Aslam o Alaikum All
New system launch hone ja raha hai
آج تھوڑی سی محنت سے آپ کی زندگی بدل سکتی
ہے ۔
آپ خود پر بھروسہ کریں کیونکہ آپ سب کچھ کر سکتے ہیں ہر انسان اس دنیا میں کسی خاص مقصد کے لیے آتا
ہے
اور کامیاب وہی ہوتا ہے جو بڑی سوچ رکھتا ہے اور
کبھی ہار نہیں مانتا ہے جو انسان رسک نہیں لینا چاہتا وہ کبھی بڑا آدمی
نہیں بن سکتا
بات ہے شروعات کی
جو لوگ جوائن تو کرنا چاہتے ہیں ۔ مگر طریقہ اور سمجھ نہ آنے کی وجہ سے سٹارٹ نہیں کر رہے ۔ تو اُن لوگوں کو بلکل بھی پریشان ھونے
کی ضرورت نہیں ہے
انباکس آئے ھم آپ کو مکمل رہنمائی دیں گے
17/01/2024
شیخ جنید بغدادی ایک دفعہ اپنے مریدوں اور شاگردوں کے ساتھ بغداد کی سیر کے لیے نکلے انھوں نے *بہلول* کے بارے میں پوچھا، تو کسی نے کہا سرکار وہ تو ایک دیوانہ شخص ہے،
شیخ صاحب نے کہا مجھے اسی دیوانے سے کام ہے آیا کسی نے آج اس کو دیکھا ہے؟
ایک نے کہا میں نے فلاں مقام پر اس کو دیکھا ہے سب اس مقام کی طرف چل دیئے حضرت بہلول وہاں ریت پر بیٹھے ہوئے تھے،
شیخ صاحب نے بہلول کو سلام کیا، بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پوچھا کون ہو؟
شیخ صاحب نے بتایا، بندے کو جنید بغدادی کہتے ہیں، بہلول نے کہا وہی جو لوگوں کو درس دیتے ہیں؟ کہا جی الحمدللہ۔
👈 بہلول نے پوچھا.......
*شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟*
کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔
👈 *بہلول نے کہا*، لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اور وہاں سے اٹھ کر آگے چل دیئے۔
👈 شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے، مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا۔
👈 *بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پھر پوچھا کون ہو؟* کہا جنید بغدادی جو کھانے کے آداب نہیں جانتا۔
👈 *بہلول نے پوچھا اچھا بولنے کے آداب تو جانتے ہوں گے۔*
جی الحمدللہ، متکلم مخاطب کے مطابق بولے، بےموقعہ، بے محل اور بےحساب نہ بولے، ظاہر و باطن کا خیال رکھے۔ 👈 *بہلول نے کہا*........
کھانا تو کھانا، آپ بولنے کے آداب بھی نہیں جانتے، بہلول نے پھر دامن جھاڑا اور تھوڑا سا اور آگے چل کر بیٹھ گئے۔
👈 شیخ صاحب پھر وہاں جا پہنچے سلام کیا۔ بہلول نے سلام کا جواب دیا، پھر وہی سوال کیا
*کون ہو؟* شیخ صاحب نے کہا، جنید بغدادی جو کھانے اور بولنے کے آداب نہیں جانتا۔ 👈 *بہلول نے اچھا سونے کے آداب ہی بتا دیں؟*
کہا نماز عشاء کے بعد، ذکر و تسبیح، سورہ اور وہ سارے آداب بتا دیئے جو روایات میں ذکر ہوئے ہیں۔
بہلول نے کہا آپ یہ بھی نہیں جانتے، اٹھ کر آگے چلنا ہی چاہتے تھے کہ شیخ صاحب نے دامن پکڑ لیا اور کہا جب میں نہیں جانتا تو بتانا آپ پر واجب ہے۔
👈 بہلول نے کہا جو آداب آپ بتا رہے ہيں وہ فرع ہیں اور اصل کچھ اور ہے،
*اصل یہ ہے کہ جو کھا رہے ہیں وہ حلال ہے یا حرام، لقمہ حرام کو جتنا بھی آداب سے کھاؤ گے وہ دل میں تاریکی ہی لائے گا نور و ہدایت نہیں،* شیخ صاحب نے کہا جزاک اللہ۔
👈 بہلول نے کہا کلام میں اصل یہ ہے کہ *جو بولو اللہ کی رضا و خوشنودی کیلئے بولو اگر کسی دنیاوی غرض کیلئے بولو گے یا بیھودہ بول بولو گے تو وہ وبال جان بن جائے گا۔*
👈 سونے میں اصل یہ ہے کہ *دیکھو دل میں کسی مؤمن یا مسلمان کا بغض لیکر یا حسد و کینہ لیکر تو نہیں سو رہے، دنیا کی محبت، مال کی فکر میں تو نہیں سو رہے، کسی کا حق گردن پر لیکر تو نہيں سو رہے* ۔۔۔
01/01/2024
Hi
19/08/2023
*Aslamoalaikum
My Name is Sabir Ali
ALHAMDOLILLAH Main online working krta hun..Dream Star ⭐✨ Plat form k through Agr Ap interested Hain online work main to batayey I give you more details..😇
♥️جزاک0321 6428124?یرا ♥️*
03216428124
Be the first to know and let us send you an email when Sabir Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.