ENN News Bajaur

  • Home
  • ENN News Bajaur

ENN News Bajaur ENN media group Of Bajaur
stay Updated With Us

15/01/2021

ملا یشا میں PIA کا طیارہ لیز کی واجبات نا ادا کرنے پھر تحویل میں لے لیا گیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ کے سینئر نائب صدر مشر شہاب الدین خان سلارزی مقرر  نوٹیفیکیشن جاری۔
09/12/2020

پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ کے سینئر نائب صدر مشر شہاب الدین خان سلارزی مقرر نوٹیفیکیشن جاری۔

07/12/2020

لوئردیر تھانہ ثمرباغ کے حدود جبو میں جیز ٹاور بم بلاسٹ سے اُڑادیا۔پولیس
لوئردیر سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے موقع روانہ کردی گئی۔پولیس

03/12/2020

باجوڑ، مہمند اور دیگر اضلاع میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے وصول کرنے کیلئے نادرا ای سہولت پروگرام ختم کرنے کی وجہ سے خواتین شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں

29/11/2020

چمن ایف سی کا عام عوام پر فائرنگ کئی افراد زخمی
چمن عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی بڑے تعداد میں ہسپتال پہنچ چکے گئے

10/11/2020

با جوڑ
گورنر ماڈل سکول کے بچوں پھر احتجاج کے دوران انتظامیہ کا تشدد۔
فائرنگ اور لاٹی چارج کیا گیا

05/11/2020

کے پی کے میں تیز دھماکوں کی اوازیں۔
ذرائع کے مطابق یہ سونک بوم تھا۔
جب جہاز کی رفتار آواز کے رفتار کے برابر ہوجائیں تو ایک آواز پیدا ہوجاتا ہے جس کو سونک بوم کہتے ہے۔
یا sound barrier break

02/11/2020

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

31/10/2020

فاٹا طلباء کے مسلسل جد و جہد رنگ لے آئی سابقہ فاٹا BZU میں ملتان میں سابقہ فاٹا کے مخصوص نشستیں بحال ہوگئیں۔
پشتون سٹوڈنٹس کونسل بہاؤالدین زکریا ینیورسٹی ملتان

29/10/2020

Breaking
Lateef Lala won the elections and elected as president Supreme Court Bar Association.

25/10/2020

کوئٹہ بم دھماکہ
3 افراد شہید 7 زخمی

25/10/2020

مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ان کے نزدیک لوگوں کو نامعلوم نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آتے رہتے ہیں کہ اس تقریر کے بعد یہ کرینگے وہ کرینگے میں اس بات کو ریکارڈ پر لارہی ہو سب یاد رکھیں۔
مریم نواز شریف

25/10/2020
25/10/2020

عمران خان سارے اداروں کو ٹائگر فورس بنانا چاہتے ہیں سندھ پولیس کو ٹائگر فورس نہ بننے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔
بلاول بٹھو کا کوئٹہ جلسے سے ورچول خطاب

25/10/2020

جو حشر پشاور بی آر ٹی کا ہے وہ پورے پاکستان کا ہے پہلے سے ہی کہا تھا یہ معیشت کو تباہ کر دینگے۔
مولانا فضل الرحمن کا کوئٹہ جلسہ سے خطاب

25/10/2020

فوج آپ کی اپنی فوج ہے اس سے نفرت نہ کریں لیکن جہاں آئین کی بات آجائیں وہاں کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کریں ائین سے بالاتر ہے۔
نواز شریف کا قوم کے نام کوئٹہ جلسہ میں پیغام

25/10/2020

آپ نے آئیں کے پاسدار ی کا حلف اٹھایا ہے اپنے آپ کو متنازعہ ہونے سے بچائیں اور کسی بھی غیر آئینی کام میں کسی کا حکم نہ مانے ۔
نواز شریف کا فوج کے جوانوں کے نام کوئٹہ جلسہ میں پیغام

24/10/2020

کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی اور موبائیل فون سروس صبح 8 سے 11 بجے تک بند رہے گی۔

24/10/2020

چئیرمین پی پی پی بلاول بٹھو پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان۔
وجوہات معلوم نہیں

24/10/2020

کابل
تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ
13 شہادتوں اور متعدد زخمیوں کی اطلاع۔

مسلم لیگ ن باجوڑ کے رہنماء و سابقہ لیویز حوالدار عزیزاللہ ماموند کو اج راولپنڈی افعان مارکیٹ سے نامعلوم افراد نے اغوا کی...
24/10/2020

مسلم لیگ ن باجوڑ کے رہنماء و سابقہ لیویز حوالدار عزیزاللہ ماموند کو اج راولپنڈی افعان مارکیٹ سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا ہے جس کے بارے میں تاحال کوئ معلومات نہیں۔

23/10/2020

کفٹن صفدر گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنے والا جیو نیوز رپورٹر علی عمران لاپتہ

23/10/2020

مریم نواز پشتون اور بلوچ طلباء کے احتجاجی کیمپ میں اپنے موقف کا اظہار کر رہی ہے۔

23/10/2020

FATF
پاکستان اپنا نام گرے لیسٹ سے نکالنے میں ناکام ، پاکستان کا نام گرے لیسٹ میں برقرار رہے گا، ائیس لینڈ اور منگولیا کا نام گرے لیسٹ سے نکالنے میں کامیاب۔

‏ضلع مہمند ٹارگٹ کیلرز پهر سر اٹھانے لگے ‏قندارو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خان بہادر نامی شخص شہید‏ تفصیلات کے مطاب...
23/10/2020

‏ضلع مہمند ٹارگٹ کیلرز پهر سر اٹھانے لگے
‏قندارو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خان بہادر نامی شخص شہید
‏ تفصیلات کے مطابق مہمند میں جمعہ کے شب 8 بجے نامعلوم افراد نے ان کو دروازے کھٹکھٹائے جب وہ باہر نکل گیا تو اس پر فائرنگ کی۔ جس میں وہ موقعہ پر شہید ہو گیا
_______________________________________________

مومندو کې ده ټارګټ کیلر له لاسه بهادر نومې کس په قندارو کې شهید شو بهادر ته ېي ده کور دروازه وټکوله چې کله بهادر ورته بهر راغلو نو هغه ېي په ډزو ویشتو۔

مریم نواز پشتون او ر بلوچ طلباء کے احتجاجی کیمپ میں
23/10/2020

مریم نواز پشتون او ر بلوچ طلباء کے احتجاجی کیمپ میں

23/10/2020

مریم نواز نے پشتون اور بلوچ طلباء کے احتجاجی کیمپ میں شرکت کیں اور ان کے مطالبات کا بھر پور حمایت کا اعلان کیا ۔
پشتون قیادت کیلئے سوالیہ نشان

“وفاقی حکومت کی طرف سےCPEC اتھارٹی آرڈیننس کو تبدیل کرنے کے لئے نیا قانون‘جس کے تحت CPEC اتھارٹی کے چیئرمین دیگر افسران ...
21/10/2020

“وفاقی حکومت کی طرف سےCPEC اتھارٹی آرڈیننس کو تبدیل کرنے کے لئے نیا قانون‘جس کے تحت CPEC اتھارٹی کے چیئرمین دیگر افسران کو قومی احتساب بیوروNAB FIAکی سے استثنیٰ حاصل ہوگا”

20/10/2020

پنجاب پولیس کے طرف سے پشتون طلباء کو پنجاب گورنر ہاوس کے سامنے سے احتجاجی کیمپ ہٹانے اور گرفتار کرنے کے دھمکیاں دی جارہی ہے

20/10/2020

سندھ
تحقیقات کی یقین دہانی کرانے پھر پولیس افسران نے 10 دن کیلئے چٹھی موخر کردی 10 دن میں تحقیقات نہ کی گئ تو واپس جائیں گے ۔
I.G sindh

20/10/2020

سندھ
12 سے زائد ڈی ای جیز اور 30 ایس ایس پیز چٹھی پھر چلے گئے۔
سلسلہ نیچھے رینک تک پہنچ گیا ، اہم مقامات سے سیکورٹی غائیب۔
ہمیں حراساں کیا گیا ہیں معاملہ حل ہونے تک ڈیوٹی پر نہیں آئیں گے ۔ سندھ پولیس

20/10/2020

سندھ
پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اعلی افسران سے چٹھیوں کا سلسلہ شروع ہو کہ اے اس آئ اور اس ایچوز تک پہنچ گیا ۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج مارکیٹ کی سیکورٹی بھی چٹھی کی درخواست دے کہ چلے گئے۔

20/10/2020

آرمی چیف جنرل باجوہ نے کراچی واقعے کا نوٹس لے لیا ،
کرو کمانڈر کراچی کو جلد از جلد رپورٹ جمع کرانے کی حکم ۔

مریم نواز نے سندھ پولیس افسران  کا احتجاجی طور پھر چھٹی کرنے کے اقدام کو سراہا ۔
20/10/2020

مریم نواز نے سندھ پولیس افسران کا احتجاجی طور پھر چھٹی کرنے کے اقدام کو سراہا ۔

20/10/2020

لاھور میں پشتون سٹوڈنٹس کو پنجاب پوليس کی طرف سے گرفتار کرنے کی دھمکیاں ،،،
Be the voice of bzu students

20/10/2020

بہاؤالدین زکریا ینیورسٹی پشتون طلباء مخصوص نشستوں کے خاتمے کیخلاف لاہور میں احتجاج کر رہے ہیں لاہور پولیس پشتون طلباء کو گرفتار کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں

20/10/2020

وزیر اعلی سندھ نے تحقیقات کا اعلان کردیا ہے صوبہ اپنی تحقیقات کریگی ادارے اپنی تحقیقات کریں۔
بلاول بھٹو زرداری کا پریس کانفرس

20/10/2020

آئ جی سندھ کے گھر صبح سویرے 4 بجے کون گئے تھے؟
بلاول بھٹو زرداری

20/10/2020

وہ کون لوگ تھے جنہوں نے آئ جی سندھ کے گھر کا گیرا ڈال دیا تھا
ہم تو ڈی آئ جی کو تبدیل نہیں کرسکتے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری کا پریس کانفرس

20/10/2020

ہم شرمندہ ہے منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہے
بلاول بھٹو زرداری کا پریس کانفرنس سے خطاب

Address


Telephone

+923029095355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN News Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ENN News Bajaur:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share