Rai usman manj

  • Home
  • Rai usman manj

Rai usman manj journalist at samaa news

25/09/2022

عمران خان عوامی عدالت میں جائے گا تو اسے گالیاں پڑیں گی کا راگ الاپنے والوں کو لندن میں عوامی عدالت کا سامنا کرنا پڑگیا،ہے تو قابل افسوس عمل کیونکہ پاکستانی لندن جاکے بھی باشعور نہیں ہوئے

11/09/2022

شہبازگل سے پوچھا جاتا تھا بتاو خان کیا کھاتا ہے دیکھ لو کپتان جو بھی کھاتا ہے حلال کھاتا ہے ،گوجرانوالہ سے واپسی پر لالہ موسی کے مقام پر درویش لیڈر سادہ کھانا کھاتے ہوئے

23/08/2022

نتھیا گلی

22/08/2022
22/08/2022

پاکستان کے مختلف حصوں سے پیر کی رات انٹرنیٹ کی بندش کے بارے میں شکایات سامنے آئیں۔

ایک روز قبل عمران خان کی تقریر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب تک رسائی بھی بند کردی گئی تھی۔

لاہور، کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مختلف انٹرنیٹ پرووائیڈرز کی سروسز استعمال کرنیوالے لوگوں نے سروس میں خلل کی شکایت کی۔

رات 11 بجے کے قریب نیٹ ورک کنیکٹیویٹی ڈیٹا نے بھی پاکستان میں انٹرنیٹ سروس میں خلل کو ظاہر کیا۔

سب سے بڑا ٹرینڈ اب تو ٹویٹر بھی اسکو تسلیم کررہا ہے، کتنے آدمی تھے 😝😝😝یہی دس کروڑ😋😋😋😋
26/04/2022

سب سے بڑا ٹرینڈ اب تو ٹویٹر بھی اسکو تسلیم کررہا ہے،
کتنے آدمی تھے 😝😝😝یہی دس کروڑ😋😋😋😋

عمر الہان کے دورے کو امریکن سرکاری دورہ بنانے والے دانشوار لائن میں آجائیں،امریکن اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق عمر الہان کا ...
22/04/2022

عمر الہان کے دورے کو امریکن سرکاری دورہ بنانے والے دانشوار لائن میں آجائیں،امریکن اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق عمر الہان کا دورہ انکا نجی دورہ ہے

16/04/2022

یہ ہے پنجاب اسمبلی،جہاں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی درگت بنادی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،پٹرول 83 روپے فی لیٹر مہنگا ہوجائے گا،،،
14/04/2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،پٹرول 83 روپے فی لیٹر مہنگا ہوجائے گا،،،

14/04/2022
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی123نشستوں سے استعفی دے دئیے،اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفی منظور کرلئے جبکہ سیکرٹری  ...
14/04/2022

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی123نشستوں سے استعفی دے دئیے،اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفی منظور کرلئے جبکہ سیکرٹری قومی اسمبلی نے نوٹیفیکشن جاری کردیا

14/04/2022

انڈین چینل کے سوال پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کا جواب،،جب آپ کہیں گے چلیں جائیں گے،،،کیا انڈیا کے آرڈر آتے ہیں انکو

14/04/2022

آسٹریلین ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران دھمکی دینے والا ملزم فیصل آباد سے گرفتار،

فرق واضح ہے عمران خان کا جلسہ دکھانے والے چینل کی ریٹنگ ساٹھ  فیصد سے زائد جبکہ باقی چینل کوعوام کتنا دیکھ رہے تھے موزان...
14/04/2022

فرق واضح ہے عمران خان کا جلسہ دکھانے والے چینل کی ریٹنگ ساٹھ فیصد سے زائد جبکہ باقی چینل کوعوام کتنا دیکھ رہے تھے موزانہ سامنے ہے،ڈیجیٹل میڈیا پر باقی چینل 2k,4k کی ریٹنگ لے رہے تھے تو عمران خان کا جلسہ دکھانے والا واحد چینل 212k کی ریٹنگ لے رہا تھا

ایف آئی اے کے چھاپوں کے باوجود ٹرینڈ کم نہیں ہورہا بلکہ اب یہ ٹرینڈ پوری دنیا میں پھیل چکا ہے
13/04/2022

ایف آئی اے کے چھاپوں کے باوجود ٹرینڈ کم نہیں ہورہا بلکہ اب یہ ٹرینڈ پوری دنیا میں پھیل چکا ہے

Daraz sa order kia gya james bond
13/04/2022

Daraz sa order kia gya james bond

13/04/2022

Hashtag Imported Government Na Manzoor Trending in 17 Countries.its a world record
امپورٹڈ حکومت نامنظور

مفتاح اسماعیل نے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے انکار کردیا
13/04/2022

مفتاح اسماعیل نے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے انکار کردیا

جنکی جنگ میں اربوں کے نقصانات اٹھائے قیمتی جانیں گنوائیں وہ ذلیل و خوار کرتے ہوئے کیونکہ اب انہیں پتہ ہے پاکستان میں انک...
13/04/2022

جنکی جنگ میں اربوں کے نقصانات اٹھائے قیمتی جانیں گنوائیں وہ ذلیل و خوار کرتے ہوئے کیونکہ اب انہیں پتہ ہے پاکستان میں انکی حکومت ہے جو الزام مرضی لگادو کوئی جواب نہیں آئے گا،کیونکہ absolutely notکہنے والا لیڈر چلا گیا ہے

13/04/2022

Overall performance of economy 3 years and 8 months in PTI government

Current account deficit
2018. 20 billion USD
2022. 01 billion USD

Foreign reserves
2018. 09 billion USD
2022. 22 billion USD

Tax collection
2018. 3770 billion Rs
2022. 6100 (first time in Pakistan)

F. Remittances
2018. 19 billion USD
2022. 31

Exports
2018 total. 20 billion USD
2022 only textiles
31 billion USD
IT exports 5 billion USD
Total volume of economy
2018. 3500 billion Rs
2022. 6500

Debt:GDP
2018. 70%
2022. 65% (First time decrease in the history of Pakistan)

Job Creation
5.8 million job created in last 3 years and confessed by Mr. Miftah Ismael

BISP
2018. 1.2 billion Rs
Ehsaas
2023. 3.6 billion Rs
Low cost housing
Sehat card
Kisan card
Mazoor card
Rashan card
Interest free loans
Ehsaas scholarships
Worth Rs 38 billion
Environment:
10 Billion trees
Tourism
10 Dams ( after more than 50 years)
21 universities
Colleges in hundreds
31 hospitals

A huge saving in roads construction and electricity projects

Other achievements

Establishment of Rehmatul lilaalaameen authority

Seerat university
Islamophobia
Seerat chairs
Ph D in seerat annabee
Teaching of Qura'an in educational institutions
Single curriculum

The big objection:
Loans/debts
2018. 25 trillion
2022. 43 trillion
Increase. 18 trillion:
Detail-
Due to devalue 6 TRI
Payment of interest of previously taken loans 9 trillion
Cash reserve 6 trillion
Net effect-
18-(6+9+6)=-3
Industrial zones but
Independent foreign policy.

عمران خان کیلے یوٹرن کے بعد پیش  خدمت ہے امپورٹڈ یوٹرن
12/04/2022

عمران خان کیلے یوٹرن کے بعد پیش خدمت ہے امپورٹڈ یوٹرن

پہلے دن کا پہلا جھٹکا،،،،چینی مہنگی ہونے کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ چینی بھی امپورٹڈ ہے
12/04/2022

پہلے دن کا پہلا جھٹکا،،،،چینی مہنگی ہونے کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ چینی بھی امپورٹڈ ہے

05/04/2022

روس نے کہا ہے کہ امریکہ نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر ’نافرمان‘ عمران خان کو سزا دی ہے۔
روسی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں صدر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی کی تحلیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب وزیرِ اعظم عمران خان نے فروری میں ماسکو کا دورہ کرنا تھا تو اس وقت امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی وزیرِ اعظم پر یہ دورہ منسوخ کرنے کے لیے زبردست دباؤ ڈال رہے تھے۔
بیان میں کہا گیا کہ جب وہ پھر بھی روس کے دورے پر آئے تو امریکہ کے نائب وزیرِ خارجہ برائے جنوبی ایشیا ڈونلڈ لیو نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر کو طلب کر کے دورہ فوری طور پر منسوخ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا مگر یہ مطالبہ بھی رد کر دیا گیا۔
اس کے بعد بیان میں ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار (مبینہ طور پر ڈونلڈ لیو) اور امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کے درمیان ہونے والی گفتگو کے بارے میں پاکستانی میڈیا اطلاعات کا حوالہ دیا گیا ہے۔
روسی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے اس بارے میں کوئی شک نہیں رہ جاتا کہ امریکہ نے ’نافرمان‘ عمران خان کو سزا دینے کا فیصلہ کیا، وزیرِ اعظم کی جماعت کے ارکان کا ایک گروہ ’اچانک‘ اپوزیشن میں چلا گیا اور اچانک سے پارلیمان میں وزیرِ اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروا دی گئی۔
روس کے مطابق یہ امریکہ کی جانب سے ایک آزاد ریاست کے اندرونی معاملات میں اپنے ’خود غرض مقاصد‘ کی خاطر شرمناک مداخلت کی ایک اور کوشش ہے۔

05/04/2022

مختلف سفیروں کی موجودگی میں آرمی چیف کا دبنگ خطاب،،،امریکہ یورپ نے پاکستان کو کس طرح سے کن کن معاملات میں انکار کئے سپہ سالار کی سن لیں،،،،بیلنس کلئیر کرنا ہوگا

04/04/2022

فروغ نسیم کی مبینہ آڈیو لیک،،،اپوزیشن بند گلی میں چلی گئی،،،،عمران خان نے سمارٹلی سب کچھ اپنے حق میں کرلیا

03/04/2022

ہائے عمران خان تم کہاں کہاں ذلیل کرو گے😜😜😜اترے چہرے مایوس لوگ

گورنر پنجاب
03/04/2022

گورنر پنجاب

No-confidence motion filled against speaker National Assembly
03/04/2022

No-confidence motion filled against speaker National Assembly

03/04/2022

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو وفاقی حکومت نے عہدے سے برطرف کردیا

27/02/2022

یوکرائن اور روس کی لڑائی میں مشکلات پاکستانی طلبہ پر آن پڑی،،،،پاکستانی ایمبیسی کا غیر ذمہ درانہ رویہ نوجوانوں کی جان لے سکتا ہے،،،ہر جگہ ہی ہمارے لوگ اتنے نااہل کیوں لگائے جاتے ہیں

Address


Telephone

+923177707140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai usman manj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rai usman manj:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share