Waheed Blogs

Waheed Blogs har Dil ki awaz pak.tv.96

11/10/2023

اللہ اکبر۔۔۔ فلسطین غزہ پر قیامت کا سماں ہے ۔۔۔۔ ہمارا میڈیا میچ کی بریکنگ نیوز دے رہا ہے۔۔۔۔
پاکستان والے ورلڈکپ میچ انجوائے کریں۔۔۔۔۔۔۔

رپورٹ/ملیر بیورو*_ملیر کا علاقہ شاہ لطیف ٹاؤن مافیا کی آماجگاہ بن گیا گیس چور مافیا بے لگام کوئی پوچھنے والا نہیں علاقے ...
22/09/2023

رپورٹ/ملیر بیورو

*_ملیر کا علاقہ شاہ لطیف ٹاؤن مافیا کی آماجگاہ بن گیا گیس چور مافیا بے لگام کوئی پوچھنے والا نہیں علاقے میں کھلم کھلی بدمعاشی مافیا شہریوں کے لیے وبال جان بن گئے_*

*وفاقی خزانے کو روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں روپئے کے نقصان کے ساتھ علاقہ مکین کی جان ہتھیلی پر دوسری جانب گیس چور مافیا واجد بلوچ،شریف شہری ایڈوکیٹ محمد اسلم کو جان سے مارنے پے اتر آئے اور مختلف زاویوں سے ڈرا دھمکا رہے ہیں مجھے اور میری فیملی کی جان کو خطرہ ہے*

*تفصیلات کے مطابق،ممبر آف ملیر کورٹ ایڈوکیٹ محمد اسلم کا کہنا ہے کےگیس چور واجد بلوچ میری گلی سے غیر قانونی گیس کی لائن کراس کر رہے تھے جوکہ علاقے کیلئے نہایت ہی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے اس بات پے گیس چور واجد بلوچ نے پستول تان لی اور کہا کہ شاہ لطیف ٹاؤن کے گیارہ سیکٹرز میں گیس چلا رہا ہوں مجھے کوئی نہ روک سکا تم کون ہوتے ہو منع کرنے والے اب گیس چوری کے ساتھ بدمعاشی بھی عروج پر واقعہ کے گواہ اہل محلہ ہیں اس کے بعد ایڈوکیٹ محمد اسلم نے تھانے رخ کر لیا درخواست جمع کرادی گئی جس پر ایس ایچ او تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن نے جلد کاروائی کی یقین دہانی کرائی*

*سوئی سدرن گیس کمپنی کے راشی آفیسر چند پیسوں کے عوض خود آ کر رات کے اندھیرے میں غیر قانونی کنکشن کر کے دیتے ہیں کیا اوگرا نے لیگل گیس پر اسی لیئے بینڈ لگایا ہےکے کراچی کے ساتھ پوری سندھ میں کنڈا کلچر قائم رہے سکے،کیا اداروں کو معلوم نہیں یا پھر آنکھوں پر پیسوں کی پٹی باندھ رکھی ہے؟*

*ہزاروں ایکڑ اراضی پر پانی والے لوکل پائپ کے ذریعے غیر قانونی گیس کا جال بچھایا گیا ہے جو کے اداروں کے لیئے سوالیہ نشان ہے متعدد بار نشاندہی کے باوجود گیس چوری کا سلسلہ تھم نہ سکا*

*جبکہ حکومت پاکستان نے تمام مافیاز کے خلاف آپریشن اور سخت برتاؤ کا نوٹس بھی جاری کر رکھا ہے آخر کار ملیر کا علاقہ شاہ لطیف ٹاؤن آپریشن ٹیموں کو کیوں دکھائی نہیں دے رہا*

*علاقہ مکین نے،چیف آف آرمی سٹاف،اور حکومت وقت سے ملک کو لوٹ کر کھانے والے گیس چور مافیاز کے خلاف فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا اور یہ بھی کہا کہ ہمیں گیس چور مافیا سے چھٹکارا دلوا یا جائے عوام کو تحفظ فراہم کرنا اداروں کی زمیداری ہے اپنی زمیداری نبھا کر فرض شناس ہونے کا ثبوت*

خبردار حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا مو...
30/08/2023

خبردار
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جارہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جارہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے مجھ سے وضاحت طلب کرسکتے ہیں
شکریہ

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
18/08/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





جنرل سیکرٹری سندھ عبدالوحید HRPSJ
24/06/2023

جنرل سیکرٹری سندھ عبدالوحید HRPSJ

28/06/2022
12/11/2021

The HMS Innovators Schooling System Campus-5 Opening Ceremony part #1
Staff crime reporter Abdul Waheed
rabta number 03478303785

14/10/2021

Share this video like my page

Address


Telephone

+923478303785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed Blogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waheed Blogs:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share