06/09/2022
ڈپٹی کمشنر مردان میری بیوہ ماں کا جائیداد جعلی طریقے سےہڑپ کرنے والوں کی پشت پناہی کرکے ھمیں اپنے حق سے محروم کررھے ہیں۔۔شہری کی فریاد
الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔من گھڑت و بے بنیاد ہیں۔حبیب للہ عارف ڈپٹی کمشنر مردان۔۔۔۔دیکھیئے پروگرام اور دیجیئے رائے صرف B1news پر۔۔۔۔