CID News

CID News Such aur yaqeen ka sath CID news

آل کراچی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر عبدالطیف خان اور کابینہ سہراب گوٹھ میں عبدالجبار خان اور نقیب خان...
27/01/2021

آل کراچی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر عبدالطیف خان اور کابینہ سہراب گوٹھ میں عبدالجبار خان اور نقیب خان کی دعوت میں...

21/12/2020
17/12/2020
17/12/2020
15/12/2020

*سردی: 25 اور 26 دسمبر* سے سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ھورھی ھے جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ھے جس سے 52سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ھے یہ *سائبیرین ھوائیں* 28 تا 29 دسمبر تک پاکستان ھندوستان کے اندر کاروباری نقل وحمل عام معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتیں ھیں اور اس دوران 26 دسمبر دن 8:41 منٹ پہ مکمل *سورج گرھن* ھوگا جو دن 10:41منٹ پہ ختم ھوگا یہ بیس سال میں بدترین سورج گرھن ھوگا جس سے چمکتا دن سرخ اندھیرے میں بدل جائے گا اور درجہ حرارت مزید گرنے کا خدشہ ھے .
ھم گرم علاقوں میں بسنے والے لوگ اتنی بڑی موسمیاتی تبدیلیوں سے ناآشنا ھونے کی وجہ سے اسکا شکار ھو سکتے ھیں لہزا میرے نوجوان بھائی بہن بچے بھاری بھر کم لباس کے بنا باھر مت نکلیں .اور اپنے اردگرد محلے گلی شہر کے غریب لوگوں کو آگاہ کریں اور گرم کپڑوں سے انکی مدد ضرور کریں .خدا کو اپنی مخلوق سے بہت پیار ھے اور جو اسکی مخلوق کی نوکری کرنے میں لگ جاتا ھے وھی کامیاب اور آسانیاں بانٹنے والا ھے .
اس سردی کی شدید لہر سے *سانس دمہ* کے مریض سب سے زیادہ متاثر ھونگے اور چھوٹے بچوں کو نمونیا جیسے جان لیوا مرض سے بچانے کیلیئے *گرم کپڑے اور ٹوپی کا لازمن استعمال کروائیں* .اور بلاضرورت گھر سے باھر نہ نکلنے دیں .میرے اس میسج کو اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کر کے اس کار خیر کا ضرور حصہ بنیں.

13/12/2020
08/12/2020
08/12/2020

CID news

کراچی: اے وی ایل سی نے شہر سے چوری ہونے والی 12 کاریں برآمد کرلیںچوری شدہ کاریں کوئٹہ، نوشکی، مستونگ، قلات، خضدار، پشین ...
06/12/2020

کراچی: اے وی ایل سی نے شہر سے چوری ہونے والی 12 کاریں برآمد کرلیں

چوری شدہ کاریں کوئٹہ، نوشکی، مستونگ، قلات، خضدار، پشین اور میر پور خاص سے بر آمد کی گئیں

کاروں کی برآمدگی سے کاروں کے مالکان کو آگاہ کردیا گیا

کاریں سچل، سہراب گوٹھ، گلبرگ، گلستان جوہر، مبینہ ٹاؤن، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل، عزیز بھٹی، اسٹیل ٹاؤن سے چوری کی گئی

CID News
03/12/2020

CID News

02/12/2020

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CID News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share