*حب: براھوی قومی اتحاد بلوچستان کے پریزیڈنٹ بشیر احمد محمد حسنی،چیئرمین مطیع الرحمن مینگل، جنرل سیکرٹری میر عطاء اللہ سمالانی کل ہونے والے جلسہ سے متعلق میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں*
بریکنگ نیوز
حب سے گزشتہ روز رونما ہونے والے واقعہ21 PB پر دو سیاسی رہنماؤں کے درمیان رات 3 ساڑھے 3 بجے کے درمیان ہوائی فائرنگ کے سلسلے کے سبب دو افراد شہید ہوئے تھے جن کی نماز جنازہ ان کے ابائی گاؤں دریجی اور گلیکسی ٹاؤن (حب) میں ادا کی جن میں ہزاروں افراد کے سات سابق ایم این اے محمد اسلم بھوتانی اور سردار زادہ عرفان بھوتانی اور بوتانی برادران کےکہی دیگر کارکنان نے شرکت کی اس موقع پر ایک میت کو جب گھر سے نکالا گیا تو ہزاروں افراد نے کندہ دے کر جنازے کو ابائی قبرستان تدفین کے لئے روانہ کیا گیا ۔ بعد اذان بھوتانی عوامی کارواں کے کارکنان کو مسلح افراد کی جانب سے قتل کرنے والوں کے خلاف حب پولیس کی جانب سے ایف آئی آر نا کرنے پر بھوتانی عوامی کارواں کے کارکنان غلام سرور رونجا وڈیرہ عبدالستار انگاریہ بوتھانی برادران کے سیاسی اور سماجی رہنما محمد سلیم رند ارو دیگر سینکڑوں افراد نے بیروٹ تھانہ حب کے سامنے دھرنہ دیئے ہوئے مطالبہ کہاکہ جب تک مسلح افراد کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کی گئی تو دھرنا جاری رہیگا ۔
حب میں پی پی پی کا پاور شو آصف علی زرداری کا خطاب
حب پرانہ لیبر کالونی میں گرینڈ شمولیتی پرگرام کا انعقاد
محمد اسحاق ریکی آغا جامی علی اصغر چھٹہ محمد جان مری اور شریف پالاری نے خطاب کی
پی پی پی ضلعی صدر میر علی حسن۔ زہری نے خطاب کیا
سابق صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی سردارزادہ شہزاد صالح بھوتانی جلسہ گاہ پہنچ گئے