Muhammad zia ul haq

  • Home
  • Muhammad zia ul haq

Muhammad zia ul haq natural beauty.political issues in pakistan

01/06/2024

‏ہم اتنے پریشان تھے کہ حال دل سوزاں...
ان کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے...
301_دن

01/06/2024
09/12/2023

باجوڑ کنونشن کے ناقابل یقین ویڈیو

ماشاءاللّہ باجوڑ نے خوف تھوڑ دیا
باجوڑ کا دیگر سیاسی جماعتوں کے خلاف یہ ریفرنڈم ہے

عمران خان کے بغیر ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نکلے ہیں
سوچ لیں جب مرشد عمران خان باہر آجائیں پھر کیا منظر ہوگا

Release Imran Khan
17/08/2023

Release Imran Khan

16/06/2023

جبر کا موسم کب بدلے گا - ہم بدلیں گے تب بدلے گا -

15/06/2023
15/06/2023

ریاضی کا کونسا فارمولا ہے کہ 193 والا ہار جائے گا!
اور 155والا جیت جائے گا ؟؟

15/06/2023

193 والا ہار گیا 173 والا جیت گیا
لعنت ہے ایسی جمہوریت پر

15/06/2023

شوباز شریف آج رات 12 بجے قوم سے خطاب کریں گے اور پوچھیں گے کوئی رہ تو نہیں گیا جس کا کاروبار بند نہیں ہوا

13/06/2023

یہ نمونہ بھی وزیراعظم ہے

10/06/2023

Dated 10-6-23
بنیادی حقوق کی ضمانت آئین میں دی گئی ہے لیکن بدقسمتی سے آج بھی حکومت اور ہمارے ادارے عدالتوں کے احکامات کا احترام نہیں کر رہے

10/06/2023
10/06/2023

software updated

09/06/2023

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ۔۔
پنشن میں 17 فیصد
ووٹ پھر بھی کپتان کو ملے گا

09/06/2023

May allah keep you save from each and every hurdle and keep you protected ❤❤❤❤

08/06/2023

عمران خان
کا قافلہ لاہور میں انٹر کر
رہا
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

‏چیئرمین عمران خان اسلام آباد میں عدالتوں میں پیشی کے بعد واپس لاہور کے لئے روانہ
08/06/2023

‏چیئرمین عمران خان اسلام آباد میں عدالتوں میں پیشی کے بعد واپس لاہور کے لئے روانہ

08/06/2023

بریکنگ نیوز
الحمدللہ عمران خان نیب آفس سے باہر آ گئے
زمان پارک واپسی کے لیے روانہ

08/06/2023

*🔥 اعتزاز احسن صاحب آن فائر 🔥*
‏ *" اس سے بڑا دلیر کون ہوگا جس کا دشمن وزیراعظم ہے مگر ملک سے بھاگ نہیں رہا ۔*
‏*اور اس سے بڑا بزدل کون ہوگا جس کا بھائی وزیراعظم ہے اور وہ مُلک میں نہیں آرہا 😆*
‏*اعتزاز احسن

08/06/2023

چئیرمین ابھی تک نیب آفس موجود ہیں۔اللہ تعالیٰ خیر کرے گا

جب لاالہ الا الله پہ ایمان ہو، اور آپ حق کے ساتھ ہوں، تو دشمن کا محاصرہ بھی آپ کا سکون نہی چھین سکتامرشد ❤️
08/06/2023

جب لاالہ الا الله پہ ایمان ہو، اور آپ حق کے ساتھ ہوں، تو دشمن کا محاصرہ بھی آپ کا سکون نہی چھین سکتا
مرشد ❤️

Address


Telephone

+923129060008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad zia ul haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share