Pak TV

Pak TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak TV, Media, .

Assalamualaikum dears,this page will provide you latest videos of Islamic scholars and great motivaton videos of our nation leader of Pakistan.Please like, share and also watch latest video onhttps://www.dailymotion.com/Islamicviews

28/02/2023

Braathens airline belong to which Country?

A. *Sweden*
B. Norway
C. Iceland
D. Uraguay

Easyjet airline belongs to which Country?

A. *UK*
B. France
C. Germany
D. Australia

Garuda is the airline of Indonesia. What is Garuda?

A. Animal
B. *Bird*
C. Mountain
D. None of these

The headquarter of NATO is located in _________.

A. New York
B. Paris
C. Geneva
D. *Brussels*

Freedom Air is an airline of____________?

A. South Korea
B. South Africa
C. *New Zealand*
D. None of these

PM Pakistan and UN Secretary-General co-host the Geneva conference in January 2023 for the sole purpose of ________?

A. Poverty alleviation
B. Inflation control
C. *Climate Resilient Pakistan funds*
D. None of these

Aer Lingus is the national airline of which country ?

A. Republic of Liberia
B. *Republic of Ireland*
C. Republic of Chile
D. Republic of China

Bhoja Air was the Airline of which country?

A. *Pakistan*
B. Bangladesh
C. Iran
D. India

JAT Airways is the international Airlines of which country?

A. Pakistan
B. *Serbia*
C. Russia
D. Germany

Airbaltic is an Airline of which country?

A. Pakistan
B. *Lativa*
C. US
D. None of These
*دلچسپ و انمول قرآنی معلومات*

■ قرآن پاک میں چار (4) مساجد کا ذکر ہے :
● مسجد الحرام،
● مسجد اقصی،
● مسجد قباء،
● مسجد ضرار۔

■ قرآن پاک میں چھ (6) شہروں کے نام ہیں :
● مکہ،
● مدینہ،
● مصر،
● حنین،
● بابل،
● ایکہ۔

■ قرآن پاک میں چار (4) پہاڑوں کے نام ہیں :
● طور،
● مصری،
● صفا،
● مروہ۔

قرآن پاک میں چار (4) دھاتوں کے نام ہیں :
● سونا،
● چاندی،
● لوہا،
● تانبا۔

■ قرآن پاک میں چار (4) سبزیوں کے نام ہیں :
● پیاز،
● لہسن،
● ککڑی۔
¶ساگ

■ قرآن پاک میں تین (3) درختوں کے نام ہیں :
● کھجور،
● زیتون،
● بیری۔

■ قرآن پاک میں چھ (6) پھلوں کے نام ہیں :
● انجیر،
● زیتون،
● انار،
● کیلا،
● ترکھجور،
● انگور۔

■ قرآن پاک میں پانچ (5) پرندوں کے نام ہیں :
● ابابیل،
● ہدہد،
● کوا،
● تیتر،
● ٹڈی۔

■ قرآن پاک میں دس (10) حشرات الارض کے نام ہیں :
● چیونٹی،
● مکھی،
● مچھر،
● ککڑا،
● شہد کی مکھی،
● پروانہ،
● جوں،
● مینڈک،
●سانپ،
● اژدھا۔

■ قرآن پاک میں تیراں (13) جانوروں کے نام ہیں :
● ہاتھی،
● اونٹ،
● گائے،
● دنبہ،
● بکری،
● بھیڑیا،
● گھوڑا،
● گدھا،
● خبر،
● بندر،
● خنزیر،
● کتا،
● مچھلی۔

■ قرآن پاک میں پچیس (25) انبیاء علیہم السلام کے نام ہیں :
● آدم (أبو البشرية)،
● إدريس (اخنوخ)،
● نوح (شيخ المرسلين)،
● هود (عابر)،
● صالح علية السلام،
● لوط عليه السلام،
● إبراهيم (أبو الانبياء)،
● إسماعيل (الذبيح)،
● إسحاق عليه السلام،
● يعقوب (إسرائيل)،
● يوسف (الصديق)،
● شعيب عليه السلام،
● أيوب (الصابر)،
● ذو الكفل (بشر)،
● يونس عليه السلام،
● موسى بن عمران (كليم الله)،
● هارون عليه السلام،
● إلياس عليه السلام،
● اليسع عليه السلام،
● داود عليه السلام،
● سليمان عليه السلام،
● زكريا عليه السلام،
● يحيى عليه السلام،
● عيسى بن مريم عليه السلام،
● محمد بن عبدالله خاتم النبیین سید المرسلین أفضل الصلاة والسلام۔
Important MCQs
1857 سے 1947 کے اہم واقعات۔
10 مئی 1857 جنگ آذادی کی ابتدا
جنگ آذادی کا خاتمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک علی گڑھ۔1859۔
مراد آباد سکول۔1859
غازی پور سکول 1863
سائنٹفک سوسائٹی ۔1866
دورہ انگلستان ۔1869
محمڈن سکول۔1875
کالج۔
یونیورسٹی ۔1920،1921
ایجوکیشنل کانفرنس 1886
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گانگریس کا قیام1885
تقسم بنگال ۔16 ۔10۔1905
شملہ وفد 1906
قیام مسلم لیگ 1906
منٹو مارلےاصلاحات ۔1909
تنسخ تقسم بنگال۔1911
کانپور واقعہ ۔1913
لکھنو معاہدہ ۔1916
تحریک خلافت ۔1919
جھلیاوالا باغ ۔1919
تحریک ہجرت 1920۔
موپلا بغاوت 22۔1921۔
1924 خلافت کا خاتمہ ۔
1927 سائمن کمیشن ۔
1927 دہلی مسلم پرپوزل۔
1928 نہرو رپورٹ ۔
1929 قائد نکات۔
1930پہلی گول میز ۔
1931 دوسری ،محمد علی جوہر کی وفات۔
1932 تیسری گول میز ۔
1935 انڈین ایکٹ۔
1937 صوبائی انتخابات ۔
1939 گانگریس استعفی
1940 قراداد پاکستان،
1942 کرپس مشن
1942 ہندوستان چھوڑ دو تحریک ۔
1944 نہرو جناح مزکرات۔
شملہ کانفرنس 1945
1945 وفاقی انتخابات
1946 صوبائی انتخابات ۔
1946 کابینہ مشن
3جون کا منصوبہ۔
1947 آذادی پاکستان ۔

Pak Studies
27/02/2023

Pak Studies

27/02/2023

The planet is the ........ largest planet in system overall.
👉3rd ✅✅
👉5th
👉7th
Hazrat Zaid (R.A) is mentioned in Surah.........
a) Baqrah
b) Ahzab✅✅
c) Kahaf
d) Nisa
When Shehbaz Sharif was elected as the 23rd Prime Minister
of ?
A. April 10, 2022🔶
B. April 11, 2022🔶
C. April 12, 2022🔶✅✅
D. None of these🔶
City of Universities is called to:
Mirpurkhas
Larkana
Hyderabad
Jamshoro✅✅
Hottest city of pakistan :
Hyderabad
Jacomabad✅✅
Lahore
Not
Which of following is not hardware.
1.CPU
2. Computer
3. Memory Unit✅✅
4. Chip
The age of is.......... Billion years
2.7
4.5✅✅
1.8
NOT

Border Length of Pakistan with others:

Pakistan and Afghanistan = 2611 kms✅
Pakistan and China =599 kms✅
Pakistan and India = 2100 kms✅
Pakistan and Iran= 909 kms ✅
Line of control= 861 kms ✅
Working boundary= 202 kms ✅
Coastal Boundary= 1058 kms ✅
[2/25, 11:31 AM] Mohammad Shari: Q1. Baitul Mamoor is on___________ Heaven?

A. 3rd
B. 4th
C. 6th
D. 7th✅
Q2. Mosque of ________ was demolished by prophet?

A. Quba
B. Harmain
C. Nabavi
D. Zarar✅
Q3. Hazrat ____________ conquered the fort of Qamus.

A. Ali✅
B. Abu Bakar
C. Umar
D. Usman
Q4. Lady named ___________ tried to poison the Holy Prophet ?

A. Ayesha
B. Razia
C. Zainab✅
D. Fatima
Q5. Prophet recited ____________ at the conquest of Makkah.

A. surah Al-Fatha✅
B. Surah Al-Kausar
C. Surah Al-Anfal
D. Surah Al-Ankaboot
Q6. Second migration to Habshah took place in__________ ?

A. 613 A.D
B. 614 A.D
C. 615 A.D
D. 616 A.D✅
Q7. Friend of Khadija (R.A) ____________ carried message of Nikah ?

A. Fatima
B. Kulsoom
C. Nafeesa✅
D. Sobia
Q8. Abdul Mutalib died in ___________ A.D.

A. 578✅
B. 579
C. 580
D. 581
Q9. For _______________ years Haleema took care of Prophet (PBUH)?

A. Six✅
B. Seven
C. Eight
D. Nine
Q10. For __________ years Abdul Mutalib took care of Prophet.

A. one
B. Two✅
C. Three
D. Four
[2/25, 1:33 PM] Mohammad Shari: *Pakistan Current Affairs*
*Share to everyone* 🥇🥈

First time in the history of Pakistan, DG ISI addresses press conference
A. Lieutenant General Faiz Hameed
B. Lieutenant General Nadeem Anjum ✅
C. Lieutenant General Asim Munir
D. Lieutenant General Shuja Pasha

Kashmir Black day is observed on________?
A. 25 Oct
B. 26 Oct
C. 27 Oct✅
D. 28 Oct

renamed “National Bank Cricket Arena” on October 25, 2022 ?
A. Gaddafi Stadium, Lahore
B. National Cricket Stadium, Karachi✅
C. Multan International Cricket Stadium
D. Pindi Cricket Stadium

The Toshakhana, the gift depository of Pakistan, was formed in ___________?
A. 1973
B. 1974✅
C. 1975
D. None of These

Arshad Sharif was the host of the Power play political show on ____________?
A. Geo News
B. ARY News✅
C. Dunya News
D. None of These

Journalist Arshad Sharif shot dead in Kenya on___________?
A. 18 Oct 2022
B. 20 Oct 2022
C. 24 Oct 2022✅
D. None of These

US President Joe Biden termed which nation as “One of the most dangerous nations in the world”?
A. Pakistan✅
B. India
C. China
D. None of These

Who is the Current Captain of Pakistan Woman Cricket Team ?
A. Sana Mir
B. Javeria Khan
C. Bismah Maroof✅
D. None of these

Who becomes first female officer appointed in KP police’s investigation wing?
A. Iffat Omar
B. Ayesha Gul✅
C. Moomal Khalid
D. Anmol Baloch

Who became the first Pakistani Boxer to Win the Title of Asian Boxing Championship?
A. Muhammad Asif
B. Noor Dastagir
C. Usman Wazir✅
D. Amir Khan

What is the rank of Pakistan in Global Innovation Index 2022?
A. 80
B. 85
C. 87✅
D. None of These

Who is the current Chairman of the Indus River System Authority (IRSA)?
A. Qibly Ayaz
B. Zahid hussain junejo✅
C. Mehmood Akhter
D. None of them

Which Humanitarian, activist and Hollywood actress arrived in Pakistan to help flood victims.
A. Angelina Jolie✅
B. Scarlett Johansson
C. Emma Watson
D. None of These

10 year old Musa Tanveer became the First Pakistani YouTuber to earn:
A. Gold Play button.
B. Silver Play Button.
C. Diamond Play Button.✅
D. Red Diamond Play Button

Who is the Current Governor of The State Bank of Pakistan?
A. Dr Murtaza Syed
B. Jameel Ahmad✅
C. Tariq Bajwa
D. Dr Reza Baqir

Pakistan National anthem rerecorded after ________ years in Aug 2022?
A. 52 Years
B. 68 Years✅
C. 74 Years
D. None of These

Which of the following Pakistani Cricket player conferred with Sitara-e-Pakistan on 14th August 2022?
A. Mohammad Rizwan
B. Babar Azam✅
C. Shaheen Afridi
D. None of These

Which of the following women player from Pakistani team Received the Tamgha-e-Pakistan for her Services to Pakistan Cricket?
A. Sana Mir
B. Javeria Khan
C. Bismah Maroof✅
D. None of these

The Picture on the back of 75 Rupee Pakistani Note?
A. Faisal Mosque
B. Quaid-e-Azam Residency
C. Markhor✅
D. Islamia College, Peshawar

Replica of Minar-e-Pakistan installed at ____________ Park in China?
A. Chaoyang Park, Beijing✅
B. Potatso National Park, Yunnan
C. Eling Park, Chongqing
D. None of These

Who brings first gold medal for Pakistan in Commonwealth Games 2022?
A. Noor Dastagir✅
B. Samnia baig
C. Sheroz sham
D. Ali Haider

*Daily Current Affairs*

1.Pakistan ranked in global Firepower index 2023. "7th"

2.Current Attorney General of pakistan is. "Shehzad Ata Elahi"

3.Gen Perveez Musharaf passed away on which date. "5 Feb-2023

4.pakistan's first Women-only bus service launched in the city of."karachi"

5.World Cencer Day is observed on which date."4 Feb

6.In february 2023,IMF demanded pakistan to raise GST by."18%"

7.Current president of Iraq."Abdul Latif Rashid"

8.current P.M of Iraq."M.Shia Al Sudani"

9.Current president of Burkina Faso."Abrahim Traore"

Quaid e azam joined all india muslim league at the age of
37✅✅
35
33
38
How many Idols (بُت) in Kaba Before Islam.?
A: 120 B: 230
C: 290 D: 360✅✅

Instagram was found in
2005
2007
2010✅✅
2008
The height of the Mounteverst peak is:
a.8611m
b.8222m
c.8848m✅✅
d.8942m

Who will host the FIFA World Cup 2026 ?

A. Australia & New Zealand
B. Brazil & Argentina
C. Germany & Poland
D. US, Canada & Mexico✅✅
E.none

Eid prayer is ?
A: Sunnah
B: Wajib✅✅
C: Farz
D: None of these

Which country is called the “Land of Prophets”?
A. Saudi Arabia
B. Syria
C. Palestine✅✅
D. Iraq

The Muslim invaded Spain in___________?
A: 701 A.D
B: 711 A.D✅✅
C: 717 A.D
D: 727 A.D

Who is the Current IG of KPK Police_____________?
A. Mr. Akhtar Hayat Khan✅✅
B. Moazzam Jah Ansari
C. Nasir Khan Durrani
D. Sanaullah Abbasi

Current President of European commission
*Ursula von der Leyen*

Who is the current President of European parliament
*Roberta Metsola*

Current Auditor General
*Ajmal Gondal*

Head of Islamic idealogy council
*Qibla Ayaz*
Esala veerakon (SAARC) from Srilanka

T Raja Kumar from (FATF) Singapore
*Sardar Ahmed Khan Shakeeb*
Current Afghan Ambassador To Pakistan.

*Obaid Ur Rehman Nizamani*
Current Pak Ambassador to Afghan.
Current managing director of IMF?
*Kristalina Georgieva ( Bulgarian)*

Current director general of WHO?
*Dr Tedros Adhanom Ghebreyesus (Ethopian)*

Current president of world Bank?
*David Malpass (USA)*
Largest sugar producer country
China
Japan
USA
Brazil✅✅
Instagram was found in
A. 2005
B. 2007
C. 2010✅✅
D. 2008
How many millions are there in 1 Billion?
A. 100 million
B. 1,000 million ✅✅
C. 10 million
D. None
Which night is better than thousands of nights ?
A: Miraj night
B: Shab-e-Brat
C: Lailat-ul-Qadr✅✅
D: None of these
Largest Lake of Pakistan ?
A: Keenjhar Lake
B: Manchar Lake✅✅
C: Drigh Lake
D: All of these
In which US state is the city of San
Diego ?
a. California✅✅
B. Arizona
C. Florida
D. Virginia

25/02/2023

رانا ثنااللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں: یاسمین راشد کا الزام۔25 23 فروری لاہور: پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے ا...
25/02/2023

رانا ثنااللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں: یاسمین راشد کا الزام۔

25 23 فروری

لاہور: پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے الزام عائد کیا ہےکہ رانا ثنااللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملےکی تحقیقات صحیح نہیں ہو رہیں کیونکہ شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور ڈرٹی ہیری تحقیقات نہیں ہونے دے رہے،قاتلانہ حملےکے شواہد کو ضائع کرنےکی کوشش کی گئی۔

یاسمین راشد نے الزام عائد کیا کہ عمران خان پر حملے میں وفاقی اور نگران حکومت ملوث ہے، پنجاب کی نگران حکومت مسلم لیگ (ن) کے گھر کی باندی ہے ، سب سے مقبول لیڈر کو قتل کرانےکی کوشش کی جارہی ہے اور رانا ثنااللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کی نئی جے آئی ٹی پر ہمیں اعتراض ہے، صوبائی حکومت نے جےآئی ٹی بنائی تو وفاقی حکومت نے کیوں مداخلت کی؟ نئی جےآئی ٹی میں وہ چار افسر ہیں جنہوں نے ثبوت ضائع کرنےکی کوشش کی۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ مریم نواز دوبارہ عدلیہ کے پیچھے پڑی ہوئی ہیں، اس بی بی کی تربیت ہی غلط ہوئی ہے۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان 28 فروری کو طلب۔25 فروری  2023 اسلام آباد کی بینکنگ عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیر...
25/02/2023

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان 28 فروری کو طلب۔
25 فروری 2023

اسلام آباد کی بینکنگ عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کو اٹھائیس فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔

اسلام آباد کی بینکنگ عدالت میں آج بروز ہفتہ 25 فروری کو عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکس چینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔

بینکنگ عدالت کی جج رخشندہ شاہین نے کیس کی سماعت کی۔ آج ہونے والی سماعت میں عمران خان کی قانونی ٹیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے آڈر کی کاپی عدالت میں جمع کروائی۔

اس موقع پر عدالت کے روبرو ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھا نے بتایا کہ ہائی کورٹ نے عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے ہائی کورٹ کے حکم کی کاپی ملنے پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرتے ہوئے ہائیکورٹ احکامات کی روشنی میں عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔

بینکنگ کورٹ نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں اسی روز عدالتی اوقات یعنی ساڑھے 3 بجے تک پیش ہونے کا حکم دیا تھا، تاہم بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکنگ کورٹ کو 22 فروری تک سابق وزیر اعظم کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا تھا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو رکنی بینچ عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔

گرین لائن ٹریک کا مرمتی کام مکمل کرلیاگیا بس سروس آج دوبارہ سے بحال ہوجائیگی۔**25 فروری  2023 کراچی میں ناگن چورنگی کے ...
25/02/2023

گرین لائن ٹریک کا مرمتی کام مکمل کرلیاگیا بس سروس آج دوبارہ سے بحال ہوجائیگی۔*
*25 فروری 2023

کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب ( Green Line Bus ) گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم ( گرین لائن) ٹریک کا مرمتی کام مکمل کرلیاگیا ہے۔

انتظاميہ کے مطابق گرین لائن بسیں آج بروز ہفتہ 25 فروری سے معمول کے مطابق چليں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرین لائن بس ٹریک کے ارد گرد رہنے والے خانہ بدوشوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جمعرات 24 فروری کو سڑک کے بیچوں بیچ موجود بچے کو بچاتے ہوئے گرین لائن بس حفاظتی جنگلا توڑ کر فٹ پاتھ پر آگئی تھی۔ حادثے میں بس ڈرائیور اور خاتون زخمی ہوئے تھے، جب کہ گرین لائن بس کا اگلا حصہ مکمل تباہ ہوگیا تھا۔ حادثے کے باعث ناگن چورنگی پل کے نیچے کچھ دیر ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔

واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرین لائن بس ٹریک کی جالیوں سے ٹکرا کر فٹ پاتھ پر چڑھ جاتی ہے۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ جدید ترین سہولیات سے آراستہ گرین لائن بس کیلئے سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک کا روٹ ہے جو 22 کلو میٹر طویل ہے۔

*تمام بس اسٹاپس پر کینٹین، واش روم اور ٹکٹ بوتھ بھی بنائے گئے ہیں۔ گرین لائن کے طویل روٹ پر 22 اسٹاپس موجود ہیں اور ان بس اسٹاپس پر مسافروں کیلئے لفٹس، بزرگ اور خصوصی افراد کیلئے ویل چیئر ریمپ بنائے گئے ہیں، جب کہ دوران سفر مسافر وائی فائی، موبائل چارجنگ پورٹ بھی استعمال کر سکیں گے۔*

*گرین لائن بس منصوبے کے لیے چین سے منگوائی گئی بسیں 18 میٹر لمبی ہیں جو مکمل طور پر ائیرکنڈیشن ہیں اور ان بسوں کے اندر ڈرائیور کے لیے کاک پٹ کیبن بنایا گیا ہے۔*

*سیٹوں کے لحاظ سے ایک بس میں 44 افراد کے بیٹھنے کی سہولت موجود ہے جبکہ 180 افراد بس میں سفر کر سکتے ہیں۔ بس میں نگرانی کے لیے 5 کیمرے لگائے گئے ہیں جو دوران سفر کنٹرول روم سے بذریعہ انٹرنیٹ منسلک ہوں گے۔

*اسلام آباد میں بھارہ کہوبائی پاس منصوبے کے بڑے پلرکی شٹرنگ گرنے سے 5  مزدور ملبے تلے دب گئے جب کہ ایک مزدور جاں بحق ہوگ...
25/02/2023

*اسلام آباد میں بھارہ کہوبائی پاس منصوبے کے بڑے پلرکی شٹرنگ گرنے سے 5 مزدور ملبے تلے دب گئے جب کہ ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔*

*پولیس کے مطابق مزدورں کو ملبے سے نکالنےکی کوششیں جاری ہے، ملبے تلے 5 سے زائد افراد کے دبے ہونےکا خدشہ ہے۔*

*دوسری جانب ریسکیو حکام کے مطابق بھارہ کہوبائی پاس منصوبے کے پلر کی شٹرنگ گرنےکی جگہ سے 3 مزدوروں کو نکال لیا گیا، تینوں مزدوروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، تینوں کی حالت تشویش ناک ہے۔*

*پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ٹریلرکی پلرکو ٹکر سے شٹرنگ گرنےکا واقعہ پیش آیا۔۔*

25/02/2023

*اسلام آباد میں بھارہ کہوبائی پاس منصوبے کے بڑے پلرکی شٹرنگ گرنے سے 5 مزدور ملبے تلے دب گئے جب کہ ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔

*پولیس کے مطابق مزدورں کو ملبے سے نکالنےکی کوششیں جاری ہے، ملبے تلے 5 سے زائد افراد کے دبے ہونےکا خدشہ ہے۔*

دوسری جانب ریسکیو حکام کے مطابق بھارہ کہوبائی پاس منصوبے کے پلر کی شٹرنگ گرنےکی جگہ سے 3 مزدوروں کو نکال لیا گیا، تینوں مزدوروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، تینوں کی حالت تشویش ناک ہے۔*

پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ٹریلرکی پلرکو ٹکر سے شٹرنگ گرنےکا واقعہ پیش آیا۔۔

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ *ترکیہ (ہمارا بلوچستان نیوز) ترکیہ اور شام میں آنے ...
25/02/2023

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

*ترکیہ (ہمارا بلوچستان نیوز) ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔*

*میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے نے جہاں ہر طرف تباہی پھیلائی وہیں ہزاروں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔*

*ترکیہ اور شام کے زلزلے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جن میں صرف ترکیہ میں 44 ہزار سے زائد جان سے گئے جس کی تصدیق ترکیہ کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کی گئی ہے۔*

*اس کے علاوہ شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 6 ہزار ہے۔*

*میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 فروری کو آنے والے تباہ کن زلزلے کی شدت 7.7 تھی جس کے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا جب کہ زلزلے کے بعد تقریباً 9 ہزار آفٹر شاکس ریکارڈ کیے جاچکے ہیں۔*

*ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار سے زائد ریسکیو ورکروں، رضا کاروں اور عوام نے ترکیہ کے 11 زلزلے سے متاثرہ صوبوں میں امدادی کام کیے جب کہ ملبے تلے دبے ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔*

*میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ ترکیہ میں زلزلے سے ایک لاکھ 73 ہزار عمارتیں تباہ ہوئیں اور متاثرہ علاقوں سے تقریباً 5 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد نے نقل مکانی کی ہے۔*

*حکام کا کہنا ہےکہ زلزلے کے نتیجے میں مجموعی طور پر 1.9 ملین افراد عارضی طور پر مہاجرین کے کیمپوں میں زندگی گزار رہے ہیں۔*

25/02/2023

*ڈان نیــوز (ہیڈلائنز) | دو پہر 12 بجـــے
*تاریخ 25 فروری 2023

بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔وڈھ میں چوری اور بدامنی کے خلاف لوگوں کا احتجاج وڈھ میں صبح 8 بجے کلی صالح محمد کراس پر تین موٹر سائيکل ...
25/02/2023

بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔

وڈھ میں چوری اور بدامنی کے خلاف لوگوں کا احتجاج

وڈھ میں صبح 8 بجے کلی صالح محمد کراس پر تین موٹر سائيکل سمیت دیگر قیمتی سامان کو چوروں نے لوٹ کر فرار۔

دوسری جانب صبح بکرا منڈی سے ایک شخص کی موٹرسائيکل چوری جس کے خلاف شہریوں نے وڈھ بازار کو مکمل بند کرکے کوٸٹہ کراچی شاہراہ کے طرف نکل چکے ہیں ذراٸع۔

*📌5 ماہ کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح پہلی بار 40 فیصد سے متجاوز۔**🇵🇰25 فروری  2023💯🤝🏻* *ادارہ شماریات (ہمارا بلوچستا...
25/02/2023

*📌5 ماہ کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح پہلی بار 40 فیصد سے متجاوز۔*
*🇵🇰25 فروری 2023💯🤝🏻*

*ادارہ شماریات (ہمارا بلوچستان نیوز) رواں ہفتے کے اختتام پر ہفتہ وار مہنگائی 5 ماہ سے زائد عرصے کے دوران 40 فیصد سے تجاوز کر گئی جس میں بڑا حصہ پیاز، مرغی کے گوشت، انڈوں، چاول، سگریٹس اور ایندھن کی قیمتوں کا ہے۔*

*رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق حالانکہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے لیکن کیلوں، چکن، چینی، خوردنی تیل، گیس اور سگریٹ کے مہنگا ہونے کی وجہ سے یہ اب بھی زیادہ ہے۔*

*جس کے نتیجے میں سینسیٹیو پرائس انڈیکس کی پیمائش کردہ مختصر مدت کی مہنگائی 23 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں سالانہ بنیاد پر 41.54 فیصد تک پہنچ گئی جو اس سے پہلے والے ہفتے میں 38.42 فیصد تھی۔*

*قیمتوں میں یہ اضافہ سالانہ بنیاد پر 8 ستمبر 2022 کو ختم ہونے والے ہفتے کے بعد سب سے زیادہ ہے جب ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 42.7 فیصد تک پہنچ گئی تھی اور ساتھ ہی یہ 15 ستمبر کے بعد سے پہلی مرتبہ 40 فیصد سے بڑھی ہے۔*

حج کی فیس ڈالرز میں ادا کرنے والے عازمین کو ’خصوصی رعایت‘ دینے کا فیصلہ۔ *اسلام آباد:- حکومت ان عازمین کو مراعات فراہم ک...
25/02/2023

حج کی فیس ڈالرز میں ادا کرنے والے عازمین کو ’خصوصی رعایت‘ دینے کا فیصلہ۔

*اسلام آباد:- حکومت ان عازمین کو مراعات فراہم کرے گی جو آنے والے حج کے واجبات ڈالرز میں ادا کریں گے۔*

*ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کی خبر کے حوالے سے بتایا گیا کہ وزارت مذہبی امور نے ان عازمین حج کے لیے 25 فیصد خصوصی کوٹہ مختص کیا ہے جو رقوم ڈالرز میں جمع کرائیں گے۔*

*یہ اقدام ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے کہ جب حکومت کو تیزی سے کم ہوتے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر بڑھانے میں دشواریوں کا سامنا ہے۔*

*سما ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ جو عازمین حج درخواست کی فیس اور دیگر چارجز امریکی ڈالرز میں ادا کریں گے انہیں خصوصی رعایت دی جائے گی۔*

*حج پالیسی 2023 کے مسودے کا حوالہ دیتے ہوئے چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ عازمین کے پاس ادائیگی کے لیے کرنسی منتخب کرنے کا آپشن ہوگا۔*

*سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کے مطابق نئی حج پالیسی کے تحت ڈالرز میں ادائیگی کرنے والوں کو قرعہ اندازی سے بھی استثنیٰ حاصل ہوگا۔*

*📌پاکستانی، افغان حکام کے مذاکرات کے بعد طورخم سرحد جزوی طور پر کھول دی گئی۔**🇵🇰25 فروری  2023💯🤝🏻* *پاکستان (ہمارا بلوچس...
25/02/2023

*📌پاکستانی، افغان حکام کے مذاکرات کے بعد طورخم سرحد جزوی طور پر کھول دی گئی۔*
*🇵🇰25 فروری 2023💯🤝🏻*

*پاکستان (ہمارا بلوچستان نیوز) پاکستانی اور افغان حکام دونوں اطراف کی سرحد کو جزوی طور پر پیدل چلنے والوں کے لیے کھولنے پر رضامند ہوگئے جس کے بعد جمعہ کی دوپہر سیکڑوں پریشان حال افغانوں کا طورخم سرحد پر ہجوم دیکھنے میں آیا۔*

*رپورٹ کے مطابق طورخم سرحد پر ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کے سرحدی علاقے میں ہوئے مذاکرات کے دوران دو طرفہ تجارت کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔*

*عہدیدار نے بتایا کہ دونوں ممالک کی بارڈر کوآرڈینیشن کمیٹی کے سیکیورٹی عہدیداروں کے درمیان بند کمرہ اجلاس ہوا۔*

*سرحد کھلنے کے بعد افغانستان میں پھنسے 500 پاکستانی وطن واپس آئے جبکہ درست سفری دستاویزات کے حامل 900 افغان شہریوں کو ان کے وطن واپس جانے کی اجازت دی گئی۔*

*کمانڈنٹ خیبر رائفل کرنل نعمان الحق نے پاکستانی وفد کی قیادت کی جس میں لیفٹیننٹ کرنل بلال، لیفٹیننٹ کرنل مجتبیٰ نصیر اور میجر کامران شامل تھے جبکہ افغان وفد عطا اللہ، قاری یوسف، کمانڈ قاری حنظلہ، قاری ثابت اور 5 دیگر افراد پر مشتمل تھا۔*

*2 گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والے اجلاس کے دوران سرحدی مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور دونوں فریقین نے دونوں ممالک میں پھنسے ہوئے شہریوں کو ان کے وطن واپس جانے کے لیے سرحد جزوی طور پر پیدل چلنے والوں کے لیے کھولنے پر اتفاق کیا۔*

*📌نواز شریف نے عمرا ن خان کی جیل بھرو تحریک کو غیر اہم قرار دے دیا۔**🇵🇰25 فروری  2023💯🤝🏻* *لندن (ہمارا بلوچستان نیوز) مس...
25/02/2023

*📌نواز شریف نے عمرا ن خان کی جیل بھرو تحریک کو غیر اہم قرار دے دیا۔*
*🇵🇰25 فروری 2023💯🤝🏻*

*لندن (ہمارا بلوچستان نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمرا ن خان کی جیل بھرو تحریک کو غیر اہم قرار دے دیا۔*

*نواز شریف سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی لندن میں ملاقات ہوئی۔*

*اس موقع پر مسلم لیگ ن کے قائد نے عمران خان کی تحریک کوغیراہم قراردیتے ہوئے کہا کہ جیل بھرو تحریک میں کوئی بات ہو تو کریں۔*

*اس کےعلاوہ راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ میاں نواز شریف نے موجودہ آزاد کشمیر کی حکومت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔*

*ان کا کہنا تھا کہ دیگرجماعتوں کےساتھ مل کر سوچیں گے کہ اگر عدم اعتماد لاتے ہیں تو عوام کو کیا فائدہ ہوگا۔*

*جبکہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی میں گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کے 47 رہنماؤں اور کار کنوں کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔*

*جیل بھرو تحریک کے تیسرے مرحلے کا آغاز گزشتہ روز کمیٹی چوک راولپنڈی سے ہوا جہاں پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی کے کارکنان بڑی تعداد میں پہنچے۔*

*پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے تیسرے مرحلے میں راولپنڈی سے پانچ اہم رہنماؤں سمیت 80 سے 90 کارکنوں نے گرفتاریاں دیں۔*

25/02/2023

بریکنگ نیوز

بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کا آخری مرحلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میونسپل کارپوریشن ،میونسپل کمیٹیز اور یونین کونسلز کی کامیاب چیئرمینز اور وائس چیئرمین کی کامیابی کا نوٹفیکشن جاری کر دیا گیا۔۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان

تحریک انصاف کے 32 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

24/02/2023
24/02/2023

چئیرمین عمران خان کو قومی اسمبلی کی چھے نشستوں سے ڈی سیٹ کردیا گیا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیکش جاری کردیا

24/02/2023

*‏الیکشن کمیشن آف پاکستان*

تحریک انصاف کے 32 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

*بلوچستان اسمبلی اجلاس ،مردم شماری مکمل ہونے تک عام انتخابات ملتوی کرنیکی قرار داد منظور*کوئٹہ//////بلوچستان اسمبلی نے م...
24/02/2023

*بلوچستان اسمبلی اجلاس ،مردم شماری مکمل ہونے تک عام انتخابات ملتوی کرنیکی قرار داد منظور*

کوئٹہ//////بلوچستان اسمبلی نے مردم شماری کے عمل کے مکمل ہونے تک ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرار داد منظور کرلی ،بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ چالیس منٹ کی تاخیر سے پینل آف چیئرمین کے رکن قادر علی نائل کی صدارت میں شروع ہوا ، اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری ربابہ بلیدی نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں ڈیجیٹل مردم شماری جس کا آغاز یکم مارچ 2023 سے ہونے جارہا ہے اور جب تک ڈیجیٹل مردم شماری کا عمل مکمل نہیں ہوتا اس وقت تک جنرل الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں ، لہٰذا یہ ایوان الیکشن کمیشن آف پاکستان سے سفارش کرتا ہے کہ جب تک ڈیجیٹل مردم شماری کا عمل مکمل نہیں ہوتا اس وقت تک جنرل الیکشن کو التواء میں رکھا جائے ، ایوان نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔اجلاس میں رکن اسمبلی میر عارف محمد حسنی نے اپنی قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے لئے صوبے کے ہر ضلع سے طلباء کو منتخب کیا جاتا ہے اور وہ طلباء اپنی میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے متعلقہ ضلع میں خدمات سر انجام دی.

سندھ حکومت نے اسلحہ کی نمائش پر 3 ماہ کے لیے پابندی لگادی گئی۔صوبائی محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق...
24/02/2023

سندھ حکومت نے اسلحہ کی نمائش پر 3 ماہ کے لیے پابندی لگادی گئی۔

صوبائی محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا جو 3 ماہ تک نافذ العمل ہوگا جب کہ تمام ایس ایچ اوز خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کریں گے۔

خنجراب بارڈر کے راستے سے چائنہ کی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان لانے کا عمل شروع ہو گیا ہے اب پاکستان کے مختلف شہر میں پیٹرول ک...
24/02/2023

خنجراب بارڈر کے راستے سے چائنہ کی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان لانے کا عمل شروع ہو گیا ہے اب پاکستان کے مختلف شہر میں پیٹرول کے بغیر چلنے والی گاڑیاں نظر آئیں گی

بہاولپور کی کرناں بستی میں بھتیجے نے چھری کے وار سے 3 خواتین کو قتل کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں خواتین کا تعلق ایک ...
24/02/2023

بہاولپور کی کرناں بستی میں بھتیجے نے چھری کے وار سے 3 خواتین کو قتل کردیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، تینوں خواتین سگی بہنیں تھیں، انہیں بھتیجے نے تیزدھار آلے سے قتل کیاہے،جسے گرفتارکر لیا گیا ہے ۔

مقتول خواتین کی شناخت شمیم ، پروین اور شاہین بی بی کے نام سے ہوئی ہے ، جن کی عمریں 56، 58 اور 60 سال تھیں ، قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

ملزم وسیم نجی کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ تھا ۔پولیس کی جانب سے ملزم کو ایک گھنٹے کے اندر ہی آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے اعترافی بیان میں کہاہے کہ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے غصے کی حالت میں تینوں کو قتل کیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کی اہلیہ صوفیہ فاطمہ نے شوہر کی نظربندی کے خلاف اور رہائی کیلئے الگ درخواست ...
24/02/2023

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کی اہلیہ صوفیہ فاطمہ نے شوہر کی نظربندی کے خلاف اور رہائی کیلئے الگ درخواست دائر کردی۔

اسد عمر کی اہلیہ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں ڈپٹی کمشنر، سی سی پی او، آئی جی اورجیل سپرنٹنڈنٹ کوفریق بنایاہے۔

درخواست گزار نے کہا ہے کہ اسد عمر قانون کی پابندی کرنے والےشہری ہیں، وہ غیرسماجی سرگرمیوں میں ملوث نہیں اور غیرقانونی حراست میں ہیں۔

24/02/2023

خاران سی پیک یک روڑ پولیس تھانے کے قریب کراچی سے سیندک مشینری لےجانے والے ٹریلرگاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کا دستی بم و فائرنگ سے حملہ ایک شخص زخمی.

24/02/2023

ملک میں خانہ شماری و مردم شماری یکم مارچ سے جبکہ بلوچستان میں میٹرک کے امتحانات 3 مارچ سے شروع ہورہے ہیں اکثر اساتذہ کرام کی ڈیوٹی مردم شماری و میٹرک امتحانات پر لگائی گئی ہے جبکہ سکولز یکم مارچ سے کھلیں گے محکمہ تعلیم بلوچستان موسم سرما کی تعطیلات 3 ہفتے بڑھانے پر غور کررہی ہے تاہم حتمی فیصلہ مشاورت سے ہوگی۔ذرائع

24/02/2023

خضدار سورگز کے علاقے میں موٹر سائیکل ڈکیتی کی بعد ڈاکوؤں کی فرار ہونے کی کوشش عوام نے ناکام بنادی ۔ چوروں کو قریبی پہاڑوں کے درمیان پکڑ کر عوام نے دل کھول کر درگت بنا ڈالی ۔ دو عدد پسٹل اور چوری کیا گیا موٹر سائیکل برآمد کرلیا ۔ لیویز اور پولیس موقع پر پہنچ کر ڈاکوؤں اپنے تحویل میں لیکر تھانے منتقل کردیا ۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیرکینٹ میں نوجوان نے عشق میں ناکامی پر اہل محلہ کے سامنے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے ...
24/02/2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیرکینٹ میں نوجوان نے عشق میں ناکامی پر اہل محلہ کے سامنے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق ملیرکینٹ کے علاقے میں ریس کورس گراؤنڈ کے قریب سید ولیج میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ، پولیس نے موقع معائنے کے بعد لاش کو ایمبولنس کی مدد سے جناح اسپتال منتقل کیا ، اس حوالے سے ایس ایچ او فیصل لطیف نے بتایاکہ متوفی کی شناخت 28سالہ راجہ علی ولد عبدالستارکے نام سے ہوئی جوکہ پیشے کے اعتبار سے ڈرائیور تھا ، علاقہ مکینوں نے راجہ علی نے سب کے سامنے کار میں بیٹھ کر خود کو گولی مارلی ،ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ راجہ کسی لڑکی سے محبت کرتا تھا اس کی جانب سے منع کرنے پر دلبرادشتہ ہوکر خود کو گولی مارلی ، پولیس نے اسلحہ اور خ*ل اپنی تحویل میں کرلی ، پولیس کے مطابق متوفی کا آبائی تعلق اندرون سندھ سے تھا تاہم پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی اور واقعے کی مزید جانچ کا عمل شروع کردیا ۔

Address


Telephone

+923212648939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak TV:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share