں. اس کا بہت زیادہ ثواب ہے
اللہ تعالی ہم سب کو توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العلمین(عوامی نیوز کی ٹیم کو خصوصی دعا میں یاد رکھنا )

( #امریکہ) میں مقیم پاکستانی نژاد باکسر عزت اللہ خان کاکڑ  جنکا تعلق ضلع قلعہ عبداللہ تحصل گلستان کلی # عبدالرحمن زہئ سے...
02/05/2021

( #امریکہ) میں مقیم پاکستانی نژاد باکسر عزت اللہ خان کاکڑ جنکا تعلق ضلع قلعہ عبداللہ تحصل گلستان کلی # عبدالرحمن زہئ سے ہیں آج انکا امریکی باکسر کے ساتھ مقابلہ ہیں امید ہیں کہ آج کاکڑ صاحب ہی سرخرو ہونگے اور اپنے آبائی گاؤں کلی عبدالرحمن زہئ کا نام وہاں امریکہ میں ہی روشن کر لینگے بیسٹ آف لک آل ٹائم عزت اللہ خان کاکڑ صاحب پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کیجیے شکریں🇵🇰❣️🇵🇰🏆❣️👍(عوامی نیوز)

قانون سب کیلیے  الگ  الگ ماسک اور چھ فٹ دوری کے چکر میں سارا دن عوام کو مار مار کر بے حال کرنے والے مجاھدین اللہ اپ لوگو...
30/04/2021

قانون سب کیلیے الگ الگ
ماسک اور چھ فٹ دوری کے چکر میں سارا دن عوام کو مار مار کر بے حال کرنے والے مجاھدین اللہ اپ لوگو کو بھی یدایت دیں امین (عوامی نیوز)

افغانستان:طالبان نے موسیٰ قلعہ افغانستان میں دو چوروں کو خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں  پھانسی دے دی۔ان دو ...
30/04/2021

افغانستان:طالبان نے موسیٰ قلعہ افغانستان میں دو چوروں کو خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں پھانسی دے دی۔ان دو چوروں نے خواتین کو اغواء کرنے کے بعد ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔اور ان کی ویڈیو بھی بنائی تھی۔جس میں وہ متاثرہ فیملی سے رقم کا مطالبہ کررھے تھے۔
طالبان نے ان بندوں کو گرفتار کرلیے۔اور ان کو پھانسی دی۔
(عوامی نیوز)

نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے فائرنگ سے  3 خواتین سمیت 5افراد جاب...
28/04/2021

نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے فائرنگ سے 3 خواتین سمیت 5افراد جابحق اور 2 افراد زخمی،(عوامی نیوز)

السلام علیکمصدیق سکنہ پنچ پیر صوابی اس وقت باچا خان میڈیکل کمپلکس شاہ منصور میں بیمار پڑاہے اسکاوالد وفات ہو چکا ہےکراۓک...
26/04/2021

السلام علیکم
صدیق سکنہ پنچ پیر صوابی اس وقت باچا خان میڈیکل کمپلکس شاہ منصور میں بیمار پڑاہے اسکاوالد وفات ہو چکا ہےکراۓکےمکان میں رہتے ہیں ڈاکٹر وں کےمطابق اسکو جھٹکے کی بیماری ہے جس کے لۓ 12 انجکشن لگانا ضروری ہے ایک انجکشن کی قیمت 6000 روپے ہے جوکہ 72000 روپے بنتے ہیں سب بھائیوں سے امداد کی اپیل ہے آگے شئیر ضرور کریں۔
رابطہ نمبر: 03109398200 easypaisa
03138934066(عوامی نیوز)

کراچی۔ نارتھ کراچی ناگن چورنگی پر ڈکیتوں کی رینجرز پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں دو ڈکیت مارے گئے، ڈکیتوں کی فائرنگ سے خات...
25/04/2021

کراچی۔ نارتھ کراچی ناگن چورنگی پر ڈکیتوں کی رینجرز پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں دو ڈکیت مارے گئے، ڈکیتوں کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو راہگیر زخمی۔

ناگن چورنگی کے قریب ایک شہری اے ٹی ایم رقم نکال باہر نکلا تو ڈاکو آن پہنچے

ڈاکوؤں نے شہری سے رقم چھینے کی کوشش کی تو شہری نے مزاحمت کردی

شہری کی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوا

ڈاکوؤں شہری سے رقم چھین کر بھاگ رہے تھے کہ ان کا رینجرز سے آمنا سامنا ہوگیا

ڈاکوؤں نے بچ نکلنے کے لئے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کردی

ڈاکوؤں کی فائرنگ کے جواب میں رینجرز اہلکاروں نے بھی فائرنگ کردی

رینجرز اور ڈاکوؤں کے درمیان دوبدو فائرنگ کے تبادلے میں دو راہ گیر زخمی ہوئے

رینجرز مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی راہ گیروں میں ایک خاتون بھی شامل ہے

رینجرز اہلکاروں نے مقابلے میں دونوں ڈاکوؤں مار گرائں
(عوامی نیوز)

25/04/2021

یہ ہے کوئٹہ شاپنگ سینٹر میں پولیس کی غنڈہ گردی اس کو شیر کرو تاکہ کل اسطرح کوئی ظلم نہیں کریں اور ان کو سخت سے سخت سزا دیا جاے (عوامی نیوز)

یہ ہے کوئٹہ  کے شاپنگ سینٹر میں پولیس کی غنڈہ گردی عام مزدورو  پر فاہرینگ جس کے نتیجے میں پانچ افراد ذخمی(عوامی نیوز)
25/04/2021

یہ ہے کوئٹہ کے شاپنگ سینٹر میں پولیس کی غنڈہ گردی عام مزدورو پر فاہرینگ جس کے نتیجے میں پانچ افراد ذخمی(عوامی نیوز)

24/04/2021

آج کوہٹہ ٹریفک پولیس نے ریشوت نہ دینے پر ایک عام شہری کی ایک دانت نیکال دیا اور ان پر تشدود کیا (عوامی نیوز)

Address


Telephone

+923360227340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami news عوامی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share