Voic of jui

Voic of jui ‏میں جب مرجاؤں تو میری الگ سے اِک پہچان لکھ دینا،
ميرے لہو سے میری پیشانی پر جمعیت کا نام لکھ دینا💕

03/06/2024

ماؤں نے بڑے بڑے جرنیل پیدا کئے
لیکن 14 صدیاں گزر گئی کسی ماں نے حضرت عمرؓ جیسا جرنیل پیدا نہیں کیا

16/05/2024

"جیو نیوز کی مکاری اور فریب کاری "
______________________________
حضرت مولانا کےالفاظ ملاحظہ فرمائیں
"اگر ہم نے برصغیر کی سیاست میں کسی کو انگریز کا ایجنٹ کہا ہے یا ہم نے عالمی سطح پر کسی کو امریکہ کا ایجنٹ کہا ہے تو یہ عنوان ہے یہ گالی نہیں ہے مطلب یہ ہے کہ جو عالمی سطح پر ایک ورلڈ وائڈ جو ایکنامک نیٹ ورک ہے اور اس کے اوپر جو جیوش کا ایک بالادستی ہے جب میں دیکھوں گا کہ میرے ملک کو بھی اس نیٹ ورک کے اندر ڈالا جا رہا ہے اور یہاں پر میں سود کے خاتمے کی بات کرتا ہوں اور میں مکمل طور پر عالمی سطح پر سودی نظام کے اندر جا رہا ہوں ان کی معیشت کے اصولوں کے مطابق چلوں گا تو اس سے میرا اختلاف ہوگا اب اس اختلاف کا عنوان اگر یہ ہے کہ یہود ی ایجنٹ تو اس کو گالی کیوں کہا گیا اس کو سنجیدگی سے لینا چاہیے تھا مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ اپ یہ بات کیوں کہہ رہے ہیں اگر میں کہتا ہوں کہ قادی انیوں کو دوبارہ مسلم سٹیٹس پاکستان میں دینا یہ میرے تحفظات ہیں بجائے اس کے کہ اپ مجھے اس کے بدلے میں گالیاں دیں اپ مجھے مطمئن کریں میں پاکستان کا شہری ہوں میرے پیچھے کچھ لوگ ہیں ان کے ایک سوچ ہے ان کے تحفظات ہیں میں ان کے نمائندگی کر رہا ہوں اگر میں کہتا ہوں کہ پاکستان میں مغربی تہذیب کو فروغ دیا جا رہا ہے اور ہماری اسلامی اور مشرقی تہذیب جو ہے اس کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اس کے بدلے میں گالی دینے کی بجائے مجھ سے پوچھا جائے مجھ سے بات کی جائے سیاستدان کا کام یہی ہوتا ہے اگر میں نے اپ کے اوپر کوئی اعتراض کیا ہے یا اپ کے ساتھ میں کوئی ایک تحفظات کا اظہار کیا ہے تو اپ کا فرض بنتا ہے کہ اپ یہ بات کہے کہ فضل الرحمان یہ بات اپ کیوں کر رہے ہیں مجھے تاکہ جب میں اپ کے ساتھ اپنی بات رکھوں تو اپ یا مجھے مطمئن کر سکیں اس بات پر کہ میں میرے ایجنڈا نہیں ہے یا یہ کہ یہ میرا ایجنڈا ہے اور اپ کے مفاد کے لیے ہے کچھ تو کرنا پڑے گا نا جی تو یہ چیزیں جو ہیں ان کو سیاسی طور پر ہم لے رہے ہیں اور اج جب ان کے لوگ ائے ہیں اگر یہ لوگ 12 سال پہلے بھی اتے تب بھی میرے یہی ایٹیٹیوڈ ہوتا اور اگر اج ائے ہیں تب بھی میرا وہی ایٹیٹیوڈ ہے"

مولانا کے یہ الفاظ ملاحظہ فرمائیے، ایک ایک لفظ سیاسی فہم و تدبر کا شہکار اور دین کے سچے پاسبان کی زبان کی حیثیت رکھتا ہے_ مولانا عمران خان کے مقابلے میں کل بھی حق پر تھے اور آج بھی حق پر ہیں جیو نیوز والوں نے یہ الفاظ کہاں سے کشید کیے ؟ جمعیت کے احباب کو اس کا سخت نوٹس لینا چاہیے ___

13/05/2024

‏گورنر خیبر پختونخوا اور وزیراعلی ساس بہو کی طرح لڑ رہے ہیں

کون قصور وار ہے کون نہیں یہ بتایا جائے لڑائی کس چیز پر ہے؟

اقتدار کی لڑائی تو نہیں ہے کیونکہ دونوں صوبے کے اہم عہدوں پر براجماں ہیں

اگر لڑائی اختیار کی ہے وہ تو نہ ساس اور نہ بہو کے پاس ہے جس کے پاس اختیار ہے وہ تم دونوں کا ،باس، ہے

لگتاہے تم دونوں کی کی تعیناتی لڑنے جھگڑنے کے لئے ہے اور ،باس، تماشا کررہاہے۔

بھٹو کا جیالا اور کپتان کے کھلاڑی
آپنے آپ پر نہیں پختونخوا کے باسیوں پر رحم کریں۔ورنہ گھر چلے جائیں۔۔
شاہین حتم نبوت حافظ حمد اللہ صاحب کے لالکار

چیلنج 👇Today's best photo ❤️❤️جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.❤️وہ رحمت اللعالمین👇حضرتمحمدﷺ ہیں.🥀 سبحان الله 😘🦋💕 صلی ال...
13/05/2024

چیلنج 👇
Today's best photo ❤️❤️
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.❤️
وہ رحمت اللعالمین👇
حضرت
محمدﷺ ہیں.
🥀 سبحان الله 😘🦋
💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 😘

10/05/2024

ڈرون مناظر ۔۔۔۔۔۔۔۔ عوامی اسمبلی پشاور

10/05/2024

یکم جون 2024 قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان نے مظفر گڑھ جنوبی پنجاب میں عوامی اسمبلی منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔

للکار 🔥سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن صاحب  💯💙💞‘‘‘ ❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        • 
10/05/2024

للکار 🔥
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن صاحب

💯💙💞



❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














09/05/2024

ماشاءاللہ بہت خوب اللہ سلامت رکھے قائد کو

09/05/2024

ھمیں ووٹ سے اپنا حق دوگے یا تو پہر میرے قائد نے پہاڑوں کا اعلان کردیا ہے✊
علامہ راشد محمود سومرو کا پشاور جلسہ عام سے خطاب قاید کا کمانڈو ⁦✌️⁩⁦✌️⁩⁦✌️⁩💪💪💪🏁🏁🏁❤️❤️❤️🌹🌹🌹🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

09/05/2024



پھولوں کے شہر پشاور
میں
آج پرچم نبوی صلی اللّٰه علیه
کا راج ہے ____✌️


09/05/2024

پشاور جلسہ گاہ کا میدان سج گیا

09/05/2024

قافلے پیشاور کے طرف رواں دواں

27/01/2024
Today's the best Photo 🌿🥰•🔵Beautiful                             •
25/01/2024

Today's the best Photo 🌿🥰
•🔵Beautiful



























14/01/2024

ائیر پورٹ والا نظم مارکٹ میں اگیا

Today's the best Photo 🌿🥰•🔵Beautiful                             •
14/01/2024

Today's the best Photo 🌿🥰
•🔵Beautiful

























10/01/2024

سب سے بڑی خبر
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا امیر المومنین شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ صاحب سے ملاقات.

06/01/2024

*مولانا مسعود الرحمان عثمانی شہیدؒ کی نماز جنازہ کی وڈیو* *تا حدہ نگاہ مجمہ ہی مجمہ دیکھنے کو _ملا_*

01/01/2024

علماء کرام کی سیاست میں کمپلین کرواورووٹ بی دو !!؟؟
نوجوان عالم دین دلائل کے میدان کے شہسوار
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ علماء احناف علمإ دیوبند
احباب ہمارے اس پیج کو لائیک و فالو ضرور کریں جزاکم اللہ خیرا 👇


M***i Abdul Wahid Qureshi

01/01/2024

کل رات #مولانا پر فائرنگ واقعہ کے حضرت شیخ مکی صاحب مکہ مکرمہ میں درس دینے کے بعد قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کیلئے دعا فرما رہے ہیں.

30/12/2023

مینگل صاحب کا پیغام ___ ♥️
دین کے تمام محاذوں پر علماء اکرام کمر بستہ ہے انہی علماء کے ساتھ وابستگی اختیار کریں ان شاءاللہ منزل مقصود تک پہنچ جاؤ گے ،

Haidare Jui

Today's the best Photo 🌿🥰•🔵Beautiful                             •
16/12/2023

Today's the best Photo 🌿🥰
•🔵Beautiful
























14/12/2023

کیا مولانا فضل الرحمن صاحب عالم ہے یا نہیں۔
نہیں نہیں مولانا فضل الرحمن صاحب صرف عالم ہی نہیں بلکہ ایک شیخ الحدیث بھی ہے یقین نہیں آرہا تو وڈیو دیکھ لیں۔

11/12/2023

انقلاب چاھیۓ تو ساتھ دو کتاب کا.

Address


Telephone

+923259327807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voic of jui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share