Markaz Jhangar Mahra M.Garh

  • Home
  • Markaz Jhangar Mahra M.Garh

Markaz Jhangar Mahra  M.Garh Markaz Jhangar Mahra Official Page

Plantation ☘️ Campaign 2022
25/02/2022

Plantation ☘️ Campaign 2022

"5فروری یوم یکجہتی کشمیر"بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (رحمۃ اللّٰہ علیہ)نے فرمایا :"کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے" پ...
05/02/2022

"5فروری یوم یکجہتی کشمیر"

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (رحمۃ اللّٰہ علیہ)نے فرمایا :

"کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے"

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر ایک ملی جذبے کے تحت منایا جاتا ہے۔

ہر سال کی طرح امسال بھی 4 فروری 2022ءکو یوم یکجہتی کشمیر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حسن پور کچہ (32330277)مرکز جھنگڑ ماہڑہ (تحصیل و ضلع مظفرگڑھ) میں منایا گیا۔
ظلم و بربریت اور نہتے کشمیریوں کے جزبہ حریت پرسیر حاصل گفتگو و تقریری مقابلہ جات ہوئے۔
اس موقع پرصحافی بھی موجود تھے۔
75سال سے سامراجی قوتوں کے مظلوم نہتے کشمیریوں پر ظلم کے خلاف پر زور احتجاج کیا گیا۔
ہمارے سکول کے طلباء وطالبات اور اساتذہ نے سیاہ پٹیاں باندھ کر کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی اور ظلم کے خلاف ثقریری مقابلہ جات میں پر جوش انداز میں حصہ لیا۔
سکول ہذا کے استادِ محترم محمد ظفر حیات صاحب نے کشمیر کے تاریخی پسِ منظر پر روشنی ڈالی۔
جملہ سٹاف نےڈسپلن میں رہتے ہوئے یکجہتی کشمیر پر عملی مظاہرہ کیا۔

اپنے الفاظ میں محترم ہیڈماسٹر ملک منظور حسین صاحب نے کہا کہ ہم پاکستانی عوام کشمیریوں کی جدو جہد کو سلام پیش کرتے ہیں،بھارتی ظلم اور تشدد بہادر کشمیریوں کے جزبہ حق خودارادیت کو نہیں دبا سکتے۔
سامراجی قوتوں خصوصاً بھارت (جس نے نہتے کشمیریوں پر ظلم و جبر کی تمام حدیں عبور کر دیں ) کی نا انصافی اور بے جا مداخلت،حق و انصاف پر نام نہاد منصفوں کی خاموشی پر واشگاف الفاظ میں اظہار خیال کیا۔

طلباء وطالبات نے بینرزاورپوسٹرز اٹھا کر فلک شگاف آواز میں نعرے لگائے کہ،
=کشمیر بنے گا پاکستان
لے کے رہں گے ازادی.
=کشمیر ہمارا ہے،سارے کا سارا ہے۔

=کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی، جنگ رہے گی۔
=میرے خون سے لکھنا ،
ازادی۔
=میری قبر پہ لکھنا،
آزادی.
= ہم کیا چاہتے،
آزادی۔۔۔
والسلام!
منجانب:
اہلیان علاقہ،جملہ سٹاف و سیینئر ہیڈماسٹر ملک منظور حسین جٹ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حسن پور کچہ (مرکز جھنگڑ ماہڑہ)(32330277) تحصیل و ضلع مظفرگڑھ۔

10/09/2021
صوبہ پنجاب میں تمام سرکاری /پرائیویٹ سکولز 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک COVID-19 کی وجہ سے بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد ...
03/09/2021

صوبہ پنجاب میں تمام سرکاری /پرائیویٹ سکولز 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک COVID-19 کی وجہ سے بند رہیں گے۔
وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس

Admissions Open
22/08/2021

Admissions Open

گورنمنٹ پرائمری سکول حیدر کرّار والا
14/08/2021

گورنمنٹ پرائمری سکول حیدر کرّار والا

Tree Plantation at GES Nasir Abad (Sippyan Wala)IASP
02/08/2021

Tree Plantation at GES Nasir Abad (Sippyan Wala)IASP

GPS NASIR ABAD (IASP)
27/07/2021

GPS NASIR ABAD (IASP)

GES BASTI MUNDHAIRA (IASP)
27/07/2021

GES BASTI MUNDHAIRA (IASP)

GPS Haider Karar Wala (32330791)
11/07/2021

GPS Haider Karar Wala (32330791)

11/07/2021

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی صوبہ بھر میں سکول داخلہ مہم 2021 جاری:

تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے پنجاب حکومت صوبہ بھر میں مفت تعلیم کی سہولیات فراہم کررہی ہے بچوں سے ان کا یہ بنیادی حق مت چھینیں اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں۔

On Call Master Trainers Vacancy!*Single National Curriculum*Lead Trainers (LTs) : 48 Master Trainers (MTs) : 1716 Govt a...
23/04/2021

On Call Master Trainers Vacancy!
*Single National Curriculum*
Lead Trainers (LTs) : 48
Master Trainers (MTs) : 1716
Govt and Private Candidates Both can apply.
Applicants are requested to apply online at
www.qaed.edu.pk/registration/
before 28.04.2021 till 04:00 PM.

For details please visit;
http://qaed.edu.pk/pages/subpages/20

E-Transfer Timeline
01/03/2021

E-Transfer Timeline

NOTIFICATION:School Based Assessment from Grade 1 through Grade 8 for year 2020-21. The dates are Notified below.
17/02/2021

NOTIFICATION:
School Based Assessment from Grade 1 through Grade 8 for year 2020-21. The dates are Notified below.

07/02/2021

***** # ؟*****
وہ کونسا پرائیویٹ سکول ہے جہاں !
* تیسری جماعت کے طلباءکا Online Test لیا جاتا ہو ۔
* جہاں اساتذہ اور طلباء کا ریکارڈ انٹرنیٹ پر موجود ہو
* جہاں اساتذہ کی باقاعدہ Training ہوتی ہو۔
* جہاں Highly Qualified اور Trained Teachers ہوں۔
* جہاں طلباء کے لیے کھیل کے میدان ہوں ۔
* جہاں سیکیورٹی کے لیے Trained Guards ہوں۔
* جہاں Well Equipped ECE Room ہو۔


الحمداللہ گورنمنٹ سکولوں میں یہ سب کچھ موجود ہے
تو پھر
* پرائیویٹ سکولوں میں بھاری فیسوں کی ادائیگی کیوں؟
* غیر معیاری سلیبس کیوں پڑھیں؟
* تنگ وتاریک سکولوں میں کیوں پڑھیں؟
* اپنے بچوں کا مستقبل Non Qualified اور Untrained لوگوں کے ہاتھوں میں کیوں دیں؟

آنکھیں بند کر کے اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ کیوں کریں

ایک بار گورنمنٹ سکولوں کا Visit ضرور کریں
الحمداللہ گورنمنٹ سکول آپ کے بچوں کے بہتر مستقبل کے ضامن ہیں

06/02/2021

Welcome back to School....

Welcome back to school
30/01/2021

Welcome back to school

Notification: Closure of Public and Private Educational Institutions due to Covid-19 w.e.f 26.11.2020 to 24.12.2020.سکول...
24/11/2020

Notification: Closure of Public and Private Educational Institutions due to Covid-19 w.e.f 26.11.2020 to 24.12.2020.
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں 26 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
آن لائن تعلیم کیلئے ہدایات الگ سے جاری کی جائیں گی۔

Safety measure to be taken after reopening of schools 🏫
14/09/2020

Safety measure to be taken after reopening of schools 🏫

Welcome Back to School
14/09/2020

Welcome Back to School

GPS JADAY WALA (32330749) markaz Jhangar Mahra
15/06/2020

GPS JADAY WALA (32330749) markaz Jhangar Mahra

NOTIFICATION:In pursuance to approval of the Inter-Provincial Education Ministers Committee meeting, students up to Clas...
10/06/2020

NOTIFICATION:

In pursuance to approval of the Inter-Provincial Education Ministers Committee meeting, students up to Class 8 of all Public and Private schools in Punjab are hereby promoted to next higher class without annual examination in the wake of Coronavirus pandemic (COVID-19).

Address


Telephone

+923039823502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Jhangar Mahra M.Garh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Markaz Jhangar Mahra M.Garh:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share