بورےوالا ٹریفک حادثہ
بورےوالا ملتان روڈ چونگی نمبر 5 کے قریب بس اور کوسٹر میں خوفناک تصادم حادثہ میں متعدد افراد کے زخمی. حادثے کی ویڈیو
گوجرانوالہ میں دو طلبہ تنظیموں میں جھگڑا ۔
چوہدری عدیل گجر کو گولی مار کر سرعام قتل کر دیا۔
میلسی ڈھمکی پل کے مناظر ۔ اس پل سے بارات والی گاڑی اس نہر میں جا گری تھی جس میں 5 لڑکے جانبحق ہو گئے تھے ۔ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں جس طرف سے ٹریفک آ رہی ہے اس طرف سے ہی بارات والی کار آرہی تھی رات کے وقت تیز رفتاری کے باعث کنڑول نہ ہوئی ۔ کار پل سے گزرنے کی بجائے سیدھی نہر میں جا گری ۔ اور پانی کی تیز لہریں 5 لڑکوں اور کار کو بہا کر دور لے گئی ۔ اتنا دور لے گئی کے دوبارہ آنے کا موقع ہی نہی دیا۔
بورے والا تھانہ صدر کے قریب رکشے کو آگ لگ گئی
ڈی ایس پی بورے والا ظفر ڈوگر سپورٹس گالہ میں تقسیم انعامات کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے
ڈرائیورز حضرات کی غلطیاں مقابلے بازی نوجوان لڑکوں کی مستیاں شادی بیاہ کی رسم میں ٹھوٹھی لینے کے چکر میں پہلا نمبر لینا۔ مہندی کی رسم میں اسلحہ کی نمائش آتش بازی شادی کے موقع پر شراپ پینا یہ سارے ایسے کام ہیں جو کسی بھی وقت اپ کی خوشیوں کو غم میں بدل دیتے ہیں اور چند ایک لوگوں کی بیوقوفیوں کی وجہ سے کئی گھر تباہ ہو جاتے ہیں ۔۔ اس طرح کا واقع آج میلسی میں ہوا میلسی سے ملتان واپس جانے والی بارات کی کار تیز رفتاری کے باعث ڈھمکی نہر میں جا گری ایک افراد تیراکی کی وجہ باہر نکل آیا 5 افراد لا پتہ
افسوس ناک خبر ۔ میلسی سے ملتان جانے والی بارات کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث ڈھمکی نیر میں جا گر ۔ کار میں 6 لڑکے سوار تھے ایک لڑکا اپنی مدد اپ کے تہت نہر سے باہر نکل آیا 5 لڑکے لا پتہ تلاش جاری ۔
*میلسی / بریکنگ نیوز*
*میلسی میں انتہائی افسوناک واقع پیش آیا ہے جہاں پر بارات کے ساتھ جانے والی کار ملتان میلسی روڈ پر واقع پل ڈھمکی کے مقام پر نہر میں جا گری گاڑی میں مبینہ طور پر 6 افراد سوارتھے جن میں سے پانچ افراد ڈوب گئے جنکی عمر یں 20 سال سے کم بتائی جا رہی ہیں واقعے کی اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی میلسی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ، ریسکیو 1122 نے ڈوبنے والے افراد کی تلاش شروع کر دی ہے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے افراد کی تلاش کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں*
*تفصیلات کے مطابق*
*میلسی سے ملتان واپس جانے والے باراتیوں کی ایک گاڑی جس میں 6 افراد سوار تھے تیز رفتاری کے باعث نہر جا میں گری تاہم گاڑی میں سوار ایک نوجوان خود بخود باہر آگیا جبکہ دیگر 5 افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے وقوعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی میلسی رانا ندیم اقبال اور اسسٹنٹ کمشنر میلسی طارق محمود موقع پر پہنچ گئے ہیں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اندھیرے اور تیز پانی کے بہاؤ کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے تاہم ہیڈ سدھنائی کے مقام سے نہر میں پانی کے بہاؤ کو کم کروایا گیا ہے جلد ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا جائے گا*
بورے والا 417 ای بی نے زبردست مقابلے کے بعد 487 ای بی کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا 417 ای بی نے آخری 2 منٹ میں 2 گول کیئے ۔
بورے والا 417 ای بی کی فٹبال ٹیم کا ڈی ایس پی بورے والا ظفر ڈوگر اے سی بورے والا عبد الباسط صدیقی سابق ایم پی اے خالد محمود ڈوگر اور سٹی پریس کلب کے عہدیداران کے ساتھ گروپ فوٹو
*بوریوالا*
*قائد اعظم سپورٹس گالا سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بوریوالا کی افتتاحی تقریب*
*جس میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر بوریوالا عبدالباسط صدیقی ڈی ایس پی بوریوالا سردار ظفر ڈوگر سابق ایم پی اے سردار خالد محمود ڈوگر انجمن تاجران چاچا محمّد اسلم عثمان جمیل بھٹی میڈم نصرت ممتاز نے شرکت کی*
سٹی پریس کلب کے زیر نگرانی سپورٹس گالہ کے پہلے دن دوسرا میچ فٹ بال کا ہوا جو بورے والا 417 ای بی کی ینگ سٹار فٹ بال کلب اور 487 ای نی کی غازی فٹ بال کلب کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا جو مقررہ وقت پر برابر رہا ۔ دونوّں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکی ۔ میچ ریفری یوسف گجر تھے.۔ آج کے مہمان خصوصی اے سی بورے والا عبدالباسط صدیقی صاحب ڈی ایس پی بورے ظفر ڈوگر صاحب ۔سابق ایم پی اے خالد محمود ڈوگر تھے۔
بورے والا سٹی پریس کلب رجسٹرڈ کے زیر نگرانی سپورٹس گالہ کا پہلا دن پہلا ہاکی کا میچ بورے والا اعر وہاڑی کے درمیان ہوا جو بورے والا نے جیت لیا بورے والا کی ٹیم نے 2 گول کیئے اور وہاڑی کی ٹیم نے 1 گول کیا
میکسویل کی تیز ترین ڈبل سنچری کے بعد کئی ریکارڈ اور ہر بندہ میکسویل کا فین ہو گیا ۔میکسویل زخمی شیر کی طرح لڑے۔۔
اسامہ وارٹ گجر اور بلال صادق گجر نے مولانا طارق جمیل سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔
*بورے والا:تھانہ سٹی کے علاقہ 445/ ای بی میں پولیس مقابلہ،کاشف بلا رحمانی شدید زخمی۔کاشف بلا معصوم شاہ روڈ کا رہائشی بتایا جاتا ہے*
*ایس ڈی پی او بورے والا سردار ظفر ڈوگر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورے والا موجود*
میجر طفیل شہید فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ