Memes bazar

Memes bazar news reporter

28/08/2023
قیمتی
09/09/2022

قیمتی

سی پی او راولپنڈی نے اس واقعہ میں ملوث ایس ایچ او اور دیگر پولیس اہلکاروں کو معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔ کسی ...
31/08/2022

سی پی او راولپنڈی نے اس واقعہ میں ملوث ایس ایچ او اور دیگر پولیس اہلکاروں کو معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔ کسی بھی شہری پر تشدد اور ناروا سلوک ہرگز برداشت نہیں۔پولیس کی بدنامی کا باعث بننے اور اختیارات سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جا رہا ہے۔

17/08/2022

*انسانیت سوز واقعہ*
فیصل آباد بیسٹ ایکسپورٹ کے مالک شیخ دانش نے لڑکی کو شادی کے لیے مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا سر کے بال کاٹ ڈالے جوتوں کو زبان لگوا کر معافی منگوائی اور ویڈیوز بنائی۔
فیصل آباد میں ظلم کی انتہا شادی سے انکار پر طالبہ کے ساتھ انسانیت سوز سلوک،
طالبہ کو گھر میں گھس کر اغواء کے بعد زیادتی کی کوشش تشدد اور سر کے بال موند کر ملزمان جوتیاں جاٹنے پر مجبور کرکے ویڈیو بناتے رہے ،
سی پی او فیصل آباد کے حکم پر کوتوالی پولیس نے 6 نامزد جبکہ 10 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،
متاثرہ طالبہ کا وزیراعلی پنجاب و آئی جی پنجاب سمیت آر پی او فیصل آباد سے نوٹس لینے کا مطالبہ

سچ ہے یا مذاق
17/08/2022

سچ ہے یا مذاق

05/07/2022

کوٹرادھاکشن تا قصور روڑ کی منظوری أۓ روز سوشل میڈیا پر ہوتی رہتی ہے لیکن لمحہ فکر یہ ہے میر صاحب نہر کا پل بہت خستہ حالت کا شکار ہے یہاں سے بہت وزنی کوئلے کی گاڑیان قریب چھتیس ٹن گزرتی ہین اور مسافر گاڑیاں مال گاڑیاں اس پل کے اوپر سے گزرتی ہیں اور اگر أپ وہاں جاکر دیکھیں پل کے درمیان بہت بڑا ہول ہے اس سے صاف نیچے نہر کے گزرتے پانی کو دیکھا. جاسکتا ہے لیکن افسوس یہاں منظوریاں ہوگئی ہیں لیکن کام شروع تب ہوگا جب کوئی حادثہ پیش أۓ گا میں اور اس ضلع قصور کی عوام کسی مسیحا کی منتظر ہے براۓ کرم ایک نظر ادھر بھی
انوارالحق رائل نیوز اون نیوز انصاف نیوز کوٹرادھاکشن

*پنجاب ۔لاہور ۔سکول ایجوکیشن پنجاب ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن ک...
27/05/2022

*پنجاب ۔لاہور ۔سکول ایجوکیشن پنجاب ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق 1 جون سے 31 جولائی تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے*

25/05/2022

ملک میں أۓ روز دھرنوں نے بہت نقصان پہنچایا ہے یہاں أپ اندازہ لگائیں اس وقت ملک کی موجودہ صورتحال بہت خراب ہوچکی ہے

ن لیگ نے مہنگائی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا ارادہ ہوسکتا ہے کبھی بھی حکومت ختم ہوسکتی ہے
20/05/2022

ن لیگ نے مہنگائی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا ارادہ ہوسکتا ہے کبھی بھی حکومت ختم ہوسکتی ہے

19/05/2022

ایک اہم اعلان
‏اہم اعلان

اگر کسی کو فالج کا اٹیک ہو تو" 5 " گھنٹے کے اندر اندر مریض کو *راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی* لے جائیں کسی بھی دوسرے ہسپتال میں وقت ضائع نہ کریں اور خون کا لوتھڑا نکالنے سے مریض کو تاحیات اپاہج ہونے سے بچایا جا سکتا ہے ریسکیو 1122 والوں کو بھی بتائیں ‏کہ مریض کو سیدھا RIC لے جائیں تاکہ مریض کا بہترین علاج ممکن کیا جا سکے.
اس جدید علاج کی سہولت صرف RIC میں ہی ممکن ہے ۔ اور یہ علاج مکمل طور پر فری کیا جاتا ہے ۔
عقلمندی اور ذمداری کا ثبوت دیجئے اور اپنے پیاروں کو زندگی بھر کی معزوری سے بچاہے ۔
*ڈاکٹر ولید عباسی*
ایم_بی_بی_ایس
ایف_سی_پی_ایس کارڈیالوجی
انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ

18/05/2022

اسلام أباد کے جنگل میں آگ لگا کر ٹک ٹوک بنانے والی کوئی اور نہیں مشہور ڈولی ہے

ٹک ٹوک بنانے کے جنون میں لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں لیکن یہاں ایک انوکھا واقعہ پیش أیا ہے ایک خاتون نے اسلام أب...
18/05/2022

ٹک ٹوک بنانے کے جنون میں لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں لیکن یہاں ایک انوکھا واقعہ پیش أیا ہے ایک خاتون نے اسلام أباد کے مارگلہ جنگل میں أگ لگادی جو دو دن سے نہ بجھائی جاسکی خاتون کے خلاف پرچہ درج

16/05/2022

کراچی کے علاقے کھارا در میں دہماکہ
پولیس، رینجرز اور سیکورٹی فورسز نے دہماکہ کی جگہ کو حصار میں لیا،

دہماکہ کھارادر میں میمن مسجد کے قریب ہوا ہے، جس کے نتیجے میں پولیس موبائل سمیت متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں، 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،

دہماکہ کے باعث عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے،

شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے،

سٹیزن لیگل ایڈ ہیلپ لائن کے چیئرمین اور انسانی و سماجی حقوق کے رہنما فہیم صدیقی نے دہماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پاکستانی موجودہ حالات میں سیکورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

16/05/2022

کبھی بھی خطرناک کھیل نہ کھیلیں

رانا یوسف ریلوے ڈرائیور مرحوم کا بیٹا رانا حبیب الرحمن مرحوم کا بھحتیجا رانا شاہد کا کزن راناشعیب روڈ ایکسڈینٹ میں فوت ہ...
16/05/2022

رانا یوسف ریلوے ڈرائیور مرحوم کا بیٹا رانا حبیب الرحمن مرحوم کا بھحتیجا رانا شاہد کا کزن راناشعیب روڈ ایکسڈینٹ میں فوت ہو گیا ہےان کی نمازے جنازہ صبح دس بجے ریلوے جناز گاہ میں ادا کی جاے گی

موٹر سائیکل والوں کے نام اہم پیغام
12/05/2022

موٹر سائیکل والوں کے نام اہم پیغام

چولستان میں گرمی کی شدمت سے پانی خشک ہوگیا جانور پیاسے مرنے لگے وہاں کے لوگوں کا بہت برا حال ہے اللہ پاک اپنی رحمت سے با...
11/05/2022

چولستان میں گرمی کی شدمت سے پانی خشک ہوگیا جانور پیاسے مرنے لگے وہاں کے لوگوں کا بہت برا حال ہے اللہ پاک اپنی رحمت سے بارش کردے امین

11/05/2022

سری لنکا میں بھی امریکی سازش کے خلاف عوام سڑکوں پر
سری لنکن عوام نے اپنے ایک وزیر کو پکڑ لیا اور اس کی گاڑی کو
دریا میں پھینک دیا

خبر دار کسی بھی انجان نمبر سے کسی لڑکی کا فون أۓ کبھی بھی اسکے پیار بھری باتوں میں أکر اس سے ملنے نہ جائیں تفصیل نیچے پڑ...
10/05/2022

خبر دار کسی بھی انجان نمبر سے کسی لڑکی کا فون أۓ کبھی بھی اسکے پیار بھری باتوں میں أکر اس سے ملنے نہ جائیں تفصیل نیچے پڑھیں

09/05/2022

حمزہ شہباز کا پاکپتن شریف کا دورہ عوام کے۔لیے مفید ثابت ہوگا ؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں

جھنگ تھانہ مسن کے نکے بلوچاں میں جنگی تریبتی طیارے کے دو آئل ٹینکر گر گے
09/05/2022

جھنگ تھانہ مسن کے نکے بلوچاں میں جنگی تریبتی طیارے کے دو آئل ٹینکر گر گے

Sir.                                                        Today action against kites flyer arrested the 9 accused & re...
09/05/2022

Sir. Today action against kites flyer arrested the 9 accused & recovered almost 350 kites . 9 firs Under kite flying Act registered plz

سات سالا بچے کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد بڑی بے رحمی سے قتل کردیا
09/05/2022

سات سالا بچے کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد بڑی بے رحمی سے قتل کردیا

جوہر ٹاؤن، بیڑ گاؤں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 بچوں کے زخمی ہونے کا معاملہزخمیوں میں 9 سالہ سبحان اور 8 سال...
09/05/2022

جوہر ٹاؤن، بیڑ گاؤں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 بچوں کے زخمی ہونے کا معاملہ

زخمیوں میں 9 سالہ سبحان اور 8 سالہ عبداللہ شامل،

زخمی بچے جناح ہسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر ہے، دولہے کو گرفتار کر لیا گیا

گرمی کی شدت میں اضافہ کچھ احتیاطی تدابیر استعمال کرنے سے ان سے بچا جاسکتا ہے
08/05/2022

گرمی کی شدت میں اضافہ کچھ احتیاطی تدابیر استعمال کرنے سے ان سے بچا جاسکتا ہے

ٹریفک حادثہ کوٹرادھاکشن رتی پنڈی کا رہائشی نوجوان مزدہ تلے أکر جانبحق عمران نامی ڈرائیور گرفتار
08/05/2022

ٹریفک حادثہ کوٹرادھاکشن رتی پنڈی کا رہائشی نوجوان مزدہ تلے أکر جانبحق عمران نامی ڈرائیور گرفتار

گندم کا سرکاری ریٹ 2200 روپے مقرر کی تھی لیکن ذخیرہ اندوزوں نے اسے بلیک میں چوبیس سو سے زائد ریٹ پر فروخت کرنے لگے اسی. ...
08/05/2022

گندم کا سرکاری ریٹ 2200 روپے مقرر کی تھی لیکن ذخیرہ اندوزوں نے اسے بلیک میں چوبیس سو سے زائد ریٹ پر فروخت کرنے لگے اسی. وجہ سے أٹے کا تھیلا دو سو روپے مہنگا

محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے شدید گرمی کی لہر پاکستان میں داخل ہورہی ہے جس سے پنجان اور سندھ کے بہت سے علاقوں میں پچاس ڈ...
08/05/2022

محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے شدید گرمی کی لہر پاکستان میں داخل ہورہی ہے جس سے پنجان اور سندھ کے بہت سے علاقوں میں پچاس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاۓ گی تمام بھائیوں سے گزارش ہے بلاوجہ باہر. نہ نکلیں اور خود کو گرمی سے محفوظ رکھیں

08/05/2022

رکشے کا چالان ہونے پر ایک شخص کی کھمبے پر چڑھ کر خود کشی حکومتیں اپنی سیٹوں پر بیٹھ کر عوام پر مہنگائی اور ظلم بڑھاتے جارہے ہیں

بیوی سے بے پناہ محبت کی مثال شوہر نے روٹھ کر جانے والی بیوی کے غم میں خود خوشی کرلی اس نے اپنے ہاتھ کی شہ رگ کاٹ کر اپنے...
08/05/2022

بیوی سے بے پناہ محبت کی مثال شوہر نے روٹھ کر جانے والی بیوی کے غم میں خود خوشی کرلی اس نے اپنے ہاتھ کی شہ رگ کاٹ کر اپنے خون سے اپنی بیوی کو أئی لو یو لکھ دیا اور تمام جائیداد اسکے. نام کردی

کوٹ رادھاکشن پولیس کا روزنہ کی بنیاد پر پتنگ بازی روکنے کے لیے بازاروں کا گشت ، ایس ایچ او ملک کفایت حسین کھوکھر نے بھار...
08/05/2022

کوٹ رادھاکشن پولیس کا روزنہ کی بنیاد پر پتنگ بازی روکنے کے لیے بازاروں کا گشت ، ایس ایچ او ملک کفایت حسین کھوکھر نے بھاری نفری کے ہمراہ شہر بھر میں گشت کیا متعدد افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جبکہ پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف 7 مقدمات کا بھی اندراج کیا مزید ایس ایچ او ملک کفایت حسین کھوکھر کا کہنا ہے کہ پتنگ فروش اور پتنگ باز کسی رعایت کے مستحق نہیں والدین اپنے بچوں کو پتنگ بازی سے روکے ورنہ قانون کے مطابق سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

مسلم لیگ ن کے رہنما رانااحمد علی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
08/05/2022

مسلم لیگ ن کے رہنما رانااحمد علی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

13/03/2022

میانوالی میں ہونے والا دردناک واقعے کے بعد کراچی میں بھی ایک باپ نے اپنی بائیس دن کی بیٹی کا گلہ کاٹ کر قتل کردیا ابھی یہ ہوا ہی تھا. کہ ایک اور وڈیو جو انڈیا سے أئی ہے ایک اور باپ اپنی بیٹی کو قبر کھود کر دفنا نے ہی والا تھا کہ پکڑا گیا یہ زمانہ جاہلیت کا. دوبارہ دور شروع ہونے جارہا۔ہے جو ہمارے۔نبی سے پہلے ہوا کرتا۔تھا۔کیا۔یہ لوگ انسان کہلانے کے لائق ہیں یہ وہ باپ ہیں۔جو سامنے أجاتے ہیں اس معاشرے میں وہ بھی والدین ہیں جو معلوم۔ہونے پر کہ. بیٹی پیدا ہونے والی ہے ماں کے پیٹ. میں ہی قتل کردیتے ہیں اللہ پاک ہمیں ان تمام قتلوغارت حیوانیت سے بچاۓ اور ان سب کو عبرتناک سزا دلوائی جاۓ کہ معاشرے ان کی قانون۔کی جرت نہ کرے

نہایت حیران کردینے والا عمل أج پاکستان سمیت بہت سے ملکوں میں سورج کے ساتھ ایک ستارہ نظر أرہا ہے جو صبح کے وقت کافی فاصلے...
09/03/2022

نہایت حیران کردینے والا عمل أج پاکستان سمیت بہت سے ملکوں میں سورج کے ساتھ ایک ستارہ نظر أرہا ہے جو صبح کے وقت کافی فاصلے پر تھا اور اب یہ سورج کے بہت قریب نظر أرہا ہے أپ اسے لائیو دیکھ سکتے ہیں اپنے موبائل سے تصاویر بنائیں 09.03.2022

23/02/2022

ہندو لوگ مسلمانوں کے خلاف کیا قسم کھا رہے ہیں دیکھو اس وڈیو میں

غریب عوام کے دکھ درد میں شامل ہونا انکی حوصلہ افزائی کرنا ن لیگ کے رہنماؤں نے اسے اپنا لیا ہے جناب ملک رشید ایم این اے ص...
21/02/2022

غریب عوام کے دکھ درد میں شامل ہونا انکی حوصلہ افزائی کرنا ن لیگ کے رہنماؤں نے اسے اپنا لیا ہے جناب ملک رشید ایم این اے صاحب اور ایم پی اے الیاس گجر صاحب سینیر رہنماء جناب میاں رؤف صاحب تمام کا بے حد شکریہ جنہوں نے میرے والد محترم اور دیگر گھروں میں تعزیت کے لیے. پہنچ گئے یہ ایک خوش أئند عمل ہے

16/02/2022

پٹرول مہنگا ہونے پر مولانا ناصر مدنی نے عمران خان کوگالیاں دے دی۔ساتھ۔میں لعنتوں کی برسات نون لیگ۔والے یہ وڈیو دیکھنا اور شئیر کرنا نہ بھولیں # #

‏پاکستان اہل صحافت کے لئے جہنم بنتا جارہا ہے ۔ اقرار الحسن کو صحافتی ذمہ داریوں سے روکنا اور تشدد کا نشانہ بنانا قابل مذ...
15/02/2022

‏پاکستان اہل صحافت کے لئے جہنم بنتا جارہا ہے ۔ اقرار الحسن کو صحافتی ذمہ داریوں سے روکنا اور تشدد کا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے ۔ ذمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی ہونی چاہئے۔ شکر ہے اقرار الحسن کی زندگی بچ گئی ہے۔ اللہ انہیں جلد صحت کاملہ عطا کرے۔

15/02/2022

پیماراوتاڑ روڈکی موجودہ صورتحال عوامی نمائندگان اورحکومت وقت لمحہ فکریہ ہے،آئنیدہ الیکشن میں ووٹ کس منہ سےمانگوگے

Address

Kot Radha Kishen

Telephone

+923060448304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memes bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share