پاکستان بنایا کس نے . . ترانہ ملاحظہ فرمائیں راوٴ جعفر کی زبانی. .
راوٴ جعفر شیخ فریدکٙوٹ. . پاک آرمی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے . . .
غریب مزدور کو گاوٴں کے سردار کے سامنے اپنے دادا کے بارے میں پڑ مارنا مہنگا پڑ گیا. .
دھوکے باز سیاستدان سے عوامی انتقام !! ڈرامہ رائٹر !! راجہ شفقت عدیل فریدکوٹ !!
چالیس روپے کرایہ نہیں دینا رکشے والے کو اور ٹانگ تڑوا کر معذور ہوجانا قبول ہے. .
ملاحظہ فرمائیں. . ڈرامہ سیریل . . غریب اور امیر کی عزت میں فرق ۔ ۔
ملاحظہ فرمائیں فریدکوٹ کے سب سے پہلے وٹو پیر میاں نوشا وٹو عرف پیر نوشو پاک سرکار کا عرس مبارک. .
خوشخبری فریدکوٹ کے رہاِشی اور نذیر فرنیچر ہاوس دیپالپور کے مالک کی جانب سے غریب عوام کے لیے زبردست جہیز فرنیچر پیکج کا اعلان جانیے اس وڈیو میں رابطہ نمبر 03014190196 . . پروپرائٹر نوید احمد بھٹی ۔ ۔ ۔
ملاحظہ فرمائیں میاں منظور خاں وٹو کا فریدکوٹ آمد پہ فریدکوٹ کے حالات پہ چھوٹا سا انٹرویو. . .
میاں منظور خان وٹو کے فریدکوٹ سے بار بار ہارنے کی وجہ میاں غلام مصطفیٰ وٹو نے آخر کار بتا دی اور کسان اتحاد جماعت تین حصوں میں کیوں تقسیم ہوئ . جانیے اس چھوٹے سے کلپ میں. .
میاں غلام مصطفیٰ وٹو سابقہ ناظم یونین کونسل 132 و مرکزی سینئر وائس چئیرمین پاکستان کسان اتحاد نے فریدکوٹ کو کیا دیا جانیے اس وڈیو میں. . .
ملاحظہ فرمائیں میاں فیاض قاسم بازیدیکا وٹو بصیرپور کی سیاسی و سماجی شخصیت رہنما پاکستان تعریک انصاف سابقہ سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ اوکاڑہ ٹکٹ ہولڈر میمبر پراونشل اسمبلی کا انٹرویو. . . پہلی دفعہ وائس آف فریدکوٹ پہ. . .
ملاحظہ فرمائیں اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور ملک محمد افضل خاں صاحب کا خصوصی انٹرویو. . .پہلی دفعہ وائس آف فریدکوٹ پہ. . .
,پارٹ 2 ملاحظہ فرمائیں کچھ نئ باتیں جس میں میاں طیب اسلام وٹو ایڈووکیٹ اور سینئر رہنما ن لیگ نے میاں منظور وٹو کی تعریف کی اور اپنے ناقدین کے سوالوں کے جواب دیے. . . مزید جانئے اس وڈیو میں. .
ملاحظہ فرمائیں! میاں عبدالغفور وٹو اور میاں محمد احمد نمبردار فریدکوٹ کے ایک دوسرے پہ سیاسی حملے کون سچا ہے فیصلہ أپ کا. . . . شفقت عدیل