Mujahid News

Mujahid News This news page provides latest military news of Islamic world and major countries

09/11/2023
08/11/2023

Please share!

08/11/2023

یا اللہ مدد

06/11/2023

"Children are the world's most valuable resource and its best hope for the future." - John F. Kennedy

06/11/2023

"Justice for Palestine is not an option; it's a moral obligation."

06/11/2023

"Every human being is born free and equal in dignity and rights." - Universal Declaration of Human Rights

06/11/2023

"Injustice anywhere is a threat to justice everywhere." - Martin Luther King Jr.

06/11/2023

"To deny people their human rights is to challenge their very humanity." - Nelson Mandela

Stop Terror, Stop Genocide of Palestinians
02/11/2023

Stop Terror, Stop Genocide of Palestinians

Learn about EOBI registration in 5 minutes only
16/10/2023

Learn about EOBI registration in 5 minutes only

EOBI Registration: Simplified steps for employers & employees. Eligibility, documents, benefits explained in our comprehensive guide on EOBI.

بشری بی بی کی ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع
07/09/2023

بشری بی بی کی ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع

کوئٹہ، چائے کا ایک پیالہ 70 روپے سے 100 روپے میں فروخت ہونے لگا
07/09/2023

کوئٹہ، چائے کا ایک پیالہ 70 روپے سے 100 روپے میں فروخت ہونے لگا

چترال کے علاقے کالاش میں دہشت گردوں کا حملہ، 4 جوان شہید، 12 دہشت گرد ہلاک
07/09/2023

چترال کے علاقے کالاش میں دہشت گردوں کا حملہ، 4 جوان شہید، 12 دہشت گرد ہلاک

چترال میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 جوان شہید ہو گئے، 12 دہشت گرد مارے گئے
06/09/2023

چترال میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 جوان شہید ہو گئے، 12 دہشت گرد مارے گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی جانب سے یوکرین کے چار جزوی طور پر مقبوضہ علاقوں کے 'غیر قانونی الحاق کی کوشش' کی مذ...
13/10/2022

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی جانب سے یوکرین کے چار جزوی طور پر مقبوضہ علاقوں کے 'غیر قانونی الحاق کی کوشش' کی مذمت کرتے ہوئے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس اقدام کو تسلیم نہ کریں۔

بدھ کے روز ہونے والی ووٹنگ میں 193 رکنی جنرل اسمبلی کے تین چوتھائی یعنی 143 ممالک نے ایک قرارداد کی حمایت کی جس میں یوکرین کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ سرحدوں کے اندر خودمختاری، آزادی، اتحاد اور علاقائی سالمیت کا اعادہ بھی کیا گیا۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے مسلح افواج کے مالی معاملات میں تقریبا 25 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا سراغ لگایا ہے۔آڈ...
12/10/2022

آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے مسلح افواج کے مالی معاملات میں تقریبا 25 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا سراغ لگایا ہے۔

آڈٹ سال 2021-22 کے لیے دفاعی خدمات کی مد میں آڈٹ رپورٹ کے مطابق پاک فوج نے 21 ارب روپے، پاک فضائیہ نے 1.6 ارب روپے اور پاک بحریہ نے 1.6 ارب روپے کی بے ضابطگیاں کیں۔

آڈٹ رپورٹ میں انٹر سروسز اداروں میں 66 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ملٹری لینڈز اور کنٹونمنٹس میں 2 ارب روپے کی بے ضابطگیاں ہوئیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی...
12/10/2022

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، میجر جنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن گلریز، میجر جنرل سید عامر رضا، میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل محمد منیر افسر، میجر جنرل بابر افتخار، میجر جنرل یوسف جمال اور میجر جنرل کاشف نذیر شامل ہیں۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujahid News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share