Talash News Karachi

  • Home
  • Talash News Karachi

Talash News Karachi Talash News Karachi

https://youtu.be/UUo-91L-INQپاک آغوش / Evolution کا سماجی و فلاحی اقدامات کی فراہمی کے لئیے مشترکہ اقدامات کا عزم آج مور...
15/02/2023

https://youtu.be/UUo-91L-INQ
پاک آغوش / Evolution کا سماجی و فلاحی اقدامات کی فراہمی کے لئیے مشترکہ اقدامات کا عزم
آج مورخہ 15 / فروری کو Evolution کی روح رواں میڈم کی جانب سے خصوصی دعوت پر صدر پاک آغوش اور فنانس سیکرٹری محترمہ مسسز شائستہ قریشی نے Evolution کے مرکزی دفتر کا وزٹ کیا اور بہترین ماحول میں تفصیلا سماجی و فلاحی سرگرمیوں میں مشترکہ اقدامات کے زریعہ بھلائی کی کوششوں ایک دوسرے کے ساتھ مکمل تعاؤن کا اظہار کیا
اس موقع پر معروف ماہر تعلیم جناب طاہر جاوید صاحب بھی موجود تھے

لیجنڈ پاکستانی کرکٹر جاوید میانداد
04/02/2023

لیجنڈ پاکستانی کرکٹر جاوید میانداد

فری میڈیکل کیمپ مورو و اردگرد کے متاثرین سیلاب زدگان کے لئیےجو ڈاکٹرز اس کیمپ میں شریک ہو کر مخلوق خدا کی خدمت کا عزم رک...
15/10/2022

فری میڈیکل کیمپ
مورو و اردگرد کے متاثرین سیلاب زدگان کے لئیے

جو ڈاکٹرز اس کیمپ میں شریک ہو کر مخلوق خدا کی خدمت کا عزم رکھتے ہیں وہ فوری رابطہ کریں
ماہرین امراض
بچوں ۔گائنی ۔ڈینٹل سرجنز ۔ ای این ٹی ۔فزیشن ۔ سمیت تمام شعبہ جات سے ڈاکٹرز سے شرکت کی درخواست ہے
فوری رابطہ کیجئے
نیز فارما کمپنیز اور ان کے نمائندوں سے ادویات کی مد میں مدد کی اپیل ہے
0312 2491911

Free Medical Camp
For the flood victims of Moro and surrounding areas

Those doctors who are determined to serve God's creation by participating in this camp should contact immediately
Children - Gynecology - Dental surgeons. ENT Physician Doctors from all departments are requested to participate
Contact immediately
Also, there is an appeal for help from pharma companies and their representatives in terms of medicines
0312 249191

  پاک آغوش کو مدد درکار ہے آپ کی ویلفئیرز اسپتال ۔ویلفئیرڈسپنسریز ۔ فری میڈیکل کیمپس ۔ ویلفئیر ایجوکیشن سینٹرز ۔ ووکیشنل...
14/10/2022


پاک آغوش کو مدد درکار ہے آپ کی
ویلفئیرز اسپتال ۔ویلفئیرڈسپنسریز ۔ فری میڈیکل کیمپس ۔ ویلفئیر ایجوکیشن سینٹرز ۔ ووکیشنل سینٹرز ۔ بیٹیوں کی شادی کے انتظامات کے لئیے سمیت نیکی و بھلائی کے ہر کام کے لئیےجس سے کسی دکھی چہرے پر مسکراہٹ اور اطمینان بکھیر سکیں
جوصاحبان ثروت اور مخئیر حضرات اپنے مرحومین کے ایصال ثواب اور صدقہ جاریہ کے نام پر ہمارے ساتھ ملکر ان کے نام پر اسپتال ڈسپنسریز فری میڈیکل کیمپس ووکیشنل سینٹرز ایجوکیشن سینٹرز بنانے میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ فوری رابطہ کریں
نیز کراچی اور اس کے اطراف میں جو نئی آبادیاں بسائی جا رہی ہیں یا گوٹھ ہیں ان میں اگر آپ اسپتال ڈسپنسریز کے قیام میں دلچسپی رکھتے ہیں تو برائے کرم فوری رابطہ کریں
رابطہ ۔
ڈاکٹر درانی
03122491911

Pak Aghos needs your help
Welfare Hospitals. Welfare Dispensaries. Free Medical Campus. Welfare Education Centers. Vocational Centers. For every good deed, including arranging the marriage of daughters, which can spread a smile and satisfaction on a sad face

  گزشتہ روز پی ایس کے انفارمیشن سیکرٹری شائد نور اور سابق سکیرٹری کلچرل ونگ زوار ہاشمی بھائی کے ہمراہ منگھوپیر میں واقع ...
12/10/2022



گزشتہ روز
پی ایس کے انفارمیشن سیکرٹری شائد نور اور سابق سکیرٹری کلچرل ونگ زوار ہاشمی بھائی کے ہمراہ
منگھوپیر میں واقع قدیم جزام اسپتال کا دورہ اور اسپتال کو درپیش مشکلات سے مکمل آگائی حاصل کی

پاک آغوش ویلفئیر آرگنائزیشن رجسٹرڈ کو سندھ بھر میں اپنے فری میڈیکل کیمپس کے لئیے مخئیر حضرات و صاحب ثروت افراد سمیت فارم...
10/10/2022

پاک آغوش ویلفئیر آرگنائزیشن رجسٹرڈ
کو سندھ بھر میں اپنے فری میڈیکل کیمپس کے لئیے مخئیر حضرات و صاحب ثروت افراد سمیت فارما کمپنیز اور ان کے نمائندوں سے ادویات کی مد میں مدد کی اپیل ہے
اپنے ہاتھوں اپنے اسٹال کے زریعہ مستحق مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی میں ہماری مدد کیجئے تاکہ اس ہوشرباء مہنگائی اور ادویات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث علاج مہالجہ سے قاصر افراد کو عزت کے ساتھ علاج کی سہولیات بہم پہنچا سکیں
نیز ایسے افراد جو اپنے مرحومین کے ایصال ثواب اور صدقہ جاریہ کے لئیے ان کیمپس کو گود لیجئے اور ان کا ثواب اپنے مرحومین کے نام کیجئے یقینا کرو مہربانی تم اہل زمین پر
آپ تمام دوستوں سے دست بستہ اپیل ہے کہ آپ کے گھر میں ایسی وہ تمام ادویات جو آپ کے زیر استعمال نہیں انھیں پاک آغوش کے میڈیسن بینک کو عطیہ کیجئے تاکہ وہ مستحق افراد کو فائدہ پہنچانے میں کام آ سکے
اگر آپ ڈاکٹر ہیں ماہر صحت ہیں اور بندگان خدا کو اپنے دست فیض سے مستفید کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے کیمپس کو جوائن کیجئے
ہمیں
ایلوپیتھک
ہومیوپیتھک
ہربلسٹ
حجامہ تھراپسٹ
فزیوتھراپسٹ
الڑاسونوگرافکس
میڈیکل کالج کے طلباء و طالبات
پیرا میڈیکس سے اپیل ہے کہ اللہ کی مخلوق کی مدد کے لئیے کیمپس کو جوائن کیجئے
آپ سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو شہیر کیجئے اپنے پیجز پر اپنے پروفائیل کے زریعہ ممکن ہے آپ کی پوسٹ سے کوئی مدد فراہم ہو سکے
فوری رابطہ کیجئے
ڈاکٹر درانی
0312 2491911

آؤ بنو اپنی آؤاز پاکستان یوٹیوب چینل ایسوسی ایشن کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل کو ایک دوسرے کی مدد سے گرو کرو ایک دوسرے کے دس...
10/10/2022

آؤ بنو اپنی آؤاز
پاکستان یوٹیوب چینل ایسوسی ایشن کے ساتھ
اپنے یوٹیوب چینل کو ایک دوسرے کی مدد سے گرو کرو
ایک دوسرے کے دست و بازو بنو
اپنے حقوق کا تحفظ
پاکستان یوٹیوب چینلز ایسوسی ایشن کے کے ساتھ
0312 2491911

اطلاع ہر خاص و عام اسلام علیکم تمام دوستوں اور بہی خواہوں  کو مطلع کرتا ہوں کہ فیس بک اور واٹس ایپ پر مجھے کہاں کہاں ایڈ...
06/10/2022

اطلاع ہر خاص و عام
اسلام علیکم
تمام دوستوں اور بہی خواہوں کو مطلع کرتا ہوں کہ فیس بک اور واٹس ایپ پر مجھے کہاں کہاں ایڈمن اور گروپ میں شامل کیا گیا ہے اور میرے نام کو میری مرضی اور اجازت کے بغیر استعمال کیا جا رہا میں اس سے نا بلد ہوں البتہ جہاں جہاں سے خبر پہنچتی ہے وہاں سے لفٹ ہو جاتا ہوں

میں ڈاکٹر محمد اسمعیل درانی ماسوائے چند درجہ زیل اکاؤنٹ کو اپریٹ کر رہا ہوں جن میں
پاک آغوش ویلفئیر آرگنائزیشن پیج
ڈاکٹر درانی پاک آغوش فیس بک اکاونٹ
تلاش نیوز کراچی
کے علاوہ میرا کوئی دوسرا اکاونٹ نہیں

اگر میری تصویر یا پاک آغوش لوگو پروفائل کے ساتھ اگر کسی کو فرینڈ لسٹ میں شامل کیا جا رہا اور میرے نام کو استعمال کیا جا رہا تو اس شامل ہونے سے قبل مجھ سے تصدیق ضرور کر لیجئے گا
اس لیئے برائے مہربانی خیال رکھیں اور میرے نام پر بنائے گئے کسی بھی نئے FB اکاؤنٹ یا واٹس ایپ سے آنے والی فرینڈ ریکویسٹ کو اپنی ذمہ داری پر منظور کریں !!
نیز پاک آغوش جو ایک رجسٹرڈ فلاحی ادارہ ہے جو مستحقین کے لئیے مدد کے حوالے سے الحمد للہ گزشتہ کافی عرصہ سے آپ کی مدد سے آپ کے عطیات صدقات خیرات سے ان لوگوں کی مدد کر رہا اس لئیے ہمارے نام سے کسی بھی ایسی درخواست جو کسی کی مدد کے لئیے ہو اس کے لئیے پہلے 03122491911 سے تصدیق کر لیں بعدازاں کسی بھی قسم ذمہ داری سے میں اور پاک آغوش ویلفئیر آرگنائزیشن بری الزمہ ہونگے
اگر کسی کو میرے اکاؤنٹ سے فحش، قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف تحریر ۔ لسانیت فرقہ وارانہ، ذات پات سے متعلق یا پیسوں کی مدد سے کوئی پیغام ملتا ہے تو میرا اس سےکوئی تعلق نہیں ہو گا تمام دوست آگاہ رہیں
شکریہ
ڈاکٹر ایم آئی درانی
بوقت ۔ 30۔1
تاریخ ۔ جمعرات 6 اکتوبر 2022

02/10/2022
ظلم بھی سہتے ہو حشر بھی نہیں اٹھاتے پاک آغوش شہر کی تمام سماجی و فلاحی تنظیموں کو مکمل اتفاق اور اتحاد کے ساتھ اس ظالمان...
19/09/2022

ظلم بھی سہتے ہو حشر بھی نہیں اٹھاتے
پاک آغوش شہر کی تمام سماجی و فلاحی تنظیموں کو مکمل اتفاق اور اتحاد کے ساتھ اس ظالمانہ سفاکانہ طرز عمل پر سنجیدہ دعوت فکر دے رہی ہے کہ کب تک اس شہر پر کے الیکٹرک کے بلوں میں یونی فارم ٹیکس انکم ٹیکس فردر ٹیکس ٹیکس در ٹیکس کے خلاف منظم اور پرامن احتجاج کے لئیے اور خود اپنے حقوق کے تحفظ کے لئیے صف آرہ ہونے کی دعوت دے رہی ہے
ورنہ یاد رکھئے مٹ جائینگے ہم اور لب خاموش رہینگے تو پھر ظلم در ظلم کے لئیے تیار رہنا پڑے گا
خدارہ اسے ہر جگہ جنگل کی آگ کی طرح پہلا دیں

https://youtu.be/fwgSmVfZr9Qکراچی میں کچرا ٹیکس بھی کے الیکٹرک کے سپردگی کے بعد کراچی کے عوام نے درست طریقہ استعمال کرنا...
18/09/2022

https://youtu.be/fwgSmVfZr9Q

کراچی میں کچرا ٹیکس بھی کے الیکٹرک کے سپردگی کے بعد
کراچی کے عوام نے درست طریقہ استعمال کرنا شروع کر دیا
یہی عمل کیجئے شائد کے الیکٹرک کی گاڑیاں آپ کی گلیوں سے دور رہیں

https://youtube.com/c/TALASHNEWSKARACHIکراچی کی سڑکیں برباد شہر مونجھودھڑو کے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا حکومتی ذمہ دران...
18/09/2022

https://youtube.com/c/TALASHNEWSKARACHI

کراچی کی سڑکیں برباد
شہر مونجھودھڑو کے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا
حکومتی ذمہ دران سب اچھا ہے کی گردان میں مصروف
پارکس ہوں یا کھیل کے میدان المناک داستان پیش کر رہے
پانی یہاں دستیاب نہیں
کے الیکٹرک جیسے خون اشام درندے عوام کے خون کا آخری قطرہ بھی حکمرانوں کی ملی بگھت سے پی لینے کی تیاریوں میں
اب ہم بولیں گے
تمہیں سننا پڑے گا

تلاش نیوز کراچی سچ کی تلاش تلاش نیوز کے ساتھ ملک بھر سے اور دنیا بھر سے رہیئے باخبر ہمارے ساتھ

https://youtube.com/c/TALASHNEWSKARACHI
13/09/2022

https://youtube.com/c/TALASHNEWSKARACHI

تلاش نیوز کراچی سچ کی تلاش تلاش نیوز کے ساتھ ملک بھر سے اور دنیا بھر سے رہیئے باخبر ہمارے ساتھ

Address


Telephone

+923122491911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talash News Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talash News Karachi:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share