Raza1472 Azadari Network

  • Home
  • Raza1472 Azadari Network

Raza1472 Azadari Network Welcome to the azadari network YouTube Channel,

17/09/2022

بیشک عزاداروں کے آگے کوئی چیز رکاوٹ نہیں ہوتی۔۔!

کروڑوں سلام ہو سندھ کے عظیم عزاداروں پر جن کے برسات کی وجھہ سے گھر گرگئے فصلیں تباہ ہوگئیں گھر سے بے گھر ہوئے۔۔! مگر ان تکالیف کے باوجود جب اربعین کا دن آیا اپنے غموں کو بھلا کر امامِ حسین ع کی یاد میں اسی راستے سے پانی سے گذر کر اربعین پیدل سفر عشق کا جلوس نکالا۔۔!
لبیک یاحسین #بڑھتا رہے یہ کارواں #وفاء للحسین ع

15/06/2022

Live covreg
Raza1472 Azadari Network.

22/05/2022

🌸 ہر درد کی دوا 🌸

🔷 حضرت امام على عليه ‏السلام:

اَلا اِنَّ فيهِ عِلمَ مايَأتى و َالحَديثَ عَنِ المَاضى و َدَواءَ دائِكُم و نَظمِ ما بَينَكُم۔

☝️ جان لو! مستقبل کا علم، ماضی کی خبریں اور تمہارے ہر درد کی دوا اور نظم، قرآن میں موجود ہے۔

📚 نهج البلاغه، خطبه 158.

21/05/2022

🌸 اسے نا امید نہ كرو 🌸

🔷 امام علی نقی علیہ السلام

لا تُخَيِّبْ راجيكَ فَيَمْقُتَكَ اللّهُ وَ يُعاديكَ

☝️ جو تم سے امید ركھتا ہو اسے ناامید نہ كرو, كہ خدا تم سے ناراض ہوكر تم سے دشمنی كرنے لگے۔

📚 بحار الانوار، ج75، ص173، ح2

21/05/2022

zakir saqlain ghallu. Raza1472 Azadari Network

21/05/2022

*🍃حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:*

_☝🏻جو شوہر اپنی بیوی کی اطاعت کرے گا خدا اُسے منہ کے بل جہنّم میں ڈال دے گا۔_

🔘رسول اللہؑ ﷺ سے پوچھا گیا کہ اطاعت سے کیا مراد ہے؟

_👈🏻تو آپؐ نے فرمایا: حمّامون (بیوٹی پارلر) شادیوں اور غم کی محفلوں میں باریک لباس پہن کر جانے کی خواہش کو مان لینا۔!!_

(📚حوالہ: فروع کافی جلد ۵ ص)

20/05/2022

Raza1472 Azadari Network

19/05/2022

Zakir Ghulam Abbas Ratan
Raza1472 Azadari Network

19/05/2022
18/05/2022

💠حدیث💠

*موضوع حدیث:-*
امامت کے آثار

🔻امام رضا عليه‌السلام فرماتے ہیں:

*اِنَّ الإمامَةَ زِمامُ الدّينِ وَ نِظامُ الْمُسْلِمينَ وَ صـَلاحُ الدُّنيـا وَ عِـزُّ الْمـُؤْمِنينَ*

امامت، زمام دین، نظام مسلمین، دنیا کی اصلاح کا سبب اور مومنین کی سر بلندی اور عزت ہے۔

📚 اصول كافى، ج ۱، ص ۲۰۰.

*اللهم عجل لولیک الفرج*

17/05/2022

╔════▪️ ﷽▪️════╗
*کلام حضرت امیر المومنین ع*
╚═══📖═════📖═══╝

*نہج البلاغہ - حکمت نمبر 150 (گیارہواں حصہ)*

مولا علی علیہ السلام نے فرمایا: *ایسے لوگوں میں سے نہ ہو جانا جو عبرت ناک واقعات بیان کرتے ہیں لیکن خود عبرت حاصل نہیں کرتے ہیں۔۔ اور موعظہ میں مبالغہ سے کام لیتے ہیں لیکن خود نصیحت نہیں حاصل کرتے ہیں۔۔*

*مختصر وضاحت: امر بالمعروف اسلامی معاشرے کا اہم جزو ہے لیکن اس کی بنیادی شرط یہ ہے کہ انسان خود ان امور کا فاعل ہو۔۔* ظاہری عمل سے بڑھ کر وہ چیزیں اہم ہیں جنھیں انسان نے دل سے قبول کرنا ہوتا ہے۔۔ اگر دعوت دینے والا خود ان کا قائل نہ ہو تو یہ منافقت اور ریاکاری کہلائے گی۔۔

17/05/2022

khan Garh,
Raza1472 Azadari Network

16/05/2022

*▪️فرمانِ مولا امام جعفر صادق علیہ السلام:-*

*مرنے والے کی آنکھوں سے آنسو تب جاری ہوتے ہیں جب وہ رسول اللہ کا دیدار کر لیتا ہے پس وہ اس چیز کو دیکھتا ہے جس سے خوش ہوتا ہے کیا تم نے نہیں دیکھا جب انسان کسی مسرور چیز کو دیکھتا ہے تو اس کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو جاری ہو جاتے ہیں ۔*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرجَهُمْ۔*

*📕حوالہ: الزہد صفحہ ٢٩۵*

16/05/2022

zakir Ali Raza ,khan Garh
Raza1472 Azadari Network

15/05/2022

Zakir Qazi Waseem Abbas
Raza1472 Azadari Network

14/05/2022
14/05/2022

✨🍃🍂🌺🍃🍂🌺🍃🍂🌺
🍃🍂🌺🍃🍂🌺🍃 ﷽
🍃🍂🌺🍃
🌺
💢نزدیک سے نزدیک تر

✅ ایک مرد حضرت امیرالمومنین امام علی علیه‌السلام کی خدمت آیا اور کہنے لگا:

((مجھے واجب اور واجب تر سے آگاہ فرمائیں ؟
عجیب اور عجیب‏‌تر؟
سخت اور سخت‌‏تر؟
اور نزديك اور نزديك‌تر!))

حضرت امام علی عليه السلام فرمایا:

((توبه اور اور اللہ تعالی کی طرف واپس پلٹنا، واجب ہے، اور گناہوں کا ترک کرنا واجب تر ہے

گردش روزگار عجيب ہے، اور لوگوں کا اس سے غفلت کرنا ؛ عجيب‏‌تر ہے

بردبارى مصائب کی برابری میں بہت مشکل ہے ، لیکن صبر نہ کرنا صبر کے پھل کو ہاتھوں سے گنوا دینا مشکل تر ہے

هر چيز کہ جس کی امید رکھی جاتی ہے نزدک ہے ،، اور موت ان سب سے نزدیک تر ہے ))

📚مطالب السئول(شافعی)، صفحه ۶۲

14/05/2022

zakir mujhad Abbas ,,,
Raza1472 Azadari Network

14/05/2022

شادی بیاہ و دیگر تقریبات کی HD ویڈیو ہم سے بنوائیں۔۔

13/05/2022

zakir shewal Haidar
Raza1472 Azadari Network

12/05/2022

Allama syad Najaf Abbas Kazmi

Raza1472 Azadari Network

12/05/2022

Aaj zakir iqbal bajarr 1,30 pm pr majles sy khtab krn gy ,,khan garh Muzafar garh
Raza1472 Azadari Network

inshaAllah live covreg Raza1472 Azadari Network
11/05/2022

inshaAllah live covreg Raza1472 Azadari Network

10/05/2022

Raza1472 Azadari Network

New Qasida 13 Rajab

10/05/2022

New qasadia 13 Rajab,

Raza1472 Azadari Network

Address


Telephone

+923122209472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza1472 Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raza1472 Azadari Network:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share