DigiPakistani

  • Home
  • DigiPakistani

DigiPakistani Best platform for learning earn money online. Learn modern skills and earn handsome revenue. A step

حکومت کا ایک احسن اقدامبجلی کے بلوں میں نمایاں کمی۔۔۔۔۔۔بلوں کو چارچار انچ کم کردیا۔۔۔۔😅😅🤣🤣🤣۔
27/04/2024

حکومت کا ایک احسن اقدام
بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی۔۔۔۔۔۔
بلوں کو چارچار انچ کم کردیا۔۔۔۔😅😅🤣🤣🤣۔

🌟 Ready to Boost Your Business Online? 🌟Hey there! Looking to shine online? Let's make it happen! 💼💻✨ Here's what we've ...
07/03/2024

🌟 Ready to Boost Your Business Online? 🌟

Hey there! Looking to shine online? Let's make it happen! 💼💻

✨ Here's what we've got for you:
- **Free Domain**: Claim your spot on the web, no strings attached!
- **Free SSL**: Keep your website secure and your visitors happy.
- **Free Hosting**: No worries about where to park your website - we've got you covered!
- **Free Logo Design**: Stand out with a stunning logo tailored just for you.
- **Best Mobile-Friendly Design**: Reach more customers on the go with a website that looks great on any device.

Plus, all these amazing services come at **low prices**! Don't miss out on this awesome opportunity to elevate your online presence! Get in touch today and let's get started. 🚀

جو لوگ جنگلات میں آگ لگاتے ہیں ان کے نام ایک درد ناک پیغام 😭😭😭یہ بیچاری بھی بھاگ سکتی تھی ، اس کے پاس اڑنے جانے کی صلاحی...
18/05/2022

جو لوگ جنگلات میں آگ لگاتے ہیں ان کے نام ایک درد ناک پیغام 😭😭😭
یہ بیچاری بھی بھاگ سکتی تھی ، اس کے پاس اڑنے جانے کی صلاحیت بھی تھی مگر وہ نہیں بھاگی کیونکہ ان انڈوں میں زندگیاں تھیں مگر افسوس صد افسوس ہم آگ لگا دیتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس ماچس تو ہے لیکن احساس نہیں ہے😥😢😢

17/05/2022

پاکستانی سٹوڈنٹس کے لیے مختلف ممالک کے بہترین سکالر شپ پروگرامز پہلے کمنٹ میں لنک چیک کریں۔

سوالمیں ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہوں،  ٹیسٹ رپوٹ بیوی  کی بالکل  ٹھیک ہے. مگر اللہ کی طرف سے ابھی شاید دیر ہے. تو ...
17/05/2022

سوال
میں ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہوں، ٹیسٹ رپوٹ بیوی کی بالکل ٹھیک ہے. مگر اللہ کی طرف سے ابھی شاید دیر ہے. تو مجھے کوئی ایسا شرعی عمل وظیفہ دعا بتایا جائے جس کو کرنے سے اللہ کی مہربانی کا مستحق ٹھہروں!

جواب
استغفار اور صدقے کی کثرت کریں، اور ہر فرض نماز کے بعد گیارہ مرتبہ یہ دعا مانگیں:

{رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ}

نیز کمزور اورنحیف یا زخمی قسم کا جانور مثلاً بلی تلاش کریں، اور اسے کھلانا پلانا شروع کریں، دیکھ بھال کریں، یہاں تک کہ وہ صحت مند ہوجائے اس کے بعد یوں دعا کریں: "یا اللہ! اس بے زبان مخلوق کے ساتھ میں نے نیکی کی ہے اس کی برکت سے مجھے اولاد عطا فرما"۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ اولاد سے نوازیں گے۔ فقط واللہ اعلم

لمحہ فکریہ۔۔۔۔۔گھر میں بیٹھی "ماں" کو پتہ ہی نہیں اور بچے سوشل میڈیا پر "ماٶں" کا عالمی دن منا رہے ہوتے ہیں🤔
10/05/2022

لمحہ فکریہ۔۔۔۔۔
گھر میں بیٹھی "ماں" کو پتہ ہی نہیں اور بچے سوشل میڈیا پر "ماٶں" کا عالمی دن منا رہے ہوتے ہیں🤔

' THE SETTING SUN"   By : Honourable Principal Sir Chamni Gul Madyan Swat.M***i Sardar Ali passed away,In an accident as...
09/05/2022

' THE SETTING SUN"
By : Honourable Principal Sir Chamni Gul Madyan Swat.

M***i Sardar Ali passed away,
In an accident as the people say.
The sad news of his sudden death spread,
Like a wild fire as seen from the peak of a mead,

Indeed He was a twinkling star,
Met who with an accident in his car,
Quaffed he the ale of sublime martyrdom,
Highly exalted as he is in his Divine Kingdom.

An invisible hand took thee away,
May thy soul forever be glad and gay!
The ale of thy martyrdom is very delicious,
Thy repeating word " Attention" (Thawaju) is pretty precious.

This phrase of thee will never be put into oblivion,
Inspite of thy rivals intense rebellion.
Thy firy speech reverberates in my ear,
As uneasy and restless I am ,looking for thee everywhere.

The word " Attention " from thy mouth will never more be heard,
Thy soul soared as high as a fast soaring bird.
The dwellers of Pakhtunkhawa mourn thy sad death,
Whom thou elevated from the fathomless pit.

We will forever remember thee,
Wherever we are,thy soul hums around us like a bee.
The word " Attention " made thy mark,
Flies as high as a singing skylark.

The style of thy speech as I visualise,
An unbearable loss as I feel and realize .
Far sweeter is thy voice than the nightangale,
That sings sweet song in the dale and Vale.

May thy soul rest In eternal peace!
Shine forever thy speech full of pleas.
As far-sighted thou are as an Eagle,
Death took away thee like a prey in the mouth of a beagle.

Copied from the wall of Honourable Sir Chamni Gul Madyan Swat

مختصر مگر سبق آموز کہانی۔۔۔😊😊ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک باورچی اپنی بیٹی سے ملنے اُس کے سسرال گیا ۔خیر خیریت دریافت کی تو...
01/05/2022

مختصر مگر سبق آموز کہانی۔۔۔😊😊
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک باورچی اپنی بیٹی سے ملنے اُس کے سسرال گیا ۔خیر خیریت دریافت کی تو بیٹی نے سسرال کی شکایات کے انبار لگا دئیے اور کہنے لگی کہ میں لڑائی جھگڑوں اور روز روز کی تُو تُو میں میں سے تنگ آچکی ہوں اور میرا یہاں گذارا مشکل ہے۔اس جہنم میں میں جی کر اُکتا چُکی ہوں اور تھک گئی ہوں ۔ بس اب بہت ہو گیا۔ یہاں ایک مسئلہ ختم نہیں ہوتا ہے تو دوسرا جنم لے لیتا ہے۔ اُس کے والد جو ایک پیشہ ور باورچی تھے نے یہ فیصلہ کیا کہ وُہ حکمت سے اپنی بیٹی کو زندگی کا اعلیٰ سبق سکھائیں گے۔ وُہ اُسے اپنے ساتھ کچن میں لے آئے اور تین برتنوں میں پانی ڈال کر آگ پر اُبلنے کے لئے رکھ دیا۔ جب پانی جوش مارنے لگا تو انہوں نے ایک برتن میں آلو، دوسرے میں انڈے اور تیسرے میں کافی ڈال دی۔ اس کے بعد بیٹی کے ساتھ گپ شپ لگانے لگے جو اُن پر بھی اب گرجنے برسنے لگی تھی کہ وُہ یہ کیا کررہے ہیں؟ مگر حیران تھی کہ آگے کیا ہونے جا رہا ہے۔جب بیس منٹ گذر گئے تو اُس کے والد نے تینوں برتنوں کے نیچے سے آگ بند کر دی۔ اُنہوں نے تینوں برتنوں سے چیزیں نکال لیں۔پھر اپنی بیٹی سے بڑے پیار سے پوچھا بیٹی!یہ کیا ہے؟لڑکی حیرانی سے بولی بابا !یہ انڈہ، آلو اور کافی ہیں۔ وُہ بولے نہیں ایسا نہیں ہے۔ پھر انہوں اُس سے کہا کہ وُہ انڈے کو توڑے مگر وُہ پتھر کی طرح سخت ہو چُکا تھا۔ پھر آلو کو دیکھا وُہ بھی برتن میں ریزہ ریزہ ہو کر بکھرا پڑا تھا۔ مگر جب وُہ کافی کی طرف متوجہ ہوئے تو اِس کی بھینی بھینی خوشبو نے دونوں کے اس کا ذائقہ چکھنے پر مجبور کردیا۔ دونوں کافی پی کر بہت خوش ہوئے۔ پھر وُہ بولے تینوں چیزوں کے لئے حالات کی سختی یعنی آگ ایک ہی طرح کی تھی مگر تینوں کے ردِعمل میں فرق تھا جس نے اُن کی تقدیر کا فیصلہ کیا۔ انڈہ اندر سے بہت نرم تھا مگر حالات کی سختی نے اُسے اتنا سخت کر دیا کہ وُہ استعمال کے قابل نہ رہا۔ سخت آلو کو پانی نے توڑ کر ریزہ ریزہ کردیا۔ مگر کافی کا رویہ بہت مختلف تھا اُس نے پانی کی ساخت کو ہی بدل ڈالا اور اس کے ساتھ یک جان دو قالب ہو کر اپنے وجود کو امر کردیا۔ زندگی میں حالات کی سختیاں اور مشکلیں سب پر آتی ہیں اب یہ ہماری مرضی ہے کہ ہم اس کا کیا ردعمل دیں۔کامیابی کا سبق: جومشکلیں آپ کو دوسروں کے سامنے اور دوسروں کیساتھ اپنی حقیقی ذات کے اظہار کا موقع دیتی ہیں کہ چاہے ہم نرم ہو جائیں، سخت ہو جائیں یا دوسروں کے ساتھ گھل مل کر امر ہو جائیں۔

ایدھی کی یادیں
29/04/2022

ایدھی کی یادیں

آرٹیکل 6 کیا ہے؟؟؟آرٹیکل 6 سنگین غداریکوئی بھی شخص جو طاقت کے استعمال یا طاقت سے یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے دستور کی تن...
28/04/2022

آرٹیکل 6 کیا ہے؟؟؟

آرٹیکل 6 سنگین غداری
کوئی بھی شخص جو طاقت کے استعمال یا طاقت سے یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے دستور کی تنسیخ کرے تخریب کر ے یا معطل کر ے یا التواء میں رکھے یا اقدام کرے یا تنسیخ کرنے کی سازش کرے یا تخریب کر ے یا معطل یا التواء میں رکھےسنگین غداری کا مجرم ہوگا۔

(2) کوئی شخص جوشق (1) میں مذکورہ افعال میں مدد دے گایا معاونت کرے گا، ۳ یا شریک ہو گا اسی طرح سنگین غداری کا مجرم ہوگا۔

(2الف) شق(۱) یاشق (2) میں درج شدہ سنگین غداری کاعمل کسی بھی عدالت کے ذریعے بشمول عدالت عظمی اور عدالت عالیہ جائز قرارنہیں دیا جائے گا۔

(3) 5مجلس شوری ( پارلیمنٹ ) بذریہ قانون ایسے اشخاص کے لئے سزا مقرر کرے گی جنہیں سنگین غداری کا مجر مقرار دیا گیا ہو ۔

ای_کامرس بزنس شروع کرنے کا آسان طریقہ ۔۔E-commerce business idea 💡   Earning handsome revenue through e-commerce
28/04/2022

ای_کامرس بزنس شروع کرنے کا آسان طریقہ ۔۔
E-commerce business idea 💡

Earning handsome revenue through e-commerce

13/04/2022

If you want to be a content writer..
You should have some skills such as:

Good analytical skills
Keyword research skills
Writing skills
A good grasp of grammar
Research skills
Basic SEO skills
Good typing speed

(Professor Dr. Yasir Rashid Digital and Social Media Marketing specialist...RIP...😢😢A big loss for DigiSkills family). W...
03/03/2022

(Professor Dr. Yasir Rashid Digital and Social Media Marketing specialist...RIP...😢😢
A big loss for DigiSkills family).
We have lost one good teacher as well as one good human being. I pray Almighty God to give enough strength to his family members to overcome this situation.

13/01/2022

DigiSkills 2.0 1st batch
دس کورسز میں سے دو سیلیکٹ کریں پہلے بیچ میں فری لانسنگ لازمی ہے۔۔۔۔

DigiSkills 2.0 1st batch enrollment is open now on first come first serve basis.....
12/01/2022

DigiSkills 2.0 1st batch enrollment is open now on first come first serve basis.....

𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡-𝟎𝟏 𝐨𝐟 𝐃𝐒𝐓𝐏 𝟐.𝟎 𝐚𝐫𝐞 𝐍𝐎𝐖 𝐎𝐏𝐄𝐍.

Please Register yourself right now by visiting:
https://www.digiskills.pk/Register.aspx

And DO NOT forget to enroll in 2 courses of your choice as registration is not enrollment.

Please watch the video to learn how to enroll in Batch-01. https://bit.ly/3f5CP4s

Available seats will be filled on a First-come, First-served basis.

Address


Telephone

+923108702588

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DigiPakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DigiPakistani:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share