Minhaj Youth League Pp14 Rawalpindi

Minhaj Youth League Pp14 Rawalpindi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Minhaj Youth League Pp14 Rawalpindi, Social Media Agency, Chittagong Division.

13/11/2023
13/11/2023

قرآن سیمنار
جوائنٹ فیملی سسٹم قرآن اور سیرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پر کیا رہنمائی دیتے ہیں ۔ اس موضوع پر پہلی نشست 21 نومبر بروز منگل 2023 راولپنڈی ْرٹ کونسل

مینارۃ السلام گوشۂ درود کے خوبصورت مناظر
27/09/2023

مینارۃ السلام گوشۂ درود کے خوبصورت مناظر

لیڈرآف امت مسلمہ صاحبزادہ ڈاکٹرحسن محی الدین قادری صاحب چیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کوجنم دن پر مبارکبادBi...
27/09/2023

لیڈرآف امت مسلمہ صاحبزادہ ڈاکٹرحسن محی الدین قادری صاحب چیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کوجنم دن پر مبارکباد
Birthday greetings to Leader of Muslim Ummah Sahibzada Dr. Hasan Mohiuddin Qadri, Chairman Supreme Council of Minhaj-ul-Quran International.

تقریبِ رُونمائی ’اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ (Encyclopedia of Hadith Studies)‘8جلدوں...
17/09/2023

تقریبِ رُونمائی
’اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ (Encyclopedia of Hadith Studies)‘

8جلدوں پر مشتمل اُصول الحدیث کا فقید المثال انسائیکلو پیڈیا

یکم اکتوبر 2023ء، بروز اتوار، دوپہر 1 بجے ایوان اقبال لاہور

تقریب رونمائی میں ملک بھر کے نامور علماء کرام و مشائخ عظام، دانشور حضرات و علمی شخصیات شرکت کریں گے

الحمد للہ! تحریک منہاج القرآن اپنی بانی قیادت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی زیرِ سرپرستی قریباً نصف صدی سے تجدید و اِحیاے دین کے لیے قومی و بین الاقوامی سطح پر علمی و تحقیقی، فکری و اعتقادی خدمات انجام دے رہی ہے۔ شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ علوم القرآن و علوم الحدیث کے باب میں بفضلہ تعالیٰ اَسلاف کے علمی وتحقیقی کام کو عصری مقتضیات کے مطابق آگے بڑھا رہے ہیں۔ علوم القرآن کے باب میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا، تفسیر القرآن، ترجمہ عرفان القرآن آپ کی نمایاں دینی خدمات ہیں۔شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی حدیث اور علوم الحدیث پر 200 کتب شائع ہو چکی ہیں۔

الحمد للہ! اب عالمِ اسلام کے اَہلِ علم حضرات کے لیے یہ اَمر باعثِ فخر ہے کہ علوم الحدیث کے باب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 8 جلدوں پر مشتمل ’اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ (Encyclopedia of Hadith Studies)‘ عربی زبان میں تالیف فرمایا ہے۔ بعد ازاں اِس کا اُردو ترجمہ بھی شائع ہو گا۔ (ان شاء اللہ!) علم الحدیث کے حوالے سے یہ موسوعہ (Encyclopedia) فی زمانہ علم اور فنِ حدیث کے اساتذہ و طلبائ، علم و تحقیق کے شعبہ سے وابستہ علماء کرام اور یونیورسٹیز کے اسلامک شعبہ جات کے سربراہان کے لیے ایک قابلِ قدر تحقیقی کاوش ہے۔ یہ انسائیکلوپیڈیا اپنے موضوع، معیارِ تحقیق، حسنِ نظم اور نُدرت و تنوع کے اعتبار سے برصغیر پاک و ہند میں بالخصوص اور عالمِ عرب اور مغربی دنیا میں بالعموم گزشتہ 400 سال کے علمِ حدیث کے ذخیرہ میں فقید المثال اضافہ ہے۔

I am separating myself from the political activities of Pakistan Awami Tehreek. I am announcing my retirement. This deci...
17/09/2023

I am separating myself from the political activities of Pakistan Awami Tehreek. I am announcing my retirement. This decision comes as a result of my health issues and profound academic commitments.
We will continue our fight in pursuit of seeking justice for . It is due on us and is part of our faith to demand until the justice is served.
Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

انشاء اللہعالمی میلاد کانفرنس 2023مینار پاکستان لاہور11-12 ربیع الاول کی درمیانی شبمنہاج القرآن انٹرنیشنل❤️❤️   #ماہِ_رب...
17/09/2023

انشاء اللہ
عالمی میلاد کانفرنس 2023
مینار پاکستان لاہور
11-12 ربیع الاول کی درمیانی شب

منہاج القرآن انٹرنیشنل
❤️❤️

#ماہِ_ربیع

 محبتِ الہیٰ کا دروازہ اطاعت رسولﷺ سے کھلتا ہے۔مصطفوی تعلیمات پر عمل سے امن اور خوشحالی آئے گی۔ ایمان کی مضبوطی محبت رسو...
09/09/2023


محبتِ الہیٰ کا دروازہ اطاعت رسولﷺ سے کھلتا ہے۔
مصطفوی تعلیمات پر عمل سے امن اور خوشحالی آئے گی۔ ایمان کی مضبوطی محبت رسول، اطاعت رسول، اتباع رسول اور ادب رسول میں ہے۔محبت الٰہی کا دروازہ اتباع رسولﷺ سے کھلتا ہے۔ ہماری تباہی کی بڑی وجہ تعلق بالقرآن، تعلق بالرسول کا کمزور ہونا ہے۔ مثالی معاشرے کی تشکیل میں آپ کا کردار مثالی ہونا چاہیئے....✍️💯❤️
(چیئرمین سپریم کونسل،ڈاکٹر حسن محی الدین قادری)

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام افتتاحی تقریب برائے "ربیع الاوّل پلان 2023"🎙️ خصوصی خطاب: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری...
09/09/2023

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام افتتاحی تقریب برائے "ربیع الاوّل پلان 2023"

🎙️ خصوصی خطاب: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
(چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل)

موضوع: محبت و اتباعِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - مصطفوی معاشرے کے قیام کا مرکز و محور اور خواتین کا عملی کردار

📆 بروز ہفتہ 9 ستمبر 2023
📍صفہ ہال، منہاج القرآن انٹرنیشنل مرکزی سیکرٹریٹ، لاہور

📢 منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان کی تمام تر ذمہ داران اور عہدیداران کو شرکت کی دعوت ہے۔

05/09/2023

تحریک منہاج القرآن کیا ہے؟؟؟
سنیے پروفیسر حافظ سعید رضا بغدادی کے ساتھ انتہائی اہم اور تفصیلی گفتگو، جس سے آپکو آپکے سب سوالات کے مل سکیں گے مدلل جوابات،لازمی سماعت کریں۔✨💯
Hafiz Saeed Raza Baghdadi

40ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنسخصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ11 اور 12 ربیع الاول...
04/09/2023

40ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس
خصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ
11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب
بمقام: مینارِ پاکستان لاہور

ٹریننگ کونسل کے زیرِ انتظام کینٹ اور سٹی کی پہلی  "لیڈرشپ ڈیویلپمنٹ ورکشاپ" دھمیال روڈ، چوہدری افضل خان صاحب کی رہائش گا...
01/09/2023

ٹریننگ کونسل کے زیرِ انتظام کینٹ اور سٹی کی پہلی "لیڈرشپ ڈیویلپمنٹ ورکشاپ" دھمیال روڈ، چوہدری افضل خان صاحب کی رہائش گاہ پر انعقاد پزیر ہوئی ۔
فہمِ دین پراجیکٹ، مراکزِ علم، حلقاتِ درود و فکر، تنظیمی استحکام اور تحریک کی آئیندہ حکمتِ عملی پر ٹرینرز مرزا محمد آصف، حافظ طارق مسعود ، علامہ طلعت زاہدی، محمد شعیب اعوان کی تفصیلی بریفنگ۔ صدر تحریک منہاج القرآن محترم انار خان گوندل نے شرکاء اور منتظمین کو ٹریننگ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انھوں نے بتایا کہ مشن کے لیے وقت دینا اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشنودی کا باعث ہے۔
شرکاء نے عزم کا اظہار کیا کہ ورکشاپ کے ذریعے حاصل ہونے والی تربیت کو یوسی سطح تک منتقل کیا جائے گا، تاکہ سال 2023 تک تنظیمی استحکام کے ذریعے جلد مصطفوی معاشرے کے قیام کو شرمندہ تعبیر کیا جا سکے۔

جا قاصد پُوچھ کر آ, اُن کے دیدار کی قیمت اگر وہ جان بھی مانگیں، تو سودا منظور کر آنا...!!! ♥🙏🏻Shaykh ul Islam Dr Muhamma...
01/09/2023

جا قاصد پُوچھ کر آ, اُن کے دیدار کی قیمت
اگر وہ جان بھی مانگیں، تو سودا منظور کر آنا...!!!
♥🙏🏻
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے موبائل میں "Minhaj Islamic Encyclopedia" ایپ انسٹال کرتے ہوئے فرمایا  کہ میں ...
29/08/2023

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے موبائل میں "Minhaj Islamic Encyclopedia" ایپ انسٹال کرتے ہوئے فرمایا کہ میں نے زندگی میں پہلی بار اپنے موبائل میں کوئی ایپ ڈاؤن لوڈ کی ہے۔

🌹 مشتِ خاکی مانعِ پرواز نیستماورائے زمان و مکان علامہ اقبال سے ایک ملاقات کا حال📗 پرواز✍🏻از عتیق واصل✨ پری آرڈر سیل:قیم...
29/08/2023

🌹 مشتِ خاکی مانعِ پرواز نیست
ماورائے زمان و مکان علامہ اقبال سے ایک ملاقات کا حال
📗 پرواز
✍🏻از عتیق واصل
✨ پری آرڈر سیل:
قیمت: 800 روپے
رعایتی قیمت: 699 روپے

کتاب گھر بیٹھے آرڈر کیجیے اور حاصل کیجیے خوب صورت اور معیاری کتاب خصوصی ڈسکاؤنٹ اور مصنف کے دستخط کے ساتھ !!
ابھی آرڈر بک کروائیں

واٹس ایپ نمبر: wa.me/+923352221995






Talal Faraz 😊

29/08/2023

Address

Chittagong Division

Telephone

+923405700785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Youth League Pp14 Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Minhaj Youth League Pp14 Rawalpindi:

Share